Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

    نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

    نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،23 ماہ میں کتنے مقدمات دائر ہوئے؟ چیئرمین نیب نے بتا دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مختلف ریفرنسز،انویسٹی گیشن اورانکوائریزکی منظوری دی جائے گی

    چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑہے، بدعنوانی کوجڑسے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے، نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پرعمل پیراہے، نیب فیس نہیں،کیس کومنطقی انجام تک پہنچانے پریقین رکھتاہے،

    خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

    خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

    چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ میگا کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، 23 ماہ میں 610 مقدمات احتساب عدالتوں میں دائرکیے، میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیج ہے،کرپٹ عناصر سے لوٹی ہوئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیج ہے،گزشتہ 23 ماہ میں بدعنوانی کے 600 ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائرکیے،قوم کےلوٹے گئے71ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے،

  • بلین ٹری سونامی منصوبے میں کن مشکلات کا سامنا تھا؟ وزیراعظم نے بتا دیا

    بلین ٹری سونامی منصوبے میں کن مشکلات کا سامنا تھا؟ وزیراعظم نے بتا دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ساتویں ایشین ریجنل کنزرویشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی، وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیات کا تحفظ دینی فریضہ ہے،طالب علمی کے دوران سرسبز علاقوں کا دورہ کیا،آئندہ آنے والی نسلوں کے تحفظ کا سوچ کر فیصلے کرنے ہیں،پاکستان قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے مالا مال ہے،ماضی کی حکومتوں نے ماحولیات پر توجہ نہیں دی،شہروں میں رہنے والے زیادہ ترلوگ قدرتی خوبصورتی کونہیں دیکھ پاتے،

    آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

    ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

    وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ 2013میں خیبرپختونخوا حکومت نےبلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا،منصوبے کی تکمیل کے لیے مقامی افراد کو بھی شامل کیا،خوش قسمت پاکستانی ہوں ملک کا ہر علاقہ گھوم چکا ہوں،پاکستان میں گھنے جنگلات،طویل صحرا اور بلند پہاڑی سلسلے ہیں،بلین ٹری سونامی منصوبے میں ٹمبرمافیا سب سے زیادہ مشکلات کا باعث بنا،ماضی میں ٹمبر مافیا کو حکومت کی سرپرستی حاصل رہی، پہلی بار کسی حکومت نے ماحولیاتی تحفظ پر اقدام اٹھایا تھا،ہمارے شہر پھیلنے کی وجہ سے ماحول متاثر ہورہا ہے،

    وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ جلد ہی ماحول کو پہنچنے والے نقصان کا احساس ہوگیا تھا،لاہور میں 10سال کےدوران 70 فیصد درخت کاٹ دیئے گئے،ماحولیاتی تبدیلی کا مضمون نصاب میں شامل کررہے ہیں،پاکستان کے بعض علاقوں جیسے نظارے دنیا میں کہیں بھی نہیں،ماحولیاتی آلودگی سے متعلق تشویش رکھنے والے عظیم لوگ ہیں،

  • وزیراعظم کا استعفیٰ حلوا نہیں جو پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے،مولانا کو ایسا کس نے کہا؟

    وزیراعظم کا استعفیٰ حلوا نہیں جو پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے،مولانا کو ایسا کس نے کہا؟

    وزیراعظم کا استعفیٰ حلوا نہیں جو پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے،مولانا کو ایسا کس نے کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تر مشکلات کے باوجود معاشی استحکام کی طرف جارہا ہے،وزیراعظم کا استعفیٰ حلوا نہیں جو پلیٹ میں رکھ کر پیش کر دیا جائے،فضل الرحمان اسلاموفوبیا کو مضبوط کر رہے ہیں،

    آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    شوکت یوسفزئی کا مزید کہنا تھا کہ آزادی مارچ کےباعث مسئلہ کشمیر پیچھے چلا گیا،حکومتوں کے فیصلے سڑکوں پر نہیں ہو سکتے، فضل الرحمان پارلیمنٹ سے باہرہیں تو سب کو باہر لانا چاہتے ہیں،وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ فضل الرحمان نے جو چندہ اکھٹا کیا اس کا بھی حساب دینا ہوگا،فضل الرحمان کی سیاست اپنی قیمت لگوانا ہے

    آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

    ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

    پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے‌آزادی مارچ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے، مولانا کے کارکنان اکیلے پانچ روز سے اسلام آباد میں بیٹھے ہیں.

    آزادی مارچ کے شرکا 5 روز قبل اسلام آباد میں مختص کیے گئے گراؤنڈ میں پہنچے تھے جہاں وہ اپنی قیادت کی ہدایت پر اب تک پرامن طور پر موجود ہیں۔ تاہم حکومت کی جانب سے آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی میٹرو بس سروس کو مینٹیننس کے نام پر ایک روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے آزادی مارچ کے اسلام آباد داخل ہونے کے باوجود میٹرو بس سروس بند نہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پھر بھی میٹرو بس سروس بند کر دی گئی تھی۔

  • آزادی مارچ،وزیراعظم نے ایسا حکم دیا کہ شرکاء بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

    آزادی مارچ،وزیراعظم نے ایسا حکم دیا کہ شرکاء بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سی ڈی اے کو آزادی مارچ کی جگہ کا فوری دورہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا کو ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں، موسم کی تبدیلی اور بارش کے پیش نظر شرکا کو ریلیف فراہم کیا جائے،چیئرمین سی ڈی اے جائزہ لیں کہ شر کا کو کیا سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں،

    آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

    ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

    واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آزادی مارچ اسلام آباد میں موجود ہے، آزادی مارچ کے شرکاء نےا یچ نائن میں ڈیرے ڈال لگے رکھے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں میں مزاکرات ہوئے تا ہم ڈیڈ لاک برقرار ہے، وزیراعظم عمران خان نے استعفی کے علاوہ تمام آئینی مطالبات ماننے کی منظوری دی ہے لیکن مولانا فضل الرحمان وزیراعظم کے استعفیٰ پر بضد ہیں.

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے‌آزادی مارچ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے، مولانا کے کارکنان اکیلے پانچ روز سے اسلام آباد میں بیٹھے ہیں.

    آزادی مارچ کے شرکا 5 روز قبل اسلام آباد میں مختص کیے گئے گراؤنڈ میں پہنچے تھے جہاں وہ اپنی قیادت کی ہدایت پر اب تک پرامن طور پر موجود ہیں۔ تاہم حکومت کی جانب سے آزادی مارچ کے اسلام آباد میں داخل ہوتے ہی میٹرو بس سروس کو مینٹیننس کے نام پر ایک روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے آزادی مارچ کے اسلام آباد داخل ہونے کے باوجود میٹرو بس سروس بند نہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پھر بھی میٹرو بس سروس بند کر دی گئی تھی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش نے آزادی مارچ میں شریک شرکا کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے تیز ہواؤں اور بارش کے باعث پلاسٹک شیٹس اور چادروں سے بنائے گئے خیمے اکھڑ چکے ہیں، بارش سے نہ صرف دریاں اور چادریں گیلی ہو گئیں بلکہ پنڈال میں بھی پانی کھڑا ہو گیا،شرکا دھرنا نے بارش سے بچنے کے لئے درختوں کی اوٹ، خیموں، میٹرو کے زیر تعمیر سٹیشن، پل، ٹریک اور کنٹینرز میں پناہ لی، بچاؤ کے لئے کار کن اور رضا کار ایک دوسرے کی مدد کرتے رہے، کئی شرکا نے اپنی گاڑیوں اور بسوں میں جا کر پناہ لی۔ اسلام آباد کے شہری بھی آزادی مارچ کے شرکاء کی مدد کرتے نظر آئے

  • رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر، کب ہو گی سماعت؟

    رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر، کب ہو گی سماعت؟

    رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر، کب ہو گی سماعت؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ انہوں نے اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ہے۔

    درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیف سٹی اتھارٹی کی فوٹیجز کے بعد رانا ثنااللہ کا موقف درست ثابت ہوا ہے عدالت سابق وزیرقانون کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے مزید کارروائی کے لیے کل جمعرات کو رانا ثناءاللہ کے وکیل فرہاد علی شاہ کو ابتدائی بحث کے لیے طلب کر لیا۔

    قبل ازیں تین روز قبل رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع 14 روز کی توسیع کر دی گئی ،عدالت نے رانا ثنا اللہ کو 16 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا

    رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

    رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی

    رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

    رانا ثناء اللہ کے خلاف درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ جب رانا ثناء اللہ کو روکا گیا تو انہوں نے بدتمیزی کی اور گریبان پکڑے، رانا ثناء اللہ نے ناجائز اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کی، رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے 21 کلو منشیات ملی جس میں سے 15 کلو ہیروئن بھی شامل تھی، رانا ثناء اللہ کے خلاف مخبر کی اطلاع پر کاروائی کی گئی مخبرنےاطلاع دی کہ راناثنااللہ کی گاڑی میں منشیات ہے.

  • پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بنایا اپنے اہداف کو نشانہ

    پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بنایا اپنے اہداف کو نشانہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کا سونمیانی فائرنگ رینج میں فائر پاور کا مظاہرہ جاری ہے، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی،گورنرسندھ عمران اسماعیل بھی تقریب میں شریک ہیں، فائرپاورکا مقصد پاک فضائیہ کی جدید حربی صلاحیتوں کاعملی مظاہرہ ہے ، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اپنے اہداف کونشانہ بنارہے ہیں.

    پاک فضائیہ نے ہمیشہ بھارتی دراندازی کا منہ توڑجواب دیا،وزیرخارجہ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

    فائرپاور میں پاکستانی پائلٹس کواپنی پیشہ ورانہ مہارت دکھانےکاموقع ملتا ہے ،پاک فضائیہ کے کمانڈوزنے دہشت گردی کےخلاف کارروائی کابھی مظاہرہ کیا،ائیر چیف مارشل مجاہدانورخان اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بھی اس موقع پر موجود ہیں.جے ایف 17تھنڈراورائیروبیٹکس ٹیم شیردل کے فضائی کرتب تقریب کاحصہ ہیں

    فضاؤں کی حفاظت کے لیے ہم ہر دم تیار ہیں، سربراہ پاک فضائیہ

  • ڈاکٹروں کی ہڑتال، عدالت نے ایسا حکم دیا کہ ڈاکٹر پریشان ہو گئے

    ڈاکٹروں کی ہڑتال، عدالت نے ایسا حکم دیا کہ ڈاکٹر پریشان ہو گئے

    ڈاکٹروں کی ہڑتال، عدالت نے ایسا حکم دیا کہ ڈاکٹر پریشان ہو گئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے ینگ ڈاکٹرز کی قیادت کو عدالت طلب کرلیا ،عدالت نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار کوبھی فوری طور پر طلب کرلیا

    عدالت نے کہا کہ عدالت ہرصورت ہڑتال ختم کرائے گی۔کیوں نہ ہڑتال کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاون کاحکم دے دیا جائے۔ قانون کی عمل داری کے اس معاملے میں عدالت انتظامیہ کے ساتھ ہے۔ ہڑتالیوں کےخلاف پیڈاایکت کےتحت کاروائی ابھی تک کیوں نہیں کی گئی ڈاکٹروں کے لائسنس ہیں تو انہیں کینسل کیوں نہیں کیا گیا۔پاکستان میڈیکل کمیشن نے ابھی تک ان کے لائسنس کیوں منسوخ نہیں کئے۔

    عدالت نے کہا کہ دنیا بھر میں پروفیشنل ہڑتال پرنہیں جاتے۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہسپتال کسی کے لئے دستیاب ہی نہیں ہیں۔ عدالتیں موجود ہیں تو پھر ہڑتال کیوں کی گئی۔اگر ڈاکٹروں کے اعتراضات تھے توعدالت سے رجوع کرتے۔ عدالت شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔ہڑتال پرجانے والے کون لوگ ہیں۔ جس پر وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کےساتھ پیرامیڈیکس بھی شامل ہوکرسڑکیں بندکردیتے ہیں۔

    سیکرٹری صحت نے کہا کہ دس اکتوبر سے ڈاکٹر ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج پرہیں۔عدالت نے کہا کہ ایسا کوئی قانون نہیں بن سکتا جو عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف ہو۔قانون بنانہیں تو فریقین کا موقف سنے بغیر آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری صحت نے کہا کہ سارے فریقین کاموقف سن کرایم ٹی آئی ایکٹ میں ترامیم کی گئیں۔ جس پر عدالت نے کہا کہ پھربھی ڈاکٹرکیوں ہڑتال پر ہیں۔

    درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ہڑتال کےسیاسی مقاصدہیں۔

  • مریم نواز کی رہائی کا پروانہ جاری

    مریم نواز کی رہائی کا پروانہ جاری

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے مریم نواز کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے،جس کے بعد نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی روبکار جاری کر دی گئی،سیف الملوک کھوکھر اور فیصل کھوکھر نے مریم نواز کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے، عدالت نے مریم نواز کےایک ایک کروڑ روپےکے2ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا،

    احتساب عدالت کےڈیوٹی جج امجد نذیر نےروبکارجاری کی جس کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماروبکار لےکرکوٹ لکھپت جیل روانہ ہو گئے

    لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پاسپورٹ جمع کروا دیا گیا،مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور ان کے داماد راحیل نے مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت میں جمع کروایا۔

    مریم نواز آزادی مارچ میں شریک ہوں گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

    مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت نے ضمانت منظور کر لی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے  فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں درخواست ضمانت منظور کی تا ہم عدالت نے فیصلے میں یہ حکم بھی دیا کہ مریم نواز اپنا پاسپورٹ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو جمع کروائیں گے .عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر مریم نواز پاسپورٹ جمع نہیں کروانا چاہتی تو 7 کروڑ روپے زرضمانت جمع کرنا ہو گا ،

    جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

    مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

    مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے حراست میں لیا تھا بعد ازاں مریم کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا تھا، مریم نواز کے والد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث مریم نواز کو سروسز ہسپتال لایا گیا تھا، مریم نواز آج اپنے والد کے ہمراہ سروسز ہسپتال سے شریف میڈیکل سٹی منتقل ہوں گی

  • بہت ہو گیا، ن لیگی رکن اسمبلی کی ضمانت کے لئے بھی درخواست دائر

    بہت ہو گیا، ن لیگی رکن اسمبلی کی ضمانت کے لئے بھی درخواست دائر

    بہت ہو گیا، ن لیگی رکن اسمبلی کی ضمانت کے لئے بھی درخواست دائر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسدادمنشیات عدالت لاہور میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کیس کی سماعت ہوئی،سابق وزیرقانون کی درخواست ضمانت انسداد منشیات عدالت میں دائر کردی گئی،رانا ثنااللہ نے اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی.

    رانا ثناء اللہ کی رہائی کے لئے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سیف سٹی اتھارٹی کی فوٹیجز کے بعد رانا ثنااللہ کا موقف درست ثابت ہوا ہے،عدالت رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت منظور کرنے کا حکم دے،

    قبل ازیں تین روز قبل رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع 14 روز کی توسیع کر دی گئی ،عدالت نے رانا ثنا اللہ کو 16 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا

    رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

    رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی

    رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

    رانا ثناء اللہ کے خلاف درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ جب رانا ثناء اللہ کو روکا گیا تو انہوں نے بدتمیزی کی اور گریبان پکڑے، رانا ثناء اللہ نے ناجائز اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے کی کوشش کی، رانا ثناء اللہ کی گاڑی سے 21 کلو منشیات ملی جس میں سے 15 کلو ہیروئن بھی شامل تھی، رانا ثناء اللہ کے خلاف مخبر کی اطلاع پر کاروائی کی گئی مخبرنےاطلاع دی کہ راناثنااللہ کی گاڑی میں منشیات ہے.

  • حکومت نہیں بلکہ اپوزیشن استعفیٰ دے، مصطفیٰ کمال کا بڑا مطالبہ

    حکومت نہیں بلکہ اپوزیشن استعفیٰ دے، مصطفیٰ کمال کا بڑا مطالبہ

    حکومت نہیں بلکہ اپوزیشن استعفیٰ دے، مصطفیٰ کمال کا بڑا مطالبہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں سرکاری اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ ریفرنس آج ہونی ہے،چیئر مین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال اوردیگرملزمان عدالت پہنچ گئے

    اس موقع پر مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگراپوزیشن حکومت کوگرانا چاہے تو ایک منٹ کا کام ہے،تمام اپوزیشن جماعتیں استعفیٰ دیں،حکومت میں کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا، ملک کیسے چلےگا،

    کراچی تباہ ہوگا تو ملک تباہ ہوگا، مصطفیٰ کمال کا وفاق و سندھ کو پیغام

    مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں ظلم بڑھ گیا، حکومتیں ظلم کررہی ہیں،پہلے جو 5ہزار رشوت لیتا تھا اب 5لاکھ روپے لے رہا ہے،

    پاک سرزمین پارٹی میں کس نے شمولیت اختیار کی؟ مصطفیٰ کمال نے بتا دیا