لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپگینڈہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاسم خان کا سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس کیے کئے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا۔ عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہیں۔ چیف جسٹس قاسم خان نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کے سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہےاور ایف آئی اے سمیت کسی ایجنسی نے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔ عدالت ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرے۔
Category: لاہور
-

گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر سماعت
لاہور ہائی کورٹ میں گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پرائیوٹ سوسائٹیز کے بارے اعلی سطع کمیٹی کے اجرا کے لیے آرڈیننس کے ہر پہلو پر غورو فکر کرکے خامیاں دور کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے عدالت میں یقین دہانی کرائی کہ اس سال لاہور کے چاروں اطراف میں قبرستان بنانے کے لیے پی سی ون جاری کر دیا جائے گا۔ عدالت نے پرائیوٹ ہاوسنگ سوسائٹیز کی طرف سے پلاٹوں کی بار بار الاٹمنٹ پر سرکاری وکیل کو معاونت کی ہدایت کردی۔ اویس خالد عدالتی معاون نے کہا کے اگر کوئی سوسائٹی ایک پلاٹ کو بار بار الات کرے تو کاروائی کے لیے قانون موجود ہے۔ عدالت نے چیرمین ایل ڈی اے کی رپورٹ پر عدالتی معاون کو معاونت کی ہدایت کردی۔ وکیل درخواستگزار نے کہا کہ چیرمین ایل ڈی اے نے عدالتی حکم پر جو رپورٹ پیش کی ہے اس پر اعتراض داخل کیا ہے اور چیرمین ایل ڈی اے کی رپورٹ حقائق کے برعکس ہے۔ جس کے جواب میں چیف جسٹس نے کہا کے اگر رپورت حقائق کے برعکس ہوئی تو قانون خود حرکت کرے گا۔ عدالت کے حکم پر چیف سیکرٹری پنجاب پیش ہوئے تھے اور اُنہو نے بتایا کے عدالت کے حکم پر اعلی سطع کمیٹی کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ جس پر عدالت نے کہا کے یہ بہت بڑا مافیا ہے۔اس آرڈیننس میں کوئی کمزور پہلو نہ ہو جس سے یہ مافیا فائدہ لے سکے۔ دستاویزات کی پروفینگ ایسی ہو کہ اس میں کمزور پہلو نہ ہو۔ اس آرڈیننس کو اچھی طرح چیک کرکے رپورٹ دیں اور اگر کوئی پرائیوٹ سوسائٹیز کوئی پلاٹ آلاٹ کرے تو اسکی رجسٹریشن ہونا چاہے۔ مجھے اس بار اگاہ کریں اور معاونت کریں۔ عدالت کو ٹی ایم ایز سے منظور کردہ ہاوسنگ سوسائٹیز کی لسٹ فراہم کر دی گئی ہے۔ عدالت نے حکومتی اعلی سطع کمیٹی کے ٹی او ار طلب کر رکھے ہیں۔ گزشتہ سماعت پر سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ آیل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے 45 افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔ گزشتہ سماعت پر چیف سیکرٹری پنجاب نے عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیز کے معاملہ پر وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ پورے پنجاب مین 5 ہزار غیر قانونی سوسائیٹز کی نشاندہی ہوئی ہے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو حکم دیا کہ اگر گرین لینڈ پر کوئی نئی سوسائٹی بنائی گئی ہے تو اسکو گرا دیں۔ عدالت کے حکم پر چیف سیکرٹری، سیکرٹری، ہاوسنگ اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب پیش ہوئے تھے۔ عدالت نے گرین لینڈ پر قائم ہاوسنگ سوسائٹیز کی سکروٹی کی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے اس معاملہ پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔ یہ کمیشن ایسی سوسائٹیز کا ڈیٹاسوسائیٹی بنانے کا طریقہ اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے کی بابت اپنے رپورٹ مرتب کرکے عدالت میں پیش کرے گا ۔گزشتہ سماعت پر عدالت میں ایل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے افسران کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ سماعت پر سرکاری وکیل نے لاہور کے چاروں اطراف پر 50 ایکڑ اراضی پر قبرستان بنانے کے لیے مہلت طلب کی تھی۔ گزشتہ سماعت پر ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے مہلت طلب کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم پر ہاوسنگ سوسائٹیز کی منظوری کے لیے اعلی سطع کمیٹی بنائی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز سماعت پر سرکاری وکیل نے عدالت کو اگاہ کیا کہ وزیر قانون پنجاب کو اس اعلی سطع کمیٹی کا سربراہ بنایا جا رہا ہے اسکے لیے کام ہو رہا ہے مہلت دی جائے۔ گزشتہ سماعت پر درخواستگزار کے وکیل نے بتایا کہ عدالت کے حکم کے برعکس گرین بیلٹ پر ہاوسنگ سوسائٹیز بنائی جا رہیں ہیں۔ اشتہار چلائے جا رہے ہیں۔ عدالت کے حکم کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ عدالت نے ایل ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے افسران اور ملازمین کا معاملہ وزیر اعلی پنجاب اور وائس چیئرمین ایل ڈی اے کو بھجواتے ہوئے دوبارا کاروائی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ عدالت نے اس معاملہ پر حکومت پنجاب کو اعلی سطع کمیٹی بنانے کی ہدایت کررکھی ہے۔ عدالت نے ایمنسٹی سکیم پر عمل درآمد روکنے کے اپنے حکم میں بھی توسیع کر رکھی ہے۔ گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے آیل ڈی اے اور واٹر کمیشن کو چہیتے لوگوں کو نوازنے پر برہمی کا اظہار کیا تھا۔ گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ بادی النظر میں پردے کے پیچھے اس مافیا کو بچایا جا رہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر ایل ڈی اے کے وکیل نے عدالت کا اگاہ کیا تھا کہ ان سوسائٹیز کی اراضی کی خرید و فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔ گزشتہ روز سماعت پر ایل ڈی اے کے وکیل نے عدالت کا اگاہ کیا تھا کہ ان غیر قانونی سوسائیٹز سے ایک ارب کے واٹر چارجز وصول کئے گئے ہیں۔ گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس نے قرار دیا تھا کہ قانون کے تحت گرین بیلٹ پر ہاوسنگ سوسائٹیز بن نہین سکتیں۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ بادی النظر میں ایل ڈی اے کے نالائقوں کی وجہ سے ان سوسائٹیز میں لاکھوں گھر بن چکے ہیں۔ چیف جسٹس محمد قاسم خان نے صحافی مبشر الماس کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ عدالت نے قرار دیا تھا کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے سانس لینا مشکل ہوگیا ہے۔ چیف جسٹس نے قرار دیا تھا اگر ہم نے اس شہر کو بچانے کیلیئے کوشش نہ کی تو آئندہ نسلیں ہمیں معاف نہین کریں گی۔ عدالت نے درخواست پر مزید سماعت 14 اپریل تک ملتوی کر دی۔
-

سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپیگنڈہ،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپیگنڈہ،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپیگنڈہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
چیف جسٹس قاسم خان نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کر لیا،عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا چیف جسٹس قاسم خان نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے ایف آئی اے سمیت کسی ایجنسی نے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی عدالت ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرے
سموگ کے خاتمے کے لئے وزیراعظم عمران خان کا پنجاب حکومت کو بڑا حکم
10 دسمبر تک یہ کام نہ کیا تو وزیراعلیٰ کو طلب کریں گے، لاہور ہائیکورٹ برہم
پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا،ملزم کو کتنی سزا سنائی گئی؟ اہم خبر
سائبر کرائمز میں ملوث کتنے افراد گرفتار اور کتنے مقدمات کا فیصلہ سنایا گیا؟ ایف آئی اے نے بتا دیا
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
-

ن لیگی رہنما کیخلاف کیس، سرکاری وکیل نے کی مہلت طلب
ن لیگی رہنما کیخلاف کیس، سرکاری وکیل نے کی مہلت طلب
لاہور ہائی کورٹ میں ن لیگ کے رہنما افضل کھوکھر کی انٹی کرپشن کے نوٹس ، حراساں کرنے اور ممکنہ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئیعدالت نے درخواست پر سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی ۔ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عبدالعزیزاعوان نے مہلت طلب کی۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ کرونا کی بنا پر درخواستگزار اور دیگر دو گواہان کو آنٹی کرپشن نے طلب نہیں کیا ۔درخواستگزار کے وکیل غلام سرور سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کی بنا پر پیش نہیں ہوئے عدالت نے تاحکم ثانی درخواستگزار کی گرفتاری اور ممکنہ تادیبی کاروائی کرنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں بھی توسیع کر دی ۔عدالت نے انٹی کرپشن کو درخواست گزار کے خلاف انکوائری جاری رکھنے کی اجازت دے رکھی ہے
گزشتہ سماعت پر حکومت پنجاب کے وکیل ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عبدالعزیزاعوان نے درخواست کی مخالفت کی اور درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کر دیا تھا ۔ سرکاری وکیل نے کہا تھا کہ درخواستگزار انکوائری میں شامل نہیں ہوا ۔اور دھمکی دے رہا ہے وکیل درخواست گزار نے کہا کہ درخواستگزار خود انکوائری میں شامل ہوا ۔ میں سابق دور حکومت میں پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کا سربراہ تھا۔سپریم کورٹ کےحکم پر نیب معاملہ کی انکوائری کر چکا ہے ۔اب انٹی کرپشن نے پنجاب کے 32 ماڈل بازار میں مالی بدعنوانیون کے مبینہ الزامات پر پھر طلبی کے نوٹس دے دیے ہیں ان ماڈل بازاروں میں تمام تقرریاں اور تعنیاتیاں قواعد و ضوابط کے تحت ہوئیں ۔اس بارے آڈٹ رپورٹ میں کسی قسم کی مالی بدعنوانیان کا الزام نہیں لگایا گیا ۔اسی الزامات پر ایف آئی اے بھی انکوائری کر رہا ہے اسی معاملہ پر اب تک تین انکوائریوں میں وہ پیش ہو چکا ہے ۔12 ایف آئی ار اب تک درج ہو چکی ہیں ۔اب دوبارہ انٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس دے دیے ہیں ۔معاملہ اب بھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے
چیف جسٹس قاسم خان نے این اے 136 لاہور سے ایم این اے افضل کھوکھر کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کی طرف سے غلام سرور نہنگ ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔درخواست میں یوم سیکرٹری پنجاب ۔ڈی جی انٹی کرپشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواستگزار کا تعلق حکمران مخالف جماعت سے ہے ۔وہ اپوزیشن کی پی ڈی ایم تحریک کا سرگرم کارکن ہے۔ حکمران کے ایماء پر اپوزیشن راہنماؤں اور کارکنون کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔درخواستگزار کے خلاف سیاسی بنیادوں پر نیب اور انٹی کرپشن میں انکوائری شروع کر دی گئی ۔سپریم کورٹ کے حکم پر انٹی کرپشن نے انکے خلاف انکوائری شروع کر دی ۔
انٹی کرپشن حکام سیاسی بنیادوں پر اسکے خلاف انکوائری کر رہے ہیں ۔اسکو ناجائز تنگ اور حراسان کیا جا رہا ہے۔ انٹی کرپشن نے اسکو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا ہے ۔اسکو خدشہ ہے کہ پی ڈی ایم تحریک میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے اسکو گرفتار کر لیا جائے گا ۔عدالت انٹی کرپشن کی طلبی کے نوٹس کو غیر قانونی قرار دے عدالت اسکو کو ناجائز تنگ اور حراساں کرنے سے روکنے کا حکم دےعدالت اسکو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے . -

پنجاب میں کورونا وائرس کے 2823 نئے کیسز سامنے آگئے
ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کے پنجاب میں کورونا وائرس کے 2823 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں اور لاہور میں سب سے زیادہ کورونا کے 1725 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی کرونا کے کیسز سامنے آئے ہیں جس میں بھکر 4، ساہیوال 20، پاکپتن 4 اور اوکاڑہ میں 12 کیس سامنے آئے، اس کے علاوہ سرگودھا 56، میانوالی 5، خوشاب 56، بہاولنگر 7، بہاولپور 25، لودھراں میں 14 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فیصل آباد 188، چنیوٹ 3، ٹوبہ ٹیک سنگھ 44، جھنگ 8، رحیم یارخان میں 31 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ننکانہ 5، قصور 14، شیخوپورہ 64، راولپنڈی 149 اور جہلم میں 6 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے۔ اٹک 3، چکوال 4، مظفرگڑھ ایک، حافظ آباد 13، گوجرانوالہ میں 89 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سیالکوٹ 85، نارووال 5، گجرات 33، منڈی بہاءالدین 14، ملتان میں 124 کیسز رپورٹ خانیوال 6، راجن پور، لیہ، ڈی جی خان میں ایک ایک، وہاڑی میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-

شہباز شریف کی درخواست ضمانت، نیب سے جواب طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،
لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے درخواست پرسماعت کی،عدالت نے شہبازشریف کی درخواست پرنیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیااور سماعت 13 اپریل تک ملتوی کردی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر ہو چکا ہے اور ٹرائل جاری ہے ،کوئی ٹرانزیکشن شہباز شریف کے نام پر نہیں ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کہا گیا کہ کئی ماہ سے جیل میں قید ہوں، تمام ریکارڈ نیب کے پاس ہے،نیب نے ریکوری نہیں کرنی، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے ۔
شہباز شریف نے قانونی ٹیم کو ضمانت کا ڈرافٹ تیار کرنے کی ہدایت کی تھی ،اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، امجد پرویز اورمحمد نواز ضمانت کا ڈرافٹ تیارکیا درخواست ضمانت میں میڈیکل گراؤنڈز بھی شامل کی گئیں
شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار
جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب
شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری
شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری
شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟
شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟
شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا
سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟
واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،
-

کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا
کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئیکیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی گئی،عدالت نے نیب کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت دے دی،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ رپورٹ اور جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دی جائے،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری نیب پشاور میں بھی زیر التوا ہے، عدالت نے نیب کی استدعا قبول کرتے ہوئے نیب کو مہلت دے دی،
ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا کہ بلاول بھٹو سراج الحق سے دعا کروانے گئےتھے،داماد ایسوسی ایشن کے سوال پر کیپٹن (ر)صفدر نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اس بات کو رہنے دیں، آج رہنے دیں یونین کا سیشن ابھی نہیں ہوا، جہاں جھوٹے مقدمات وہاں عدالت انصاف دے رہی ہے، اللہ کا شکر ماہرین قانون کے پاس کیسز ہیں،
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی
مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟
"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام
بلاول میرے بھائی،عمران خاں پوسٹر پر لگی ایک تصویر،پیچھے کوئی اور ہے، کیپٹن ر صفدر
-

وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ، اہم فیصلے متوقع
وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ، اہم فیصلے متوقع
باغی ٹی وی : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کورونا وائرس سے نمٹنے سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاجائے گا
اجلاس میں عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے مزید ضروری اقدامات اٹھانے پر بھی غور کیا جائے گاصوبائی وزراء راجہ بشارت۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال،مراد راس، یاسر ہمایوں،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز، کمشنر لاہور ڈویژن،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے
اعلی عسکری حکام ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے .ڈویژنل کمشنرز بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہونگے
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اجلاس کے فیصلوں کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کریں گے -

گوجرانوالہ جلسہ کیس ، عدالت نے تمام ملزمان کو شامل تفتیش کرلیا
گوجرانوالہ جلسہ کیس ، عدالت نے تمام ملزمان کو شامل تفتیش کرلیا
باغی ٹی وی : سیشن کورٹ لاہو ر،گوجرانوالہ جلسہ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی جس میں ملزمان کیپٹن (ر) صفدر ، سیف الملکوک کھوکھر، مرزا جاوید عدالت میں پیش ہوئے. علی پرویز ملک ،مبشر جاوید اوررانا مبشر اقبال بھی سیشن کورٹ لاہور میں پیش ہوئے .
تفتیشی افسر نے مقدمہ میں ملوث تمام ملزمان کو شامل تفتیش کر لیا.کیس کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کیا. سیشن کورٹ لاہو ر نے مقدمہ کے تفتیشی افسر کو فوری طلب کر لیا . عدالت نے کہا کہ مقدمہ اورتھانہ ایک ہے،دفعات ایک جیسی ہیں ملزمان آئیں.
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا
پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟
مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا
شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟
میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ
کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
واضح رہے کہ گوجرانوالہ جلسے کے انعقاد کے سلسلے میں پی ڈی ایم انتظامیہ کے خلاف تین الگ الگ مقدمات درج کیے گئے تھے۔
پہلا مقدمہ ریلی کے دوران کورونا وائرس معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے پر درج کیا گیا تھا۔ ایف آئی آر میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خرم دستگیر خان ، محمود رشید ورک اور سلمان خالد بٹ کو نامزد کیا گیا تھاجبکہ مقدمے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی اور سڑکوں کو روکنے سے متعلق دفعات شامل کی گئیں۔
اس کے علاوہ مریم نواز ، کیپٹن (ر) صفدر ، پرویز ملک ، ملک ریاض ، سیف الملوک اور دیگر کیخلاف مقدمہ میں شاہدرہ پولیس اسٹیشن میں پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کے تحت شکایت درج کی گئی تھی۔ -

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ
پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ سامنہ آگئی۔ یومِ پاکستان اور مختلف احتجاج سمیت اہم سیکیورٹی پوائنٹس پر روزانہ 102 سے زائد پلاٹون روانہ کئے گئے۔ ڈولفِن سکواڈ کے 165، سکیورٹی ڈویژن کے 13 افسران و اہلکاروں کی فائرنگ پریکٹس کروائی گئی۔ پولیس لائنز کی سکیورٹی پر تعینات 32 اہلکاروں کو بھی فائر پریکٹس کروائی گئی۔ افسران و جوانوں کو ایم پی فائیو اور بریٹا پسٹل کے راؤنڈ فائر کروائے گئے۔ سمارٹ لاک ڈاؤن علاقوں میں پولیس لائنز سے 150 سے ذائد جوان روزانہ کی بنیاد پر تعینات۔ جوڈیشل ونگ نے 3880 ملزمان کو بحفاظت مختلف عدالتوں میں پیش کیا۔ فیملی کلیم پر بھرتی کے عمل کا آغاز کیا گیا جس میں خاتون سمیت 51 امیدواران کا جسمانی پیمائش کا امتحان لیا گیا۔ امیدواران سے کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی آسامیوں کیلئے امتحان لیا گیا۔ اہم شخصیات کی پیشی کے موقع پر 430 سے زائد اہلکاران تعینات کئے گئے۔ خواتین ملزمان کی عدالتوں میں پیشی کے دوران روزانہ 53 لیڈیز اہلکاروں نے فرائض سرانجام دیئے۔
