Baaghi TV

Category: کراچی

  • ضلع کورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن: ملزمان کے نام، برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل

    ضلع کورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن: ملزمان کے نام، برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل

    2021-01-30ضلع کورنگی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

    ایس ایس پی کورنگی کی خصوصی ہدایات پر ضلع کورنگی پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں ملزمان کے خلاف مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے (22) منشیات فروش ملزمان کو مع چرس ، مضر صحت گٹکا ماوا، شراب ، سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمدگی کے گرفتار کر لیا.

    (1) تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا

    تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب پولیس کاروائیاں. مختلف پولیس کاروائیوں کے دوران چھ منشیات فروش ، ایک گٹکا ماوا فروش ، عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع مضر صحت گٹکا ماوا اور چرس برآمدگی کے گرفتار کر لیا.

    گرفتار شدہ ملزمان کا نام برآمد و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے

    (1) ملزم عمران عرف حویلی ولد شمس الدین
    (2) صادق شاہ ولد بہار شاہ
    (3) ناصر سرفراز ولد محمد سرفراز
    (4) محمد وحید ولد محمد یاسین
    (5) غلام مصطفیٰ جتوئی ولد محمد بچل
    (6) کاشف منظور ولد منظور احمد
    (7) ارباب ولد کستر خان

    برآمدگی
    (1) ملزم عمران عرف حویلی ولد شمس الدین
    120 گرام چرس

    (2) صادق شاہ ولد بہار شاہ
    ایک کلو تیار گٹکا ماوا برآمد

    (3) ناصر سرفراز ولد محمد سرفراز
    140 گرام چرس برآمد

    (4) محمد وحید ولد محمد یاسین
    125 گرام وزن چرس برآمد

    (5) غلام مصطفیٰ جتوئی ولد محمد بچل
    120 گرام وزن چرس برآمد

    (6) کاشف منظور ولد منظور احمد
    130 گرام چرس برآمد

    (7) ارباب ولد کستر خان
    155گرام وزنی چرس برآمد

    پولیس کاروائی
    گرفتار بالا ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (1) مقدمہ الزام نمبر 93/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/B

    (2) مقدمہ الزام نمبر 94/2021 بجرم دفعہ 8/A/4گٹکا ایکٹ

    (3) مقدمہ الزام نمبر 95/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/B

    (4) مقدمہ الزام نمبر 97/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/B

    (5) مقدمہ الزام نمبر 98/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/B

    (6) مقدمہ الزام نمبر 99/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/B

    (7) مقدمہ الزام نمبر 100/2021 بجرم دفعہ 6/9B درج

    گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے

    (ا) ملزم محمد کاشف کا سابقہ کریمنل ریکارڈ

    مقدمہ الزام نمبر 825/2018 بجرم دفعہ CNS6/9/B تھانہ KIA

    (ب) گرفتار ملزم ارباب ولد کستر خان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے

    ۱) مقدمہ الزام نمبر 1144/2020 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ KIA

    ۲) مقدمہ الزام نمبر 1149/2020 بجرم دفعہ SAA 23 I A تھانہ KIA

    (2) تھانہ کھوکراپار
    تھانہ کھوکراپار پولیس پارٹی نے دو مختلف پولیس کاروائیاں کرتے ہوئے. دو منشیات فروش ، عادی جرائم پیشہ ملزمہ و ملزم کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کرلیا.

    (ا) پہلی پولیس کاروائی
    تھانہ کھوکراپار پولیس پارٹی نے دو مختلف پولیس کاروائیاں کرتے ہوئے. ایک منشیات فروش ، عادی جرائم پیشہ ملزمہ کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کرلیا.

    گرفتار شدہ ملزمہ کانام و برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے ۔

    رمشا زوجہ محمّد حامد دھوبی

    برآمدگی
    (١) 255 گرام چرس برآمد
    (٢) کیش 210 روپے

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزمہ کی باقائدہ گرفتاری تھانہ کھوکراپار میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی.

    (١) مقدمہ الزام نمبر 22/2021 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹکس ایکٹ

    گرفتار شدہ بالا ملزمہ کا سابقہ کریمنل ذیل ہے.

    (١) مقدمہ الزام نمبر 397/2020 بجرم دفعہ 6/9C اینٹی نارکوٹکس ایکٹ تھانہ سعود آباد ماڈل پی ایس

    (ب) دوسری پولیس کاروائی
    تھانہ کھوکراپار پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک منشیات فروش ملزم کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کر لیا.

    گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصل ذیل ہے

    غیاس الدین ولد نظام الدین

    برآمدگی
    (١) 150 گرام چرس برآمد
    (٢) کیش 2200 روپے
    (٣) ایک عدد موبائل فون

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ کھوکراپار میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (١) مقدمہ الزام نمبر 23/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (3) تھانہ الفلاح

    تھانہ الفلاح پولیس کی کامیاب کاروائیاں. دو مختلف پولیس کاروائیوں کے دوران تین منشیات فروش ، موٹر سائیکل لفٹر ، عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع چرس و سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمدگی کے گرفتار کرلیا.

    (1) پہلی پولیس کاروائی
    تھانہ الفلاح پولیس پارٹی نے ایک کامیاب پولیس کاروائیاں کرتے ہوئے. تین منشیات فروش ، موٹر سائیکل لفٹر ، عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع چرس و سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمدگی کے گرفتار کرلیا.

    گرفتار ملزمان اس سے قبل بھی کراچی کے مختلف تھانہ جات میں اقدام قتل ، ناجائز اسلحہ برآمدگی و منشیات برآمدگی کے مقدمات میں مطلوب و گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.

    گرفتار شدہ ملزمان کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصل ذیل ہے

    (1) عبدل خالق عرف عمران سرکل ولد عبدل ستار
    (2) ناصر ولد قمر زمان

    برآمدگی
    (1) 500 گرام چرس برآمد

    (2) ایک عدد موٹر سائیکل نمبری KHQ-0168 سرقه و مطلوبہ مقدمہ الزام نمبر 21/21 بجرم دفعہ 381A تھانہ شاہ فیصل کالونی

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ الفلاح میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (1) مقدمہ الزام نمبر 43/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (2) مقدمہ الزام نمبر 21/21 بجرم دفعہ 381A تھانہ شاہ فیصل کالونی

    گرفتار بالا ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے

    گرفتار بالا ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے

    عبدل خالق ولد عبدل ستار

    (1) مقدمہ الزام نمبر 200/11 بجرم دفعہ 13D تھانہ الفلاح
    (2) مقدمہ الزام نمبر37 /13 بجرم دفعہ 23(1)A تھانہ گلبرگ
    (3) مقدمہ الزام نمبر 342/13 بجرم دفعہ 392/34 تھانہ سچل
    (4) مقدمہ الزام نمبر 343/13 ب جرم دفعہ 23(1)A تھانہ سچل
    (5) مقدمہ الزام نمبر 313/15 بجرم دفعہ 6/9/A تھانہ الفلاح
    (6) مقدمہ الزام نمبر 388/19 بجرم دفعہ 6/9A/تھانہ الفلاح

    ناصر ولد قمر زمان

    مقدمہ الزام نمبر 71/19 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ ملیر سٹی

    (2) دوسری پولیس کاروائی
    تھانہ الفلاح پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک منشیات فروش ، عادی جرائم پیشہ ملزم کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کر لیا.

    گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصل ذیل ہے

    امتیاز احمد عرف رانجھا ولد محمّد رانجھا

    برآمدگی
    (١) 130 گرام چرس برآمد
    (٢) کیش 200 روپے

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ الفلاح میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (١) مقدمہ الزام نمبر 42/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    گرفتار بالا ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے

    (١) مقدمہ الزام نمبر 199/20 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ تھانہ الفلاح

    (4) تھانہ لانڈھی
    تھانہ لانڈھی پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک گٹکا ماوا فروش ملزم کو مع مضر صحت گٹکا ماوا برآمدگی کے گرفتار کر لیا.

    گرفتار ملزم تھانہ لانڈھی کی حدود زمان آباد ، 89 میں گٹکا ماوا فروخت کرتا تھا.

    گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے

    عبدالله ولد شھزاد

    برآمدگی
    (١) 26 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد
    (٢) ایک عدد موبائل فون
    (٣) کیش 160 روپے برآمد

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ لانڈھی میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے .

    (١) مقدمہ الزام نمبر 53/2021 بجرم دفعہ 4/8 A گٹکا ماوا ایکٹ

    (5) تھانہ سعود آباد ماڈل پی ایس
    تھانہ سعود آباد ماڈل پی ایس پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک منشیات فروش ملزم کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کر لیا- گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصل ذیل ہے

    محمّد اسلم ولد رفیق احمد خان

    برآمدگی
    130 گرام چرس برآمد

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ سعود آباد ماڈل پی ایس میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (١) مقدمہ الزام نمبر 57/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (6) تھانہ زمان ٹاون
    تھانہ زمان ٹاون پولیس پارٹی نے مختلف پولیس کاروائیاں کرتے ہوئے. چار منشیات فروش ملزمان کو مع چرس و موٹر سائیکل برآمدگی کے گرفتار کرلیا- گرفتار شدہ ملزمان کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصل ذیل ہے:

    (1) نور افسر ولد شاہ عالم
    (2) اطہر حسین ولد فدا حسین
    (3) ظفر علی ولد سفر
    (4) امیر بخش

    برآمدگی
    نور افسر ولد شاہ عالم
    130 گرام چرس برآمد

    اطہر حسین ولد فدا حسین
    120 گرام چرس برآمد

    ظفر علی ولد سفر
    110 گرام چرس برآمد

    امیر بخش
    120 گرام چرس برآمد اور ایک عدد موٹر سائیکل نمبری KKA-8653

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ زمان ٹاون میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (1) مقدمہ الزام نمبر 68/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (2) مقدمہ الزام نمبر 69/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (3) مقدمہ الزام نمبر 70/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (4) مقدمہ الزام نمبر 60/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (7) تھانہ عوامی کالونی
    تھانہ عوامی کالونی پولیس پارٹی ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک شراب فروش ملزم کو مع تین بوتل شراب برآمدگی کے گرفتار کرلیا.

    دوران کاروائی ملزم ایک ساتھی بنام عبدل سلیم ولد عبدل سلام فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جسکی تلاش جاری ہے.

    گرفتار شدہ ملزم کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصل ذیل ہے

    شہزاد ولد خورشید مسیح

    برآمدگی
    تین بوتل شراب برآمد

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ عوامی کالونی میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (1) مقدمہ الزام نمبر 68/2021 بجرم دفعہ 3/4 Ord ایکٹ

    گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے

    (1) مقدمہ الزام نمبر 335/19 بجرم دفعہ 3/4 Ord ایکٹ تھانہ عوامی کالونی

    (8) تھانہ شاہ فیصل کالونی
    تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس پارٹی نے ایک کامیاب پولیس کاروائی کرتے ہوئے. دو منشیات فروش عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کرلیا.

    گرفتار شدہ ملزمان کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصل ذیل ہے

    (1) راحیل عرف مما ولد عبدل قدیر
    (2) احمد علی عرف فوجی ولد باسط علی

    برآمدگی
    230 گرام چرس برآمد

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ شاہ فیصل کالونی میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.

    (1) مقدمہ الزام نمبر 94/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    (1) مقدمہ الزام نمبر 95/2021 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ

    گرفتار بالا ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے

    (1) راحیل عرف مما ولد عبدل قدیر
    (1) مقدمہ الزام نمبر 427/20 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ تھانہ شاہ فیصل کالونی

    (9) تھانہ کورنگی
    تھانہ کورنگی پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک منشیات فروش ، عادی جرائم پیشہ ملزم کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کرلیا- گرفتار شدہ ملزم کانام و برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے ۔

    زاہد ولد امیر حسین

    برآمدگی
    140 گرام چرس برآمد

    پولیس کاروائی
    گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقائدہ گرفتاری تھانہ کورنگی میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی.

    (١) مقدمہ الزام نمبر 62/2021 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹکس ایکٹ

    گرفتار شدہ بالا ملزم کا سابقہ کریمنل ذیل ہے.

    (١) مقدمہ الزام نمبر 49/2020 بجرم دفعہ 6/9A اینٹی نارکوٹکس ایکٹ تھانہ کورنگی

    گرفتار شدہ بالا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

  • ناقص اورغیرمعیاری پٹرول کی فروخت  جاری،

    ناقص اورغیرمعیاری پٹرول کی فروخت جاری،

    شجاع آباد، شہر اورگردنواح میں ناقص اورغیرمعیاری پٹرول کی فروخت جاری جگہ جگہ منی پٹرول پمپوں پرغیر معیاری اور ناقص پٹرول کی فروخت جاری عوام کی گاڑیاں کھٹارا ہونے لگی ایرانی پٹرول کی کھلے عام فروخت دھرڑلے سے جاری وساری ہے۔ مضافات میں لگے غیر قانونی منی پیڑول پمپس پمپ مالکان مقرر کردہ نرخوں سے زیادہ قیمت وصول کرنے کے ساتھ ساتھ ناپ تول کے پیمانوں میں بھی ہیرا پھیری کر کے شہریوں کو لوٹنے لگے۔ متعلقہ محکمہ بھی خاموش دکھائی دینے لگا شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سے کاروائی کا مطالبہ

    تفصیلات کے مطابق شجاع آباد شہر کے شہری محمد عمران عرف غنی عبدالوحید عرف ببلی فرقان احمد ودیگر شہریوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شجاع آباد شہر اور گردونواح مضافات میں سیکڑوں غیر قانونی منی پٹرول پمپوں پر ناقص اور غیر معیاری پٹرول مقررکردہ نرخ سے زیادہ قیمت پر فروخت ھونےلگا منی پٹرول پمپ مالکان کھلے عام ایرانی ناقص اور غیر معیاری پٹرول پیمانہ جات میں بھی ہیراپھیری کرکےعوام کولوٹنے لگےناقص اورغیرمعیاری پیٹرول سےگاڑیاں کھٹارہ ھونےلگی ان غیر معیاری ناقص اور ایرانی ڈیزل اور پیٹرول فروخت کرنے والے منی پٹرول پمپس مالکان کے خلاف متعلقہ محکمہ بھی کارروائی کرنے میں بے بس دکھائی دیتے نظر آنے لگا۔لکشمی کا کمال یا پھر با اثر شخصیات۔ شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سے ان منی پٹرول پمپس مالکان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    رپورٹ رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

  • کراچی روئی کے گودام میں آتشزدگی ، ایمرجنسی نافذ

    کراچی روئی کے گودام میں آتشزدگی ، ایمرجنسی نافذ

    کراچی: رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب روئی کے گودام میں آتشزدگی کی خبر موصول ہوئی ہے .بقول ایم ڈی واٹربورڈ ، شیرپاؤ اور لانڈھی ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے. پانی سے بھرے متعدد ٹینکر حادثہ کے مقام کی جانب روانہ کردیئے گئے ہیں، دیگر ہائیڈرنٹس کو بھی الرٹ کردیا گیا ہے. سپرنٹنڈنگ انجینئر ہائیڈرنٹس سیل کو بھی عملےسمیت جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کردی ہے. ایم ڈی واٹربورڈکے مطابق آگ پر قابو پائے جانے تک فائربریگیڈ کو بلامعاوضہ پانی کی فراہمی جاری رہے گی.

  • جماعت اسلامی کا کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان!

    جماعت اسلامی کا کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان!

    جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک کےتحت 30 جنوری کو 50 مقامات پر دھرنے دیے جائیں گے۔ دھرنوں کی تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ حقوق کراچی کی اس تقریب میں ٗحافظ نعیم الرحمن ودیگر رہنما خطاب کریں گے۔ کراچی میں کیے جانے والے یہ دھرنے شام 4 بجے سے شروع کیئے جایئں گے اور رات گئے تک جاری رہیں گے۔ دھرنے شہر بھر کے تمام اضلاع میں دیے جائیں گے،ترجمان جماعت اسلامی۔

    ضلع وسطی میں ڈالمن مال حیدری،امتیاز اسٹور ناظم آباد،ناگن چورنگی، ودیگرعلاقےاس دھرنے میں شامل ہوں گے۔ کراچی دھرنے میں شمالی4.Kچورنگی،سرجانی ٹاون،نارتھ کراچی،الآصف اسکوائر سہراب گوٹھ بھی شامل ہیں۔ ضلع شرقی میں ملینیم شاپنگ مال جوہر موڑ،جوہر چورنگی،صفورہ چوک،ودیگر علاقے شامل ہوں گے۔ ڈسکو بیکری گلشن اور یس کے علاوہ اقبال،یونیورسٹی روڈ حسن اسکوائر، ضلع جنوبی میں ماڑی پور روڈ،لیاری نزد غلامان عباس اسکول،گارڈن،آگرہ تاج،ودیگر ، ضلع غربی میں اورنگی ٹاؤن5نمبر،شیل پیٹرول پمپ فقیرکالونی ودیگر مقامات پر دھرنے دیے جائینگے۔ ضلع ملیر میں اسپتال چورنگی،بھینس کالونی، ڈی سی آفس،لعل آباد موڑ،سمیت مختلف مقامات پر اور شاہراہ قائدین نزد نورانی کباب،لسبیلہ چوک،پرانی سبزی منڈی شاہ ژوب ہوٹل پر بھی دھرنا دیا جائیگا۔

    یہ دھرنے کراچی میں پیپلزپارٹی کی صوباٰئی حکومت کی بدانتظامی اور وفاقی حکومت کی کراچی کے مسائل سے مسلسل کنارہ کشی اختیار کیے جانے کے خلاف دیے جائیں گے۔

  • میرے پاس نیب سے متعلق بہت شکایات،سلیم مانڈوی والا نیب پر پھر برس پڑے

    میرے پاس نیب سے متعلق بہت شکایات،سلیم مانڈوی والا نیب پر پھر برس پڑے

    میرے پاس نیب سے متعلق بہت شکایات،سلیم مانڈوی والا نیب پر پھر برس پڑے

    ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمبرز کو دیگر ممالک کی طرح یہاں اہمیت نہیں دی جاتی،ہر اجلاس میں چیمبرز کے لوگ شامل ہونے چاہیئں،

    سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ تجاویز دیں حکومت سندھ سے منظور کراؤں گا، پارکوں سے متعلق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کراؤں گا ،کراچی چیمبر پہل کرے ،معاملات کو باہمی حل کریں گے،میرے پاس نیب سے متعلق بہت شکایات آتی ہیں نیب کو پرائیوٹ سیکٹرکی طرف نہیں آنا چاہیے نیب کی مداخلت پرنہ کوئی خریدوفرخت کرے گا نہ پیسے بینک میں رکھے گا،پرائیوٹ سیکٹرمیں نیب کی مداخلت پرلوگ ٹریڈنگ اکاؤنٹ بند کردیں گے،

    سب کام نیب نے کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کردیں؟ سلیم مانڈوی والا

    وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا

    استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

    پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

    نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

    سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

    سلیم مانڈوی والا کا مزید کہنا تھا کہ بینکوں کے صدور بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں ،اگر چھولے والے کا اکاؤنٹ ہے تو نیب کو کیا لینا دینا،میرا صرف یہ کہنا ہے نیب بزنس کے دائرہ کار سے نکلے ،پرائیوٹ سیکٹرکو نوٹس پر چیئرمین نیب کو بتا چکا ہوں ،جی آئی ڈی سی کا معاملے کوحل کیااوراس پرعمل درآمد کروایا،آصف زرداری نے کہا کہ میں نے کب کہا کچرا نہ اٹھاؤ سڑکیں نہ بناؤ

    سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

    کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

    سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

    سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

    سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

    اپوزیشن دیکھتی رہ گئی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بڑا کام دکھا دیا

    سینیٹ الیکشن کے لئے کتنے ریٹس لگے؟ وزیراعظم نے کیا حکم دیا؟

  • ساس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

    ساس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

    ساس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدالت نے سنائی سزا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ساس کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کردی،

    سندھ ہائیکورٹ میں ساس کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے ملزم کی سزاکیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی ،ماڈل کورٹ ملیر نے ملزم کو سزائے موت اورپانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا تھا،

    پولیس کے مطابق جمشید نے فائرنگ کرکے اپنی ساس کو قتل ،اہلیہ افسانہ اورسالے فیض اللہ کو زخمی کیاتھا،سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کی اپیل مستردکرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھنے کاحکم دیدیا۔

    ملزم نے سزائے موت کی سزا کے خلاف ماڈل کورٹ کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چینلج کر رکھا تھا اور اپیل کی تھی تا ہم عدالت نے آج فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کی اپیل مسترد کر دی

  • جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی شاہینوں کی کرکٹ کے محاذ پر شاندار کامیابی

    جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی شاہینوں کی کرکٹ کے محاذ پر شاندار کامیابی

    جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، انضمام الحق۔ فوادعالم نے شاندار سنچری اسکور کی، اظہر علی کے ہمراہ ان کی پارٹنرشپ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم۔

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز انضمام الحق نے میزبان پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بابراعظم نے میچ میں بہترین کپتانی کا مظاہرہ کیا، ایک لمحے کے لیے بھی محسوس نہیں ہوا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

    انضمام الحق نے کہا کہ انجری کے بعد کرکٹ میں واپسی اور پھر پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی وجہ سے بابراعظم پر دباؤ تھا، ایسے میں ٹاس کی اہمیت بہت بڑھ گئی تھی مگر بابراعظم ثابت قدم رہے، ٹاس ہارنے کے باوجود پاکستان کی جانب سے بھرپور مزاحمت پر وہ بابراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ دوران میچ بابراعظم نے جو فیلڈ پوزیشن برقرار رکھی ، اس سے ان کی قائدانہ صلاحیتوں کی عکاسی ہوتی ہے۔

    سابق کپتان نے کہا کہ میچ کی پہلی اننگز میں فواد عالم نے شاندار سنچری اسکور کی، وہ یہاں کی پچ اور کنڈیشنز سے بخوبی آگاہ ہیں۔ سابق بیٹسمین نے کہا کہ فواد عالم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، وہ یہاں فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس سنچریاں بناچکے ہیں۔ انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان کی پہلی اننگز میں فواد عالم اور اظہر علی کی پارٹنرشپ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ستائیس رنز پر چار وکٹیں گنوانے کے بعد جس انداز میں ان دونوں بلے بازوں نے اپنے تجربے کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو مشکلات کے بھنور سے نکالا وہ قابل ستائش ہے۔

    لیجنڈری بیٹسمین نے مزید کہا کہ مشکل کنڈیشنز میں تجربہ کار کھلاڑی اپنی قابلیت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہیں، فواد عالم اور اظہر علی نے بھی پاکستان کے لیے یہی کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان دونوں کی عمدہ پارٹنرشپ ہی تھی کہ جس کی وجہ سے پہلے فہیم اشرف نے 64 رنز کی اننگز کھیلی پھر حسن علی، نعمان علی اور یاسر شاہ نے بھی بہتر بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ٹیل اینڈرز کے بلے سے آنے والے ان قیمتی رنز نے میچ میں پاکستان کی پوزیشن مزید مستحکم کردی۔

    انضمام الحق کا کہنا ہے کہ اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ کے دوران ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے پر وہ نعمان علی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ڈومیسٹک کرکٹ میں انہی کنڈیشنز پر مسلسل وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے نعمان علی دوران ڈیبیو بہت پراعتماد نظر آئے۔ انہوں نے ایک مخصوص لائن پر مستقل باؤلنگ کی، جس سے حریف بلے بازوں نے غلطی کرکے وکٹیں گنوائیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستان کو اوپننگ بیٹنگ کا مسئلہ حل کرنا ہوگا، وہ اس حق میں ہیں کہ ان دونوں اوپنرز عابدعلی اور عمران بٹ کو مزید موقع دیا جائے، عابد علی پاکستان میں لمبے رنز کرنے کا ہنر جانتے ہیں جبکہ عمران بٹ نے ابھی ایک ہی میچ کھیلے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ بلاشبہ کراچی کی پچ بیٹنگ کے لیے زیادہ سازگار نہیں تھی مگر ہمارے اوپنرز کو رنز کرنے ہوں گے تاکہ آئندہ میچز میں مڈل آرڈر بیٹنگ لائن اپ پر دباؤ کم ہو۔

  • بختاور بھٹو زرداری محمود چوہدری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ،شادی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

    بختاور بھٹو زرداری محمود چوہدری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ،شادی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

    سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چوہدری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

    باغی ٹی وی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلالو بھٹو زرداری کی ہمشیرہ نختاور بھٹو زرداری بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستانی نژاد دبئی کے صنعت کار محمود چوہدری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

    بختاور بھٹو نے اپنی زندگی کے اس بڑے دن ڈیزائنر وردہ سلیم کا گولڈن عروسی جوڑا زیب تن کیا اور ساتھ ہیروں کے ہار کا انتخاب کیا۔

    دلہن بختاور بھٹو کے عروسی جوڑے کو دیکھ کر بینظیر کے چاہنے والوں کو انہی کا خیال آیا اور جب اُن کی تصاویر کو دیکھا گیا تو جوڑوں کے رنگ میں مماثلت نظر آئی۔

    بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے موقع پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بختاور بھٹو ویڈنگ ٹقپ ٹرینڈ پر جس میں مداحوں کی جانب سے بختاور کے لئےنیک خواہشات کااظہار کیا جا رہا ہے اور ان کی زندگی کی شروعات کے لئے دعائیں دی جا رہی ہیں –

  • کراچی  میں  عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار، شہری پریشان

    کراچی میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار، شہری پریشان

    کراچی کے علاقے لانڈھی اور کورنگی میں واقع کلینکس میں عطائی ڈاکٹروں نے عام شہریوں کو شفا کے بجائے مہلک امراض میں مبتلا کرنا شروع کردیا ہے۔علاقے میں قائم کلینکس میں جعلی ڈگری والے ڈاکٹر متعدد کلینکس میں کام کرہے ہیں ۔ آپریشن ہوں یا سرجری، زکام ہویا کینسر، یہ عام شہریوں کو جانی اور مالی نقصان پہنچا رہے ہیں۔
    علاقے کے عوام نے وہاں تعینات ٹی ایچ او اور صوبائی محکمہ صحت کے افسران کی ڈگریاں بھی چیک کروانے کا مطالبہ صوبائی وزیر صحت اور وزیراعلی سندھ سے کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کم از کم اس مہنگائی کے دور میں ہمیں چین سے سہی علاج کروانے کی سہولت ہی مہیا کردیں۔ علاقے میں متعدد میٹرنیٹی ہوم بھی عطائی ڈاکٹروں کے اڈے بنے ہوئے ہیں۔ بیش بہا خواتین متاثر ہو چکی ہیں۔
    عوام کا مطالبہ ہے کہ حکومت کو اس مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر درست کرنا ہوگا اس سے قبل مزید شہریوں کو نشانہ بنایا جائے۔

  • کراچی میں رینجرز کا ایک اور معرکہ، انتہائی مطلوب ڈکییت گرفتار

    کراچی میں رینجرز کا ایک اور معرکہ، انتہائی مطلوب ڈکییت گرفتار

    کراچی۔ رینجرز کی کامیاب کاروائی،انتہائی مطلوب دو ڈکیت گرفتار،ترجمان۔ ملزمان میں مصطفی خان اور عمران عرف مراد شامل،ترجمان
    دونوں ملزمان نے 29 دسمبر 2020 کو قصبہ کالونی میں واقع نائی کی دکان لوٹی،ترجمان ملزمان نائی کی دکان سے 4 موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوئے تھے،ترجمان واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی،ترجمان فوٹیج میں ملزمان کو با آسانی شناخت کیا جا سکتا ہے،ترجمان

    گرفتار ملزمان نے گزشتہ دو ماہ کے دوران شہریوں سے 80 ہزار سے زائد نقدی اور متعدد موبائل فونز چھینے،ترجمان ملزم مصطفی خان پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے،ترجمان