پاکستان کو آج جو بیماری لاحق ہے، اس کا نام ہے عمران خان،مریم نواز کا خطاب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز گوپس نہیں آئی، اپنے بھائیوں کے گھر آئی ہے،
مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کو نواز شریف اور شہباز شریف کا بھی سلام، آپ لوگ بہت مشکل اور دشوار گزار راستوں سے آئے ہو،یہ اجتماع بتارہا ہے گلگت بلتستان میں شیر آئے گا،میں نے جعلی حکومت کو کبھی حکومت نہیں سمجھا ،گوپس کے فنڈز ریلیز ہوچکے ہیں ، لیکن جعلی حکومت روک کر بیٹھی ہے، کیا جب گوپس کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو کیا عزت نہیں ملی تھی؟ اس حکومت کے نصیب میں خدمت کرنا نہیں لکھا ہے،
گوپس جلسہ گاہ۔۔
مریم نواز صاحبہ سوشل میڈیا کے۔لیئے خود ویڈیوز بناتے ہوئے #MaryamNawazGBCampaign pic.twitter.com/IB3qjhB4zZ— Fahad Hassan fadi 🐯 (@FadiViews) November 9, 2020
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کی حکومت میں گلگت بلتستان میں ایک دہشت گرد حملہ نہیں ہوا، دیامربھاشاڈیم پروجیکٹ میں مقامی لوگوں کو نوکری نہیں دی جارہی ،دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کیلئے آواز اٹھاؤں گی، امن اور انفرااسٹرکچر کی وجہ سے پانچ سال میں لاکھوں سیاح آئے،دیامر متاثرین اور ان کی نوکری کیلئے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائیں گے، دیامر بھاشا ڈیم میں نوکری کیلئے پہلا حق مقامی لوگوں کا ہے،آپ کے مسائل کا ایک ہی حل ہے اس کا نام ہے پاکستان مسلم لیگ ن ،
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جیسے شخص کانام بھی نہیں لینا چاہتی، پاکستان کو آج جو بیماری لاحق ہے، اس کانام ہے عمران خان ،ادھر ادھر سے توڑ کر بنائی ہوئی جماعت کا نام تحریک انصاف ہے،کوڈ 19 کی بیماری 2018 میں ہی آگئی تھی، یہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی، اٹھا کر باہر پھینکنا پڑے گا، ،پیٹرول ،ادویات کی قیمتیں کم کرنے والا بھی نوازشریف ہیں، جھوٹے مقدمات کا سامنا بھی نوازشریف کرتے ہیں،مسلم لیگ ن کی حکومت نےگلگت بلتستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا نواز شریف نےگلگت بلتستان میں سڑکیں اوراسپتال بنائے،میاں صاحب نے پہلے ہی کہہ دیا ہے یہ بڑوں کی لڑائی ہے، عوام کی خدمت کا جذبہ ان کو چھوکربھی نہیں گزرا، جب علاج مقصود ہو تو بیماری کا نام لینا پڑتا ہے، کوویڈ 19 پاکستان میں 2018 میں ہی آگیا تھا،جس حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہو اس میں کوئی سوار نہیں ہوگا، چھلانگ لگائے گا،

مریم نواز گلگت بلتستان پہنچ گئیں
مریم نواز اہم لیگی رہنماؤں کے ساتھ گلگت بلتستان پہنچ گئیں
باغی ٹی وی : مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسلام آباد سے گلگت پہنچ گئیں۔
مریم نوازجگلوٹ میں کارنرمیٹنگ میں شرکت کریں گی اور دیامر کے ہیڈکواٹر چلاس کےانتخابی جلسےسےمریم نوازخطاب کریں گی۔
اس سے قبل مریم نواز نے مریم اورنگزیب، محمد زبیر، احسن اقبال کے ہمراہ جہاز میں لی گئی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔
مسلم لیگ ن کا وفد مریم نواز کے ہمراہ گلگت کیلیے روانہ ہو گیا .ان کے ہمراہ مریم اورنگزیب،سینیٹر پرویز رشید اور احسن اقبال بھی شامل ہیں
لیگی وفد گلگت میں جلسے سے خطاب کریں گے . گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
مریم نواز اور کیپٹن صفدر میں ناراضگی؟

گلگت بلتستان الیکشن،کتنے پولنگ سٹیشن حساس قرار؟
گلگت بلتستان الیکشن،کتنے پولنگ سٹیشن حساس قرار؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ سینیٹ کو بریفنگ کے لیے اسلام آباد گیا تھا،اسلام آباد میں ایم ڈی پرنٹنگ پریس سے ملاقات بھی کی،
چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ ایم ڈی پرٹینگ پریس سے ملاقات میں بیلٹ پیپرز کی منظوری دے دی بیلٹ پیپرز کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں،سیکیورٹی کیلئے 3افسر اور 15 پولیس جوان ساتھ لے کر گیا، ہم اس وقت جنگی حالات میں کام کررہے ہیں،ہمارے کام پر تنقید کی جارہی ہے تعریف کوئی نہیں کرتا،
چیف الیکشن کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ صوبے بھر میں اب تک ٹوٹل 1234 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، پولنگ اسٹیشن میں سے 415 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں، پولنگ اسٹیشن میں سے 339 کو حساس قرار دیا گیا ہے،ضرورت پڑنے پر پولنگ اسٹیشن کی تعداد بڑھائی بھی جاسکتی ہے،
واضح رہے کہ گلگت بلتستان (جی بی) کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر انتخابات جو اس سے قبل 18 اگست کو ہونے تھے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیئے گئے تھے۔
گزشتہ اسمبلی کی 5 سالہ میعاد 24 جون کو ختم ہوگئی تھی جس سے وہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پانچ سالہ حکمرانی کا خاتمہ ہوا تھا۔
اب بلاول زرداری، مریم نواز اور علی امین گنڈا پور گلگت میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں،

ووٹ کو بوٹوں کے نیچے روندے کی اجازت نہیں دینی،مریم نواز
ووٹ کو بوٹوں کے نیچے روندے کی اجازت نہیں دینی،مریم نواز
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے گلگت میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب گلگت بلتستان کا سر اونچا ہوتوپاکستان کا سرفخرسے بلند ہوتا ہے .
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ وہ خوفزدہ ہےعوام میں نہیں جاسکتا ،حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،دنیا دیکھے گی گلگت بلتستان کوصوبہ بھی ن لیگ بنائے گی،لوٹے تھوڑا سا بھی دباؤبرداشت نہیں کرسکتے،لوٹے دباؤ برداشت نہیں کرسکتے وہ کسی کی خدمت کیا کریں گے،پچھلے دنوں ایک شخص گلگت بلتستان صوبے کا جھانسہ دے کرچلا گیا،آپ سےوعدہ ہےآپ کی غربت،تعلیم اور صحت کیلئے لڑوں گی
اسکردو کا فیصلہ صرف نوازشریف
پنڈال سے شیروں کا نعرہ بازی مریم نواز نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہے@MaryamNSharif #MaryamNawazInSkardu pic.twitter.com/xVCAQtQl2k— Saeed Ur Rehman (@SaeedUr71) November 5, 2020
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف نےتین سال گلگت بلتستان کوصوبہ بنانے پرکام کیا ،نوازشریف نے اپنے دورحکومت میں جتنی خدمت گلگت کی کی،اس کی مثال نہیں ملتی،دنیادیکھے گی گلگت بلتستان کوصوبہ بھی نواز شریف بنائےگا ،ووٹ چورنے یہاں آکراعلان کیا،اس کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں ووٹ چور گیدڑ اس وقت گلگت بلتستان کے اوپر منڈلا رہے ہیں ،ووٹ چوروں کے آگے جھکنا نہیں ہیں ، اپنے ووٹ کے اوپر پہرہ بھی دینا ہیں ، اپنے حق اور ووٹ کو بوٹوں کے نیچے روندے کی اجازت نہیں دینی،شیر پر مہر لگانی ہے، نواز شریف پر مہر لگانی ہے.،اپنے ووٹ کی حفاظت کرو گے
اسکردو کی چھوٹی سی وادی گھانچے میں سینکڑوں لوگ مریم نواز کے جلسے میں تقریر سن رہے ہیں pic.twitter.com/cmg4BRzEjx
— Saadi (@makhdoom_asad33) November 5, 2020
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آپ سے وعدہ ہے غربت، تعلیم اور صحت کیلئے لڑوں گی، جب گلگت بلتستان کا سر اونچا ہو تو پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوتا ہے، وہ خوفزدہ ہے عوام میں نہیں جاسکتا، حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ،کارکنان پارٹی چھوڑ جانے والوں کا گھیراؤ کریں، جو ذرا سے دباؤ کا سامنا نہ کرسکے اور پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دے وہ ووٹ کا حق دار نہیں ہے،یہ جو منہ پر ہاتھ پھیر کر بات کرتا ہے یہ جانے والا ہے، بس آخری دھکا گلگت کے عوام لگائیں گے
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
مریم نواز شریف انتخابی مہم کے سلسلے میں 7 روز گلگت بلتستان میں قیام کریں گی5 نومبر کو سکردو پہنچیں گی
مریم نوازشریف5 نومبر کو غواری،6 نومبر کو سکردو اور 7 نومبر کو دمبوداس جلسوں سے خطاب کریں گی.8 نومبر کو گوہکوچ،10 نومبر کو استور اور 11 نومبر کوچلاس میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی
6 نومبر کو شگر سے سکردو تک ریلی نکالی جائے گی .7 نومبر کو مریم نوازشریف دمبوداس میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کریں گی.مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن مریم نوازشریف کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے
8 نومبر کو گاہکوچ جائیں گی، مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ غذر کے زیراہتمام استقبالیہ میں شرکت کریں گی مریم نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی گلگت بلتستان میں پانچ سال کی حکومت کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی .دورے کے دوران مریم نوازشریف پارٹی امیدواروں، عہدیداروں، کارکنان، نوجوانوں اور بزرگ عمائدین سے ملاقات کریں گی

گلگت بلتستان کو تبدیلی کے نام پر تباہی سے بچانا ہے،بلاول
گلگت بلتستان کو تبدیلی کے نام پر تباہی سے بچانا ہے،بلاول
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ہماری سیاست ہے، طاقت کا سرچشمہ ہماری عوام ہے،
گلگت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان بہت دیر سے الگ صوبے کی بات پر آئے ہیں،ہم نے گلگت بلتستان کو تبدیلی کے نام پر تباہی سے بچانا ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرح منصوبوں سےترقی ہوتی ہے،جو پاکستان میں ہورہاہےوہ آپ کے سامنے ہے،حکومت کے خلاف ہرطبقہ سراپا احتجاج ہے،مزدوروں سے لے کر تاجر تک احتجاج کررہےہیں
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو تبدیلی کےنام پرتباہی سے بچانا ہے،جمہوری طریقے سے ہم الیکشن مہم چلارہے ہیں،دوسال میں گلگت میں ایک منصوبےکا بھی افتتاح نہیں ہوا، وفاقی وزیردو سال بعد گلگت بلتستان آیا ہے، اس کو اب گلگت یاد آیاہے؟ ہم نے استور کےلیے بھی منصوبے سوچے ہیں،ہم نہ صرف آپ کو صوبہ دلوائیں گے، بلکہ سبسڈی اور ٹیکس سےبھی نجات دلوائیں گا، الیکشن سے پہلے کس نے وزیراعظم کو گلگت کو پیکج دینے سےروکا، کٹھ وزیراعظم کوبھی الیکشن آتے ہی گلگت بلتستان کی یاد آگئی، آپ ان سے پیسا ضرور لو، لیکن ووٹ تیر کو دو،
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی
ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پہلے بھی استور آمدپر تاریخی استقبال ہوا تھا،ہم گلگت بلتستان کےعوام تک پہنچ رہےہیں،ہم گلگت کےعوام کیلیے وہ کام کرکے دکھائیں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی، ماضی میں آپ نےساتھ دے کر ایف سی آر کا خاتمہ کیا، سلیکٹڈ کو گلگت اور استور کےعوام کا کیا پتا، عمران خان آپ صوبہ بنانے کی بات پربہت دیر سے آئے ،آپ اب بھی سوچ رہے ہو،دوسری سیاسی جماعتوں سےپوچھیں آپ نےیہاں کے لوگوں کو دیا کیا ہے؟ صرف پیپلزپارٹی عوامی حقوق کا تحفظ کرتی ہے، صدر زرداری نے گلگت بلتستان کے لوگوں کو ملازمتیں دلوائیں تھیں، آپ نے کیا کیا؟ ہم نے گلگت بلتستان کو تبدیلی کےنام پرتباہی سے بچانا ہے، بڑے بڑے لوگوں کو ایمنسٹی اسکیم سےفائدہ دلوا کر معیشت کی ترقی نہیں ہوسکتی،
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے سندھ میں مفت علاج کے اسپتالوں کا جال بچھا دیا ہے،ہم گلگت بلتستان میں بھی مفت علاج کےمرکز بنائیں گے،ہم چاہتےہیں گلگت بلتستان کے عوام اپنی زمین کےمالک بنیں بلکہ پہاڑوں میں معدنیات کےمالک بھی خود بنیں،

مریم نواز گلگت پہنچ گئی، کہا "لوٹوں” کو ووٹ نہیں دینا،وزیراعظم بارے بھی کیا اہم انکشاف
مریم نواز گلگت پہنچ گئی، کہا "لوٹوں” کو ووٹ نہیں دینا،وزیراعظم بارے بھی کیا اہم انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان الیکشن مہم کے لئے ن لیگی رہنما مریم نواز گلگت پہنچ چکی ہیں
مریم نواز کا گلگت ایئر پورٹ پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے بھر پور استقبال کیا گیا،بعد ازاں مریم نواز شریف نے گلگت بلتستان کے شہر سکرود میں پہلے الیکشن آفس کا افتتاح کر دیا،اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف بیمار ہونے کے باوجود آپ کے لیے فکر مند ہیں،ایک جعلی وزیراعظم صوبہ گلگت بلتستان کا اعلان کر کے چلے گئے پاکستان کی سیاست اب بدل گئی
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ آپ لوگوں نےعوام کے چینی اورآٹے کے پیسے جیبوں میں ڈال لیے،منہ پرہاتھ پھیرنے والوں کی پریشانی بلاوجہ نہیں ہے ،عوام جانتے ہیں نوازشریف وعدہ نبھانے والا شخص ہے،آپ کی حکومت کس کے ووٹ سے آئیگی، یہ اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے،اس اختیارکو جانے نہیں دینا
https://twitter.com/bhmsclinix/status/1324237604028665858
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ کیا سکردو کے کسی نوجوان کو نوکری ملی؟ 50 لاکھ گھروں میں سے کوئی گھرملا؟ آخری دھکا گلگت بلتستان کےعوام لگائیں گے،گلگت بلتستان پرجب میٹنگ ہورہی تھی وزیراعظم ساتھ والے کمرے میں چھپ کربیٹھے تھے ،جوانسان اپنی عزت کی پروانہیں کرتا وہ آپ کی عزت کا کیاخیال کرےگا،عوام کےنمائندے مار کھاتے ہیں لیکن خدمت سے پیچھے نہیں ہٹتے ،یہ وزیراعظم نوکری کر رہا ہے اس کو اپنے حق کا بھی نہیں پتا،جو پارٹی چھوڑ جائے وہ اپنے لئے آواز نہیں اُٹھا سکتا اپنی عوام کے لئے آواز کیسے اُٹھائے گا.
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عوام وعدہ کریں پارٹی چھوڑنے والے لوٹوں کو ووٹ نہیں دیں گے جو لوگ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے ووٹ کاحق صرف ان کاہے،آپ کا ہر مسئلہ حل کرنے کی کوشش کروں گی ، الیکشن سے پہلے وزیراعظم کے اعلان کا عوام کیا مطلب لیں گے گلگت بلتستان صوبہ بنانے کا اعلان ڈھونگ ہے یہ عوام جانتے ہیں،ایک آفس کے افتتاح کو گلگت بلتستان کے شیروں نے جلسےمیں بدل دیا، ظلم کے آگے سرنہیں جھکائیں گے، ووٹ چوروں کے آگے سرنہیں جھکائیں گے،
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
مریم نواز شریف انتخابی مہم کے سلسلے میں 7 روز گلگت بلتستان میں قیام کریں گی5 نومبر کو سکردو پہنچیں گی
مریم نوازشریف5 نومبر کو غواری،6 نومبر کو سکردو اور 7 نومبر کو دمبوداس جلسوں سے خطاب کریں گی.8 نومبر کو گوہکوچ،10 نومبر کو استور اور 11 نومبر کوچلاس میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی
6 نومبر کو شگر سے سکردو تک ریلی نکالی جائے گی .7 نومبر کو مریم نوازشریف دمبوداس میں منعقدہ استقبالیہ میں شرکت کریں گی.مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن مریم نوازشریف کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے
8 نومبر کو گاہکوچ جائیں گی، مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ غذر کے زیراہتمام استقبالیہ میں شرکت کریں گی مریم نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی گلگت بلتستان میں پانچ سال کی حکومت کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی .دورے کے دوران مریم نوازشریف پارٹی امیدواروں، عہدیداروں، کارکنان، نوجوانوں اور بزرگ عمائدین سے ملاقات کریں گی

بلاول کا دورہ گلگت کامیاب، تحریک انصاف کی وکٹ گرا لی، کس کی مدد سے الیکشن جیتیں گے؟ بلاول نے واضح کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے منشور میں گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا شامل ہے،
گلگت میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں، گلگت بلتستان سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، آصف زرداری نے گلگت بلتستان کو اسمبلی دی، آپ نے جیسے بینظیر بھٹو کاساتھ دیا تھا ویسے میرا ساتھ دینا ہے، گلگت بلتستان کے عوام کو ہمارے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا،
خواتین کی بڑی تعداد کنونشن میں موجود، اور جوش و خروش عروج پر ❤️pic.twitter.com/qyfUzx79fG
— aphrodite🥀🇵🇰 (@Aphroistic_) November 3, 2020
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنائیں گے اور روزگار بھی دیں گے، ہمیں مل کر گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مستقبل طے کرنا ہے، آصف زرداری کےد ور میں 25ہزار نوکریاں دی گئیں، ہم آپ کو آئینی حقوق دلوائیں گے، مجھے گلگت بلتستان کی خواتین کا ووٹ چاہیے، پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل حل کرے گی،خواتین ووٹرز کی مدد سے الیکشن جیتیں گے،مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے معاشی پالیسیاں چاہئیں15نومبر ہمارے اور آپ کے امتحان کا دن ہے،
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت میں خواتین کنوینشن
میں پہنچ گئے ،خواتین میں زبردست جوش وخروش
ہم سب کے قائد بلاول ہم سب کابھائی بلاول بھٹو کے نعرے
سید نیر بخاری بھی بلاول بھٹو کے ساتھ ہیں@BBhuttoZardari pic.twitter.com/E2XiPC780h
— Aftab Hussain (@KhadimHussainKK) November 3, 2020
دوسری جانب بلاول کے دورے سے گلگت میں پیپلز پارٹی کو کامیابی ملی ہے، گلگت بلتستان کے حلقہ سکردو میں تحریک انصاف کے امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی کے سید مہدی شاہ کے حق میں دستبردار اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں.
بلاول گلگت پہنچ گئے، کارکنان سے ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران کیا بڑا اعلان
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی
ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول
#گلگت_بلتستان_بھٹو_کا
گلگت بلتستان کے حلقہ سکردو میں تحریک انصاف کے امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی کے سید مہدی شاہ کے حق میں دستبردار اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل#SkarduMainTeerChalega
pic.twitter.com/y5jBnATTTk— PPP Punjab (@LidoFiRewards) November 3, 2020

ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول
ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے گلگت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غذرکوشہید بھٹونے ضلع کادرجہ دیا، آپ سب نے پیپلز پارٹی کوزندہ رکھا ہے،
بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام کا مطالبہ ہےکہ انہیں صوبہ چاہیے، 15نومبر ہمارے اور آپ کے امتحان کادن ہے ،گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مطالبہ ہے کہ روزگاردیا جائے،گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ ہےکہ سینیٹ اورقومی اسمبلی میں نمایندگی دی جائے.یہ منشورگلگت بلتستان کے عوام کا منشور ہے،
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی چھٹورکھنڈ کے مقام پر منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت، عوام کا پرجوش نعروں میں مثالی استقبال@BBhuttoZardari #GhizerMainTeerChalega pic.twitter.com/bC2hWzreYh
— Mir Zamrad Ali Talpur (@MirZamrad) November 2, 2020
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا منشورکسی کے اشارے پر نہیں بنا،یہ الیکشن عام الیکشن نہیں ریفرنڈم ہے،ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکےگا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے، پاکستان اورچین کے معاشی اورمواصلاتی معاہدہ سے جی بی میں ترقی کا آغازہوا تھا،گلگت بلتستان کے لوگ پیپلزپارٹی کےساتھ کھڑے ہیں،100دن میں تبدیلی کاوعدہ کیا گیا اب کہتے ہیں تبدیلی سوئچ نہیں کہ آن کیا جائے،وزیراعظم آپ لوگوں کی طاقت سےڈرے ہوئے ہیں،وزیراعظم سے پوچھنا چاہیےکہ آپ کو اب گلگت بلتستان کا خیال کیوں آیا؟
بلاول گلگت پہنچ گئے، کارکنان سے ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران کیا بڑا اعلان
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ گلگت بلتستان اورگوادر کی وجہ سےملا،سی پیک کےتحت گلگت بلتستان کےلوگوں کوابھی تک حصہ نہیں ملا،پیپلزپارٹی عوام کی خدمت پریقین رکھتی ہے، 15 نومبرکو تیر کے نشان پرمہر لگائیں،جیت آپ کی ہو گی،

الیکشن میں دھاندلی، ن لیگ کا آج دھرنے کا اعلان
الیکشن میں دھاندلی، ن لیگ کا آج دھرنے کا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن الیکشن میں دھاندلی کے خلاف آج دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان آج پیر2 نومبر کو مسلم لیگ ن نے چیف الیکشن کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دے گی ،مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان سنٹرل سکیریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے قوانین کی وفاقی حکومت اور علی امین گنڈاپور نے دھجیاں اڑائیں۔
ن لیگ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ مسلم لیگ نے گنڈا پور کو گلگت بلتستان بدر کرنے کے لئے 36 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا لیکن اس پر عملدرآمد نہ ہونے پر مسلم لیگ (ن) نے حلقہ 1,2,3 کے تمام کارکن اور جمہوریت قانون پسند آج ییر کو 12 بجے سنٹرل سیکٹریٹ جمع ہونگے جہاں سے ریلی کی شکل میں چیف الیکشن کمشنر کے آفس کی طرف روانہ ہونگے
اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ گلگت بلتستان کی تمام جمہوریت پسند سیاسی جماعتوں کو بھی اس دھرنے میں شرکت کی اپیل ہے، دھرنے کا اگلا مرحلہ گورنر آفس کے سامنے ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) نے ایک دفعہ پھر سپریم اپلیٹ کورٹ اور چیف کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے
بلاول گلگت پہنچ گئے، کارکنان سے ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران کیا بڑا اعلان
شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
دوسری جانب مریم نواز کے بھی دورہ گلگت کا اعلان کر دیا گیا ہے،رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز 6 نومبر کو گلگت کا دورہ کریں گی،مریم نواز شریف 7 نومبر کو غذر،8 نومبر کو استور،9 نومبر کو دیامیر چلاس،10 نومبر کو گلگت میں جلسے سے خطاب کریں گی ،مریم نواز 10 نومبر کو گلگت میں جلسہ ، پارٹی کارکنان اور امیداروں سے ملاقاتیں کریں گی
گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی

گلگت بلتستان الیکشن میں بلاول زرداری کی زبردست مہم جاری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع گلگت سے ضلع غذر کے لئے روانہ ،چیئرمین بلاول بھٹو ضلع غذر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر گاہکوچ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کریں گے
باغی ٹی وی کی رپوٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع گلگت سے ضلع غذر کے لئے روانہ چیئرمین بلاول بھٹو ضلع غذر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر گاہکوچ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کریں گے.واضح رہے کہ چیئرمین بلاول زرداری مجموعی طور پر گلگت بلتستان میں اب تک 14 کارنر میٹنگز کرچکے ہیں.چیئرمین بلاول نے ضلع اسکردو میں گمبہ، گول، سرمک اور روندو ڈمبوداس میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع کھرمنگ میں منٹھوکا، غاسنگ، طولتی اور مہدی آباد میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں.چیئرمین بلاول بھٹو نے ضلع گانچھے میں ڈغونی بلغار، کیرس، خپلو اور وادی چھوربٹ کے گاؤں سکسہ میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں.چیئرمین بلاول زرداری نے ضلع شگر اور ضلع گلگت میں سسی حراموش میں ایک ایک کارنر میٹنگ کی ہے.چیئرمین بلاول اسکردو میں 28 اکتوبر کو عظیم الشان جلسہ عام بھی کرچکے ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع اسکردو میں حاجی گام چوک پر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے افتتاح بھی کیا.چیئرمین بلاول بھٹو ضلع اسکردو میں ننگ ژھوق الڈینگ، سدپارہ روڈ اور نیورنگا پر الیکشن آفسز کا افتتاح بھی کرچکے ہیں.چیئرمین بلاول زرداری ضلع شگر میں ریلی کی قیادت جبکہ بلتستان ڈویژن آمد کے موقع پر اسکردو ائیرپورٹ پر عوام سے خطاب کرچکے ہیں.
کی