Baaghi TV

Category: کراچی

  • 18 فروری کو پاکستان میں سونے کی قیمت 110،300 روپے ہے

    18 فروری کو پاکستان میں سونے کی قیمت 110،300 روپے ہے

    کراچی بلین مارکیٹ کے افتتاح کے موقع پر 18 فروری جمعرات کو پاکستان میں 24 قیراط سونے کا ایک تولہ 1110،300 میں فروخت ہورہا ہے اسی طرح ، تجارت کے آغاز پر 10 گرام 24 کلو سونا 945،564 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ دریں اثنا ، 10 گرام 22 کلو سونا 86،684 روپے میں فروخت ہورہا ہے سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بدھ کے روز 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے گر کر 9،4،564 روپے ہوگئی اس نے مزید کہا کہ بین الاقوامی منڈی میں بھی بلین کی شرح 34 $ سے گھٹ کر 1،789 $ / ونس ہوگئی تاہم ، چاندی کے نرخ 1،380 روپے / تولے پر بدلے گئے۔ اس نے مزید بتایا کہ 10 گرام چاندی کی قیمت بھی1،183.12 روپے رہی۔

  • فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرنے کون الیکشن کمیشن پہنچ گیا؟

    فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرنے کون الیکشن کمیشن پہنچ گیا؟

    فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرنے کون الیکشن کمیشن پہنچ گیا؟
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخاب کےامیدوارکے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا دوسرا دن ہے

    رہنمان لیگ مفتاح اسماعیل فیصل واوڈا کےخلاف الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے محمدزبیر،رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی اور دیگر رہنما الیکشن کمیشن پہنچ گئے،لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوارفیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کریں گے، فیصل واوڈا نے کینڈین شہری ہوتے ہوئے کاغذات جمع کرائے،

    ن لیگی رہنما الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی چینلج کریں گے،

    فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

    فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

    نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

    فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

    درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

    زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

    آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

    پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

    موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

    قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

    سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب

    فیصل واوڈا نےعدالت کو مذاق بنایا ،عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟

    نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

    فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

    فیصل واوڈا جواب نہیں دینا چاہتے تو بتا دیں، ہم فیصلہ کر دیتے ہیں، عدالت

    فیصل واوڈاصادق وامین نہیں رہے،حقائق چھپائے:نااہل کیا جائے:مبشرلقمان نےاسپیکرقومی اسمبلی کودرخواست دےدی

    فیصل واوڈا پر جرمانہ عائد،اگلی پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب

    سینیٹ الیکشن میں وزیراعظم کا اپنی "اے ٹی ایم” بچانے کا فیصلہ

    نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ

    تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نے نااہلی سے بچنے کے لئے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے باخبر ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دیں گے اور سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، وفاقی وزیر فواد چوھدری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فیصل واوڈا سندھ سے سینیٹ الیکشن میں امیدوار ہوں گے

    فیصل واوڈا کیخلاف ایلکشن کمیشن میں نااہلی کا کیس چل رہا ہے فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد دوہری شہریت چھوڑ دی تھی فیصل واوڈا کو یقین ہے کہ وہ نااہل ہورہے ہے اسلئے انہوں نے سینٹ کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں تحریک انصاف فیصل واوڈا کو پارٹی ٹکٹ بھی دے رہی ہے

    فیصل واوڈا رکن اسمبلی ہیں اور انکے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان، اسلام آباد ہائیکورٹ میں نااہلی کی درخواستیں زیر سماعت ہیں جہاں وہ پیش نہیں ہو رہے، عدالت کئی بار طلب کر چکی ہے لیکن ہر تاریخ پر کوئی نہ کوئی بہانہ بنا دیا جاتا ہے

  • کراچی میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

    کراچی میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کا معاملہ، خاتون ٹک ٹاکر گرفتار

    کراچی کے علاقے گارڈن میں خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کے معاملے پر پولیس نے ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب فائرنگ کرکے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کے قتل کے معاملہ پر پولیس نے ایک اور خاتون ٹک ٹاکر کو باقاعدہ گرفتار کر لیا ہے پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمہ سویرا پاک کالونی کے قریب کی رہائشی ہے، واردات سے قبل سویرا کی مسکان سے لڑائی ہوئی تھی اور سویرا نے ہی فون کر کے ملزم رحمان کو بلایا تھا پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم رحمان تاحال فرار ہے۔

  • کراچی حادثات، ایک بچے سمیت 2 افراد ہلاک 3 زخمی

    کراچی حادثات، ایک بچے سمیت 2 افراد ہلاک 3 زخمی

    کراچی:بھینس کالونی موڑ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد(وجہ ہلاکت نامعلوم)۔
    لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا.
    لاش کی شناخت اقبال ولد رمضان عمر35سال۔

    کراچی:قیوم آباد چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ 02ٖٓ ڈکیت زخمی۔
    زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا.
    زخمی ہونے والوں کی شناخت حبیب اللہ ولد امین عمر28سال،ابراہیم ولد گل محمد عمر30سال۔

    راچی:لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی۔
    زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا.
    زخمی ہونے والے شخص کی شناخت شاہد ولد شبیرعمر30سال۔

    کراچی:اورنگی ٹاؤن خیر آباد گھر کے ٹینک میں ڈوب کر ایک بچہ ہلاک۔
    ہلاک ہونے والے بچے کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا.
    ہلاک ہونے والے بچے کی شناخت سجاد ولد عبدالغفور عمر10سال۔

  • بوٹ بیسن پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا

    بوٹ بیسن پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا

    کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کے قتل کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے اور اب تک کی تحقیقات میں دہرے قتل کی وجہ سامنے آگئی تحقیقاتی حکام کے مطابق ہجرت کالونی کے رہائشی لڑکے اور لڑکی کا قتل طے شدہ منصوبہ نہیں تھا بلکہ یہ دہرا قتل اچانک ہونے والی لڑائی کے بعد کیا گیا اور قاتل گاڑی میں ہی موجود تھا تحقیقاتی حکام نے بتایاکہ مقتول لڑکی رفع حاجت کرنے کیلئے ایک سنسان جگہ پر رکی، وہیں وہ فور وہیل گاڑی بھی کھڑی تھی جس میں ملزم اسلحے سمیت بیٹھا تھا لیکن اندھیرے کے باعث لڑکی کو نظر نہیں آیا، وہ جب فارغ ہوئی تو پتہ چلا کہ گاڑی میں کوئی موجود ہے جس پر لڑکی نے شور مچایا تو لڑکے اور گاڑی میں بیٹھے ملزم کے درمیان پہلے تلخ کلامی اور پھر لڑائی ہوگئی حکام کے مطابق جھگڑے کے بعد گاڑی میں بیٹھے ملزم نے دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیااور پھر مائی کولاچی کی جانب فرار ہو گیا۔تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ ایک عینی شاہد نے پولیس کو جھگڑے اور پورے قصے کی تصدیق کر دی ہے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی فوٹیج میں واردات سے قبل یہ گاڑی مائی کولاچی کی جانب سے بوٹ بیسن آتی ہوئی بھی دکھائی دیتی ہے تاہم تاحال نہ ہی ملزم کی شناخت ہوپائی ہے نہ ہی اس کو گرفتار کیا جاسکا ہے خیال رہے کہ یکم فروری کو کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں فائرنگ سے موٹرسائیکل پر سوار خاتون اور مرد جاں بحق ہو گئے تھے جن کی شناخت عدنان اور عینی کے ناموں سے ہوئی تھی۔

  • سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے دو ریستورانوں کے کچن بند کردیئے

    سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے دو ریستورانوں کے کچن بند کردیئے

    ایس ایف اے کے ایک عہدیدار نے منگل کو بتایا کہ سندھ فوڈ اتھارٹی نے کلفٹن بلاک 7 میں باورچی خانہ بند کردیئے اور بیلے ویٹا اور کوکو چان کے فوڈ آپریشن معطل کردیئے ایس ایف اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جنوبی نے بتایا کہ ایس ایف اے نے کھانے کے کاروبار کے لائسنس کے بغیر کام کرنے اور سندھ فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2016 کے تحت ایس ایف اے قواعد اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے طریقوں پر بیلے ویٹا پر 200،000 اور کوکو چان پر 400،000 روپے جرمانہ عائد کیا ہے ایک معائنہ کے دوران ، ایس ایف اے کے عہدیداروں نے میعاد ختم ہونے اور بغیر لیبل لگا کھانے کی مصنوعات ، غیر محفوظ ذخیرہ کرنے کی جگہوں اور ناقص حفظان صحت کو پایا۔ عملدرآمد کے لئے سات دن کی ڈیڈ لائن کے ساتھ ، دونوں ریستورانوں کو ’بہتری کے نوٹسز‘ جاری کردیئے گئے ہیں ریستوراں نے تبصرہ کے لئے پوچھ گچھ کا جواب نہیں دیا ہے۔

  • سندھ میں کرونا کی کیا صورتحال؟ وزیر اعلی سندھ خود میدان میں آ گئے

    سندھ میں کرونا کی کیا صورتحال؟ وزیر اعلی سندھ خود میدان میں آ گئے

    کراچی: سندھ حکومت کا سی این جی اسٹیشنز، ایل پی جی اور صوبے کےاندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف بڑا فیصلہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک ٹرانسپورٹ کو سی این جی، ایل پی جی فراہم کرنے والی سی این جی اسٹیشنز کےخلاف کارروائی کا حکم دیدیا جو سی این جی اسٹیشنز انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کو سی این جی فراہم کر رہی ہیں انکےخلاف کارروائی کریں، متعلقہ اداروں کو خط پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول وینز کو سی این جی اور ایل پی جی فراہم کرنا غیر قانونی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ ایل پی جی استعمال کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے محکمہ ٹرانسپورٹ کا ٹریفک، موٹروی پولیس اور افسران کو خط اسکول وینز، بسز, کوچز، رکشہ اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی، ایل پی جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی ہے، ترجمان

  • KoRangi Sanati area ky qarib firing ka waqiya sahafi producer TAHIR  zakhmi

    KoRangi Sanati area ky qarib firing ka waqiya sahafi producer TAHIR zakhmi

    کراچی:کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے گودام چورنگی لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ کراچی۔ فائرنگ کے نتیجے میں اب تک ٹی وی چینل کے پروگرام پروڈیوسر طاہر زخمی،ایس ایس پی کورنگی کراچی۔ٹی وی پروڈیوسر خاتون کے ساتھ بینک سے رقم نکلوا کر کار میں جارہے تھے،ایس ایس پی کورنگی کراچی۔نامعلوم ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی تو طاہر نے گاڑی میں سے فائرنگ کر دی،ایس ایس پی کورنگی کراچی۔ڈاکووں کی فائرنگ سے پروڈیوسر طاہر زخمی ہو گئے،ایس ایس پی کورنگی کراچی۔پولیس کو جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 6 خول ملے ہیں،ایس ایس پی کورنگی کراچی۔ ٹی وی پروڈیوسر پر فائرنگ کا آئی جی سندھ نے بھی نوٹس لے لیا
    کراچی۔ایس ایس پی کورنگی سے واقعہ کی تفصیلات طلب

  • چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن پر سندھ کے عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے سید ناصر حسین شاہ

    چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن پر سندھ کے عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے سید ناصر حسین شاہ

    چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن پر سندھ کے عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔سید نا صر حسین شاہ عوام نے پیپلز پارٹی کو سانگھڑ، ملیر اور عمر کوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا مینڈیٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا ہے۔صو با ئی وزیر اطلا ت سندھ کراچی(17 فروری۔ صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن پر سندھ کی عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو سانگھڑ، ملیر اور عمر کوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا مینڈیٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا ہے۔ تھر پارکر میں قومی اسمبلی کے ہو نے والے ضمنی انتخاب میں بھی پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہو ں نے کہاکہ 2018 کے عام انتخابات کے مقابلے میں ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں بہت زیادہ کمی ہوئی ہے۔ 2018 کے انتخابات میں خان صاحب نے عوام کو ماموں بنایا تھا، لوگوں سے جھوٹے وعدے کئے گئے، تبدیلی سرکار اور نئے پاکستان کے خواب دکھائے گئے۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ نے کہا ہے کہ لوگوں نے دیکھا کہ نئے پاکستان میں تبدیلی سرکار نے لوگوں کا جینا اجیرن کیا ہوا ہے ایک وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا ،روٹی کا بندوبست کرتا ہے تو دوائی نہیں لے سکتا، بچوں کے اسکول کے اخراجات بر دا شت نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے بے روزگار کر دیا گیا ہے، گھر دینے کے بجائے بے گھر کر دیا ہے۔انہوں نے اپنے گھر تو ریگولرائز کروا دیے لیکن ہزاروں لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ضمنی انتخاب میں بھی ان کو شکست ہوئی ہے اور جے یو آئی فضل الرحمن گروپ کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے پنجاب میں آنے والے ضمنی انتخابات میں نتائج سب کے سامنے آجا ئیں گے ۔سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹ کی بات کر رہے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔اصل میں ان کو اپنے لوگوں پر اعتماد نہیں ہے جن لوگوں کو سینیٹ کے ٹکٹ دیے گئے ہیں ان پر پی ٹی آئی کے لوگوں کو شدید اعتراضات ہیں کہ یہ پیراشوٹرز کہاں سے آگئے ؟زیادہ تر ٹکٹ سرمایہ داروں کو دیے گئے ہیں جن کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔ملیر واقعہ پر انہوں نے کہا کہ سینکڑوں لوگوں پر مشتمل دند نا تا ہوا قافلہ پولنگ اسٹیشن پر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرتا رہا وہ پولنگ کے عمل کو سست کرنا چاہتے تھے تاکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ کم پڑیں۔ اس صورتحال پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر ملیر نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ حلیم عادل شیخ کو حلقہ بدر کیا جائے۔اس میں سندھ حکومت اور وزیر اعلی سندھ سید مرا د علی شاہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساری صورتحال کے ذمہ دار یہ خود ہیں۔ انہوں نے اسلحہ کی نمائش کی اور کیا ہتھیاروں کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں جانے کی اجازت ہے؟ حلیم عادل شیخ ہو یا میں ہوں یا کو ئی، قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں۔ قانون ہاتھ میں لیں گے، تو ظاہر ہے قا نو ن تو حر کت میں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملیر کے حلقے میں پیدا کی گئی صورتحال پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو حلیم عا دل شیخ اور انکے ٹو لے کو علا قہ بدر کر نے کےلئے مجبوراً انتظامیہ کو خط لکھنا پڑا ۔صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حلیم عادل شیخ پر پہلے ہی ایف آئی آرز درج تھیں اور کل کے واقعات پر بھی کیس داخل ہوا ہے انہوں نے کہا کہ کسی کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوگی ،انہیں قانونی طور پر ہر لحاظ سے تحفظ فراہم کیا جائے گا لیکن یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ کوئی قانون سے بالاتر ہو.

  • کراچی بحریہ ٹاؤن رہائشوں کے لیے بری خبر

    کراچی بحریہ ٹاؤن رہائشوں کے لیے بری خبر

    بحر یہ ٹاؤن کراچی انتظامیہ نے اپریل 2020 سے آپ کو متعر دبار بذریعہ نوٹسز اور ٹیلی فون کالز آگاہ کیا ہے کہ آپ آپنی پراپرٹی کا قبضہ (possession) حاصل نہیں کیا ہے بحر یہ ٹاؤن انتظامیہ نے possion charges اور utility connecion charges میں ٪20 (فی صد) اضافہ کردیا ہے جو کہ 15فروری 2021 سے لاگو ہونا تھا لیکن بحر یہ ٹاؤن نے اپنے معزز صارفین کی سہولت کے لیے واجبات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 01 مارچ 2021 تک توسیع کردی ہے لہزا آپ اپنے پلاٹ کا قبضہ 01 مارچ 2021 سے پہلے موجودہ واجبات ادا کر کے حاصل کر لیں ، تاکہ ٪20 اضافے سے بچ سکیں