Baaghi TV

Category: کراچی

  • ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد

    ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد

    ‏رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے پر قوم کو مبارکباد وزیراعظم عمران خان پورے قوم کی شان ہیں وزیراعظم نے عالمی دنیا میں پاکستان کا نام بلند کیا ‏قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے پر کراچی والوں کی جانب سے وزیراعظم کو مبارکباد پارلیمنٹ کے باہر پی ڈی ایم کے اراکین نے ماحول خراب کیا جب پی ڈی ایم کا بائکاٹ تھا تو شاہد خاقان اور مصدق ملک کیوں آئے ؟ ‏ایسا لگتا ہے مصدق ملک اور شاہد خاقان کا اصل مقصد ماحول خراب کرنا تھا۔ شاہد خاقان اور مصدق ملک کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کو گالم گلوچ و تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔

  • خاں صاحب قومی اسمبلی میں آ پکو شکست مل چکی اعتماد کا ڈرامہ چھوڑیں گھر جائیں ناصر حسین شاہ

    خاں صاحب قومی اسمبلی میں آ پکو شکست مل چکی اعتماد کا ڈرامہ چھوڑیں گھر جائیں ناصر حسین شاہ

    خان صاحب قومی اسمبلی میں آپ کو شکست مل چکی ہے، اعتماد کے ووٹ کا ڈرامہ چھوڑیں اور گھر جائیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ پی ڈی ایم قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے آگے نکل چکی ہے۔
    اگلا معرکہ سینٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ پر ہوگا ۔ خان صاحب پی ڈی ایم آپ کو سینٹ میں شکست دے گی۔
    پی ٹی آئی سے آپ کو سینٹ کے چیئرمین کا امیدوار بھی نہ مل سکا۔ آپ کو اپنے لوگوں کی اہلیت پر شک ہے ، صادق سنجرانی کو سینٹ چیئرمین کے لیے منتخب کیا ہے۔ خان صاحب آپ تو اپنے اتحادیوں سے مشورہ کئے بغیر فیصلے کرتے ہیں ۔ یہ کوئی آمریت یا بادشاہت نہیں ، یہی آپ کی ناکامیوں کی وجہ ہے۔ سینٹ کے بعد پنجاب پی ڈی ایم کا ٹارگٹ ہوگا، نیازی صاحب ضمنی انتخابات سے شروع ہونے والا آپ کی ناکامیوں کا سلسلہ اب تھمتا دکھائی نہیں دیتا۔ بھوکھلائٹ میں اس کا زمہ دار ریاست کے آئینی اداروں کو ٹھہرانہ عقل مندی نہیں۔ کیا زرتاج گل اور شہریار آفریدی نے اپوزیشن سے ڈیل کر کے اپنا ووٹ ضایع کیا۔
    خان صاحب قومی اسمبلی میں ووٹ ضایع کرنے والوں میں آپ کا بھی تو نام آ رہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلا عات سندھ۔

  • واٹر بورڈ کی ایک اور ناہلی ضلع غربی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع

    واٹر بورڈ کی ایک اور ناہلی ضلع غربی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع

    واٹر بورڈ کی ناہلی ضلع غربی ایم پی ار کالونی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع منگھوپیر روڈ ایم پی ار کالونی میں میٹھے پانی کی لائن پھٹ گئی صبح سے اب تک ہزارو گیلن پانی ضائع ہو گیا گلیاں زیراب کا منظر پش کرنے لگی واٹر بورڈ ضلع غربی کے عملے کو خیال تک نہیں آیا کراچی کے بیبیشتر علاقوں میں عوام پانی کی بوند بوند سے محروم ہے واٹر بورڈ کی جانب سے اب تک پانی کی لائن کا مرمتی کام شروع نہیں ہو سکا۔۔

  • چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سابق ایم پی اے  شہید کی برسی پر پیغام

    چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سابق ایم پی اے شہید کی برسی پر پیغام

    چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سابق ایم پی اے شہید عبداللہ مراد، شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ کی برسی پر پیغام پی پی پی چیئرمین نے شہید عبداللہ مراد کو ان کی 17 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے بلاول بھٹو زرداری نے شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ کو بھی شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے شہید عبداللہ مراد، شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ کو جمہوریت کے لیئے جدوجہد کرنے کی پاداش میں شہید کیا گیا وہ مشکلاتوں اور تکلیفوں کے باوجود پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، مصلحت کی بجائے شہادت کا راستہ چنا شہید عبداللہ مراد، شہید حنیف حمل اور شہید ناصر بلوچ آج ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن ان کی راہ موجود اور مقصد زندہ ہے
    پیپلز پارٹی اپنے شہید رہبروں و کارکنان کے مشن پر سختی سے کاربند ہے، ملک میں حقیقی جمہوریت کا سورج ضرور طلوع ہوگا

  • کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو .

    کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو .

    کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو اور ساتھ میں موٹر سائیکل گاڑی چور بھی بےلگام کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آتی ہے وہیں دوسری جانب بھائی گاڑی اور موٹر سائیکل چور پولیس کے لئے سردرد بنے ہوئے ہیں مگر کراچی پولیس اپنے روایتی کام کو سر انجام دیتے ہوئے سب اچھا ہے کی رپورٹ اوپر بالا افسران کو دی جا رہی ہے سب اچھا ہے کی رپورٹ سن کربلا افسران خوشی سے اپنے جونیئر افسران کو الصلاۃ اور شیئر دے رہے ہیں یہ بات قابل دید ہے کہ کچھ دن پہلے پولیس کے ایک افسر نے کراچی پولیس پر جھوٹے مقدمات کرنے کا بتایا تھا جو کہ کراچی پولیس نے حقیقت کر دکھایا کراچی کے شہریوں نے اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے ڈی جی رینجرز اور اور کمانڈر کراچی سے امید لگا لی.

  • آج وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہوئی ہے،خرم شیر زمان

    آج وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہوئی ہے،خرم شیر زمان

    ‏پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کا ٹوئٹر بیان،
    سندھ کے لوگوں نے بھی دیکھ لیا کیسے ان کے حقوق کا پیسہ گیلانی منڈی میں لگایا گیا،الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ مگر ادارے نے اپنا آئینی کردار ادا نہیں کیا اپوزیشن کا ایوان سے بائیکاٹ کا فیصلہ وزیراعظم کے مؤقف کی فتح ہے، پی ڈی ایم کو ایسے صدمے روز ملتے رہیں گے.‏یہ عمران خان کی ہی حکومت ہے جس میں کرپشن اور پیسے کی سیاست کو ہر طریقے سے بند باندھا جارہا ہے ساری قوم اس الیکشن سے بہت کچھ سیکھ چکی ہے، ماضی میں تو سینیٹر قیوم جیسے کردار میدان میں بھاگتے تھے، یہ اس ملک اور قوم کی بڑی کامیابی ہے.

  • سپر ہائی وے، گتے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

    سپر ہائی وے، گتے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

    سپر ہائی وے بقائی اسپتال کے قریب گتے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائربریگیڈ کے مطابق سپر ہائی وے بقائی اسپتال کے قریب گتے کی پیکنگ کے گودام میں آگ لگ گئی تھی، آگ کی اطلاع ملتے ہی رینجرز کے اہلکار اور فائربریگیڈ کے 2 فائرٹینڈرز آگ بجھانے کے لئے موقع پر پہنچ گئے، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے کے ایم سی کے 5 اور بحریہ ٹاؤن کے 1 فائرٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا تاہم کچھ دیر بعد گودام میں رکھے ہوئے گتے میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی فائرآفیسر مبین احمد نے بتایا کہ اس موقع پر مزید 3 فائرٹینڈر اور واٹر ٹینکر پانی لے کر موقع پر پہنچ گئے جبکہ بحریہ ٹاؤن کا بھی 1 فائرٹینڈر آگ بجھانے کے لیے پہنچ گیا جنہوں نے تھوڑی دیر کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، آگ بجھانے کے دوران پانی کی کمی کا سامنا تھا جس کے باعث گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی۔

  • کراچی سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مطلوب ملزم ہلاک

    کراچی سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں مطلوب ملزم ہلاک

    کراچی محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت اعظم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کا کریمنل ریکارڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔

  • ڈیفینس میں با اثر مسلح نوجوان کا کافی شاپ پہ جھگڑا

    ڈیفینس میں با اثر مسلح نوجوان کا کافی شاپ پہ جھگڑا

    کراچی ڈیفنس میں بااثرمسلح نوجوان کا کافی شاپ پر آکر جھگڑا کرنے کا واقعہ

    کراچی :پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا. با اثر نوجوان کے موجود افراد سے جھگڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں نظر آنے والا نوجوان ویڈیو میں بااثر نوجوان کو مسلح محافظوں کے ہمراہ کافی شاپ پر آتے دیکھا گیا ہے مسلسل ہارن دینے پر پیچھے سے آنے والی گاڑی کے ڈرائیور سے تلخ کلامی ہوئی تھی.
    کسی خاتون کو حراساں نہیں کیا،کافی شاپ کے گارڈ نے مجھ سے الجھنے کی کوشش کی.
    زیر حراست نوجوان سابق سینٹر سردار فتح محمد حسنی کا بیٹا ہے.
    عمیر حسنی کے اسلحے کی جانچ پڑتال اور واقعے سے متعلق تفتیش جاری.

  • کراچی ڈیفنس میں بااثرمسلح نوجوان کا  کافی شاپ پر آکر جھگڑا کرنے کا واقعہ

    کراچی ڈیفنس میں بااثرمسلح نوجوان کا کافی شاپ پر آکر جھگڑا کرنے کا واقعہ

    کراچی :پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا، پولیس حکام

    با اثر نوجوان کے موجود افراد سے جھگڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

    سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں نظر آنے والا نوجوان عمیر حسنی ہے،پولیس حکام

    ویڈیو میں بااثر نوجوان کو مسلح محافظوں کے ہمراہ کافی شاپ پر آتے دیکھا گیا ہے

    مسلسل ہارن دینے پر پیچھے سے آنے والی گاڑی کے ڈرائیور سے تلخ کلامی ہوئی تھی،عمیر کا بیان

    کسی خاتون کو حراساں نہیں کیا،کافی شاپ کے گارڈ نے مجھ سے الجھنے کی کوشش کی،عمیر کا پولیس کو بیان

    زیر حراست نوجوان سابق سینٹر سردار فتح محمد حسنی کا بیٹا ہے، پولیس حکام

    عمیر حسنی کے اسلحے کی جانچ پڑتال اور واقعے سے متعلق تفتیش جاری،پولیس حکام