Baaghi TV

Category: کاروبار

  • سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    باغی ٹی وی :باغی ٹی وی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج کاروبار مثبت زون میں رہا اور مارکیٹ کا اختتام 238 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 32 ہزار 553 کی سطح پر ہوا.آج اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں موجود رہی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 32 ہزار 314 پوائنٹس پر ہوا۔ کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا اور انڈیکس 26 پوائنٹس کی کے ساتھ 32 ہزار 288 کی سطح پر گر گیا تھا۔
    کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی انڈیکس مثبت زون میں ٹریڈ کرنے لگا اور کاروبار کے دوران انڈیکس میں 272 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 32 ہزار 586 کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

    کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 124,866,362 شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 5,026,054,948 بنتی ہے

  • سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

    باغی ٹی وی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج کاروبار کے دوران مثبت زون میں ٹریڈ کر رہی ہے۔

    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں موجود رہی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 32 ہزار 314 پوائنٹس پر ہوا۔ کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا اور انڈیکس 26 پوائنٹس کی کے ساتھ 32 ہزار 288 کی سطح پر گر گیا تھا۔

    کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ہی انڈیکس مثبت زون میں ٹریڈ کرنے لگا اور کاروبار کے دوران انڈیکس میں 272 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 32 ہزار 586 کی سطح پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔
    دوسری طرف ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے . اضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پٹ گیا تھا،
    اپریل 2019 میں ڈالر نے بڑی چھلانگ لگئی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا۔جون میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔

  • ڈالر مہنگا ہوگیا

    ڈالر مہنگا ہوگیا

    ڈالر مہنگا ہوگیا

    باغی ٹی وی :انٹربینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہو گیا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 118 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب ڈالر 42 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 118 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 32 ہزار 433 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا.

    واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پٹ گیا تھا،
    اپریل 2019 میں ڈالر نے بڑی چھلانگ لگئی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا۔جون میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔

    اکتوبر 2019 کے اختتام پر روپے کی قدر مزید بہتر ہوئی اور ڈالر کی قیمت 155.70 روپے رہ گئی۔ نومبر2019 کے اختتام پر ڈالرکی قیمت خرید 155.25 اور قیمت فروخت 155.65 تھی۔ گزشتہ چھ ماہ سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور اس دوران 9 روپے کی کمی آئی

  • ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

    ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

    ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

    باغی ٹی وی :ملک بھر میں رواں ہفتےکے پانچویں کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں بڑھوتری دیکھی گئی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 48 پیسے مہنگا ہو گیا۔

    تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کے پانچویں کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 48 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی نئی قیمت 160 روپے 48 پیسے ہو گئی ہے۔

    رواں ہفتے کے دوران دیکھا جائے تو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 3 روپے 9 پیسے گرا جس کے بعد ملکی قرضوں میں 330 ارب روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پٹ گیا تھا،
    اپریل 2019 میں ڈالر نے بڑی چھلانگ لگئی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا۔جون میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔

    اکتوبر 2019 کے اختتام پر روپے کی قدر مزید بہتر ہوئی اور ڈالر کی قیمت 155.70 روپے رہ گئی۔ نومبر2019 کے اختتام پر ڈالرکی قیمت خرید 155.25 اور قیمت فروخت 155.65 تھی۔ گزشتہ چھ ماہ سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور اس دوران 9 روپے کی کمی آئی

  • اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

    اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

    کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔

    باغی ٹی وی : آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس32850 پر تھا اور ابتدائی 30 منٹ میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا.اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سرمایہ کار کافی متحرک رہے جس کے سبب انڈیکس میں 212 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔رپورٹ فائل ہونے تک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا شکار تھی تاہم مجموعی طور پر انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

  • سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

    سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

    سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

    باغی ٹی وی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ملا جلا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے اور مندی کے بعد تیزی دیکھی گئی ہے۔

    آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس32422 پر تھا اور شروع میں ہی شدید مندی دیکھی گئی جس کے سبب انڈیکس 31,893 تک گر گیا تھا۔

    ابتدائی ایک گھنٹے میں کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکاری رہی۔ ابتدائی ایک گھنٹے کے بعد مارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا اور انڈیکس نمبر بتدریج بہتر ہوئے۔

    اسٹاک مارکیٹ سے آخری خبریں آنے تک مجموعی طور پر29 پوائنٹس کے اضافے سے32,452 پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

  • کرونا کے اثرات اپنی جگہ، غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

    کرونا کے اثرات اپنی جگہ، غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

    کرونا کے اثرات اپنی جگہ، غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

    باغی ٹی وی :کرونا کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان کے لیے اچھی خبریں ہیں. معیشت کے لیے ایک اور مثبت خبر ہے کہ رواں مالی سال میں اب تک غیر ملکی سرمایہ کاری میں 380 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

    اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ میں غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 37 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے درمیان غیر ملکی سرمایہ کاری 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہی تھی یعنی رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری میں 380 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین سے 87 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی گئی ہے جبکہ ناروے سے 28 کروڑ 80 لاکھ ڈالر، مالٹا سے 16 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اور ہانگ کانگ سے 13کروڑ 50لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئ
    ادھر کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو کر 162 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان رہا، 700 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار 770 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پٹ گیا تھا،
    اپریل 2019 میں ڈالر نے بڑی چھلانگ لگئی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا۔جون میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔

  • روپے کے مقابلے ڈالر ہوا مزید سستا

    روپے کے مقابلے ڈالر ہوا مزید سستا

    روپے کے مقابلے ڈالر ہوا مزید سستا

    باغی ٹی وی :انٹربینک میں‌ ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو گیا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج 700 پوائنٹس کی کمی ہوئی دوسری جانب دیگر ایشیائی مارکیٹس بھی گراوٹ کا شکار ہیں۔

    کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے 49 پیسے سستا ہو کر 162 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان رہا، 700 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 32 ہزار 770 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پٹ گیا تھا،
    اپریل 2019 میں ڈالر نے بڑی چھلانگ لگئی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا۔جون میں ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔

    اکتوبر 2019 کے اختتام پر روپے کی قدر مزید بہتر ہوئی اور ڈالر کی قیمت 155.70 روپے رہ گئی۔ نومبر2019 کے اختتام پر ڈالرکی قیمت خرید 155.25 اور قیمت فروخت 155.65 تھی۔ گزشتہ چھ ماہ سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور اس دوران 9 روپے کی کمی آئی

  • سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

    سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

    سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

    باغی ٹی وی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 667 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 32 ہزار 831 پوائنٹس پر ہوا۔

    کاروبار کے ابتدا میں ہی 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 33 ہزار 857 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

    کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 33 ہزار کی سطح پر بحال ہو گیا۔

  • امریکی تیل پانی سے بھی ارزاں ، ملک میں پیٹرول کی قیمتیں کہاں تک گرسکتی ہیں،عوام نے امیدیں لگا لیں

    امریکی تیل پانی سے بھی ارزاں ، ملک میں پیٹرول کی قیمتیں کہاں تک گرسکتی ہیں،عوام نے امیدیں لگا لیں

    امریکی تیل پانی سے بھی ارزاں ، ملک میں پیٹرول کی قیمتیں کہاں تک گرسکتی ہیں ،عوام نے امیدیں لگا لیں

    باغی ٹی وی :تیل پانی سے بھی ارزاں ہوگیا، عالمی مارکیٹ کریش کر گئی جس کے بعد امریکی کروڈ آئل پہلی بار منفی میں چلا گیا، کینیڈا میں تیل کے کنوئیں بند کر دیئے گئے۔امریکی کروڈ آئل پہلی بار منفی میں چلا گیا۔جس کے بعد ملک میں بھی لوگوں نے پٹرول 50 روپے لٹر پر آنے کی امید لگالی۔واضح رہے کہ منفی میں جانے والا خام تیل صرف وہی اس قیمت میں خرید سکتا ہے جس کے پاس سٹور ہے اور وہ ڈلیوری اٹھا سکتا ہے . اس کے لیے علاہ یہ منفی ڈالر قیمت رات بارہ بچے تک ہیں، ایسا پہلے بھی ہوتا آئا ہے لیکن اگر کوئی ملک یہ خریدے گا تو اسے قیمت آج رات یا کل تک ڈلیوری اٹھانا ہوگی ، ورنہ یہ پہلے والی قیمت پر ہی چلے گا. سٹوریج کی وجہ سے ایسا مسئلہ ہوتا ہے .

    تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے، اس دوران سعودی عرب، روس کے درمیان تیل کی قیمتوں پر ہونے والی کشیدگی کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی گئی تھی جس کے بعد دونوں ممالک میں ’ڈیل‘ ہوئی تھی، دو روز قبل تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی دیکھنے کو ملا تھا۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ خام تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش تیزی سے ختم ہورہی ہے جس کے باعث امریکا میں خام تیل کی قیمت 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے اور پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو رمضان میں پھل، سبزیاں اور دیگر اجناس کی قیمتیں کم ہوسکتی ہیں کیوں کہ ان پر ٹرانسپورٹیشن کی لاگت کم ہوجائے گی۔
    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ طلب میں کمی ہےجبکہ امریکی خام تیل کےذخائرکی اسٹوریج کپیسٹی کم پڑنےلگی۔

    خیال رہے گذشتہ ہفتے سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی یومیہ پیداوار کم کرنے کا معاہدہ ہوا تاکہ تیل کی طلب میں بہتری اور قیمتیں مستحکم کی جا سکیں۔ اس پابندی کا اطلاق تمام تیل پیدا کرنے والے ممالک پر ہوتا ہے تاہم اس فیصلے کے باوجود تیل کی قیمتوںمیں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

    ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر تیل کی طلب میں اسی طرح کمی ہوتی رہی تو قیمتیں مستحکم نہیں ہو سکیں گی۔