تحریر( زین علی)
حکومت پاکستان نے جب سے لاک ڈاون میں نرمی کر کے کاروبار کھولنے کی اجازت دی تب سے کرونا کیسز کی تعداد بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔حکومت کے لاک ڈاون میں نرمی کے اس فیصلے پر بعض حلقے شدید تنقید بھی کر رہے ہیں جبکہ کرونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز اس فیصلے پر شدید اعتراض رکھتے ہیں اور اب 12 کروڑ آبادی والے سب سے بڑے صوبے پنجاب نے پبلک ٹرانسپورٹ بھی کھولنے کا حکم دیدیا ہے۔پبلک ٹرانسپورٹ کرونا وائرس کی پسندیدہ جگہ ہوسکتی ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تیزی سے پھیلنے کی وجوہات جانیں تو معلوم ہوگا کہ اس میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نمایاں کردار رہا ہے۔امریکہ کی ریاست نیویارک جہاں 472 سب وے اسٹیشنز ،4000 سے زائد بسز کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کا سب سے بڑا نظام موجود ہے وہاں کرونا کیسز کی بڑھتی شرح میں اسی بڑے نظام کا کردار اہم ہے۔2011 میں *انفلوئنزا* نامی وبا پر جب امریکہ میں ریسرچ کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ وبا 25 فیصد پبلک ٹرانسپورٹ سے ہی پھیلی۔آسٹریلیا میں پبلک ٹرانسپورٹ کا بڑا موثر نظام موجود ہے لیکن میلبورن جیسے شہر میں کرونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کر دی گی جو کرونا کیسز کو روکنے میں اہم رہی، اسی طرح امریکہ کی وہ ریاستیں جہاں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے وہاں کرونا کیسز کی تعداد بھی بہت کم ہے۔9مارچ کو کینیڈا میں جو پہلی خاتون کرونا وائرس کا شکار ہوئی اس نے بھی حال ہی میں پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی تھی ،ماہرین کی ایک رائے یہ بھی ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں موجود ائیر کنڈیشنز کرونا پھیلاو کا سبب ہیں۔یہ ہم نے ان ممالک کی بات کی جہاں پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی بہت نظم ضبط دکھائی دیتا ہے۔پاکستان جیسے ملک جہاں لاک ڈاون کی نرمی کے پہلے روز عوام کا ایک طوفان بازاروں میں امڈ آیا وہاں پبلک ٹرانسپورٹ کے چلنے کی اجازت کرونا وائرس کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔لاہور سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں چلنے والی بسیں جو عمومًا 60 سیٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے وہاں کوئی ایس او پی یا نظم و ضبط فالو کرنا ناممکن ہے۔ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے مطابق روزانہ لاہور سے تقریبا 20 ہزار افراد مختلف شہروں میں سفر کرتے ہیں تو اندازہ کیجئیے کہ پبلک ٹرانسپورٹ ایسی وبا کی کتنی پسندیدہ جگہ ہوسکتی ہے جہاں عوام ایک دوسرے سے کندھے جوڑ کر بیٹھیں گے۔کیا پبلک ٹرانسپورٹ میں کوئی ایس او پی فالو ہو سکتا ہے؟ کیا پبلک ٹرانسپورٹ کھلنا انتہائی ضروری تھا؟پاکستان میں تقریبًا 22 مارچ سے مکمل لاک ڈاون ہے اور کیسز کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے ایسے میں حکومت پنجاب کے اس فیصلے نے کرونا وائرس کو آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے میں پھیلنے کی باقاعدہ اجازت دیدی ہے۔
Category: لاہور
-

کرونا کی پسندیدہ جگہ کونسی؟
-

کس کو پسند کرتی ہوں؟ حریم شاہ نے کھل کر کیا اظہار
کس کو پسند کرتی ہوں؟ حریم شاہ نے کھل کر کیا اظہار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالہ سے ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے قوم کو امیدیں ہیں انہیں واپس آنا چاہیے۔
بلاول زرداری کی والدہ ، سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بارے میں حریم شاہ کا کہناتھا کہ بے نظیر شہید ایک عظیم خاتون تھیں۔ ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کرونا لاک ڈاؤن کے باوجود عید کی شاپنگ کرنے لاہور پہنچ گئی
حریم شاہ نے عید کی شاپنگ کی ، عید کے لئے کپڑے خریدے، حریم شاہ لاہور میں اپنی دوست نیہا خان کے ہاں ٹھہری ہوئی ہیں،حریم شاہ کا کہنا تھا کہ عید پر کسی سے نہیں ملوں گی کیوں کہ کررونا ہے،
ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ کا تھا کہ آخری بار وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات ہوئی تھی،گورنمنٹ کی کارکردگی میں بہتری کی گنجائش ہے۔
واضح رہے کہ مختلف سیاسی وزرا کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی متنازع سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا’’ہیلو ڈونلڈ ٹرمپ میں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ہوں۔ کیا آپ میرے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟‘‘
تاہم حریم شاہ کے اس ٹوئٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا اور کئی لوگوں نے تو ان کا مذاق اڑایا اور ان کے لیے نازیبا جملے بھی استعمال کیے۔ ایک صارف نے مذاقاً حریم شاہ کی حمایت کرتے ہوئے دیگر صارفین کو کہا مذاق نہیں اڑائیں اس ٹک ٹاک کے لیے میری پوری سپورٹ حریم شاہ کے ساتھ ہے۔
اشنا شاہ نامی خاتون نے حریم شاہ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا مہربانی کرکے پاکستان کا نام نہ لیں
حریم شاہ چند ماہ سے خبروں میں تھیں اور انہوں نے آڈیو ویڈیو لیکس کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، وہ دبئی میں تھی تا ہم چند ماہ قبل اپنی دوست صندل خٹک کے ہمراہ پاکستان پہنچی اور اسکے بعد منظر سے غائب تھیں اب دوبارہ سامنے آگئی ہیں، وزیراعظم نے حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے کہ یہ کون ہے اور اس کے کیا مقاصد ہیں،
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
حریم شاہ خود کو پاکستانی اور پی ٹی آئی کی کہتی ہیں تا ہم انہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف ایک محاذ بنایا ہوا ہے ، حریم شاہ روزانہ ٹویٹ کر کے پھر ڈیلیٹ کر دیتی ہے، کہتی ہے عمران خان کو دھمکی نہیں دی لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف شاید مریم نواز اتنے ٹویٹ نہیں کرتی تھی جتنے حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ہوتے ہیں اس کے باوجود پنجاب حکومت کے فیاض الحسن چوہان حریم شاہ سے رابطے میں ہیں.
حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے
شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟
عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی
میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے
دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے
دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا
وینا ملک کی نامور وزیر کے ساتھ….کی ویڈیوز رات کو کروں گی ریلیز، حریم شاہ کا اعلان
شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران
حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر
حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی
شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا
حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان
ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟
سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف
حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا
حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا
سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی
غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا
حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی
معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے
-

حریم شاہ نے لاہور پہنچ کر کیا کام شروع کر دیا؟
حریم شاہ نے لاہور پہنچ کر کیا کام شروع کر دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کرونا لاک ڈاؤن کے باوجود عید کی شاپنگ کرنے لاہور پہنچ گئی
میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ نے عید کی شاپنگ کی ، عید کے لئے کپڑے خریدے، حریم شاہ لاہور میں اپنی دوست نیہا خان کے ہاں ٹھہری ہوئی ہیں،حریم شاہ کا کہنا تھا کہ عید پر کسی سے نہیں ملوں گی کیوں کہ کررونا ہے،
ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ کا تھا کہ آخری بار وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات ہوئی تھی،گورنمنٹ کی کارکردگی میں بہتری کی گنجائش ہے۔
واضح رہے کہ مختلف سیاسی وزرا کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والی متنازع سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا’’ہیلو ڈونلڈ ٹرمپ میں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ہوں۔ کیا آپ میرے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟‘‘
تاہم حریم شاہ کے اس ٹوئٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا اور کئی لوگوں نے تو ان کا مذاق اڑایا اور ان کے لیے نازیبا جملے بھی استعمال کیے۔ ایک صارف نے مذاقاً حریم شاہ کی حمایت کرتے ہوئے دیگر صارفین کو کہا مذاق نہیں اڑائیں اس ٹک ٹاک کے لیے میری پوری سپورٹ حریم شاہ کے ساتھ ہے۔
اشنا شاہ نامی خاتون نے حریم شاہ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا مہربانی کرکے پاکستان کا نام نہ لیں
حریم شاہ چند ماہ سے خبروں میں تھیں اور انہوں نے آڈیو ویڈیو لیکس کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، وہ دبئی میں تھی تا ہم چند ماہ قبل اپنی دوست صندل خٹک کے ہمراہ پاکستان پہنچی اور اسکے بعد منظر سے غائب تھیں اب دوبارہ سامنے آگئی ہیں، وزیراعظم نے حریم شاہ کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے کہ یہ کون ہے اور اس کے کیا مقاصد ہیں،
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
حریم شاہ خود کو پاکستانی اور پی ٹی آئی کی کہتی ہیں تا ہم انہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف ایک محاذ بنایا ہوا ہے ، حریم شاہ روزانہ ٹویٹ کر کے پھر ڈیلیٹ کر دیتی ہے، کہتی ہے عمران خان کو دھمکی نہیں دی لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف شاید مریم نواز اتنے ٹویٹ نہیں کرتی تھی جتنے حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ہوتے ہیں اس کے باوجود پنجاب حکومت کے فیاض الحسن چوہان حریم شاہ سے رابطے میں ہیں.
حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے
شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟
عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی
میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے
دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے
دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا
وینا ملک کی نامور وزیر کے ساتھ….کی ویڈیوز رات کو کروں گی ریلیز، حریم شاہ کا اعلان
شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران
حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر
حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی
شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا
حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان
ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟
سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف
حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا
حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا
سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی
غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا
حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی
معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے
-
اوکاڑہ میں لاک ڈاون اور منہگائی کی موجودہ صورتحال
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) ضلع بھر میں پھلوں اور سبزیوں کے نرخوں میں اب ایک اعتدال اور توازن آگیا ہے۔ کریانہ کی دکانوں پر ناجائز منافع خوری نہیں ہورہی تاہم جنرل سٹورز،جوتوں،کپڑوں وغیرہ کی دکانوں پر قیمتوں کا یقین نہ ہونے پر منافع خوری کی انتہاء ہے۔ شہر میں برائلر گوشت دیگر مقامات کی نسبت 10 روپے، بڑا گوشت 40 روپے اور چھوٹا گوشت 80 روپے کلو مہنگا ہے۔ یوم شہادت سیدنا علیؓ کے حوالے سے بازار بالکل بند کیے گئے اور کئی علاقوں میں سوموار کو بازار کھولنے کا کہا گیا ہے۔ اوکاڑہ کے نواحی علاقے صدرگوگیرہ کے بازار میں دو دکانداروں کو دکانیں کھولنے کیوجہ سے اے سی اوکاڑہ کی طرف سے 5000 روپے جرمانہ کردیا گیا ہے۔
-

لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد بھی کرونا نے زندگی کے ساتھ چلنا ہے، احتیاط لازمی ہے، رحمت ہی رحمت افطار ٹرانسمیشن
لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد بھی کرونا نے زندگی کے ساتھ چلنا ہے، احتیاط لازمی ہے.، رحمت ہی رحمت افطار ٹرانسمیشن
باغی ٹی وی ؛ رحمت ہی رحمت افطار ٹرانسمیشن میں گفتگو ہوئی کہ حکومت نے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کر دیا ہے. اس حولے سے ہمیںکیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہیں. کون کون سے مواقع کھل رہیں. کس کے حقوق کا خیال رکھنا ہے اور جو محرومیاں پیدا ہوئی ہیں ان سے کیسے نبرد آزما ہونا ہے ، کووڈ اپنے پنجے گاڑ چکا ہے اور ہمیں اس کے لیے تیار ہونا ہے . اس میں حکومتوں کی کیا ذمہ داریاںبنتی ہیں. اور عوام کے فرائض ہیںسب کا خیال رکھنا ہوگا. اسی طرح ہمیں اپنے جسم کی خیال کیسے رکھنا ہے . سب اہم باتیں زیر بحث ہوئیں. اس سلسلے میں ڈاکٹر سہیل چغتائی اور ڈاکٹر طیب محی الدین نے شرکت کی . اسی طرح یو کے سے بیرسٹر راشد نے جوائن کیا .
ڈاکٹر سہیل چغتائی نے بتایا کہ اینٹی باڈیز کیا ہوتی ہیں. انہوں نےکہا کہ جب وائرل ڈیزیز یا وبائی بیماری ہوتی ہے تو اس کی مزاہمت کے لیے جسم متحرک ہوتا ہے یا رد عمل کرتا ہے ، اینٹی باڈیز اس وقت متحرک ہوتا ہے جب کوئی وائرس حملہ کرتا ہے اس کے بعد کسی میں ہفتہ دو ہفتے بعد شروع ہوتا ہے . کسی میں جلد شروع ہوجاتا ہے . یہ اینٹی باڈیز وائرس کو خلیے میںداخل ہونے سے روکتا ہے .،
جب ایک بار اینتی باذیز پیدا ہوجاتی ہے پھر وہ شخص نسبتا محفوظ ہوجاتا ہے . اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ یہ اینٹی باڈیز زیادہ دیر تک مزاحمت نہیں کرتی. اس لیے احیتاط بہت ضروری ہے.، جن لوگوں میںیہ اینٹ باڈیز پیدا ہوجائے ان کو عموما کم خطرہ ہوتا ہے اور ان کو یہ تجویز دی جاتی ہے ک وہ فرنٹلائن پر رہ کر کام کر سکیں. اسی لیے ضروی ہے کہ ہر کوئی اپنا اینٹ باڈیز ٹیست کروائے تا کہ اس علم ہو سکے کے اس کے انرد کتنی مدافعت ہے .
ایک سوال کے جواب میں ڈآکٹر صاحب نے کہاکہ یہ جو بات کہہ جارہی ہے کہ ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا . بلکہ ایسیے ہی ہے جیسے میں ہر سال ڈینگی کے ساتھ رہتے ہیں اسی طرح ٹی بی ہے اور دیگر بیماریاں ہیں. لیکن صرف انتا کر نا ہوگا کہ ایک تو ہم اپنی قوت مدافعت کو بڑھائیں دوسرا ہم اس وقت تک احتیاطی تدابیر اختیار کریں جب تک کرونا یہ خطرہ کم نہیں ہو جاتا..اسی طرح ڈاکٹر طیب نے کہا کہ روزہ کے بہت زیادہ فوائد ہیں.لیکن اگر افطاری کے وقت بہت زیادہ تلی ہوئی اشیاء کھائیں گے تو یہ فوائد ختم ہوجائیں گے.ہ
اس سے قبل رحمت ہی رحمت افطار ٹرانسمیشن میںآج حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے حوالے سے بات چیت ہوئی جس میں یہ بیان ہوا کہ حضرت علی کی زندگی شجاعت ، حکمت اور استقامت کا عملی نمونہ تھی ان کی زندگی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے. .اس موقع پر سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ انیس رمضان کو کوفے کی مسجد میں نماز کے دوران زہر آلود تلوار سے زخمی ہوئے. دو دن تک زندہ رہے ، زخم بہت گہرا تھا اور زہر کا اثر بھی تھا چنانچہ 21 رمضان المباراک کو آپ شہید ہوگئے.
آپ کا زخم دیکھ کر حکیم نے کہا کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ دودھ پلایا جائے . روایات میں ہے کہ کوفے کے بچے پیالوں میں دودھ لے کر آپ کے گھر کے باہر جمع ہوگئے. آپ رضی اللہ عنہ نے شہادت سے قبل خطبہ ارشاد فرمایا جو کہ بہت ی جامع اور بلیغ تھا جس میں رہنمائی کے بہت سے موتی موجود تھے . آپ نے فرمایا کہ "اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ہے . اور حضرت محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس بندے اور نبی ہیںِ ، وہی اللہ ہے جس نے ان کو دین حق دے کر بھیجا چاہے یہ بات کافروں کو ناگوار گزرے . بے شک میری قربانی میر ی نماز میرا جینا اور میرا مرنا اللہ رب العالمین کےلیے ہے مجھے اسی چیزکا حکم دیا گیا ہے ”
اس کے بعد مبشر لقمان نے کہا کہ حضرت علی کی ہستی ایسی عظیم ہستی ہے کہ جس پر ہمارے جیسا عام عادمی بات نہیں کرسکتا . ہم تو صرف ان کی تعریف بیان کرسکتے ہیں. علمائے کرام جب ہمیں جوائن کریں گے تو وہ آپ کی شہادت ، اس کے اسباب ، وجوہات اور محرکات کو زیر بحت لائیں گے.
-

شجاعت، حکمت اور صبرو استقامت میں سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی زندگی سب کے لیے مشعل راہ ہے ، رحمت ہی رحمت افطار ٹرانسمیشن
شجاعت، حکمت اور صبرو استقامت میں سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی زندگی سب کے لیے مشعل راہ ہے ، رحمت ہی رحمت افطار ٹرانسمیشن
باغی ٹی وی : رحمت ہی رحمت افطار ٹرانسمیشن میںآج حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے حوالے سے بات چیت ہوئی جس میں یہ بیان ہوا کہ حضرت علی کی زندگی شجاعت ، حکمت اور استقامت کا عملی نمونہ تھی ان کی زندگی مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے. .اس موقع پر سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ انیس رمضان کو کوفے کی مسجد میں نماز کے دوران زہر آلود تلوار سے زخمی ہوئے. دو دن تک زندہ رہے ، زخم بہت گہرا تھا اور زہر کا اثر بھی تھا چنانچہ 21 رمضان المباراک کو آپ شہید ہوگئے.آپ کا زخم دیکھ کر حکیم نے کہا کہ آپ کو زیادہ سے زیادہ دودھ پلایا جائے . روایات میں ہے کہ کوفے کے بچے پیالوں میں دودھ لے کر آپ کے گھر کے باہر جمع ہوگئے. آپ رضی اللہ عنہ نے شہادت سے قبل خطبہ ارشاد فرمایا جو کہ بہت ی جامع اور بلیغ تھا جس میں رہنمائی کے بہت سے موتی موجود تھے . آپ نے فرمایا کہ "اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ہے . اور حضرت محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس بندے اور نبی ہیںِ ، وہی اللہ ہے جس نے ان کو دین حق دے کر بھیجا چاہے یہ بات کافروں کو ناگوار گزرے . بے شک میری قربانی میر ی نماز میرا جینا اور میرا مرنا اللہ رب العالمین کےلیے ہے مجھے اسی چیزکا حکم دیا گیا ہے ”
اس کے بعد مبشر لقمان نے کہا کہ حضرت علی کی ہستی ایسی عظیم ہستی ہے کہ جس پر ہمارے جیسا عام عادمی بات نہیں کرسکتا . ہم تو صرف ان کی تعریف بیان کرسکتے ہیں. علمائے کرام جب ہمیں جوائن کریں گے تو وہ آپ کی شہادت ، اس کے اسباب ، وجوہات اور محرکات کو زیر بحت لائیں گے.
-

پبلک ٹرانسپورٹ کھلے گی یا نہیں ، پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا
پبلک ٹرانسپورٹ کھلے گی یا نہیں ، پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا
باغی ٹی وی : پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اصولی منظوری دیدی مگر سخت ایس اوپیز کا پلان بھی مانگ لیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت اور ٹرانسپورٹرز ایس او پیز کو حتمی شکل دیں گے۔
یپنجاب حکومت کی لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے کی جانب ایک اور قدم ہے ۔ پیر سے شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کھولنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھولنے کی منظوری دے دی۔وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پیر سے شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کو کھولنے کی اجازت دیدی جائے گی، متعلقہ شعبوں کے ساتھ مل کر ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی۔
شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کر دیا گیا تاہم ایس او پیز کا سختی سے نفاذ ہوگا۔ تھرمل گن سے چیکنگ، ہینڈ سینٹی ٹائزر اور ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا۔ آٹو موبائل انڈسٹری پیداواری یونٹس کو ہفتے میں سات دن کام کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شو رومز ہفتے میں چار دن کھلیں گے۔
دوسری جانب
-

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ، راجہ بشارت کا اعلان
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے
اس حوالہ سے صوبائی وزراکی جانب سے سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے،سفارشات میاں اسلم اقبال اور راجہ بشارت کی ٹرانسپورٹرز سے ملاقات کے بعد تیار کی گئیں
صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں پٹرول کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی بات بھی ہوئی، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا عندیہ دے دیا ہے،ایس او پیز پر عملدرآمد کی بھی ٹرانسپورٹرز نے یقین دہانی کرائی ہے، پنجاب میں ٹرانسپورٹ کی بحالی کی حتمی تاریخ کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب کریں گے،
واضح رہے کہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پنجاب سمیت ملک بھر میں ٹرانسپورٹ سروس بند کر دی گئی تھی، ٹرانسپورٹر کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی یقین دہانی پر ٹرانسپورٹ سروس وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بحال کریں گے، اس ضمن میں ایک دو روز میں اہم اعلان متوقع ہے
لاک ڈاؤن ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ متحرک،50 سے زائد دکانیں سیل
قبل ازیں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پیر سے شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا، ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے بعد مالز کھولنے کی منظوری دی گئی ہے۔
پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کا نوٹفکیشن جاری، کب تک ہو گا مکمل لاک ڈاؤن؟
-

گورنر پنجاب سے اہم شخصیت کی ملاقات، کن اقدامات کا فیصلہ ہوا؟
چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور سارہ احمد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات۔چئیر پرسن نے گورنر پنجاب کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے سے بریفننگ دی۔
چئیر پرسن سارہ احمد نے گورنر پنجاب کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔گورنر پنجاب نے چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی جانب سے بچوں کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔گورنر پنجاب نے لاک ڈاؤن کے دوران بچوں کے لئے کئے گئے حفاظتی اقدامات کی تعریف کی۔گورنر پنجاب نے چئیر پرسن سارہ احمد کو چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں کی بہتر دیکھ بھال ہوتی ہے۔بچوں کے حقوق کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ -

یوم علی، لاہور میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، بزدار سرکار رٹ قائم کرنے میں ناکام
یوم علی، لاہور میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، بزدار سرکار رٹ قائم کرنے میں ناکام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطا بق یوم علی کے موقع پر اہل تشیع نے جلوس نکال کر حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا
یوم علی کی نسبت سے نکالے جانیوالے جلوس میں عزاداروں نے نہ ماسک پہنے ہیں نہ فاصلہ رکھا گیا ھے اور نہ ہی کوئی حفاظتی انتظامات ہیں ،اہل تشیع علماء نے اجازت نہ ملنے پر بھی جلوس برآمد کیا ، حکومت کی جانب سے صرف امام بارگاہوں کے اندر ایک گھنٹے کے دورانیہ کی مجالس کی اجازت دی گئی تھی جس میں بچوں اور بزرگوں کے داخلے پر پابندی تھی
یوم علی، لاہور میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، pic.twitter.com/I8wp2UCNj0
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 15, 2020
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں حکومتی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دی گئیں، لاہور میں یوم علی پٔر جلوس نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں زائرین نے شرکت کی، شرکاء نے ماسک نہیں پہن رکھے تھے اور نہ ہی سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا،پنجاب حکومت کی جان سے یوم علی کے موقع پر بنائے گئے قوانین اور ضابطہ اخلاق کو سب نے ہوا میں اڑا دیا
حکومت نے جلوس پر پابندی عائد کر رکھی ہے،اس کے باوجود جلوس بھی نکالا گیا اور کرونا سے بچاؤ کے لئے دیئے گئے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا ہمارے ملک کے مذہبی رہنما ،علماء لوگوں کو اس بات پر قائل نہیں کر سکتے کہ وہ کرونا سے بچاؤ کے لئے گھروں پر رہیں بلکہ یوم علی پر لوگوں کو جمع ہوتے دیکھ کر بھی کرونا کے حوالہ سے ایس او پیز پر کسی نے عمل کرنے کو نہیں کہا،
فقہ جعفریہ کی جانب سے حکومتی احکامات اور ایس او پیز کو جوتے کی نوک پر رکھا گیا اس میں مبینہ طور پر فقہ جعفریہ کی قیادت شامل ہے جنہوں نے نے اپنے کارکنان کو گھروں سے باہر نکلنے سے نہ روکا،اور جو کارکن یوم علی کی مجالیس ، جلوس میں پہنچے ان میں خواتین بھی شامل تھیں اور بچے بھی شامل تھے حالانکہ بچوں کے حوالہ سے ایس او پیز میں کہا گیا تھا کہ بچوں کو مجالس میں نہیں لایا جائے گا
خدانخواستہ یوم علی کی مجالس سے اگر کرونا پھیلتا ہے، اگر کوئی ایک بھی مریض کسی مجلس میں آیا اور کرونا پھیلا کسی کی موت ہوئی تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا؟ کیا فقہ جعفریہ کی قیادت ذمہ داری لے گی یا پھر اسوقت منہ موڑ لے گی،
دوسری جانب حکومت کی جانب سے رٹ قائم نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فوری مستعفیٰ ہونا چاہئے، ایک طرف کرونا کے خلاف جنگ کے دعوے ہیں ، دوسری جانب وزیراعلی پنجاب یوم علی جیسے حساس دن کے روز لاہور کو چھوڑ کر ڈی جی خان پہنچے ہین اور سیاسی مجلسیں سجا رہے ہیں ، دوسری پارٹیوں کے لوگوں کو اپنی پارٹیوں میں شامل کر رہے ہیں، ایسی صورتحال میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبائی دارالحکومت میں اپنی رٹ قائم نہ کرنے کی وجہ سے فوری استعفیٰ دینا چاہئے اور جو اہلکار رٹ قائم نہ کروا سکے انکے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہئے
واضح رہے کہ 11 مئی کو یہ فیصلہ ہو گیا تھا کہ لاہور میں کورونا کے پیش نظر 21 رمضان یوم شہادت حضرت علی ؓ کا مرکزی جلوس نہیں نکالا جائے گا۔ پنجاب حکومت نے پولیس کی سفارشات پر جلوس انتظامیہ کو مطلع کر دیا۔ سول سیکرٹریٹ میں شیعہ علما اور جلوس انتظامیہ کے ساتھ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں شیعہ علما کو 21 رمضان کا جلوس نہ نکالنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں
واضح رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یوم علی کرم اللہ وجہہ کا جلوس نکالنے پر 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج بھی کیا گیا ہے.
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،یوم علی کرم اللہ وجہہ کا جلوس نکالنے پر 100 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج