Baaghi TV

واٹر بورڈ کی ایک اور ناہلی ضلع غربی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع

واٹر بورڈ کی ناہلی ضلع غربی ایم پی ار کالونی میں ہزارو گیلن میٹھا پانی ضائع منگھوپیر روڈ ایم پی ار کالونی میں میٹھے پانی کی لائن پھٹ گئی صبح سے اب تک ہزارو گیلن پانی ضائع ہو گیا گلیاں زیراب کا منظر پش کرنے لگی واٹر بورڈ ضلع غربی کے عملے کو خیال تک نہیں آیا کراچی کے بیبیشتر علاقوں میں عوام پانی کی بوند بوند سے محروم ہے واٹر بورڈ کی جانب سے اب تک پانی کی لائن کا مرمتی کام شروع نہیں ہو سکا۔۔

More posts