Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • مریم نواز ان ای سی ایل، لاہور ہائیکورٹ نے مریم کی درخواست پر کیا کہا؟ اہم خبر

    مریم نواز ان ای سی ایل، لاہور ہائیکورٹ نے مریم کی درخواست پر کیا کہا؟ اہم خبر

    مریم نواز ان ای سی ایل، لاہور ہائیکورٹ نے مریم کی درخواست پر کیا کہا؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کا نام ای سی سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے2 رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ کابینہ کی ریویو کمیٹی درخواست گزار کے کیس پر کل فیصلہ کردے گی جس پر عدالت نے کہا کہ جوبھی فیصلہ ہوتاہےاس سے متعلق درخواست گزار کو آگاہ کیاجائے،

    اس سے قبل مریم نواز نے 7 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ میں ایل سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست جمع کروائی تھی۔ جس کے بعد 9 دسمبر کو جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے حکومت کی نظرثانی کمیٹی کو 7 روز میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی نظرثانی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی تھی۔

    مریم نواز نے اپنے وکلا امجد پرویز اور اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے لایور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ مریم نواز کا نام بغیر نوٹس دئیے ای سی ایل میں شامل کیا گیا جو ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے میمورنڈم کے منافی ہے۔

    لیگی رہنما مریم نواز نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اُن کے والد نواز شریف لندن میں زیر علاج ہیں اور انہیں اپنے والد کی صحت کے بارے میں تشویش ہے۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ عدالت نے حکومت کو سات دن میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا جو ختم ہوچکا ہے۔

    مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

    مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

    مریم نواز نے درخواست میں کہا عدالتی مہلت ختم ہونے کے باوجود حکومت نے اُن کا نام ام ای سی ایل سے نکالنے کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ مریم نواز نے استدعا کی کہ اُن کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے اور انہیں والد نواز شریف سے ملاقات کیلئے 6 ہفتوں کیلئے ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔

    جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

    مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

    مریم نواز کو والد نواز شریف کی تیمار داری کے لئے ضمانت منظور کی گئی تھی تا ہم نواز شریف  لندن جا چکے ہیں،  لاہور ہائیکورٹ نے  فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں درخواست ضمانت منظور کی تا ہم عدالت نے فیصلے میں یہ حکم بھی دیا کہ مریم نواز اپنا پاسپورٹ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو جمع کروائیں گے .عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر مریم نواز پاسپورٹ جمع نہیں کروانا چاہتی تو 7 کروڑ روپے زرضمانت جمع کرنا ہو گا ، مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت کے پاس ہے مریم پاکستان میں ہیں اور اب وہ لندن جانا چاہتی ہیں

  • نواز کا علاج کروانے جانیوالے شہباز بھی بیمار ہو گئے، کونسی بیماری؟

    نواز کا علاج کروانے جانیوالے شہباز بھی بیمار ہو گئے، کونسی بیماری؟

    نواز کا علاج کروانے جانیوالے شہباز بھی بیمار ہو گئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رمضان شوگرملزکیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی عدالت نے حمزہ شہباز کےجوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز توسیع کردی ،احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کو 7 جنوری کوپیش کرنے کا حکم دے دیا،

    عدالت نے استفسار کیا کہ ‏حمزہ شہباز اور شہبازشریف کہاں ہیں ؟ جس پر شہباز شریف کے وکیل نے کہا کہ ‏شہبازشریف کا بیرون ملک علاج معالجہ چل رہا ہے،‏شہبازشریف کا علاج معالجہ 9 جنوری تک جاری رہے گا ،‏شہبازشریف کی حاضری معافی،انکی میڈیکل رپورٹس درخواست کےساتھ منسلک ہیں،عدالت حاضری معافی کی درخواست منظور کرنے کا حکم دے.

    شہباز شریف کے خلاف نیب کا بڑ اقدام، کونسا گھر سیل کر دیا؟ اہم خبر

    عدالت نے شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اور کیس کی سماعت 7 جنوری تک ملتوی کر دی،

    نیب کی گاڑی میں حمزہ شہباز کا عدالت جانے سے انکار

    واضح رہے کہ رمضان شوگر ملز کیس میں‌ نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کر رکھا ہے، حمزہ شہباز  ریمانڈ پر نیب کے حوالے ہیں، لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر نیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کیا تھا، شہباز شریف نواز شریف کے علاج کے لئے عدالت سے اجازت ملنے کے بعد لندن گئے لیکن ابھی تک نواز شریف زیر علاج تھے اب شہباز شریف نے بھی علاج شروع کروا دیا، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس کیس میں سزا کاٹ رہے تھے کہ بیماری کے باعث عدالت نے ضمانت منطور کی

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

  • ن لیگی رکن اسمبلی نیب نوٹس کے خلاف عدالت پہنچ گیا

    ن لیگی رکن اسمبلی نیب نوٹس کے خلاف عدالت پہنچ گیا

    ن لیگی رکن اسمبلی نیب نوٹس کے خلاف عدالت پہنچ گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات میں نیب انکوائری پر ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست جاوید لطیف،انور لطیف، اختر لطیف، منور لطیف اور دیگرنے دائر کی۔

    عدالت میں دائردرخواست میں چیئرمین نیب، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم، اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ درخواست کے حتمی فیصلے تک نیب طلبی کے نوٹسز کو معطل کیا جائے۔

    آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام،نیب لاہور نے جاوید لطیف سمیت5افراد کو طلب کرلیا، نیب نے جاوید لطیف سمیت دیگر کو آج پیش ہونے کا کہا ہے،

    واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے میاں جاوید لطیف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات شروع کر دیں۔نیب ذرائع کے مطابق تحقیقات کے لیے آٹھ مشترکہ رکنی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

    نیب کے مطابق میاں جاوید لطیف نے اپنے اہلخانہ کے نام اربوں روپے کی جائیداد بنائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگی رہنما کے خلاف موصول شکایت پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ حبیب کالونی شیخوپورہ میں 12 مرلے کا گھر ڈیڑھ ایکڑ تک بڑھ گیا، میاں جاوید لطیف کے سیاست میں آنے بعد اثاثوں میں اضافہ ہوا۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ میاں جاوید لطیف کے درجنوں اثاثے ان کی اہلخانہ کے نام پر ہیں۔

    مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کے ڈیرے کی اراضی کا مقدمہ ان کے خلاف درج کر لیا گیا مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن کی مدعیت میں سورس رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ،ڈیرے کی اراضی کی جعلسازی میں محکمہ مال کے پٹواری ملک شبیر اور ایک شخص محمد رشید ملوث ہیں ،محمد رشید نے مالک نہ ہوتے ہوئے بھی ساڑھے 37 مرلے اراضی میاں برادران کو بیچ دی .

    جاوید لطیف پر کرپشن کا الزام ہے، ان پر زمین کے قبضے کا الزام ہے

    قبل ازیں ماہ اگست میں اینٹی کرپشن حکام نے ن لیگی رکن قومی اسمبلی سے 30 کنال زمین واگزار کروائی تھی، محکمہ  اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں کارروائی کی جس کے دوران لکویڈیشن بورڈ کی 30 کنال اراضی واگزار کرالی ، اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ن لیگی ایم این اے نے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے فیکٹری بنائی ہوئی تھی، اینٹی کرپشن حکام نے ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے قبضے سے 30 کنال 16مرلےاراضی واگزار کروا لی.

    دوسری جانب ن لیگی ایم این اے کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے ساتھ والی اراضی ہمارے قبضہ میں نہیں تھی،لکویڈیشن بورڈکی یہ اراضی رضوان ورک کے پاس تھی .

    ن لیگی ایم این اے سرکاری زمین پر قابض، اینٹی کرپشن کی کاروائی، کتنی زمین واگزار کاروائی؟

    اینٹی کرپشن ٹیم کی تحقیقات، نواز شریف ٹیم کو مطمئن نہ کر سکے

    سرکاری اراضی پر قبضہ، ن لیگی رکن قومی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

    واضح رہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے پہلے جاوید لطیف کو نوٹس بھیجا تھا اس کے بعد زمین واگزار کروائی، جاوید لطیف نے اس بات کا خود اعتراف کیا تھا کہ مجھے اینٹی کرپشن کا نوٹس ملاہے ، اگلے آٹھ دنوں میں میری گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا ہے،میں نظریاتی طورپر کچھ ہوں لیکن پاکستانی ہوں جو کچھ ہورہاہے کیا یہ پاکستان کے مفاد میں ہے

  • انٹیلی جنس اداروں نے ایل اوسی پرکیا نئی پیشرفت رپورٹ کی، وزیر خارجہ نے بتا دیا

    انٹیلی جنس اداروں نے ایل اوسی پرکیا نئی پیشرفت رپورٹ کی، وزیر خارجہ نے بتا دیا

    انٹیلی جنس اداروں نے ایل اوسی پرکیا نئی پیشرفت رپورٹ کی، وزیر خارجہ نے بتا دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی سرکارکے اقدامات سے بھارت میں کشیدگی عروج پرہے، ایل اوسی پربھارت کی خلاف ورزیاں بڑھ چکی ہیں، بھارتی آرمی چیف کا بیان سب کے سامنے ہے، بھارتی وزیردفاع اور وزیر خارجہ کی واشنگٹن میں ملاقاتیں ہوئیں، وہ دوپلس دو میں بلاوجہ پاکستان کا تذکرہ کرتے ہیں، بھارت نے جنوری 2019 سےابتک 3 ہزارسے زیادہ بارایل اوسی کی خلاف ورزیاں کیں،

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایل اوسی کی خلاف ورزیوں میں 300 سے زیادہ لوگوں کونشانہ بنایا جا چکا، امن واستحکام کا تحفظ سلامتی کونسل کے چارٹرمیں شامل ہے، ساری صورتحال کے پیچھے ہمیں سوچاسمجھا بھارتی منصوبہ دکھائی دے رہاہے،بھارت کے مقبوضہ کشمیرمیں 5اگست کے اقدامات کاکوئی ساتھ نہیں دے رہا، متنازعہ ترمیمی شہریت ایکٹ کیخلاف پوری دنیامیں بھارتی احتجاج کررہےہیں، احتجاج میں شامل لوگ سمجھتےہیں مودی سرکارنے سیکولرانڈیا کا نظریہ دفن کردیا،

    افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

    کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

    سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ایران سے ڈٰیل کرنے کا کہا، وزیراعظم

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اورسلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھ دیا ہے

    شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت ایل اوسی پرشرارت کرسکتا ہے،سیزفائزخلاف ورزیوں میں اضافہ ہوچکا،سرحد پرلگی باڑکئی جگہ سے کاٹی گئی،بھارتی فوج کی غیرمعمولی نقل وحرکت دیکھنےمیں آرہی ہے، یہ سارے عوامل امن وامان کیلئے خطرہ دکھائی دے رہےہیں، انٹیلی جنس اداروں نے ایل اوسی پرنئی پیشرفت کورپورٹ کیا،

    شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے نہتے کشمیریوں کو بھارتی استبداد سے نجات دلانے اور ہندوستان کے جھوٹے پروپیگنڈہ کو بے نقاب کرنے کےلئے ہر فورم پر جائیں گے، ہم نے ہندوستان کی طرف سے دراندازی کے جھوٹے الزامات کو بے نقاب کرنے کیلئے پوری ڈپلومیٹک کور کو ان جگہوں پر لے گئے جن کی طرف بھارت نے اشارہ کیا، ہم بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد کا فیصلہ کر چکے ہیں جس میں ہم دنیا بھر سے ماہرین، ڈپلومیٹس کو مدعو کریں گے جس کے ذریعے ہم دنیا کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اصل حقائق سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔

  • مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حتمی فیصلہ کب ہو گا؟ اہم خبر

    مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حتمی فیصلہ کب ہو گا؟ اہم خبر

    مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حتمی فیصلہ کب ہو گا؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی  و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر فیصلہ کیاجائےگا،

    ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت فروخت کے تعین کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے،وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی ،فیڈرل لینڈ کمیشن کے سینئر رکن کی تعیناتی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے، فرسٹ  ویمن بینک اور ایگزیم بینک کے سی ای اوز کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی،

    میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو

    آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟

    آپ نے بحث مکمل کرنی ہے یا باہر جانا ہے؟ عدالت کے استفسار پر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا؟

    پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی،بورڈ کی تشکیل نواورقانون میں ترمیم کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے،قومی کمیشن انسانی حقوق کی چیئرپرسن اور اراکین کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،ایل او سی کے قریب بسنے والےعوام کیلئے خصوصی  ریلیف گرانٹ کی منظوری ایجنڈےمیں شامل ہے،کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جی ایم آپریشنز کی پاک بحریہ سے ڈیپوٹیشن کا معاملہ زیر غور آئے گا،نیشنل پاور پارک مینجمنٹ آف کمپنیز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،

    واضح رہے کہ مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے 21 دسمبر کو ایک مرتبہ پھر لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ 23 دسمبر (آج ) کو مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

    اس سے قبل مریم نواز نے 7 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ میں ایل سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست جمع کروائی تھی۔ جس کے بعد 9 دسمبر کو جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے حکومت کی نظرثانی کمیٹی کو 7 روز میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی نظرثانی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی تھی۔

    مریم نواز نے اپنے وکلا امجد پرویز اور اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے لایور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ مریم نواز کا نام بغیر نوٹس دئیے ای سی ایل میں شامل کیا گیا جو ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے میمورنڈم کے منافی ہے۔

    لیگی رہنما مریم نواز نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اُن کے والد نواز شریف لندن میں زیر علاج ہیں اور انہیں اپنے والد کی صحت کے بارے میں تشویش ہے۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ عدالت نے حکومت کو سات دن میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا جو ختم ہوچکا ہے۔

    مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

    مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

    مریم نواز نے درخواست میں کہا عدالتی مہلت ختم ہونے کے باوجود حکومت نے اُن کا نام ام ای سی ایل سے نکالنے کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ مریم نواز نے استدعا کی کہ اُن کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے اور انہیں والد نواز شریف سے ملاقات کیلئے 6 ہفتوں کیلئے ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔

    جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

    مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

    مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ حکومت کے پاس جائیں اور کابینہ اس پر فیصلہ کرے تو پھر عدالت آنا چاہیے تھا،جس پر مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ شہباز شریف کے معاملے میں یہ ساری چیزیں سامنے آئیں، حکومت نےنام نہیں نکالا،ایک مخالف جماعت حکومت میں ہے وہ کبھی بھی جانے کی اجازت نہیں دے گی جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کس طرح پیش گوئی کر سکتے ہیں کہ حکومت اجازت نہیں دےگی ؟

    مریم نواز کو والد نواز شریف کی تیمار داری کے لئے ضمانت منظور کی گئی تھی تا ہم نواز شریف  لندن جا چکے ہیں،  لاہور ہائیکورٹ نے  فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں درخواست ضمانت منظور کی تا ہم عدالت نے فیصلے میں یہ حکم بھی دیا کہ مریم نواز اپنا پاسپورٹ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو جمع کروائیں گے .عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر مریم نواز پاسپورٹ جمع نہیں کروانا چاہتی تو 7 کروڑ روپے زرضمانت جمع کرنا ہو گا ، مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت کے پاس ہے مریم پاکستان میں ہیں اور اب وہ لندن جانا چاہتی ہیں

    قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا، اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق تذکرہ ہوا،کابینہ ارکان کی اکثریت کی مریم نوازکوملک سے باہرجانے کی اجازت دینے کی مخالفت کی ،وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مریم نوازکو باہربھیجنے کی مخالفت کی ،ارکان کی اکثریت نے ان سے اتفاق کیا.

  • پی پی رہنما خورشید شاہ کو ملا عدالت سے پھر بڑا جھٹکا

    پی پی رہنما خورشید شاہ کو ملا عدالت سے پھر بڑا جھٹکا

    پی پی رہنما خورشید شاہ کو ملا عدالت سے پھر بڑا جھٹکا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی رہائی کا حکم 16 جنوری تک معطل کر دیا گیا،سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں خورشیدشاہ کی رہائی کےخلاف دائرنیب کی درخواست پرسماعت ہوئی،سندھ ہائیکورٹ سکھربینچ نےوکلا کےمختصر دلائل کے بعد سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی

    عدالت نے استفسار کیا کہ خورشید شاہ کیوں پیش نہیں ہوئے؟ جس پرخورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار نے کہا کہ خورشید شاہ کو نوٹس نہیں ملا،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ہم نے خورشید شاہ کے گھر پر نوٹس دے دیا تھا،جس پر خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ خورشید شاہ جیل کسٹڈی میں ہیں،نوٹس جیل حکام کو دینا چاہیے تھا،خورشید شاہ کی رہائی کے لیے کوئی مچلکے نہیں لے رہا،

    عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت تک احتساب عدالت کا فیصلہ معطل رہے گا،

    قبل ازیں نیب نے خورشید شاہ کو رہا کرنے کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔نیب کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ خورشید شاہ کو رہا کرنے کا فیصلہ خلاف قانون ہے، خورشید شاہ کی رہائی سے متعلق نیب سکھر عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    واضح رہے کہ احتساب عدالت سکھر نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے آمدن سے زائد اثاثہ بنانے کے معاملے پر منگل کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔احتساب عدالت سکھر نے خورشید شاہ کو50لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا.

    قبل ازیں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی سمیت تمام اداروں سے تعاون کرتارہوں گا،ملک میں انصاف ہوتارہاتو ملک کوترقی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا،32سالہ سیاسی زندگی متاثر ہوئی اب چاہتاہوں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے۔

  • مشترکہ مفادات کونسل اجلاس ہو گا آج، کون کون کرے گا شرکت اور ایجنڈہ کیا؟

    مشترکہ مفادات کونسل اجلاس ہو گا آج، کون کون کرے گا شرکت اور ایجنڈہ کیا؟

    مشترکہ مفادات کونسل اجلاس ہو گا ایجنڈہ، کون کون کرے گا شرکت اور ایجنڈہ کیا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا، کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی، وزیر بین الصوبائی روابط اور چیف سیکرٹریز شرکت کریں گے،اجلاس میں صوبوں کو پانی کے خالص منافع پر عملدرآمد کے فارمولے پر بحث ہوگی، اجلاس میں پیٹرولیم پالیسی 2012 کے ترمیمی مسودہ، ایل این جی درآمد، ایل پی جی رائیلٹی کا معاملہ اور پانی کی تقسیم کے معاہدے سے متعلق اٹارنی جنرل کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔ حویلی شاہ بہادر اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری کی سمری بھی زیر غور ہو گی۔

    پنجاب حکومت کی جانب سے صوبوں کو فنڈز کی غیر قانونی منتقلی کا معاملہ اور صوبہ سندھ کی جانب سے صوبوں کے فنڈ سے ایف بی آر کی غیر قانونی اور غیر آئینی کٹوتی کی سمری بھی ایجنڈے میں شامل ہے، ایجنڈے کے مطابق چیئرمین واپڈا اور ارکان کی تقرری سے متعلق ڈرافٹ بھی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ قدرتی وسائل کی تقسیم کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 158 اور 172 پر عملدرآمد کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا، متبادل توانائی پالیسی 2019 منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔

    صدر مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم ہوں گے۔

    صدر مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم ہوں گے جبکہ چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزیر بین الصوبائی رابطہ، وزیر منصوبہ بندی، وزیر توانائی عمر ایوب ارکان میں شامل ہیں۔

  • خواجہ سعد رفیق کی زبان بندی ،پھر بھی باز نہ آئے ، ایسا کیا کر دیا کہ میڈیا بھی حیران

    خواجہ سعد رفیق کی زبان بندی ،پھر بھی باز نہ آئے ، ایسا کیا کر دیا کہ میڈیا بھی حیران

    خواجہ سعد رفیق کی زبان بندی ،پھر بھی باز نہ آئے ، ایسا کیا کر دیا کہ میڈیا بھی حیران

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے اپنی زبان بندی کا حل ڈھونڈ لیا،خواجہ سعد رفیق نے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریرمیڈیا کے حوالے کردی

    خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کے خلاف ہے،لاش لٹکانے یا گھسیٹنے کی بات مناسب نہیں،عدلیہ مخالف مہم ناقابل قبول ہے،یہاں انصاف آزاد ہے نہ جمہوریت، جانبدارانہ احتساب کا نشانہ صرف مسلم لیگ ن ہے. سیاستدانوں کو غدارقرار دیتے ہوئے ان کے حامیوں کے جذبات کا خیال نہیں کیا گیا، آج نہیں تو کل ایک دن آزادی کا سورج ضرور طلوع ہو گا،

    میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو

    آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟

    آپ نے بحث مکمل کرنی ہے یا باہر جانا ہے؟ عدالت کے استفسار پر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا؟

    احتساب عدالت لاہورمیں پیراگون کرپشن ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،کمرہ عدالت میں سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں سے خواجہ سعد رفیق کی تلخ کلامی ہوئی،عدالت میں شور مچانے پر جج جواد الحسن نے اظہار برہمی کیا،عدالت نے کہا کہ میری عدالت میں کیوں شور برپا کیا ہوا ہے؟خواجہ سعد رفیق نے پولیس کے رویے پر جج کو شکایت لگا دی

    خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں انٹرویو دے رہا ہوں،اہلکار نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق کمرہ عدالت میں موبائل فون استعمال کر رہے ہیں،عدالت نے اہلکار کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جو مرضی کریں،کمرہ عدالت میں ایسانہیں ہونے دوں گا،جج جواد الحسن نے کہا کہ میں ڈی آئی جی آپریشن سےوضاحت مانگتا ہوں ،آپ عدالتی امور کو متاثر کر رہے ہیں ،سادہ لباس میں ملبوس اہلکار نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

  • خواجہ سعد رفیق عدالت میں کیا کرتے پکڑے گئے؟ جج نے کیا اظہار برہمی

    خواجہ سعد رفیق عدالت میں کیا کرتے پکڑے گئے؟ جج نے کیا اظہار برہمی

    خواجہ سعد رفیق عدالت میں کیا کرتے پکڑے گئے؟ جج نے کیا اظہار برہمی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں پیراگون کرپشن ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،کمرہ عدالت میں سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں سے خواجہ سعد رفیق کی تلخ کلامی ہوئی،عدالت میں شور مچانے پر جج جواد الحسن نے اظہار برہمی کیا،عدالت نے کہا کہ میری عدالت میں کیوں شور برپا کیا ہوا ہے؟خواجہ سعد رفیق نے پولیس کے رویے پر جج کو شکایت لگا دی

    خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں انٹرویو دے رہا ہوں،اہلکار نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق کمرہ عدالت میں موبائل فون استعمال کر رہے ہیں،عدالت نے اہلکار کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جو مرضی کریں،کمرہ عدالت میں ایسانہیں ہونے دوں گا،جج جواد الحسن نے کہا کہ میں ڈی آئی جی آپریشن سےوضاحت مانگتا ہوں ،آپ عدالتی امور کو متاثر کر رہے ہیں ،سادہ لباس میں ملبوس اہلکار نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

    خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔عدالت نے ریفرنس کے 3 ملزموں ندیم ضیاء، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے جنہوں نے پیراگون سوسائٹی میں سادہ لوح شہریوں سے 59 کروڑ کا فراڈ کیا ہے۔

    آپ نے بحث مکمل کرنی ہے یا باہر جانا ہے؟ عدالت کے استفسار پر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا؟

    لاہور کی احتساب عدالت نے 4 ستمبر کو مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر دائر ریفرنس میں فرد جرم عائد کی تھی۔ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے صحت جرم سے انکار کیا تھا۔

    میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو

    آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟

    واضح رہے کہ 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی، جس کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا

  • مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے بارے بابر اعوان نے بتائی اہم بات

    مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے بارے بابر اعوان نے بتائی اہم بات

    مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے بارے بابر اعوان نے بتائی اہم بات

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سینئر وکیل بابر اعوان نے کہا کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام شامل کرنے سے متعلق قوانین حکومت کو مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور کرنے کی اجازت نہیں دیتے

    بابر اعوان نے کہا کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں ای سی ایل کیسز سے متعلق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مریم نواز کی درخواست مسترد کر دی۔ اصل میں یہ ذیلی کمیٹی کابینہ کا حصہ ہے اور مریم نواز کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے سے متعلق باقاعدہ اعلان وفاقی کابینہ کی جانب سے کل (24 دسمبر کو) کیا جائے گا.

    واضح رہے کہ مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے 21 دسمبر کو ایک مرتبہ پھر لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ 23 دسمبر (آج ) کو مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

    اس سے قبل مریم نواز نے 7 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ میں ایل سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست جمع کروائی تھی۔ جس کے بعد 9 دسمبر کو جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے حکومت کی نظرثانی کمیٹی کو 7 روز میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی نظرثانی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی تھی۔

    مریم نواز نے اپنے وکلا امجد پرویز اور اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے لایور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ مریم نواز کا نام بغیر نوٹس دئیے ای سی ایل میں شامل کیا گیا جو ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے میمورنڈم کے منافی ہے۔

    لیگی رہنما مریم نواز نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اُن کے والد نواز شریف لندن میں زیر علاج ہیں اور انہیں اپنے والد کی صحت کے بارے میں تشویش ہے۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ عدالت نے حکومت کو سات دن میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا جو ختم ہوچکا ہے۔

    مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

    مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

    مریم نواز نے درخواست میں کہا عدالتی مہلت ختم ہونے کے باوجود حکومت نے اُن کا نام ام ای سی ایل سے نکالنے کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ مریم نواز نے استدعا کی کہ اُن کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے اور انہیں والد نواز شریف سے ملاقات کیلئے 6 ہفتوں کیلئے ایک مرتبہ بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔

    جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

    مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

    مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ حکومت کے پاس جائیں اور کابینہ اس پر فیصلہ کرے تو پھر عدالت آنا چاہیے تھا،جس پر مریم نواز کے وکیل نے کہا کہ شہباز شریف کے معاملے میں یہ ساری چیزیں سامنے آئیں، حکومت نےنام نہیں نکالا،ایک مخالف جماعت حکومت میں ہے وہ کبھی بھی جانے کی اجازت نہیں دے گی جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کس طرح پیش گوئی کر سکتے ہیں کہ حکومت اجازت نہیں دےگی ؟

    مریم نواز کو والد نواز شریف کی تیمار داری کے لئے ضمانت منظور کی گئی تھی تا ہم نواز شریف  لندن جا چکے ہیں،  لاہور ہائیکورٹ نے  فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں درخواست ضمانت منظور کی تا ہم عدالت نے فیصلے میں یہ حکم بھی دیا کہ مریم نواز اپنا پاسپورٹ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو جمع کروائیں گے .عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر مریم نواز پاسپورٹ جمع نہیں کروانا چاہتی تو 7 کروڑ روپے زرضمانت جمع کرنا ہو گا ، مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت کے پاس ہے مریم پاکستان میں ہیں اور اب وہ لندن جانا چاہتی ہیں

    قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا، اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے سے متعلق تذکرہ ہوا،کابینہ ارکان کی اکثریت کی مریم نوازکوملک سے باہرجانے کی اجازت دینے کی مخالفت کی ،وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مریم نوازکو باہربھیجنے کی مخالفت کی ،ارکان کی اکثریت نے ان سے اتفاق کیا.

    وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوھدری کا کہنا ہے کہ پہلے شہبازپھرنواز اب پتہ چلا ہے مریم نواز بھی مائنس ہونے جارہی ہیں،پنجاب کے آصف زرداری ملک سے باہر چلے گئے ہیں،پاکستان میں عمران خان کے قد جیسا لیڈر موجود نہیں ہے