Baaghi TV

Category: اہم خبریں

  • رواں برس پاکستان نے سیز فائر معاہدے کی ایک بار بھی خلاف ورزی نہیں کی، بھارتی فوج کا اعتراف

    رواں برس پاکستان نے سیز فائر معاہدے کی ایک بار بھی خلاف ورزی نہیں کی، بھارتی فوج کا اعتراف

    رواں برس پاکستان نے سیز فائر معاہدے کی ایک بار بھی خلاف ورزی نہیں کی، بھارتی فوج کا اعتراف

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت بننے کے بعد مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے

    کبھی سعودی عرب، کبھی یو اے ای اور کبھی امریکہ سے مدد مانگی جاتی ہے ،مودی سرکار کو خوف ہے کہ کہیں طالبان کشمیر کی طرف نہ آ جائیں کیونکہ گزشتہ برس ایک بار طالبان کی جانب سے ایسا بیان سامنے آیا تھا کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لئے بھی نکلیں گے ، اس بیان کے بعد سے مودی سرکار کے ہوش اڑے ہوئے تھے اور مودی سرکار نے طالبان کے خلاف افغانستان میں سرمایہ کاری، دہشت گردی کے اڈے بنائے ، دہشت گردوں کی فنڈنگ کی اور پاکستان میں بھی دہشت گردی کروائی تا ہم اب طالبان کی حکومت کے بعد مودی سرکار اب پھر سے کوئی نیا ڈرامہ رچانے جا رہی ہے

    مودی سرکار کی جانب سے کبھی بھارت میں مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کر کے دہشت گرد بنا کر پیش کر دیا جاتا ہے کبھی مقبوضہ جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملوں کا ڈرامہ رچا کر کشمیریوں کی زندگی اجیرن کر دی جاتی ہے، ابھی حال ہی میں مودی سرکار نے چھ نوجوانوں کو گرفتار کیا جنہیں دہشت گرد بنا کر پیش کیا گیا، اس کے بعد ممبئی و دیگر علاقوں میں دہشت گردی کا الرٹ جاری کر دیا گیا اسکے بعد اب مودی سرکار دنیا کی توجہ اپنے مذموم پروپیگنڈوں کے ذریعے کشمیر کی طرف مبذول کروا رہی ہے ، مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دو روز سے بھارتی فوج نے ایک بار پھر کرفیو نافذ کر رکھا ہے، انٹرنیٹ، فون سروسز معطل کر رکھی ہیں اور گھر گھر سرچ آپریشن جاری ہے

    مقبوضہ کشمیر میں پندرہویں کور کے جنرل افسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے سرینگر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر میں غیر ملکی مجاہدین ہیں جو چھپ جاتے ہیں انکی تلاش کے لئے آپریشن شروع کیا، وہی غیر ملکی مجاہدین مقامی نوجوانوں کو ہمارے خلاف ہتھیار اٹھانے کے لئے تیار کرتے ہیں،

    @MumtaazAwan

    ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

    پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال

    مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی

    بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ،20 سالہ نوجوان زخمی

    بھارتی فوج کے حکام نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور ماضی کی طرح پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہی مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندوں کو بھیجتا ہے تا ہم بھارت ابھی تک کسی بھی پلیٹ فارم پر اسکو ثابت نہیں کر سکا،.لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے پاکستان کے خلاف الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کم از کم ستر کے قریب پاکستانی مجاہدین موجود ہیں جو بھارتی فوج پر نہ صرف حملے کرتے ہیں بلکہ کشمیری نوجوانوں کی مدد کرتے ہیں، بلکہ اب ان پاکستانی نوجوانوں نے حکمت عملی تبدیل کی ہے اور یہ صرف مقامی کشمیری نوجوانوں سے حملے کرواتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ پچھلے کچھ ماہ میں جتنے بھی عسکریت پسند مارے گئے وہ مقامی تھے،

    بادلوں کی وجہ سے طیارے راڈار میں نہیں آتے، بھارتی آرمی چیف کی مودی کے بیان کی تصدیق

    اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

    پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارت کا ہیلی کاپٹر کیسے تباہ ہوا؟ جان کر ہوں حیران

    بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک

    بھارتی میڈیا کا کراچی میں داؤد ابراہیم کی چھتیسویں بار کرونا سے موت کا دعویٰ

    داؤد ابراہیم کو کراچی میں قتل کرنے کی بھارتی حساس اداروں کی سازش کب ہوئی تھی ناکام؟

    کراچی میں ممبئی طرز کا حملہ کیا گیا،وزیراعظم عمران خان

    لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ ایل او سی پر پاکستان کی جانب سے ایک بار بھی سیز فائر لائن معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہوائی،رواں برس ایک بھی ایسا واقعہ پیش نہیں آیا جس میں پاکستان کی طرف سے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہو،تا ہم لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے ایک بار پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ایل او سی پر پاکستان کی جانب سے مجاہدین بھجوانے کی کوشش کی گئی ہے ، بانڈی پورہ، بارہمولا، اوڑی و دیگر علاقوں سے مجاہدین کو بھجوانے کی کوشش کی گئی تا ہم ہماری اطلاع کے مطابق مجاہدین کشمیر نہیں آ سکے ، اسکے باوجود ہم نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر رکھا ہے

    کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

    کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے آ گئیں

    افغانستان کی صورتحال، چین نے کیا بڑا اعلان

    ذبیح اللہ مجاہد کا کابل ایئر پورٹ کا دورہ، کیا اہم اعلان

    طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

    بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک

    بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ،پائلٹ ہلاک، رواں برس کتنے طیارے تباہ ہو چکے؟

    وہی ہوا جس کا تھا انتظار،مودی کی مکاری،ڈرون کا الزام پاکستان پر عائد

    بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے اوپر ڈرون کی نقل و حرکت کا بھارتی دعویٰ

    ڈرون کا خوف، بھارتی فضائیہ نے دی اینٹی ڈرون سسٹم خریدنے کی منظوری

    بھارتی فوجی خواب میں بھی ڈرون سے ڈرنے لگے

    جموں ،بھارتی فضائیہ کے اڈے کے قریب ایک بار پھر نظر آیا ڈرون

    دوسری جانب جموں کشمیر کے اننت ناگ، سرینگر، ڈوڈہ ، کشتواڑ میں بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی کاروائیاں جاری ہیں اور مسلمان نوجوانوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا رہے ، این آئی اے نے کولگام میں محمد شفیع وانی اور وسیم ڈار کے گھر چھاپہ مارا اور شفیع کے بیٹے رئیس کو گرفتار کر لیا،اسکے علاوہ بھی کئی کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر کے بھارتی فوج نے ٹارچرزسیل میں منتقل کر دیا ہے،

    بھارت کے دہشتگردی میں ہاتھ کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،ثروت اعجاز قادری

    دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانیوالے اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ

    کل جہنم واصل ہونے والے دہشتگرد بھی آپکے ماموں کی مسنگ پرسن لسٹ میں شامل تھے؟ وینا ملک

    واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

    غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

    بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

    50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

    ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

    تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

  • چین اور پاکستان کا تاریخی معاہدہ ہو گیا، دشمن کو آگ لگ گئی، نئے حملے کی تیاریاں شروع

    چین اور پاکستان کا تاریخی معاہدہ ہو گیا، دشمن کو آگ لگ گئی، نئے حملے کی تیاریاں شروع

    چین اور پاکستان کا تاریخی معاہدہ ہو گیا، دشمن کو آگ لگ گئی، نئے حملے کی تیاریاں شروع
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کیا کابل دھماکے میں بھارت ملوث ہے۔فرانس امریکہ اور اسٹریلیا سے بہت ناراض ہے اور سفیر واپس بلانے کے باوجود غصہ ٹھنڈا نہیں ہو رہا۔ اب فرانس کیا کرنے جا رہا ہے۔ جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے حیران کن معلومات لیک ہوئی ہیں کہ وہ چین پر ایٹمی حملہ سمیت کیا کچھ کر سکتے تھے اس پر بھی روشنی ڈالیں گے ہم آپ کو ایک عرصے سے بتا رہے ہیں کہ دنیا بدل رہی ہے، دوست دشمن اور دشمن دوست بن رہے ہیں، امریکہ اور یورپ نے اپنا دشمن ڈونڈھ لیا ہے جبکہ یہ اآپس میں بھی کسمکش میں مبتلا ہیں۔ دنیا کی توجہ اور جنگوں کا مرکز اب مشرق وسطہ سے ہٹ کر Asia- pacific کی طرف آرہا ہے۔

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پہلے میں آپ کو تین خلیجی ممالک کے طاقتور ترین لوگوں کی تصویر دیکھانا چاہوں گا۔کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اس تصویر میں درمیاں میں نیکرپہنے مشرق وسطہ کا سب سے طاقتور شخص اور سعودی عرب کا کراون پرنس محمد بن سلمان ہے۔ جبکہ اس سے بھی حیران کن بات اس کے ساتھ نیکر اور ٹی شرٹ میں کھڑا قطر کا امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی،جبکہ نیلی ٹی شرٹ میں متحدہ عرب امارات کے شہزادے اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زید النہیان ہیں۔ یہ تصویر سعودی ولی عہد کے نجی دفتر کے ڈائریکٹر بدر العساکر کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی۔عربی زبان میں کی جانے والی اس ٹوئٹ میں بدر العساکر نے لکھا کہ بحیرہ احمر میں ہوئی برادرانہ و دوستانہ ملاقات نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور اماراتی قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زید النہیان کی قربت کی وجہ بن گئی۔ دوہزار سترہ میں میں سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور مصر نے قطر سے سفارتی تعلقات ختم کردیے تھے۔لیکن اب اتنے دوستانہ ماحول میں تین ممالک کی اہم شخصیات کی تصویریں یہ پیغام دے رہی ہیں کہ جہاں دنیا بھر میں نئی صف بندی ہو رہی ہے وہاں مشرق وسطی میں بھی اہم تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ اور یہ خطے میں امن اور ترقی کے لیے انتہائی ضروری ہیں بھارت کو اپنی بڑی مارکیٹ کی وجہ سے ایک Advantageحاصل ہے جس کی وجہ سے دنیا کی بڑی طاقتیں اس کے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈال رہی ہیں، لیکن آئے روز بھارت کا کوئی نہ کوئی کارنامہ منظر عام پر آجاتا ہے۔ ان ایک بڑا سوال پیدا ہو گیا ہے کہکیا بھارت کابل ائیرپورٹ پر خودکش حملےمیں ملوث ہے؟ داعش خراسان کےمیگزین ’صوت الہند‘ کےمطابق گذشتہ ماہ کابل ائیرپورٹ پر خودکش حملہ آور پانچ سال قبل بھارت میں گرفتار ہوا تھا، مگر اسے رہا کرکے افغانستان بھیج دیا گیا تھا مبصرین سوال اٹھا رہےہیں کہ کیا وہ بھارتی ایجنسی سے رابطےمیں تھا؟ جبکہ بھارت کے TTPBLAاورIsisکے ساتھ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ بھارت انہی گروپوں کی مدد سے پاکستان میں دہشتگردی کروا رہا ہے۔ کیا امریکہ اس پر تحقیق کرے گا ۔۔ نہیں۔۔ بلکہ امریکہ اپنا سارا غصہ پاکستان پر نکالنے کی کوشش کرے گا اوراس کے لیے امریکہ میں گراونڈ بنایا جا رہا ہے۔ اخباروں کے اداریوں سے لے کر گانگریس تک پاکستان کے خلاف زہر اگلا جا رہا ہے۔ ایسی صورت میں پاکستان کو غیر معمولی سفارت کاری کی ضرورت ہے تاکہ دشمن کے حملے کو روکا جا سکے۔

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ داعش کی 20 صفحات پر مشتمل پروپیگنڈہ میگزین کے نئے شمارے میں لکھا گیا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ہزاروں افغان بیورو کریٹ ملک سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے اور اسی دوران عبد الرحمان لوگری نامی خود کش حملہ آور نے 13 امریکی فوجیوں اور ایک درجن سے زائد طالبان جنگجو سمیت 250 کے قریب لوگوں کو ہلاک کیا۔میگزین میں لکھا گیا ہے کہ ’کابل ایئر پورٹ حملے میں ملوث خود کش حملہ آور عبدالرحمان پانچ سال پہلے دہلی میں اس وقت پکڑا گیا تھا جب وہ وہاں پر کشمیر میں مظالم کا بدلہ لینے کے لیے ہندو عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ لیکن اللہ نے کچھ اور فیصلہ کیا تھا ۔ ان کو گرفتاری کے بعد قید میں رکھا گیا تھا اور پھر افغانستان ڈی پورٹ کردیا گیا جہاں پر ایئرپورٹ پر خود کش حملہ کیا۔‘وائس آف ہند میگزین کے بارے میں مختلف رپورٹس میں لکھا گیا ہے کہ ’یہ میگزین بھارت سے آپریٹ کیا جاتا ہے۔ جبکہ پاکستان کے لیے ایک انتہائی اچھی خبر ہے کہ ارجنٹینا نے پاکستان سے 12 جے ایف-17 اے بلاک تھری لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔یہ خبر اس وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنی جب ارجنٹینا کی حکومت نے اپنی قومی پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے سال 2022 کے بجٹ میں اس مقصد کے لیے 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مختص کرنے کی تجویز دی۔فنڈ مختص کرنے کی تجویز کا مطلب یہ نہیں کہ سودا طے پاگیا ہے کیوں کہ فروخت کے معاہدے پر ابھی دستخط ہونے باقی ہیں۔تاہم اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ارجنٹینا نے جے ایف-17 طیاروں کو زیر غور متعدد آپشنز پر فوقیت دی ہے۔ارجنٹینا اس خریداری پر گزشتہ سال سے غور کر رہا ہے جب برطانیہ نے اس کی دیگر ذرائع سے طیارے خریدنے کی سابقہ کوششوں کو روک دیا تھا۔2015 سے سویڈن اور جنوبی کوریا سے لڑاکا طیارے خریدنے کی کوشش کررہا تھا لیکن دونوں فروخت کنندگان برطانوی دباؤ کی وجہ سے پیچھے ہٹ گئے۔ارجنٹینا نے 2015 میں سویڈش جے اے ایس 39 گرپن لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش بھی کی تھی، بعد میں اس نے جنوبی کوریائی ایف اے-50 فائٹنگ ایگل میں بھی دلچسپی دکھائی۔جے ایف-17 جیٹ طیاروں میں برطانیہ کی تیار کردہ ایجیکٹر سیٹ بھی ارجنٹینا کو طیاروں کی فروخت میں ایک تنازع بنی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ ارجنٹینا کی فضائیہ کے لیے لڑاکا طیاروں کی تلاش میں دوسری مشکل مہنگے آپشنز کے لیے فنڈز کی کمی ہے۔خیال رہے کہ ارجنٹینا کی فضائیہ 2015 میں نمایاں طور پر ختم ہو گئی تھی جب اس نے ڈاسالٹ میراج 3 انٹرسیپٹر طیارے کے پرانے بیڑے کو ریٹائر کیا تھا جو اس وقت تک فضائیہ کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پر کام کرتا تھا۔جے ایف 17 تھنڈر ایک جدید، وزن میں ہلکا، تمام موسموں، دن، رات ملٹی رول لڑاکا طیارہ ہے جس نے مودی کی بے وقوفی اور بادلوں سے فائدہ اٹھا کر پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کی کوشش کے نتیجے میں بھارتی مگ طیارے زمین بوس کر کے دنیا بھر میں شہرت کمائی ۔

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے ساتھ آبدوزیں فراہم کرنے کے 50 ارب آسٹریلوی ڈالرز کا معاہدہ منسوخ ہونے کے بعد فرانس نے امریکہ اور آسٹریلیا پر جھوٹ بولنے اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگایا ہےفرانس کے وزیر خارجہ نے کہا: ’جھوٹ بولا گیا، دہرا معیار اختیار کیا گیا، اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور توہین کی گئی۔ ایسے نہیں چلے گا۔‘اب دو اتحادیوں کے درمیان ’سنگین بحران‘ پیدا ہو رہا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیان فرانسیسی صدرکے حکم پر تاریخ میں پہلی دفعہ امریکہ اور آسٹریلیا سے فرانس کے سفیروں کو واپس بلانے کے ایک روز بعد سامنے آیافرانسیسی سفیروں کو واپس بلانا ایسا اقدام ہے جس کی پہلے کوئی مثال نہیں اور اس سے معاہدے کی منسوخی پر فرانس میں پائے جانے والے غصے کا اظہار ہوتا ہے۔AUKASآکوس میں برطانیہ بھی شامل ہے۔ لیکن اس حوالے سے فرنسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہہم ان کی مسلسل موقع پرستی کے بارے میں جانتے ہیں۔ اس لیے وضاحت کے لیے اپنے سفیر کو واپس بلانے کی ضرورت نہیں۔‘سکیورٹی معاہدے میں لندن کے کردار کے بارے میں فرانس کے وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ’سارے معاملے میں برطانیہ کی حیثیت کسی حد تک تیسرے پہیے کی ہے۔‘جب فرانس 2022 میں NATO صدارت سنبھالے گا تو یورپی یونین کی سلامتی کے حوالے سے حکمت عملی کی تیاری کو ترجیح دے گا۔جبکہ امریکہ کے مطابق ۔۔ اس دفاعی معاہدے کے ذریعے (ساؤتھ چائنہ سی) میں چینی اثر و رسوخ کم کرنے کی کوشش کی جائے گی

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ چین پر ایٹمی حملہ کر سکتے تھے۔؟ ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت صدارت ختم ہونے کے تقریباً آٹھ ماہ بعد کئی کتابیں سامنے آ چکی ہیں جن میں وائٹ ہاؤس میں سابق رپبلکن صدر کے چار ہنگامہ خیز سالوں کے اختتام کے بارے میں ڈرامائی تفصیلات بیان کی گئی ہیں جن میں سے چند ایک کا میں ذکر کر دیتا ہوں۔وائٹ ہاؤس کی ایک میٹنگ کے دوران صدر ٹرمپ نے مبینہ طور پر کہا کہ ان کی بیٹی ایوانکا کے شوہر اور وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جیرڈ کشنر امریکہ سے زیادہ اسرائیل کے وفادار ہیں اپنے دور صدارت کے اختتام کے قریب اعلیٰ امریکی عہدیداروں کے لیے صدر ٹرمپ کا رویہ اس قدر تشویش ناک ہو گیا تھا کہ انہوں نے سوال کرنا شروع کر دیا کہ کیا 2020 کے انتخابات ہارنے کے بعد ٹرمپ کا ذہنی استحکام اس قدر انتشار کا شکار ہو جائے گا کہ وہ ملک کو جنگ میں دھکیل دیں گے۔ایوان کی سپیکر نینسی پیلوسی ٹرمپ کے حامیوں کے کیپیٹل ہل پر حملے سے اس قدر ناراض ہوئیں کہ انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملے سے کہا کہ وہ صدر کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا جانا چاہیے۔اور جنرل مارک ملے خود اس بات سے بہت پریشان تھے کہ صدر ٹرمپ کی حرکتیں غیر ملکی حریف کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ امریکی فوج کے سربراہ کو بالآخر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ بیک چینل کالز کا سلسلہ شروع پڑا تاکہ انہیں یقین دلایا جا سکے کہ امریکی حکومت مستحکم ہے اور صدر ٹرمپ بیجنگ پر حملہ نہیں کریں گے۔جنرل مارک ملے پریشان ہو گئے کہ صدر ٹرمپ’ بدمعاشی پراتر‘ جائیں گے اور 20 جنوری کو عہدہ چھوڑنے سے پہلے کسی بھی وقت چین پر ایٹمی حملہ کر دیں گے۔کیپیٹل ہل پر حملے کے دو دن بعد جنرل ملے نے نیشنل ملٹری کمانڈ سینٹر کے انچارج سینئر افسران کا ایک اجلاس بلایا تاکہ فوجی کارروائی شروع کرنے کے رسمی عمل کا جائزہ لیا جائے جس میں ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال بھی شامل تھا۔جنرل ملے نے افسران کو بتایا کہ وہ کسی بھی ایسے احکامات کو نظر انداز کر دیں جن میں ان کو بائے پاس کیا گیا ہو۔جنرل ملے نے اجلاس میں موجود ہر ایک افیسر کی آنکھوں میں دیکھنے اور ان سے زبانی تصدیق کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کو کیا حکم دیا گیا ہے۔ آپ ضابطہ کار پر عمل کریں۔ اور میں اس ضابطہ کار کا حصہ ہوں

  • نواز شریف کے جگری یار،ایف آئی اے کے شکنجے میں، لیکن آپ نے گھبرانا نہیں

    نواز شریف کے جگری یار،ایف آئی اے کے شکنجے میں، لیکن آپ نے گھبرانا نہیں

    نواز شریف کے جگری یار،ایف آئی اے کے شکنجے میں، لیکن آپ نے گھبرانا نہیں

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ آج بہت خبریں ہیں۔ عمران خان سے نوازشریف اور نوازشریف سے میاں منشا تک ۔ پھر اعظم سواتی کے بعد پرویز خٹک بھی خبروں میں ان ہوگئے ہیں۔ ۔ اس میں تو کوئی شک نہیں ہے ۔ کہ منی لانڈرنگ ، کرپشن ، لوٹ مار کے آل شریف گرو ہیں ۔ اب اطلاعات کے مطابق شریف فیملی کے کارخاص،حصے دار، جانی یار ، منی لانڈرنگ کے بے تاج بادشاہ جسے دنیا میاں منشا کے نام سے یاد کرتی ہے ۔ وہ اس وقت سخت مشکل میں پھنس چکے ہیں۔ کیونکہ ان کے کرتوت ہی ایسے ہیں ۔

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اب یہ کالے کرتوت دنیا کے سامنے آگئے ہیں ۔ ایف آئی اے نے کافی تحقیقات کے بعد ایسی چیزیں اکٹھی کرلیں ہیں کہ جن کے بعد اب نہ تو شریفوں کا بچنا ممکن ہے اورنہ ہی انکے فرنٹ مین اور حصے دار میاں منشا کا ۔ کیونکہ اتنے بڑے ثبوتوں کوٹھکرایا نہیں جا سکتا ہے ۔ رہا معاملہ میاں نوازشریف کا تو وہ پہلے ہی مجرم ہیں‌۔ ایف آئی اے نے جو لیگل نوٹس بھیجوایا ہے ۔ اس کے مطابق رمضان شوگرملز اور دیگرشریف فمیلی کی شوگر ملز میں منی لانڈرنگ کے ذریعہ اربوں روپے ہیرپھیرکرکے قومی خزانے کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا گیاہے۔ اس نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہ ےکہ ایف آئی اے کے وہ افسران جن کو اس گینگ نے اس جرم عظیم کو تکمیل کے مراحل تک پہچانے کے لیے استعمال کیا اب وہ بھی کٹہرے میں لائے جائیں گے ۔ اس نوٹس میں ان افسران کے نام اورعہدے بھی بیان کئے گئےہیں۔‌ اس نوٹس میں میاں منشا سے کہا گیا ہےکہ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت آپ پرجرم ثابت ہوتا ہے لٰہذا قانون کے سامنے جواب دہ ہونا ہوگا۔ نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے تفتیش بھی میں انکشاف کیا تھا کہ غیرملکی اثاثے شہزاد سلیم کے پاس محفوظ ہیں۔ چونیاں پاور، نشاط پاور سے قومی خزانے کو 80 ارب کا نقصان پہنچایا گیا ۔ دونوں پاور پلانٹ نشاط گروپ کی ملکیت ہیں۔ میاں منشا اور اُن کے بیٹوں پرمنی لانڈرنگ کا بھی الزام ہے۔ میاں منشا نے 2010 میں برطانیہ میں سینٹ جیمز ہوٹل اینڈ کلب خریدا، جس کی خریداری کے لیے انہوں نے کروڑوں پاؤنڈز غیر قانونی طریقے سے برطانیہ بھیجے۔۔ میاں منشا کے خلاف پاکستان ورکر پارٹی کے چیئرمین فاروق سلہریا نے گزشتہ برس بھی ایک درخواست نیب میں دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ میاں منشا نے 95ملین ڈالر منی لانڈرنگ کرکے پاکستان سے برطانیہ منتقل کئے ہیں۔ ایم سی بی بینک
    نشاط گروپڈی جی خان سیمن ٹآدم جی انشورنس اور نشاط پاور کمپنیاں میاں منشا کی ملکیت ہیں۔ نیب نے گزشتہ سال جون میں میاں محمد منشا کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع بھی کی تھیں۔ ویسے نیب سے تو مجھے کوئی خاص امید نہیں ہے ۔ ساتھ ہی احتساب کے جتنے نعرے تھے وہ بھی زمین بوس ہوتے دیکھائی دیتے ہیں ۔ پر میاں منشا مشکل کا ضرور شکار ہیں ۔ مگر اس ملک کی کہانی مجھے سے بہتر آپ جانتے ہیں کہ طاقتور لوگ کسی نہ کسی اسٹیج پر جاکر اس قانون کے جالے کو پھاڑ کر سزاو جزا کے عمل سے بچ ہی نکلتے ہیں ۔ کیونکہ اس ملک کا نظام ہی کچھ ایسا بن چکا ہے ۔ جس بارے طاہر القادری تو بڑی کھلے الفاظ میں کہتے ہیں کہ اس نظام سے کوئی بہتری نہیں آنی ۔ حقیقی تبدیلی نظام کی تبدیلی سے ہی آئے گی ۔

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کیونکہ جو پارٹی اپوزیشن میں ہوتی ہے تو اس کردار وگفتار مختلف ہوتا ہے اور جیسے ہی انکو اقتدار ملتا ہے ۔ یہ آنکھیں ماتھے پر رکھ لیتے ہیں ۔ بھول جاتے ہیں کہ ماضی میں یہ کیا کہا کرتے ہیں اور کیوں کہا کرتے تھے ۔ یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ تبدیلی سرکار آنے کے باوجود اس ملک میں ایک نہیں دو پاکستان ہیں ۔ ۔اس نئے پاکستان میں حکومت نے وزیراعظم عمران خان کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ جبکہ دوسری طرف پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس چل رہے ہیں۔ ۔ کابینہ ڈویژن نے انفارمیشن کمیشن آف پاکستان کا شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عتیق الرحمان صدیقی نے عدالت میں کہا کہ حکومت نے عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے تحائف کلاسیفائیڈ ہیں ۔ ساتھ موقف اپنایا کہ سربراہان مملکت کے درمیان تحائف کا تبادلہ بین الریاستی تعلقات کا عکاس ہوتا ہے ایسے تحائف کی تفصیلات کے اجرا سے میڈیا ہائپ اورغیر ضروری خبریں پھیلیں گی بے بنیاد خبریں پھیلانے سے مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات متاثر ہوں گے جبکہ ملکی وقار بھی مجروح ہو گا۔ ویسے میں نے پہلی بار سنا ہے کہ تحائف بھی کلاسیفائیڈ ہوتے ہیں ۔ دنیا کے کسی اور ملک میں ایسی کوئی مثال ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا ۔ مجھے نہیں معلوم کہ تحریک انصاف جوابدہی اور شفافیت سے کیوں ڈر رہی ہے ۔ حالانکہ کے نئے پاکستان کے حوالے سے عمران خان کی جتنی تقاریر میں سن سکا ہوں ۔ ان کے مطابق یہ سلسلہ تو نئے پاکستان میں چل ہی نہیں سکتا ۔ حقیقت میں عمران خان ریاست مدینہ اور فلاحی ریاست کی جتنی باتیں کیا کرتے تھے وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ صرف باتیں ہی ثابت ہورہی ہیں ۔ اب جو کابینہ ڈویثرن کہہ رہی ہے کہ تحائف کی تفصیلات بتانے سے پاکستان کے ملکوں کے درمیان تعلقات متاثر ہونگے۔ ۔ یہ وہی حکومت ہے جس نے گزشتہ سال ماضی کی حکومتوں کو بیرون ممالک دوروں کے دوران ملنے والے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ کیا تھا ۔ پتہ نہیں نیا پاکستان بنانے والے احتساب سے اتنا خوفزدہ کیوں ہیں؟ سچ یہ ہے کہ دوسروں کی باری پر یہ انقلابی بن جاتے ہیں ۔ پھر پتہ نہیں وہ کون سے ملک ہیں کہ تحائف کی تفصیلات سامنے آنے سے ہمارے ان ممالک کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں ۔ مزے کی بات ہے کہ اعظم سواتی مخالفوں کے رازوں سے پردے تو خوب ہٹا رہے ہیں ساتھ شبلی فراز کو اپوزیشن کی کروڑوں کی گھڑیاں بھی دیکھائی دے رہی ہیں پر اپنا گریبان اس حکومت کو نہیں دیکھائی دیتا وہاں یہ نہیں جھانکتے ۔

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پھر قانون کی بالادستی کی بات کرنے والی تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیر دفاع خود ہی قانون کی عمل داری کی راہ میں بڑی رکاوٹ بنتے دکھائی دیئے۔ ۔ دراصل نوشہرہ تحریک انصاف کا گڑھ اور وزیر دفاع پرویزخٹک کا آبائی علاقہ ہے۔ پرویز خٹک ایک روز قبل اپنے حلقہ انتخاب میں جلسہ کررہے تھے۔ جلسے کے اختتام پر ان کے کارکنوں نے آتش بازی کی۔ لیکن پولیس نے آتش بازی سے رکوادی۔ تعجب تب ہوا جب پرویز خٹک نے ورکرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سٹیج سے اعلان کیا کہ آتش بازی کیوں روکی گئی۔ آتش بازی کی جائے، کسی افسر کی پرواہ نہ کریں۔ میں یہاں موجود ہوں دیکھتا ہوں ۔ دیکھتا ہوں کیسے آتش بازی کو روکا جاتا ہے۔۔ تو یہ ہے وہ ۔ صاف چلی شفاف چلی ۔۔۔۔ دو نہیں ایک پاکستان ۔۔۔
    ۔ جب آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان ۔۔۔۔ روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے ۔۔۔ آپ انکے ذرا الیکشن سے پہلے کے نعرے دیکھیں اور اب حرکتیں دیکھیں ۔ یہ اپنے ہی لگائے ہوئے نعروں ، کہی ہوئی باتوں ، دیے ہوئے منشور سے مذاق کررہے ہیں ۔ اب جب عوام ان کو جنرل الیکشن میں جھٹکا دے گے جیسے اس عوام نے تبدیلی سرکار کو ہر ضمنی الیکشن اور حالیہ کینٹ بورڈ الیکشن میں دیا ہے ۔ تو یہ دھاندلی دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیں گے ۔ یہ میں اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ ہماری ایک سیاسی تاریخ ہے ۔ جو بتاتی ہے کہ چوتھے سا ل میں نہ چاہتے ہوئے بھی کوئی بھی سویلین حکومت بند گلی میں پھنس جاتی ہے۔ جبکہ یہ حکومت ت ہر کام اپنے ہاتھ سے خراب کر رہی ہے ۔ ۔ محمد خان جونیجو ، یوسف رضا گیلانی اور میاں نواز شریف کو چوتھے سال میں ہی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ۔ ماضی کی تمام سویلین حکومتوں کی طرح اب عمران خان حکومت بھی چوتھا سال شروع ہوتے ہی بند گلی میں پھنستی جا رہی ہے۔ ۔ حکومت کے اہم وزراء ضرورت سے زیادہ اعتماد کا شکار ہیں۔ انہوں نے کئی سیاسی اور غیر سیاسی محاذ کھول لئے ہیں۔ اس وقت میڈیا اور الیکشن کمیشن کے محاذ غیر سیاسی اور غیر ضروری ہیں۔ ۔ میڈیا کو کنڑول کرنے کے چکر میں الٹا نقصان ہوتا نظر آنا شروع ہوگیا ہے کہ اس معاملے پر حکومت کے حامیوں نے بھی حکومت کے خلاف بندوقیں تان لی ہیں ۔

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ۔ دوسرا یہ خواہش تو مجھے لگتا ہے کہ حسرت ہی رہ جائے گی ۔ لیکن مان بھی لیا جائے کہ اگر زور زبردستی سے الیکٹرانک ووٹنگ کروا بھی لی گئی تو وہ غدر مچے گا کہ اسے سنبھالنا کسی کے لئے ممکن نہیں ہوگا۔ پھر مہنگائی اور بے روزگاری نے حکومت کو ان علاقوں میں بھی غیر مقبول بنا دیا ہے۔ جو پی ٹی آئی کی جیت کا نشان سمجھے جاتے تھے ۔ یوں وزیراعظم عمران خان اور ان کے کئی وزراء فرانس کی ملکہ میری بنتے جا رہے ہیں کہ اگر روٹی نہیں ہے تو کیک کھا لیں۔ ۔ بجلی کے بلوں پر ایڈوانس انکم ٹیکس 5 تا 35 فیصد کا صدارتی آرڈیننس عمران خان حکومت کو بہت غیر مقبول بنا دے گا۔ پاکستان اس سے پہلے بھی آئی ایم ایف سے معاہدے کرتا رہا ہے لیکن اتنی ظالمانہ شرائط والا معاہدہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا جس کے بعد بجلی اور گیس پاکستانی عوام کے لئے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے۔ یوں آئی ایم ایف معاہدہ پاکستانی عوام کے سر پر ایٹم بم کی طرح پھٹا ہے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ کپتان کو بہت پہلے معلوم ہو گیا تھا کہ اُن کے دورِ حکومت میں عوام کو کبھی کوئی اچھی خبر نہیں ملے گی۔ اِس لئے انھوں نے پہلے ہی نصیحت کر دی تھی کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔

  • ٹک ٹاک پر پابندی، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں حکم دے دیا

    ٹک ٹاک پر پابندی، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں حکم دے دیا

    ٹک ٹاک پر پابندی، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں حکم دے دیا

    وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا

    کابینہ اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے عدالتی فیصلوں اور احکامات کی روشنی میں وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق معاملے پرغور کیا کابینہ نے ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ای وی ایم اور الیکشن کمیشن کے رویے سے متعلق گفتگو کی گئی

    پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور ایپ پر پابندی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو معاملہ وفاقی کابینہ میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔عدالت عالیہ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا تھا کہ پی ٹی اے ٹک ٹاک پر پابندی کا کوئی مناسب جواز پیش نہیں کر سکا جب یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ ایک فیصد افراد ٹک ٹاک کا غلط استعمال کر رہے ہیں تو سوشل میڈیا سائٹس پر پابندی حل نہیں۔ سوسائٹی میں تنزلی کی علامت کو سوشل میڈیا سائٹس پر موجود مواد سے نہیں ملایا جا سکتا، عالمی سطح پر ٹیکنالوجی کی غیر معمولی ترقی سوسائٹی میں بہت سے چیلنج سامنے لائی ہے۔

    دو خواجہ سراؤں کا قتل،پولیس نے خواجہ سراؤں کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا

    پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟

    خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار

    دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں

    مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار

    وفاقی وزیرکی ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت،سرکاری ملازمین کیلئے ایپ تیار

    وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ الیکشن اصلاحات کو آگے لیکر بڑھنا ہوگا ملک بھر میں پولیو کے کم کیسز رپورٹ ہوئے جو خوشی کی بات ہے 7ماہ میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا،وفاقی ملازمین کو ریلیف فراہمی کےلیے اقدامات کیے جائیں گے،اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں وفاقی ملازمین کے ہاوس الاونس میں اضافہ کریں گے،وفاقی کابینہ نے وزارت صحت کی کارکردگی کو سراہا ہے،یہ نہیں ہوسکتا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دیں ،ایک سے 22 گریڈ کے افسران کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 44 فیصد اضافہ کر دیا ، ازبکستان کو بزنس ویزہ لسٹ میں شامل کیا جا رہا ہے ،قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والوں کےخلاف کارروائی ہوگی سینماکے شعبے کو مختلف مراعات دے رہے ہیں سوشل میڈیا کے حوالے سےقوانین کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں نئی مردم شماری 18ماہ میں مکمل کی جائیگی،آئندہ حلقہ بندیاں اور انتخابات نئی مردم شماری کے بعد ہونگے، اے ڈی آر سسٹم سے عدالتوں پر بوجھ کم ہوجائے گا،کراچی اور گوادر کو مزار شریف اور پھر تاشقند کو ریلوے کے ذریعے جوڑنا چاہتے ہیں ای وی ایم کی مخالفت وہ کریں گے جن کو ٹیکنالوجی کا علم نہیں

    فواد چودھری کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیمیوں کے خلاف قانونی کارروائی پر مشاورت کریں گے پاکستان ایبسولوٹلی ناٹ کی قیمت ادا کررہا ہے،اگر ادارے ہمارے ساتھ ہوتے تو پھر تو ہمیں اصلاحات کی ضرورت نہیں تھی، تاجکستان میں چینی پاکستان سے 35روپے فی کلو مہنگی ہے،

  • نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی وصولی  کیلئے کارروائی شروع

    نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی وصولی کیلئے کارروائی شروع

    نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ کی وصولی کیلئے کارروائی شروع
    قومی خزانہ میں سیاستدانوں سے کرپشن مقدمات میں ریکوریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے

    نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے l8 ملین پاونڈ کی ریکوری کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا.نیب لاہور نے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کروانے کیلئے ڈی سی لاہور کو نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کیلئے مراسلے لکھ دیے۔ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف کو 10 سال قید اور 8 ملین پاونڈ جرمانہ کی سزا سنائی گئی شریک ملزمان مریم نواز کو 7 سال قید اور 2 ملین پاونڈ جرمانہ کی سزا سنائی گئی کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی نواز شریف پر عائد جرمانہ کی رقم کی موجودہ ویلی ایک ارب 85 کروڑ روپے کے برابرہے نیب لاہور نے عدالتی فیصلہ پر عمل کروانے کیلئے متعلقہ ڈی سیز کو مراسلہ جات ارسال کر دیئے ڈی سیز کو مراسلہ جات نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کیلئے ارسال کیا گیا ہے ڈی سیز کو نواز شریف کی قابل فروخت جائیدادوں کی تمام تفصیلات سے بھی آگاہ کردیا گیا

    نواز شریف اخلاقی جواز کھو بیٹھے، انقلاب کا بینڈ باجا پھر بجنا شروع

    مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

    مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

    نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

    نوازشریف کی صحتیابی کی تصویر پر لوگوں کو تکلیف ہوئی،رانا ثناء اللہ

    لندن میں جو نوازشریف کا علاج کر رہا ہے وہ ایک بھارتی ڈاکٹر ہے۔ عمران خان اینکر پرسن

    قبل ازیں احتساب عدالت لاہورمیں نوازشریف کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے نواز شریف سمیت دیگر کے وکلا سے مزید دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت15 اکتوبر تک ملتوی کر دی،احتساب عدالت میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نیب نے ان جائیدادوں کو منجمد کیا جو خاندان میں تقسیم ہوچکی ہیں عدالت نیب کے وراثتی جائیدادوں کو منجمدکرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دے،
    @MumtaazAwan

    واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لئے لندن گئے تھے اور تاحال واپس نہیں آئے ,نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ماضی میں میاں نواز شریف کی صحت بارے مسلسل آگاہ کرتے اب ان کے ٹوئٹر پر شاعری،احادیث یا کورونا وائرس بارے معلومات ہی ملتی ہیں،میاں نواز شریف کی صحت بارے پارٹی رہنما ،کارکنان اور قوم پریشان مگر تمام ذرائع خاموش ہیں. نواز شریف جلسوں سے خطاب کرتے نظر آتے ہیں اور ساتھ ریسٹورینٹ میں بھی نظر آتے ہیں لیکن ہسپتال میں گئے ایک دن بھی نظر نہیں آئے

    نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع، کون کونسی بیماریاں؟ تشویشناک خبر

  • پاکستان بین الاقوامی سیاحت، کھیل اورکاروباری سرگرمیوں کے لئے محفوظ ہے،آرمی چیف

    پاکستان بین الاقوامی سیاحت، کھیل اورکاروباری سرگرمیوں کے لئے محفوظ ہے،آرمی چیف

    پاکستان بین الاقوامی سیاحت، کھیل اورکاروباری سرگرمیوں کے لئے محفوظ ہے،آرمی چیف

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یونان کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سکیورٹی، افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی،مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افغان عوام کے روشن مستقبل کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، پاکستان اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ خطے میں امن اور افغان عوام کے مستحکم اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ہر شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ کی حوصلہ افزائی کریں گے، پاکستان اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کیساتھ ہے،

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان ہر قسم کی بین الاقوامی سیاحت ، کھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے محفوظ ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان خصوصی نے کرونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہا

    @MumtaazAwan

    ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

    سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

    الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

    فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

    طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

    انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

    افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

  • امن کیلئے پیشکش،افغان طالبان کا وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم

    امن کیلئے پیشکش،افغان طالبان کا وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم

    امن کیلئے پیشکش،افغان طالبان کا وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امارات اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی امن کے لیے پیشکش کی بات کا خیر مقدم کرتے ہیں

    ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی افغانستان میں امن کےلیے کوشش کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں قطر،چین اور دیگر ممالک ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ،افغانستان پاکستان اور دیگر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا ،عبوری کابینہ میں اضافہ کیاگیا ہے ،کابینہ اراکین میں باصلاحیت افراد شامل ہوں گے ،بچیوں کی تعلیم کےحصول پر کوئی اعتراض نہیں ،گائیڈ لائنز جلد سامنے آجائیں گے کچھ اداروں میں خواتین نے کام شروع کردیا ہے کچھ میں جلد کام شروع کر دیں گی عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرے وزیراعظم عمران خان کی افغانستان میں امن کی کوشش کومداخلت نہ سمجھا جائے افغان طالبان پر تنقید کرنے والے ہماری حکومت کو تسلیم بھی کریں پاکستان ،قطر،چین اور دیگر ممالک کی افغانستان میں امن کی کوشش کی تائید کرتے ہیں

    @MumtaazAwan

    ذبیح اللہ مجاہد کا مزید کہنا تھا کہ ننگرہار، جلال آباد میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، مثبت مشوروں کا خیر مقدم کریں گے افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کسی کو اجازت نہیں،

    جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل

    امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز

    کابل ایئر پورٹ، مزید دھماکوں کا خدشہ برقرار،دو ممالک کا انخلا ختم کرنیکا اعلان

    امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ

    کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

    افغانستان کی سالمیت، خود مختاری کا احترام کرتے ہیں،وزیر خارجہ

    افغانستان میں طالبان کی حکومت،پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، آج بھی اہم شخصیت آ رہی ہے پاکستان

    افغانستان کی تعمیرِ نو کے آغاز کے لیے ملک میں استحکام ضروری ہے،سہیل شاہین

    طالبان نے کابینہ میں توسیع کر دی،ڈائریکٹر اٹامک انرجی کی بھی تعیناتی

    ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ‏افغانستان کی پوری مسلم ملت باالخصوص کابل کے شہریوں کو فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کی مدد و نصرت سے یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے اللہ کا ہر وقت عاجزی کے ساتھ شکر ادا کرتے ہیں۔ کسی غرور اور تکبر میں مبتلا نہیں ہیں ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‏طالبان کا اصل امتحان اور آزمائش اب شروع ہوئی ہے کہ وہ کیسے افغان عوام کی خدمت کرتے ہیں اور دنیا کے لیے ایک ایسی مثال بنتے ہیں، جس کی باقی دنیا پیروی کرے

  • طالبان نے کابینہ میں توسیع کر دی،ڈائریکٹر اٹامک انرجی کی بھی تعیناتی

    طالبان نے کابینہ میں توسیع کر دی،ڈائریکٹر اٹامک انرجی کی بھی تعیناتی

    طالبان نے کابینہ میں توسیع کر دی،ڈائریکٹر اٹامک انرجی کی بھی تعیناتی
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت میں مزید کابینہ کا اعلان کر دیا ہے

    طالبان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ افغان کابینہ میں توسیع کی گئی ہے جس کے مطابق حاجی نورالدین عزیزی ، صوبہ پنجشیر کے ایک قومی تاجر ، بطور قائم مقام وزیر، تجارت۔ حاجی محمد بشیر ، صوبہ بغلان کے ایک قومی تاجر ، بطور نائب وزیر تجارت۔ -حاجی محمد عظیم سلطان زادہ ، ایک قومی تاجر جو صوبہ سر پل سے تعلق رکھتا ہے ، تجارت کے دوسرے نائب وزیر بنائے گئے ہیں

    باغی ٹی وی پشتو کے مطابق ڈاکٹر قلندر عباد بطور قائم مقام وزیر صحت ، ڈاکٹر عبدالباری عمر بطور نائب وزیر صحت۔ نیز ڈاکٹر محمد حسن غیاسی صحت کے ایک اور نائب وزیر ہوں گے، ملا محمد ابراہیم نائب وزیر داخلہ ،- ملا عبدالقیوم ذاکر نائب وزیر دفاع۔ انجینئر نذر محمد مطمین قومی اولمپک کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین ،- انجینئر مجیب الرحمن عمر بطور نائب وزیر بجلی و توانائی۔ حاجی غلام غوث بطور نائب وزیر آفات انتظام۔ ڈاکٹر محمد فقیر مرکزی شماریات دفتر کے قائم مقام سربراہ ، حاجی گل محمد نائب وزیر برائے سرحد،مسٹر گل زرین کوچی سرحدی امور کے نائب وزیر ، کمانڈر ارسلا خروٹی نائب وزیر برائے مہاجرین ہوں گے

    افغان طالبان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر لطف اللہ خیرخواہ بطور پروفیشنل ڈپٹی منسٹر آف ہائر ایجوکیشن۔ انجینئر نجیب اللہ بطور ڈائریکٹر اٹامک انرجی ہوں گے، جاری اعلامیہ کے مطابق جن افراد کو ذمہ داریان دی گئی ہیں ، باغی ٹی وی پشتو کے مطابق جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ یہ بڑی حد تک پیشہ ورانہ مہارت اور قابلیت پر مبنی ہیں ، یہ امارت اسلامیہ کے ڈھانچے کو مزید مضبوط اور معیاری بنائیں گے۔ذبیح اللہ مجاہد امارت اسلامیہ کے ترجمان ہیں۔

    قبل ازیں افغان کابینہ کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی زیر صدارت عبوری کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں آرمی چیف قاری فصیح الدین ، مولوی عبدالحکیم حقانی ، شیخ شہاب الدین دلاور نے شرکت کی،افغانستان کے مشرق اور مشرقی زون کے سربراہ شیخ انوارالحق کی بھی اجلاس میں شرکت ہوئی،قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیادت ذمہ داری اور امانت ہے،ہماری پالیسی واضح ہے،ہم اپنی سرزمین پر قبضہ ختم کرنا چاہتے تھے تمام پڑوسی ممالک اور دنیا کے ساتھ مثبت تعلقات چاہتے ہیں کسی کے معاملات میں مداخلت کریں گے نہ کوئی ہمارے معاملات میں مداخلت کریں،افغان عوام مظلوم ہیں ان کے ساتھ بہترین سلوک کیا جائے ،طالبان نے جو معافی دی ہے وہ سیاسی نہیں شرعی قانون ہے ،سابق افغان افسران کیلئے نامناسب الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے،

    سابق صدر حامد کرزئی، عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے نظر بند کردیا

    جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل

    امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز

    کابل ایئر پورٹ، مزید دھماکوں کا خدشہ برقرار،دو ممالک کا انخلا ختم کرنیکا اعلان

    امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ

    کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

    افغانستان کی سالمیت، خود مختاری کا احترام کرتے ہیں،وزیر خارجہ

    افغانستان میں طالبان کی حکومت،پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا، آج بھی اہم شخصیت آ رہی ہے پاکستان

    افغانستان کی تعمیرِ نو کے آغاز کے لیے ملک میں استحکام ضروری ہے،سہیل شاہین

    ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ‏افغانستان کی پوری مسلم ملت باالخصوص کابل کے شہریوں کو فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ کی مدد و نصرت سے یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے اللہ کا ہر وقت عاجزی کے ساتھ شکر ادا کرتے ہیں۔ کسی غرور اور تکبر میں مبتلا نہیں ہیں ملا عبدالغنی برادر نے کابل کی فتح پر مبارکبادی پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‏طالبان کا اصل امتحان اور آزمائش اب شروع ہوئی ہے کہ وہ کیسے افغان عوام کی خدمت کرتے ہیں اور دنیا کے لیے ایک ایسی مثال بنتے ہیں، جس کی باقی دنیا پیروی کرے

  • بھارت امن چاہتا ہے تو کشمیریوں پر مظالم بند کرے،قریشی کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو

    بھارت امن چاہتا ہے تو کشمیریوں پر مظالم بند کرے،قریشی کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو

    بھارت امن چاہتا ہے تو کشمیریوں پر مظالم بند کرے،قریشی کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو

    وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں یو این پریس نمائندگان کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے

    وزیر خارجہ نے یو این پریس نمائندگان کو پاکستان ہاؤس نیویارک آمد پر خوش آمدید کہا وزیر خارجہ نے اہم علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کے نقطہ نظر کی وضاحت کی۔ انہوں نے افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ء خیال کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے ،اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانوں نے گذشتہ چار دہائیوں میں جنگ و جدل کا سامنا کیا ہے۔ اب افغانستان میں قیام امن کی امید پیدا ہوئی ہے – عالمی برادری کو اس نازک موڑ پر افغانوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔ پر امن افغانستان پورے خطے کیلئے منفعت کا باعث ہو گا۔ ہم گذشتہ چار دہائیوں سے اپنے محدود وسائل کے ساتھ، عالمی برادری کی مالی معاونت کے بغیر 30 لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین کی میزبانی کرتے آ رہے ہیں۔ ہماری معیشت مزید مہاجرین کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ اگر افغانستان میں صورتحال کشیدہ ہوتی ہے تو پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہو گا۔ ہم نے افغانستان سے مختلف ممالک کے شہریوں، سفارتی عملے اور میڈیا نمائندگان کے انخلاء میں بھرپور معاونت کی۔ افغانستان میں پنپتے ہوئے انسانی بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو آگے بڑھ کر افغانوں کی مدد کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھانا ہوں گے۔

    شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان، دیگر ہمسایوں کی طرح افغانستان میں اجتماعیت کی حامل جامع حکومت کے قیام کا خواہاں ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں مفاہمت کا عمل اجتماعیت کی حامل حکومت کے قیام کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔ ہم افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں۔ طالبان رہنماؤں کی جانب سے سامنے آنے والے ابتدائی بیانات حوصلہ افزا ہیں  عالمی رائے کا احترام اور اپنے وعدوں کی پاسداری طالبان کے بہتر مفاد میں ہے  میری رائے میں افغانستان کے منجمد اثاثوں کو افغانوں کیلئے کھولنا بہتر ہو گا یہ اعتماد سازی کیلئے اہم اقدام ہو سکتا ہے  افغانستان میں موجودہ تبدیلی کے دوران بہت سے مثبت پہلو بھی سامنے آئے۔ اس حالیہ تبدیلی کے دوران خون خرابے اور خانہ جنگی کا نہ ہونا، مثبت پہلو ہیں۔ طالبان کی طرف سے جنگ کے خاتمے، عام معافی کے اعلان، بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری، خواتین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے سامنے آنے والے بیانات حوصلہ افزا ہیں۔

    اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ اسامہ بن لادن نائن الیون کے حملوں میں ملوث تھا ،ذبیح اللہ مجاہد

    سابق صدر حامد کرزئی، عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے نظر بند کردیا

    جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل

    امریکی فضائیہ کے طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں پرواز

    کابل ایئر پورٹ، مزید دھماکوں کا خدشہ برقرار،دو ممالک کا انخلا ختم کرنیکا اعلان

    امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ

    کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملوں کو دفاعی نظام کے زریعے روک لیا ،امریکی عہدیدار

    کابل ائیرپورٹ پر ڈورن حملے سے متاثرہ خاندان کی تفصیلا ت سامنے آ گئیں

    افغانستان کی صورتحال، چین نے کیا بڑا اعلان

    ذبیح اللہ مجاہد کا کابل ایئر پورٹ کا دورہ، کیا اہم اعلان

    طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد ہندوستان کو دعوت دی کہ اگر وہ ایک قدم امن کی جانب بڑھائیں گے تو ہم دو بڑھائیں گے۔ ہندوستان نے اس پیشکش کو قبول کرنے کی بجائے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر آئینی اقدامات کئے جس نے صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہم امن کے خواہاں ہیں آج بھی ہندوستان کے پاس آپشن موجود ہے اگر وہ خطے میں قیام امن کا خواہاں ہے تو کشمیریوں پر جاری مظالم کو بند کرے اور 5 اگست جیسے غیر آئینی اقدامات کو واپس لے۔ آج ہندوستان کی ہندتوا پالیسیوں کے خلاف ہندوستان کے اندر سے آوازیں برآمد ہو رہی ہیں۔ پاکستان، خطے میں امن کاوشوں میں شراکت داری کا خواہاں ہے،

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرنے والوں میں، ایسوسی ایٹد پریس، اے ایف پی، العربیہ الجدید، نیوزویک، وائس آف امریکہ، بلوم برگ، روسی نیوز ایجنسی ٹاس، نکی، ایناڈولو نیوز ایجنسی، ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے نمائندگان شامل تھے۔

    قبل ازیں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پانچ روزہ دورے پر نیویارک پہنچ گئے جان ایف کینیڈی ہوائی اڈے پر، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ایمبیسڈر منیر اکرم، امریکہ میں پاکستان کے سفیر ایمبیسڈر اسد مجید اور پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا وزیر اعظم عمران خان اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس سے ویڈیو خطاب کریں گے وزیر خارجہ نیویارک میں قیام کے دوران، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں شرکت کیلئے تشریف لائے ہوئے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے

  • نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نہیں آتی تو نو ایشو ہم بھی منتظر نہیں، شیخ رشید

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نہیں آتی تو نو ایشو ہم بھی منتظر نہیں، شیخ رشید

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نہیں آتی تو نو ایشو ہم بھی منتظر نہیں، شیخ رشید

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام میں ہمارا کردار کو یادرکھا جائے

    شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے آخری موقع پر دورہ منسوخی کا اعلان کیا ،کھیل گوروں کا ہے، ہمارا شوق ہے،اسے شوق رہنا چاہیے ،نشہ نہیں بننا چاہیے یوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کوہم نے پروٹوکول دیا،2،2ہیلی کاپٹرز اورفوج کی سیکیورٹی دی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نہیں آتی تو نو ایشو ہم بھی منتظر نہیں افغانستان میں طالبان کوامریکہ نے ہی حکومت حوالے کی طور خم اورچمن بارڈر پر پہلے سے زیادہ لوگ آتے اورجاتے ہیں ،افغانستان میں ہماری بچیاں کابل یونیورسٹی پڑھنے جارہی ہیں افغانستان میں امن کے قیام میں ہمارے کردار کو یاد رکھا جائے ،ہم سے کہا گیا مہاجرین کیمپس کدھر ہیں ؟ ہم نے کہا ہمارا مسئلہ ہے آپکا نہیں ،دستانے پہنے ہاتھ سے خبردار رہنا چاہیے ہمیں کسی ملک کے ساتھ پنگا نہیں لینا چاہیے، نہ کوئی ہم سے پنگا لے سرحدوں کا دورہ کرنے سے کسی کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ،

    شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سرحد دوروں سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ ہے،چھپے ہاتھ ہویا دستانے پہنے ہاتھ ،بھارت پاکستا ن کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتا ،بھارتی اقتدار میں کوئی مسلمان شراکت دار نہیں غیرملکی ٹیموں کادورہ منسوخی پرمیڈیا کواتنا سنجیدہ نہیں ہونا چاہیے،نیوزی لینڈ ٹیم جہاں مقیم تھی وہاں آئی ایم ایف اوردیگر حکام بھی تھے، پاکستان نے افغانستان انخلا میں ذمہ دارانہ کردارادا کیا ،نیوزی لینڈ اوربرطانیہ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی ہلکی پھلکی موسیقی ہے ،ہم نے اسے مشکل وقت دیکھا ہے،میں بیرونی ممالک کے دوروں پر گیاتھا،مجھے گھڑیاں تحائف کے طور پرملیں ،میں نے چاروں گھڑیاں توشہ خانے کے حوالے کیں اورکہا آدھی قیمت بھی نہیں چاہیے فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے متعلق جوبات کی وہ حکومتی موقف ہے، کسی ادارے کے سربراہ کو پارٹی نہیں بننا چاہیے

     پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

    مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

    مذہبی رہنماوں کا ردعمل

    طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

    طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

    ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

    حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

    ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا بلکہ…وفاقی وزیر ریلوے کے تہلکہ خیز انکشافات

    سانحہ گھوٹکی ، دوماہ گزر گئے، زخمیوں کوانشورنس کی رقم نہ مل سکی ،

    پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا

    گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان