ایشز سیریز ناٹنگھم ٹیسٹ میں انگلش آل راؤنڈر معین علی کو ضابطے کی خلاف ورزی پر میچ فیس اور ڈی میرٹ پوائنٹ کی سزا سنا دی گئی ۔
انگلش سرزمین پر شروع ہونے والی تاریخ ساز ایشز سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ میچ میں دو سال بعد کم بیک کرنے والے معین علی ضابطے کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے ، آسٹریلوی اننگز کے نواسیویں اوور میں باؤنڈری لائن پر کھڑے آل راؤنڈر اپنے بولنگ کرانے والے ہاتھ کی انگلی پر کچھ لگاتے پائے گئے، ضابطے کی یہ خلاف ورزی رپورٹ اور کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوئی ، جس پر انہیں میچ فیس کا پچیس فیصد جرمانہ ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کی سزا سنا دی گئی ،
Category: کھیل
-

دو سال بعد کم بیک کرنے والے معین علی ضابطے کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے
-

باسکٹ بال ٹورنامنٹ؛ بنگلادیش کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں داخل
مالدیپ میں جاری پانچ ملکی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 66 کے مقابلے میں 84 پوائنٹس سے ہراکر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ فیضان لاکھانی کے مطابق پاکستان باسکٹ بال ٹیم اپنے آخری میچ میں بھرپور پھرتی میں دکھائی دی اور بنگلا دیش کے خلاف پوری طرح چھائی رہی۔
پاکستان نے پہلے کوارٹر میں 15 کے مقابلے میں 20 پوائنٹس حاصل کیے۔ دوسرے کوارٹر میں بنگلا دیش تھوڑا بہتر کھیلا اور اس کے اختتام پر اسکور اپنے حق میں 34-37 کرلیا تاہم تیسرے کوارٹر میں پاکستان نے پھر کم بیک کیا۔ بنگلا دیش تیسرے کوارٹر میں صرف 7 پوائنٹس لے سکا جبکہ پاکستان نے مزید 22 پوائنٹس حاصل کیے اور برتری کو 44-56 کردیا۔
آخری کوارٹر میں دونوں ٹیموں میں زبردست مقابلہ ہوا لیکن بنگلا دیش اپنا خسارا کم نہ کرسکا یوں پاکستان نے یہ میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ پاکستان کے زین الحسن خان اور محمد عمیر جان نے 19، 19 پوائنٹس اسکور کیے۔ عبدالوہاب نے 16 اور ضیاء الرحمان نے 11 پوائنٹس حاصل کیے۔ پاکستان کےشہباز علی، عمیر اور ضیا نے تین تین 3 پوائنٹرز حاصل کیے۔ جبکہ دوسری جانب راشد خان کو بنگلا دیش کے خلاف 5 جولائی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے افغانستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ راشد خان کو میرپور میں ہونے والے واحد ٹیسٹ میں آرام دیا گیا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عالمی طاقتوں سے تعلقات میں توازن رکھنا مشکل. وزیر دفاع کا عالمی ادارے کو انٹرویو
حکومت نے عام انتخابات کیلئے حتمی مشاورت کا فیصلہ کرلیا
سفر محفوظ بنانے کیلئے موٹروے پولیس مزید بہتر اقدامات کرے. صدر استحکام پارٹی
فیصلوں کی ذمہ داری سب پر عائد ہوتی. احسن اقبال
ذو الحج 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس طلب
سرکاری اسپتالوں میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر بھرتی کرنےکا نوٹیفیکیشن جاری
حالیہ بگ بیش میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لیگ اسپنر اظہار الحق نوید کو پہلا ون ڈے کال اپ ملا ہے۔ حال ہی میں سری لنکا کا دورہ کرنے والے اسکواڈ میں شاہد اللہ، ضیاء الرحمان، وفادار مومند، محمد سلیم اور سید شیرزاد شامل ہیں۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اگلے ون ڈے ورلڈ کپ، اور بنگلہ دیش سے کھیلنے والے اسکواڈ کے لیے 10 ریزرو کھلاڑیوں کا انتخاب بھی کیا۔ ریزرو کی فہرست میں کریم جنت، گلبدین نائب، نوین الحق اور درویش رسولی کے نام شامل ہیں۔ حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت شاہ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، اکرام علی خیل، راشد خان، عظمت اللہ عمرزئی، مجیب الرحمان، فضل الحق فاروقی، عبدالرحمن، اعجاز الاحسن ،نوید شاہد اللہ، ضیاء الرحمان، وفادار مومند، محمد سلیم، سید شیرزاد۔ -

شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ آگے بڑھ گئی
کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی تاریخ آگے بڑھ گئی۔
باغی ٹی وی: نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بتایا کہ 17 ستمبر شادی کی تاریخ طے کی تھی تاہم ایشیا کپ کے باعث شادی آگے بڑھانی پڑے گی شادی میں دیر سویر ہوتی رہتی ہے لیکن ایشیاکپ کس کروٹ بیٹھے گا کم ازکم یہ تو پتہ چل گیا۔
واضح رہے کہ رواں سال فروری کے آغاز میں شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح ہوا تھا جس کے بعد اس جوڑی کے مداح ان کی رخصتی کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں شاہد آفریدی نے بتایا تھا کہ ان کی بیٹی انشا اور شاہین آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں سال ستمبر میں ہوگا۔
ناہیدہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
دوسری جانب دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کے سولہ رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہو گیاہے، جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی بھی واپسی ہوئی ہے پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی، یہ ٹیسٹ میچز شاہین آفریدی کے لئے اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ انہیں ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری کرنے کے لئے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔
بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کو شکست
شاہین آفریدی کے 3 دسمبر 2018 کو ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد سے کوئی بھی پاکستانی باؤلر ان سے زیادہ وکٹیں حاصل نہیں کر سکا ہےقومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
حکومت نجم سیٹھی کی صلاحیتوں سے کسی اور جگہ استفادہ کرلے،رہنما پیپلز پارٹی
-

بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کو شکست
بنگلادیش نے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے شکست دے دی۔بنگلادیش کے شہر میرپور میں کھیلےجانے والے ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلادیش کے 662 رنز کے تعاقب میں افغان ٹیم 115 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 382 بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جس میں نجم الحسین 146 اور محمود الحسن 76 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے،بنگلہ دیش کی جانب سے نجات مسعود نے 5 اور یامین احمدزئی نے 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
-

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ مرد و خواتین کے فٹبال ٹرائلز ہوئے وزیراعظم یوتھ پروگرام میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعات کے اشتراک سے ملک بھر میں 20 جون تک جاری رہنے والے ٹرائلز کا آغاز ہو گیا، ابتدائی طور پر فٹبال میں مرد و خواتین 74 کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا، مہمان خصوصی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور وزیراعظم کی مشیر برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ 13جامعات میں سپورٹس اکیڈمیز اور ریسورس سنٹرز قائم کیے جا رہے ہیں، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ ایک لا کھ لیپ ٹاپ اور محنتی طلباء کو اسکلز ایجوکیشن کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ،
-

چھ گیندوں پر لگا تار 6 شکار،12 سالہ انگلش بالر کا بڑا کارنامہ
چھوٹی عمر میں بڑا کارنامہ بارہ سالہ انگلش بولر اولیور وائٹ ہاؤس نے ایک اوور میں ڈبل ہیٹ ٹرک کر دی ، چھ گیندوں پر لگاتار چھ شکار کر کے کمسن نے بڑے بڑے بلے بازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
انگلینڈ کے سر زمین یہ منفرد ریکارڈ بنا کلب ٹورنامنٹ میں برومس گروو کی نمائندگی کرتے ہوئے بارہ سالہ اولیور وائٹ ہاؤس نے ایک اوور میں حریف ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے سب کو حیران کر دیا کمسن نے مجموعی طور پر دو اوور میں بغیر کوئی اسکور دیئے آٹھ شکار کیے ، میچ کے بعد ریکارڈ ہولڈر بولر نے خوشی کا اظہار کیا کسی بھی بولر کے لیے ایک اوور میں ایک ہیٹ ٹرک کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن ڈبل ہیٹ ٹرک کا کارنامہ میڈیا کی بھی توجہ کا مرکز بن گیا، -

سابق ہاکی لیجینڈز پر لگائے گئے الزامات اولمپیئن ناصر علی کے گلے پڑگئے
اولمپیئن اصلاح الدین نے لیگل نوٹس کا جواب نہ دینے پر ناصر علی پر ہتک عزت کا دعوی دائر کردیااصلاح الدین نے ناصر علی کو اسمگلنگ کا الزام لگانے پر 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا،
لیگل نوٹس کے مطابق ناصر علی کو الزامات کے ثبوت دینے کیلئے 14 دن کی مہلت دی گئی تھی مہلت گزر گئی اولمپیئن ناصر علی نے نہ ہی ثبوت فراہم کئے اور نہ ہی معافی مانگی اولمپیئن اصلاح الدین نے کہا ناصر علی کے خلاف اب قانونی کارروائی کی جائیگی ، ناصر علی نے بے بنیاد الزام لگا کر میری شہرت کو نقصان پہنچایا ہے، اصلاح الدین نے کہا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات ناصر علی کو عدالت میں ثابت کرنا ہونگے، اصلاح الدین اولمپیئن اختر رسول اور اولمپیئن شہناز شیخ نے بھی ناصر علی کو الزمات لگانے پر لیگل نوٹس بھیجا تھا، -

دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ، بابراعظم کپتان مقرر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے
قومی سلیکشن کمیٹی نے اعلان کردہ 16 رکنی ٹیم میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اورحسن علی کو بھی شامل کیا ہے،قومی اسکواڈ میں سرفراز احمد بھی شامل ہیں، قومی اسکواڈ میں دو کھلاڑیوں محمد حریرہ اورعامر جمال کو پہلی بار شامل کیا گیا، سابق جنوبی افریقن کرکٹر مورنے مورکل بولنگ کوچ ہوں گے
ٹیم کا انتخاب سری لنکا کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جس میں چار اسپنرز ،چار فاسٹ بولرز ،چھ مستند بیٹرز اوردو وکٹ کیپرز شامل ہیں تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اورسرفراز احمد کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے انہیں آئندہ ماہ سری لنکا کے دورے میں کھیلی جانے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
🚨 16-strong squad for our first assignment of the 2023-25 ICC World Test Championship 💪
Read more ➡️ https://t.co/IwunZOcj6i#SLvPAK pic.twitter.com/Pj1YWUmWxg
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 17, 2023
سری لنکا کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز دراصل تیسری آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی پہلی سیریز ہوگی
پاکستانی اسکواڈ میں بابراعظم ( کپتان ) ،محمد رضوان ( نائب کپتان اور وکٹ کیپر ) ،عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد ،حسن علی، امام الحق، محمد حریرہ، محمد نواز، نسیم شاہ، نعمان علی، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین آفریدی اور شان مسعود کو شامل کیا گیا ہے
انڈیا میں ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ سے کلیئرنس مل گئی
-

ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس میں سائیکلیسٹ خطرناک حادثے کا شکار
ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس کے دوران ایک سائیکلسٹ کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا جس کے بعد ریس ملتوی کردی گئی۔سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ سائیکلسٹ جینو میدر ریس کے دوران ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوئے جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔سوئس سائیکلسٹ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گئے۔ منتظمین نے ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس حادثے کے باعث ملتوی کردی ہے جینو میدر ٹور ڈی سوئس میں اپنی ٹیم بحرین وکٹوریس کی نمائندگی کر رہے تھے اور ریس کے پانچویں مرحلے میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ریس کے منتظمین کی جانب سے بیان کے مطابق ریس کے پانچویں مرحلے میں جبکہ 200 کلو میٹرز کا فاصلہ طے کیا جاچکا تھا اور ریسرز اختتامی لائن کی جانب بڑھ رہے تھے، سوئس سائیکلسٹ کی تیز رفتار سائیکل امریکن سائیکلسٹ میگنس شیفلڈ سے ٹکراگئی جس کے بعد جینو میدر کھائی میں جا گرے۔منتظمین کے مطابق جینو میدر کھائی کے نیچے پانی میں بے سدھ پائے گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔امریکی سائیکلسٹ جن سے جینو میدر کی ٹکر ہوئی تھی انہیں بھی شدید چوٹیں آئیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
-

ہائیبرڈ ماڈل ایک حل ہے،بلیک میلنگ نہیں پی سی بی چئیر مین نجم سیٹھی
چئیر مین پی سی بی نجم سیٹھی کی میڈیا سے گفتگو،ہائیبرڈ ماڈل ایک حل ہے بلیک میلنگ نہیں،جس کے لئے ہم نے بہت محنت کی،نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انڈین میڈیا نے اس حوالے سے غلط خبریں چلائی،جس سے صاف واضح تھا کہ ہائیبرڈ ماڈل کا نام کسی طرح ورلڈ کپ سے جوڑا جائے،اے سی سی کی پریس ریلیز میں ہائبر ڈ ماڈل کا لفظ استعمال کیا گیا ،بھارت کی تجویز تھی کہ کہ پورا ایشیاء کپ ایک ہی نیوٹرل وینیو پر کیا جائے،نجم سیٹھی نے آگے بتایا کہ انڈیا کا آئی سی سی بڑا اثر و رسوخ ہے تو اپ سوچھے کہ اے سی سی میں کتنا ہوگا، ہمیں ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی نہیں بٹھایا جاتا تھا وہاں سے سارے خود ساختہ فیصلے کئے جاتے تھے،اور ہمیں پوچھا بھی نہیں جاتا تھا،اس قسم کے حالات کو بدلنے کے لئے ہمیں بہت محنت کرنی پڑی جس کے لئے دبئی اور بحرین میں کافی خفیہ اور کھلے میٹنگز کئے گئے،تب جا کہ ہم یہاں پہنچے کہ ایشیاءکپ میں ہمیں راستہ ملا،اے سی سی میں ہائبرڈ ماڈل کا نام آنا ہماری کامیابی ہے کیونکہ ایک وقت ایسا آئے کا کہ اس ماڈل کو مکمل طور پر تسلیم کیا جائے گا،، ایک سوال کے جواب میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان، بھارت کے درمیان جہاں بھی میچ ہوگا وہ ’فل ہاؤس‘ ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دو میچز ہوں اور اگر دونوں کے درمیان فائنل ہوجائے تو پھر مزید بہترہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان میں کرکٹ کو لانا ہے تو کچھ اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کے پاس جانے کے حوالے سے نہ ہم کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں نہ ہی بھارتی کرکٹ بورڈ، بلکہ یہ فیصلہ حکومتیں کر سکتی ہیں، ایشین کرکٹ کونسل کے شیڈول میں بھارت کے مختلف شہروں میں کرکٹ میچز کھیلنے کا کہا گیا مگر حکومت سے منظوری کے بغیر ہم کیسے مںظوری دے سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نےآئی سی سی کو بھی کہا کہ اگر ہماری حکومت سیکیورٹی کے پیش نظر ہمیں اجازت دے گی تو ہم آئیں گے اگر اجازت نہ دی گئی تو نہیں آئیں گے۔