فیصل آباد (شان رسول نُماٸندہ باغی ٹی وی) ضلع بھر میں کورونا واٸرس کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ گُزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 155 افراد میں واٸرس کی تصدیق ہو گٸ ۔ضلع میں متاثرہ افراد کی تعداد 10ہزار 6 سو ہو گٸ ۔ بڑھتے ہوۓ کورونا کیسز کے مد نظر دو ہفتوں کیلیے لاک ڈاٶن لگا دیا گا ۔
Category: فیصل آباد
-

فیصل آباد۔ جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا جلسہ ۔
فیصل آباد۔ جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا جلسہ ۔
فیصل آباد (شان رسول نُماٸندہ باغی ٹی وی سے) جلسہ ڈھوبی گھاٹ گراٶنڈ میں منعقد کیا گیا ۔ سراج الحق نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوۓ عوام کو بتایا کے مہنگاٸ کے اس وقت میں ہم پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ھیں پی ڈی ایم اور پی ٹی آٸ والے عوام کو بیوقوف بنا رہے ھیں جلسہ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی -

فیصل آباد سمیت پنجاب کے 6 اضلاع میں دو ہفتے کیلیے لاک ڈاٶن لگا دیا گیا۔
فیصل آباد سمیت پنجاب کے 6 اضلاع میں دو ہفتے کیلیے لاک ڈاٶن لگا دیا گیا۔
فیصل آباد (شان رسول نُماٸندہ باغی ٹی وی سے ) کرونا کے بڑھتے ہوۓ کیسس کے مد نظر حکومت نے پنجاب کے 6 بڑے اضلاع میں لاک ڈاٶن لگا دیا جس میں فیصل آباد بھی شامل لاک ڈاٶن میں ریسٹورینٹس ،شادی ہال، سکولز کالجز ۔سینیما ہالز وغیرہ مکمل بند رھیں گے جبکہ مارکیٹیں شام 6بجے بند کرنے اور ہفتہ اتوار مکمل طور پر بند کرنے کا حُکم نامہ جاری مزید حکومتی نُماٸندگان نے بتایا یہ لاک ڈاٶن دو ہفتے کیلیے بڑھتے ہوۓ کرونا کیسسز کی روک تھام کیلیے لگایا جا رہا ہے۔
-

فیصل آباد : گُردہ کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی مہم مدینہ یونیورسٹی کے سٹوڈینٹس اور ٹیچرز نے ریلی نکالی
فیصل آباد : گُردہ کے امراض کے عالمی دن پر آگاہی مہم مدینہ یونیورسٹی سے ریلی نکالی گٸ۔
فیصل آباد :(نُماٸندہ باغی ٹی وی)پاکستان میں بڑھتے ہوۓ گُردے کے امراض کے روک تھام کیلیے آج مدینہ یونیورسٹی سے گُردہ کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں سٹوڈینٹس اور ٹیچرز شامل تھے سٹوڈینٹس نے گُردہ کے امراض کے روک تھام اور احتیاط کے حوالے سے پلے بورڈز بھی اُٹھا رکھے تھے مزید ریلی میں موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ دنبدن بڑھتے ہوۓ گُردے کے امراض ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ہمیں گُردوں کے حفاظت کیلیے تمام تر حفاظتی تدابیر اپنانی ہو گی۔
-

حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام، سرکاری ملازمین کے بعد صحافتی تحریک کا اعلان
فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کی اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر ریاستی طاقت کے استعمال کی مذمت
ایف یو جے کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ایک فاشسٹ حکومت ہے جو ڈنڈے کے زور پر تمام مسائل حل کرنا چاہتی ہے- صحافی بھی جلد اسلام آباد کا رخ کرنے والے ہیں حکومت پہلے ہی مطالبات تسلیم کرلے-فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے اسلام آباد میں اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر ریاستی طاقت کے استعمال کی سخت الفاظ میں شدید مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر گرفتار ملازمین کو رہا کرے اور ان کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر ندیم جاوید، جنرل سیکریٹری آصف غفار، دیگر عہدیداران عاطف چوہدری، معظم رندھاوا ، منظور عالم، راؤ نعیم ، ثناء رؤف ، پی ایف یو جے کے اسسٹنٹ سیکرٹری حامد یاسین، ممبران ایف ای سی نور الامین، جاوید صدیقی سمیت مجلس عاملہ کے تمام اراکین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر جس انداز سے ریاستی طاقت کا استعمال کیا گیا ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت ایک فاشسٹ حکومت ہے جو تمام مسائل ڈنڈے کے زور پر حل کرنا چاہتی ہے-
موجودہ حکومت کے قیام سے اب تک اس ملک کے مزدور طبقے کو صرف جبری برطرفیاں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی جیسے تحفے ملے ہیں جس میں میڈیا ورکرز بھی شامل ہیں۔ موجودہ حکومت اپنا ایک بھی وعدہ پورا کرنے میں ناکام ہے اور جب اسے وعدے یاد دلانے کی کوشش کی جارہی ہے تو وہ طاقت کا اندھا استعمال کررہی ہے۔ فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس نے سرکاری ملازمین کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزدوروں کی کوئی بھی تحریک ہو ایف یو جے نے ہمیشہ اس کی حمایت کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔ انہوں نے حکومت کو یاد دلایا ہے کہ ملک کی صحافی برادری بھی جلد اسلام آباد کا رخ کرنے والی ہے مارچ کے آخری ہفتے میں کوئٹہ سے ملک گیر صحافی تحریک کا آغاز ہوگا اور ملک بھر کے صحافی اپریل کے ہہلے ہفتے میں اسلام آباد پہنچ کر اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنا دیں گے حکومت اگر اس وقت کسی ہزیمت سے بچنا چاہتی ہے اس سے پہلے ہی پی ایف یو جے کے مطالبات منظور کرلے۔
-

برتن ٹوٹنے پر 13 سالہ ملازمہ پر تشدد کرنے پر ن لیگی رہنما گرفتار
برتن ٹوٹنے پر 13 سالہ ملازمہ پر تشدد کرنے پر ن لیگی رہنما گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں برتن ٹوٹنے پر مالکن نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا۔فیصل آباد کے علاقے پیپلز کالونی نمبر دو میں مالکن نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ یاسمین پر تشدد کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ خوفزدہ بچی گھر سے فرار ہوکر جھنگ روڈ پر پینسرہ پہنچ گئی تھی، ہائی وے پولیس اہلکاروں نے بچی کو لاوارث دیکھ کر تحویل میں لیا۔
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
پولیس کا کہنا ہے کہ ہائی وے پولیس نے متاثرہ کمسن گھریلو ملازمہ کو تھانہ بٹالہ کالونی پہنچا دیا ہے۔ گھریلو ملازمہ کو سابق ناظم کے گھر برتن ٹوٹنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، بچی کا طبی معائنہ کروالیا گیا ہے، چہرے، سر اور ٹانگوں پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، ڈنڈے مارے جانے سے بچی کے ہاتھوں پر سوجن موجود ہے۔
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
دوسری جانب چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کی ٹیم نے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کو تحویل میں لے لیا ،فیصل آباد میں 13سالہ یاسمین کو برتن ٹوٹنے پر مالکن نے تشدد کا نشانہ بنایا، مالکن کے تشدد کے بعد بچی گھر سے خوفزدہ ہو کر فرار ہو گئی،
مقدمہ درج ہونے کے بعد روپوش ہونیوالے تبلیغی جماعت کے سربراہ کا پولیس نے سراغ لگا لیا
کرونا وائرس سے امریکا میں کتنے بھارتی شہریوں کی ہوئی ہلاکت؟
تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار
کرونا وائرس،تبلیغی جماعت پر تنقید،پانچ ٹی وی اینکرز کے خلاف بھی مقدمہ درج
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے کہ بچی کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا،بچی کا میڈیکل کروادیا گیا ہے،
بٹالہ کالونی میں برتن توڑنے پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے معاملہ پولیس نے مقدمہ کے اندراج کے بعد ملزم لیگی رہنما و سابق ناظم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
-

صنعتی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی ممبران کو ہدایات
وزیرِ اعظم عمران خان سے پارلیمانی ممبران کی ملاقات ہوئی ہے.
وزیرِ اعظم عمران خان سے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے محمد عاصم نذیر، ایم این اے خرم شہزاد اور شاہد نذیر کی ملاقات ہوئی ہے. ملاقات میں مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور، ملک عامر ڈوگر بھی شریک ہوئے ہیں. شرکاء نے حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت صنعتوں کی ترقی پر وزیرِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے.
وزیرِ اعظم عمران خان کو پاکستانی مصنوعات کی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت عالمی منڈیوں تک رسائی سے برآمدات میں خاطر خواہ اضافے سے بھی آگاہ کیا ہے. اسکے علاوہ ممبرانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم کو فیصل آباد میں صنعتی ترقی کیلئے تجاویز پیش کیں اور اپنے حلقے میں درپیش مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے.
وزیرِ اعظم نے مشیرِ تجارت کو تجاویز پر غور کے بعد انہیں حتمی شکل دینے کی ہدایات دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صنعتی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے. صنعتی ترقی روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ برآمدات بڑھانے کیلئے بھی کلیدی اہمیت کی حامل ہے.
-

زرعی یونیورسٹی میں بائیؤ ٹیکنالوجی سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا
زرعی یونیورسٹی میں بائیؤ ٹیکنالوجی سنٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری تقریب کے مہمان خصوصی تھے
صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ملک کی زراعت میں بہتری آئی ہے ، ہماری زرعی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے ، بین الاقوامی سطح جیسی زرعی گروتھ نہیں رہی ، اسکی وجہ پرسین زراعت ہے ، اس کے لیے مشنیری اور ٹیکنالوجی ہمارے کاشتکاروں کو دستیاب نہیں ہے
روایتی طریقہ پر ہی کام کر رہے ہیںماڈرن مشینیں وقت کی ضرورت ہیں اسے ملک میں لیکر آئی۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پرسین زراعت پر کام کر رہی ہے، بائیو ٹیکنالوجی کے سنٹر کے افتتاح کی خوشی ہے ، بین الاقوامی مارکیٹ میں معیار کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیؤ ٹیکنالوجی کا سہارا بہت ضروری ہے ، بائیو سیفٹی کے لیے بائیؤ ٹیکنالوجی کا علم نہیں ہو گا تو عالمی معیار کا مقابلہ مشکل ہو جائے گا ، فواد چوہدری زرعی شعبے میں تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں
-

پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تین زخمی
فیصل آباد ڈجکوٹ کے علاقے میں پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ فایرنگ سے ایک شخص جاں بجق جبکہ تین زخمی ہو گئے ، پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں نے ناکے پر کار سواروں کے روکنے کئ کوشش کی نہ رکنے پر فایرنگ کر دی
ہسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ میں زخمی نوجوانوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پیڑولنگ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاکت اور نوجوانوں کے زخمی ہونے پر مقامی لوگوں کا احتجاج
فیصل آباد ڈجکوٹ کے علاقے میں پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ فایرنگ سے ایک شخص جاں بجق تین زخمی ۔ #BaaghiTv #Pakistan #Faisalabad @DCFaisalabad @rpo_faisalabad @PunjabPoliceCPO @InamGhani pic.twitter.com/HH4rbgAmgo
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) January 20, 2021
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد پیڑولنگ پولیس اہلکاروں کی فایرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔
-

ارفع کریم کی دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے، ارفع کریم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
پاکستان کی کم عمرترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 سال ہو گئے ہیں –
باغی ٹی وی :ارفع کریم 2 فروری 1995 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں اورصرف 9 برس کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کا اعزازحاصل کیا ارفع نے فاطمہ جناح گولڈ میڈل، سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ اورصدارتی پرائیڈ آف پرفارمنس سمیت دیگراعزازات بھی حاصل کیے تھے۔
2005 میں مائیکرو سافٹ کے خالق بل گیٹس نے ارفع کریم سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ایپلی کیشن کی سند عطا کی تھی ۔مائیکرو سافٹ نے بار سلونا میں منعقدہ 2006 کی تکنیکی ڈویلپرز کانفرنس میں پوری دنیا سے 5 ہزار سے زیادہ مندوبین میں سے پاکستان سے صرف ارفع کریم کو مد عو کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ ارفع کریم نے دبئی کے فلائنگ کلب میں صرف دس سال کی عمر میں ایک طیارہ اڑایا اور طیارہ اڑانے کا سرٹیفیکٹ بھی حاصل کیا ۔
ارفع کو 22 دسمبر 2011 کو مرگی کا دورہ پڑنے پر لاہور کے اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ روز کومے میں رہنے کے بعد 14جنوری 2012 کو خالق حقیقی سے جا ملیں لیکن مائیکرو سافٹ کی تاریخ میں ناقابل فراموش نقوش چھوڑ گئیں۔
جنوری 2012ء میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ارفع کے نام پر ڈاک کا یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دی‘ جبکہ پنجاب حکومت نے ان کے نام سے لاہور میں ارفع کریم آئی ٹی ٹاور بھی تعمیر کیا ہے۔
ارفع کریم کی آج آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے جس میں سوشل میڈیا صارفین بھی ٹوئٹر ٹرینڈ کے ذریعے پر ارفع کریم کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں-
#ArfaKarim who became world's youngest Microsoft Certified Professional at the age of 9
She Awarded with FatimaJinnah Gold medal, Pride of performance, also acknowledged to the Guinness Book of world records. She will always be a proud for our country
I will paint her portrait❤ pic.twitter.com/SuF2oy17Sk— Saher Shah Rizvi (@SaherShahRizvi1) January 14, 2021
اس ٹرینڈ میں حصہ لیتے ہوئے سحر شاہ رضوی نامی خاتون صارف نے لکھا کہ ارفع کریم رندھاوا جو 9 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بن گئیں انہیں فاطمہ جناح گولڈ میڈل سے نوازا ، پرائیڈ آف پرفارمنس ، اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنیں وہ ہمارے ملک کے لئے ہمیشہ فخر رہے گی میں اس کی تصویر پینٹ کروں گی-
https://twitter.com/MajidAhmad1988/status/1349634035312697344?s=20
ایک صارف نے کہا کہ ہماری قوم کی اصل بیٹیاں ارفع کریم اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہیں ، جو اپنی قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔Once upon a time #ArfaKarim
Said that "People say i am a genius. I might be one but i'm not the only one. There are many other Pakistani girls and boys like me. All those gems need, is a little bit of polishing. & I will do it.That's my aim"
Remembering this genius daughter of 🇵🇰 pic.twitter.com/GdjMohV0OR— 𝑵𝓪𝓳𝓮𝓮𝓫 ♥︎༼ つ ◕◡◕ ༽つ (@Im_NJA) January 14, 2021
ایک صارف نے لکھا کہ ایک بار ارفع کریم نے کہا تھا کہ "لوگ کہتے ہیں کہ میں ایک ذی وقار ہوں۔ میں شاید ایک ہوں لیکن میں اکیلی نہیں ہوں۔ مجھ جیسے بہت ساری پاکستانی لڑکیاں اور لڑکے ہیں۔ جن کی صلاحیتوں کو تھوڑا سا پالش کرنا ہے۔ اور میں کروں گی۔ یہ میرا مقصد ہے "- صارف نے لکھا کہ آج قوم کی اس باصلاحیت بیٹی کی یاد آرہی ہے-Today is the death anniversary of our wonderful Fairy Arfa Karim.#ArfaKarim was a Pakistani student & computer prodigy who became the youngest Microsoft Certified Professional in 2004.
She acknowledged to the Guinness Book of World Records for her achievement.@arfakarimfndn pic.twitter.com/WxUB14RjOS— Scientia (@MagScientia) January 14, 2021
In 2004, #ArfaKarim Randhawa at the age of 9th made it to the Guinness Book of World Records by becoming the youngest Microsoft Certified Professional (MCP).
She was a talent that was unique of its #nature.8th Death #Anniversary of Youngest Microsoft Certified Professional. pic.twitter.com/FKZ1WyPpT1
— Iqrar Alee Ameer (@IqrarAlee112) January 14, 2021
#ArfaKarim who became youngest microsoft certified professional at an age of 9 years..
Rest in heaven champ pic.twitter.com/uIctbDp4KJ— Safa Akhtar (@SafaAkhtar99) January 14, 2021
9th Death Anniversary of Arfa Karim the Daughter of Pakistan🇵🇰💚. The most talented girl with IT expert credential. #ArfaKarim big loss of Pakistan. pic.twitter.com/Ua2fuFP1nL
— TAAKVIEM (@TAAKVIEM) January 13, 2021
#ArfaKarim you will be missed forever https://t.co/H4tki7q7K1
— Fahmidah Yousfi (@fahmidahyousfi) January 14, 2021
Today is the 9th Death #Anniversary of #Pakistani Star #ArfaKarim 🇵🇰 If you want to do something big in your life, you must remember that shyness is only the mind.If you think shy, you act shy.If you think confident you act confident.Therefore never let shyness conquer your mind. pic.twitter.com/1HFRTrTNdB
— Mian Khurram Shahzad (@miankhuramwatto) January 14, 2021
"Talent hits a target no one else can hit; Genius hits a target no one can else see."
Team USF pay tribute to wonderful girl and a Pride of Pakistan "Arfa Kareem" on her death anniversary (14 January 2021). May Almighty showers blessings upon her grave!#pride #ArfaKarim pic.twitter.com/cpG2v4Jt3T
— UET Student Forum – USF (@usfofficials) January 14, 2021
