Baaghi TV

Author: +9251

  • بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کب ہو گی؟ طے پا گیا

    بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کب ہو گی؟ طے پا گیا

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کل مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کریں گے،.بلاول زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جمعرات کو شام چار بجے طے پائی ہے، آصف زرداری نے بلاول زرداری کو مولانا فضل الرحمان سے ملنے کا کہا تھا جس کے بعد پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے رابطہ کیا تھا، اب دونوں رہنماؤں کی ملاقات طے پا گئی ہے.

    ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، آزادی مارچ کے حوالہ سے بھی بلاول بات کریں گے، ذرائع کے مطابق بلاول زرداری مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ مؤخر کرنے کا مشورہ دیں گے، بلاول زرداری دھرنے سے قبل اے پی سی بلانے کا بھی مشورہ دیں گے.

    آزادی مارچ،مسلم لیگ ن کے وفد کے مولانا فضل الرحمان سے طے نہ پا سکے، جے یوآئی نے نواز شریف سے ملنے کا فیصلہ کر لیا

    حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی

    کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

    مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ، ن لیگ اختلافات کا شکار، اراکین اسمبلی کا نواز شریف کی بات ماننے سے انکار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کا نمائندہ وفد جلد جیل میں نوازشریف سے ملاقات کرے گا اس ضمن میں وزارت داخلہ کو ملاقات کی اجازت کے لئے خط لکھا جائے گا،اجازت ملنے پر جے یو آئی کا وفد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرے گا اور نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کا پیغام پہنچائے گا.

    باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ن لیگی وفد نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ ملتوی کرنے کا کہا جس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم فیصلہ کر چکے ہیں، آزادی مارچ اکتوبر میں ہی ہو گا، ہماری تیاریاں پوری ہیں، ن لیگی وفد نے کہا کہ نواز شریف سے ملکر ایک بار بات کر لیں جس پر مولانا نے کہا کہ نواز شریف سے مل لیں گے لیکن آزادی مارچ ہر صورت اکتوبر میں ہی ہو گا خواہ ہمیں اکیلے ہی کیوں نہ نکلنا پڑے.

    آزادی مارچ سے قبل گرفتاریاں ہوئیں تو لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اکرم درانی نے بتا دیا

    حلوہ کھانے والے اسلام آباد بند نہیں کرسکتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

  • مولانا فضل الرحمان پیسے لے کر دھرنا کرنے جا رہے ہیں…ایسا کس نے کہہ دیا

    مولانا فضل الرحمان پیسے لے کر دھرنا کرنے جا رہے ہیں…ایسا کس نے کہہ دیا

    وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ مولانا ہمیشہ سے استعمال ہوتے رہے ہیں،پیسے لے کرکام کرتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان پیسے لے کردھرنا کرنے جا رہے ہیں،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یوآئی کے دھرنے سے حکومت کوکوئی پریشانی نہیں، دونوں بڑی پارٹیاں مولاناکواستعمال کرناچاہتی ہیں،امن عامہ میں خلل ڈالاگیاتوحکومت برداشت نہیں کرے گی، 35سال کا گند ایک دم صاف نہیں ہو گا ،ہر آنے والادن پہلے سے بہترہوگا،گورننس میں بہتری لانےکی کوشش کررہےہیں،عالمی سطح پرپاکستان کاامیج بہترہورہاہے،

    وفاقی وزیر ہوابازی کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ میں ردوبدل کا تعلق معاشی بحران سےنہیں،کابینہ میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی،میرے خیال میں اسدعمرکابینہ میں دوبارہ آجائیں گے،وزیراعظم کو کابینہ میں ردوبدل کا اختیارہے،سابقہ حکمرانوں نےقرضے لے کرملک کابیڑاغرق کیا،آئی ایم ایف کے پاس دیرسے جاناہماری غلطی ہے،معیشت اب استحکام کی جانب گامزن ہے،

    آزادی مارچ،مسلم لیگ ن کے وفد کے مولانا فضل الرحمان سے طے نہ پا سکے، جے یوآئی نے نواز شریف سے ملنے کا فیصلہ کر لیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کا نمائندہ وفد جلد جیل میں نوازشریف سے ملاقات کرے گا اس ضمن میں وزارت داخلہ کو ملاقات کی اجازت کے لئے خط لکھا جائے گا،اجازت ملنے پر جے یو آئی کا وفد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرے گا اور نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کا پیغام پہنچائے گا.

    باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ن لیگی وفد نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ ملتوی کرنے کا کہا جس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم فیصلہ کر چکے ہیں، آزادی مارچ اکتوبر میں ہی ہو گا، ہماری تیاریاں پوری ہیں، ن لیگی وفد نے کہا کہ نواز شریف سے ملکر ایک بار بات کر لیں جس پر مولانا نے کہا کہ نواز شریف سے مل لیں گے لیکن آزادی مارچ ہر صورت اکتوبر میں ہی ہو گا خواہ ہمیں اکیلے ہی کیوں نہ نکلنا پڑے.

    آزادی مارچ سے قبل گرفتاریاں ہوئیں تو لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اکرم درانی نے بتا دیا

    حلوہ کھانے والے اسلام آباد بند نہیں کرسکتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

    قبل ازیں آج مسلم لیگ ن کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی،مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے، پیسہ بیرون ملک منتقل کیاجا رہا ہے ، پاکستان کی مذہبی شناخت ختم کی جارہی ہے، حکومت کہتی کچھ اورکرتی کچھ ہے، حکومت نےکشمیرکاسوداکردیاہے، ہمسایہ ممالک کےدرمیان کبھی ایٹمی جنگیں نہیں ہواکرتیں، وزیراعظم نےبھارت کو ایٹمی دھمکی دی، ایٹمی دھمکی سےموقف ملے گا کہ ایٹمی اثاثےمحفوظ نہیں، اسلامی ممالک نےبھی عمران خان کوکشمیرکیلئےووٹ نہیں دیا، حکومت سفارتی طورپرناکام ہو گئی  ہے، اپوزیشن جماعتیں انتخابی نتائج مستردکر چکی ہیں، تمام فیصلےمتفقہ طور پرکیے جائیں گے ، جےیوآئی کی مجلس عاملہ کےکل کےاجلاس میں مزیدبات چیت ہوگی، عمران خان کاجائز حکومت کیخلاف دھرناتھا، ہم ناجائزحکومت کیخلاف دھرنا دے رہے ہیں، عمران خان کےدھرنےسےچینی صدرکادورہ منسوخ ہوا،

    حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی

    کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

    مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ، ن لیگ اختلافات کا شکار، اراکین اسمبلی کا نواز شریف کی بات ماننے سے انکار

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہاکہ جےیوآئی(ف)کےموقف کی حمایت کی ہے، ملکی معیشت تیزی سےزوال پذیرہے، بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا، حکومت کی پالیسیاں عوام دشمن ہیں، آئےروزکابینہ میں تبدیلیاں کی جارہی ہیں، ملک کااصل مسئلہ نااہل حکمران ہیں، وزیراعظم کامقصداپوزیشن کوجیلوں میں ڈالناہے، (ن)لیگ کی تمام قیادت جیلوں میں ڈال دی گئی ہے،

    مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا

    نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی

  • آزادی مارچ، ایسا کیا ہوا کہ جے یو آئی نے نواز شریف سے جیل میں ملنے کا فیصلہ کر لیا

    آزادی مارچ، ایسا کیا ہوا کہ جے یو آئی نے نواز شریف سے جیل میں ملنے کا فیصلہ کر لیا

  • اردو زبان ہماری پہچان اور تہزیب و تمدن کی علامت ہے ، زید حامد

    اردو زبان ہماری پہچان اور تہزیب و تمدن کی علامت ہے ، زید حامد

    سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سید زید زمان حامد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ زبانیں پودوں کی طرح ہوتی ہیں ان کی دیکھ بھال قومیں اپنی پہچان، تہذیب و تمدن کی حفاطت کیلئے کرتیں ہیں، اردو پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کی پہچان کا زریعہ ہے اور ہماری 1300 سال پرانی تہذیب ، ادب اور اقبال اسی زبان میں ہے اور اگر اس کی خفاظت نہ کی گئی تو اردو ادب کے گم ہو جانے اور ہماری پرانی پہچان کے حتم ہو جانے ککا اندیشہ ہے،
    زید حامد کا مزید کہنا تھا کہ قومیں صرف انگریزی و سائنس کی بنا پر ترقی نہیں کرتیں، نظریات ، روحانیت و ںشناحت بھی اہمیت کے حامل عناصر ہوتے ہیں، اور انگریزی سیکھنے کا کیا یہ مطلب ہے کہ اردو کو بھلا دیا جائے ، اردو دنیا کی گیارھویں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے اور اس کے باوجود ایسے لوگ ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں جو اردو زبان بولنا اپنی تحقیرسمجھتے ہیں، اور یہ ہماری بد قسمتی ہے ،
    یہ بھی پڑھیں
    انڈیا پاکستان جنگ، کتنے ارب لوگ متاثر ہوںگے

  • لاہور ہائیکورٹ میں رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کب ہوگی؟ خبر آ گئی

    لاہور ہائیکورٹ میں رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کب ہوگی؟ خبر آ گئی

    منشیات کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس سید شہباز علی رضوی رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کریں گے،

    رانا ثناء اللہ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت میں اے این ایف کو فریق بنایا گیا ہے ، قبل ازیں انسداد منشیات عدالت نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی.

    رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نے اپنے شوہر رانا ثناء اللہ کی عدالت سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر ہائیکورٹ جانے کا اعلان کر دیا کہا ضمانت منسوخی کے خلاف ہائیکورٹ جاؤں گی، امید ہے انصاف ملے گا.

    رانا ثناء اللہ کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ان غریبوں کی جان چھوٹی جو ناجائز پکڑے ہوئے تھے، ان کی بھی اللہ مدد کرے گا

    ن لیگ پر ایک اور جمعہ بھاری،رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت مسترد

    رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی

    رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

    رانا ثناء اللہ کو گھر کا کھانا ملے گا یا نہیں؟ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

    رانا ثناء اللہ کی جانب سے دائر درخواست میں کہا ہے کہ اے این ایف حکام نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا،منشیات کا جھوٹا کیس بنایا گیا،عدالت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرنے کا حکم دے .

    رانا ثناء اللہ کے خلاف درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ جب رانا ثناء اللہ کو روکا گیا تو انہوں نے بدتمیزی کی اور گریبان پکڑے، رانا ثناء اللہ نے ناجائز اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کی، رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے 21 کلو منشیات ملی جس میں سے 15 کلو ہیروئن بھی شامل تھی، رانا ثناء اللہ کے خلاف مخبر کی اطلاع پر کاروائی کی گئی مخبرنےاطلاع دی کہ راناثنااللہ کی گاڑی میں منشیات ہے.

  • وزیراعظم کا حسینہ واجد سے اچانک رابطہ، کیا بات ہوئی؟ اہم خبر

    وزیراعظم کا حسینہ واجد سے اچانک رابطہ، کیا بات ہوئی؟ اہم خبر

    وزیراعظم عمران خان کا بنگلادیشی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا حسینہ واجد سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم نےحسینہ واجدسے ان کی خیریت دریافت کی .وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ،وزیراعظم نے باہمی تعلقات مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا،

    قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں دینی مدارس کے طلبا کو انعامات دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جوش میں آکر باتیں نہیں کرتے، ایک وقت میں دنیا میں سب سائنسدان مسلمان تھے، سات سو سال تک سارے سائنسدان مسلمان تھے، علم طاقت ہے، انگریزنے جب حکومت شروع کی تو مسلمان ہندوستان میں کمزور ہوئے،

    وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ نبی اکرم ﷺنے کہا تعلیم حاصل کرنے کےلیےچین بھی جانا پڑے توجائیں،وزیراعظم نے وفاقی وزیرتعلیم کو مبارکباد بھی دی، وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ تعلیم میں طبقات بنائے گئے ہیں جب ہماری حکومت آئی تو فیصلہ کیا تھا کہ مختلف سلیبس ختم کریں گے، دینی مدارس کے طلبا کو دنیوی تعلیم بھی دیں گے، اسلام انسان بننا سکھاتا ہے، ایٹم بم بھی انسان نے بنایا انسان تعلیم سے بہت کچھ کر سکتا ہے،

  • ایکنک اجلاس میں 187 ارب روپے کے کون سے ترقیاتی منصوبے منظور کئے گئے؟ بڑی خبر آ گئی

    ایکنک اجلاس میں 187 ارب روپے کے کون سے ترقیاتی منصوبے منظور کئے گئے؟ بڑی خبر آ گئی

    مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس ہوا ہے جس میں ایکنک نے 187ارب روپےکے 7 ترقیاتی منصوبے منظور کر لیے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی ٹرانسپورٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے، ایکنک نےکراچی ییلو بس ریپڈ منصوبے کی منظوری دی ہے، کراچی ییلوبس منصوبے کے لیے 61 ارب روپےکی منظوری دی گئی ہے، 34 ارب روپےکاپشاور طورخم موٹروے منصوبہ منظور کیا گیا ہے، لاہورواٹرویسٹ مینجمنٹ منصوبےکی منظوری دے دی گئی ہے، واٹرویسٹ مینجمنٹ منصوبےکی لاگت 21 ارب روپےسےزائدہے، داسوہائیڈرل منصوبےکی زمین کیلئے 36 ارب روپےکی منظوری دی گئی ہے،

    گوادرایسٹ بےمنصوبہ منظور کرلیاگیا ہے، گوادرایسٹ بےمنصوبے کی لاگت 16 ارب روپےہے، رحیم یارخان میں 220 کے وی گرڈ اسٹیشن کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے، رحیم یارخان تا بہاولپور ٹرانسمیشن لائن پر 15 ارب روپےلاگت آئے گی، کرتاپورراہداری منصوبے کے لیے فنڈزجاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے،

  • پولیس کی مدد اب ڈرون کریں گے

    پولیس کی مدد اب ڈرون کریں گے

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر پولیس نے مظاہرین و حریت رہنماؤں کی کاروائیوں کی نگرانی کرنے کیلئے 50 جدید ڈرون طیارے خرید نے کا اعلان کر دیا ، بھارت کی مرکزی حکومت ان ڈرون طیاروں کی خرید کی اجازت دے چکی ہے، ان ڈرون طیاروں سے فضائی نگرانی کو محفوظ سے محفوظ تر بنایا جائے گا،
    ہندوستان ٹائمز کو مقبوضہ کشمیر پولیس کے ایک سینئر پولیس آفیسر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان طیاروں کی خرید کے ٹینڈر پہلے ہی جاری ہو چکے ہیں، اور جلد ااز جلد اس منصوبے کو پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا

  • حمزہ شہباز پیسے لے کر یہ کام کرتے تھے؟ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا سنگین الزام

    حمزہ شہباز پیسے لے کر یہ کام کرتے تھے؟ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کا سنگین الزام

    تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ ڈینگی ایک قدرتی آفت ہے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوکت بسرا نے کہا کہ ڈینگی کراچی اورحیدرآباد میں بھی پھیلاہواہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار شرمیلے شخص ہیں، حمزہ شہباز پیسے لے کر پولیس افسران کے تبادلے کرتے تھے، شوکت بسرا نے یہ حمزہ شہباز پر یہ الزام نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لگایا ہے،

    واضح رہے کہ چند دن قبل تحریک انصاف کے رہنماء شوکت بسرا نے کہا تھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کے نیب کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں اور بات محض پیسوں کے لین دین پر رکی ہوگئی ہے، یہ رسید پر پیسے نہیں دینا چاہتے، دو ماہ بعد آصف زرداری اور فریال بی بی، میاں نوازشریف اور مریم بی بی یہ چاروں پاکستان میں نظر نہیں آئیں گے،