Baaghi TV

Category: لاہور

  • عدالت میں مریم نواز حمزہ شہباز کے گلے لگ گئیں،ویڈیو سامنے آ گئی

    عدالت میں مریم نواز حمزہ شہباز کے گلے لگ گئیں،ویڈیو سامنے آ گئی

    عدالت میں مریم نواز حمزہ شہباز کے گلے لگ گئیں،ویڈیو سامنے آ گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں

    نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازکی شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات ہوئی ہے،مریم نواز حمزہ شہباز سے گلے ملیں اور پیار دیا ،شہباز شریف نے مریم نواز کے سر پر ہاتھ رکھ کر پیار دیا

    مریم نواز کمرہ عدالت میں موجود ہیں اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازکی شہباز شریف سے مشاورت جاری ہے،

    عدالت پیشی کے موقع پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ماسک پہن رکھے تھے، مریم نواز بھی عدالت میں گئیں تو انہوں نے بھی کرونا سے بچاؤ کے لئے ماسک پہن رکھا تھا، مریم نواز شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے درمیان میں بیٹھیں

    شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

    جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

    شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

    کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

    عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

    شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

    واضح رہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے پہلی ملاقات ہے، حمزہ شہباز سے بھی مریم نواز کی کافی عرصے بعد ملاقات ہوئی ہے،  ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد کا پیغام شہباز شریف تک پہنچائیں گی، مریم نواز شہباز شریف پارٹی صدر کو پارٹی اجلاسوں بارے بھی آگاہ کریں گی

    ن لیگی رہنماؤں کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ن لیگی کارکنان بھی احتساب عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں،

    لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی. منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے ریمارکس

  • لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی. منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے ریمارکس

    لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی. منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے ریمارکس

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏شہبازشریف اوراہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی

    منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اورحمزہ شہبازکواحتساب عدالت پہنچا دیا گیا ،شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایا گیا ،جج جواد الحسن نے استفسار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کدھر ہیں؟ ‏میں نےگزشتہ سماعت پرحکم دیا تھا کہ ملزمان کو ساڑھے9 بجے پیش کیا جائے،

    شہبازشریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت کے رو برو پیش ہوئے، عدالت نے استفسار کیا کہ پولیس والوں کی طرف سے کوئی آیا؟ ایس پی سٹی کی رکاوٹوں سے متعلق رپورٹ آئی ہے؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سر کوئی رپورٹ نہیں آئی،

    https://twitter.com/sajida_waseem/status/1323128857277485057

    عدالت نے استفسار کیا کہ ہوم سیکرٹری کی رپورٹ بھی آئی ہے یا نہیں؟ لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی، وعدہ معاف گواہوں کے بیانات کی کاپیاں عدالت میں پیش کر دی گئیں

    عدالت نے رش کی وجہ سے اظہار برہمی کیا،عدالت نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ ایک حد تک افراد آنے دیں ،ایسے تو کیس کی سماعت نہیں چل سکے گی، عدالت سے سماعت مختصر وقت کے لئے ملتوی کر دی

    شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

    شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

    جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

    شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

    کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

    عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

    شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

    ن لیگی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ،مریم نواز شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گی،مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال بھی احتساب عدالت پہنچ گئے ،ن لیگی رہنماؤں کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ن لیگی کارکنان بھی احتساب عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں،

    https://twitter.com/MianAbbas_/status/1323124969937772547

    مریم نواز عدالت پہنچیں تو انہوں نے شہباز شریف سے ملاقات کی، شہباز شریف نے مریم نواز کے سر پر ہاتھ رکھ کر پیار دیا

  • لندن میں نواز شریف کے ساتھ موجود ن لیگی رہنما کے والد کیخلاف نیب انکوائری شروع

    لندن میں نواز شریف کے ساتھ موجود ن لیگی رہنما کے والد کیخلاف نیب انکوائری شروع

    لندن میں نواز شریف کے ساتھ موجود ن لیگی رہنما کے والد کیخلاف نیب انکوائری شروع

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نےسابق وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کے والد کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

    نجی ٹی وی کے مطابق شیر علی پر اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزمات ہیں،پنجاب حکومت کے 800کنال سے زائد اراضی پرائیویٹ لوگوں کو لیز پر دی گئی،حاصل کی گئی اراضی پر ٹیکسٹائل مل بنائی گئی جو بعد ازاں بند ہوگئی،

    نیب ذرائع کے مطابق شیر علی سمیت دیگر کیخلاف 26 نومبر 2019 کو شکایات موصول ہوئیں،شیر علی کیخلاف انکوائری کی منظوری چیئرمین نیب سے مانگ لی گئی چودھری شیر علی سے موقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے

    شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

    شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

    جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

    شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

    کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

    عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

    واضح‌ رہے کہ ن لیگی رہنماؤں کے خلاف نیب انکوائریز جاری ہیں، نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز، نصرت شہباز، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ، خواجہ آصف، احسن اقبال شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کئی رہنماؤں کے خلاف نیب میں کیسز چل رہے ہیں، شہباز شریف اور حمزہ شہباز جیل میں ہیں جبکہ دیگر رہنما ضمانتوں پر ہیں، نواز شریف لندن میں علاج کے لئے گئے ہیں تا ہم نواز شریف کا علاج نہیں ہو رہا انہوں نے ملک دشمن بیانیہ لندن میں بیٹھ کر اپنا لیا ہے

  • مریم نواز اپنے والد کا پیغام لیکر اہم شخصیت کو ملنے روانہ

    مریم نواز اپنے والد کا پیغام لیکر اہم شخصیت کو ملنے روانہ

    مریم نواز اپنے والد کا پیغام لیکر اہم شخصیت کو ملنے روانہ
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز جاتی امرا سے روانہ ہو گئی ہیں

    مریم نواز آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گی، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ن لیگی نائب صدرمریم نواز آج احتساب عدالت آئیں گی،مریم نواز شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گی،مریم نواز شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کریں گی ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد کا پیغام شہباز شریف تک پہنچائیں گی، مریم نواز شہباز شریف پارٹی صدر کو پارٹی اجلاسوں بارے بھی آگاہ کریں گی

    واضح رہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز دونوں جیل میں ہیں، انہیں آج عدالت پیش کیا جائے، گا، دو روز قبل ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا تھا کہ مریم نواز جلد شہباز شریف کوملنے جائیں گی

    ن لیگی رہنماؤں کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ن لیگی کارکنان بھی احتساب عدالت کے باہر پہنچ چکے ہیں،

    احتساب عدالت کے جج جواد الحسن سماعت کریں گے, عدالت نے جیل ٹرائل سے متعلق ڈی جی نیب سے جواب طلب کررکھا ہے, نصرت شہبازکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پربھی آج فیصلہ ہوگا, شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

    نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

    مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

    مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

    تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

    نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

    ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

    فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

    واضح‌ رہے کہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج ہو گئی تھی جس کے بعد نیب نے ان کو حراست میں‌ لے لیا تھا

    شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

    شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

    جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

    شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

    کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

    عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

    شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

  • آرزو اغوا یا قبول اسلام  معمہ الجھ گیا  لاہور احتجاج میں کر دی بڑی ڈیمانڈ

    آرزو اغوا یا قبول اسلام معمہ الجھ گیا لاہور احتجاج میں کر دی بڑی ڈیمانڈ

    کراچی میں 13 سالہ کر سچین بچی کے اسلام قبول کرنے کے بعد 44 سالہ شخص سے نکاح کرنے پر لاہور پریس کلب کے باہر طُلباء تنظیموں کا احتجاج کہا کہ 13 سالہ مسیحی بچی آرزو راجہ کو انصاف دو کم عمر شادی اور جبری مذہب تبدیلی نامنظور ہے-

    باغی ٹی وی: حال ہی میں کراچی میں ایک 13 سالہ بچی نے اسلام قبول کیا اور اس کا نکاح ایک 44 سالہ شخص سے کر دیا گیا جس پر چند طُلباء تنظیموں نے لاہور پرید کلب کے سامنے احتجاج کیا-


    ایک مسلم 33 سالہ خاتون نے باغی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک 13 سالہ بچی کے پاس اتنی عقل نہیں ہوتی کہ پہلے 44 سالہ شکص کو قبول کرے اور پھر ایک ایسی سچویشن بنائیں جس سے وہ اپنی مرضی سے اسلام قبول کر لے-

    باغی ٹی وی کے اینکر نے خاتون سے سوال کیا کہ بہت سے ایسے بچے ہیں جنہوں نے کم عمر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور سوفٹ وئیرز بنائے جیسے کہ ارفعہ کریم تو آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ 13 سالہ بچی فیصلہ نہیں لے سکتی-

    جس پر خاتون نے کہا کہ فیصلے کی بات نہیں مذہب تبدیل کرنا ایک بہت بڑا زندگی کا فیصلہ ہوتا ہے جس میں پہلی بات تو یہ ہے کہ میں 33 سال کی ہوں لیکن میں 10 بجے کے بعد باہر نہیں نکل لیکن یہاں پر ایک 13 سال کی بچی جس کو ایک 44 سالہ مرد نے اپنے پاس رکھا ہوا ہے اور اپنی مرضی سے اسلام قبول کروایا پاکستان میں جہاں اس معاملے میں اس حد تک جا سکتے ہیں کہ جہاں اس کے لئے قتل تک کئے جاتے ہیںتو آپ کو لگتا ہے کہ یہاں پر ایسا ماحول ہے جس میں اس نے اپنی مرضی سے مزہب تبدیل کیا ہو گا-

    آرزو راجہ نے ٹوئٹر پر بیان دیا تھا کہ اس کے گھر والے اسے تنگ کر رہے ہیں اس کے دیور کو اٹھا کر لے گئے ہیں جہاں اس کی شادی ہوئی اسے سکون سے رہنے نہیں دیا جا رہا بچی کے اس بیان کے بارے میں احتجاج میں شریک ایک شہری نے کہا کہ اس بیان کی کوئی لیگل ویلیو نہیں ہے کیونکہ وہ صرف 13 سال کی ہے ہم نے پہلے بھی دیکھا ہے کہ بیان تو بدل نہیں سکتے 13 سالہ بچے کو ڈرائیونگ لائسنس نہیں مل سکتا ووٹ نہیں ڈال سکتا تو اپ یہ کیسے یہ اسے حق دے سکتے ہیں کہ وہ اپنی شادی کا فیصلہ خود کر لے-

    شہری نے کہا کہ ہمیں اس کے مذہب تبدیل کرنے سے کوئی مسئلہ نہیں یہ اس کا اس کے خدا کے ساتھ معاملہ ہے وہ بچپن میں بھی مذہب تبدیل کر سکتی ہے اور 90 سال کی عمر میں بھی تبدیل کر سکتی ہے یہ اس کا ذاتی معامہ ہے مذہب مسئلہ نہیں یہاں احتاجا میں بھی مسلم ، سکھ ، کرسچن ، کیتھولک ہر مذہب کے لوگ آئے ہیں وہ ایک چھوٹی بچی ہے اور چھوٹی بچی کیسے 44 سالہ مرد کے ساتھ رہ سکتی ہے-

    لوگوں نے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک میں ایک قانون بن چُکا ہے کہ 18 سال سے کم بچہ ایسے شادی جیسے کریٹیکل فیصلے اناؤنس نہیں کر سکتا تھا تو پھر ان اصولوں پر عمل کیوں نہیں کیا جا تا انہوں نے کہا کہ مسئلہ مذہب کا نہیں اس سے پہلے زینب کا کیس سامنے آیا وہ مسلم بچی تھی حال ہیں ملک میں ریپ کیسز میں اضافہ دیکھا جا سکتا ہے معاشرے میں ا ن چیزوں کو ختم کرنا چاہئے کل آرزو تھی تو آگے ہماری کوئی بہن بیٹی ہو سکتی ہے-

    احتجاج میں شریک ہونے والوں نے کہا کہ یہاں مسئلہ ہندو مسلم سکھ اور عیسائی کمیونٹی کا نہیں انسانیت کا ہے ہم یہاں انسانیت کے ناطے شریک ہوئے ہیں اور پاکستان آرمی سے درخواست کرتے ہیں کہ جو اس پر قانون پاس ہوا ہے اس پر عمل کروایا جائے-

  • لاہور میں دبئی طرز کے شہر کا منصوبہ  حکومت نے بڑا ٹیکا لگا دیا حکومت ہماری لاشوں پر نیا شہر بنائے اہل علاقہ

    لاہور میں دبئی طرز کے شہر کا منصوبہ حکومت نے بڑا ٹیکا لگا دیا حکومت ہماری لاشوں پر نیا شہر بنائے اہل علاقہ

    پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے راوی ریور فرنٹ نام کے پروجیکٹ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام نے لاہور پریس کلب کے سامنے شدید احتجاج کیا کہا کہ ہم 500 سالوں سے کرول گاؤں میں آباد ہیں کسی صورت یہاں سے نہیں جائیں گے عمران خان کو نیا شہر آباد کرنے کے لئے ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا-

    باغی ٹی وی : وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں راوی کے کنارے دبئی طرز کا شہر بنانے کے لئے راوی ریور فرنٹ کے نام سے پروجیکٹ کا افتتاح کیا س پر اہل علاقہ جن کی زرعی زمینیں اس پراجیکٹ میں آ رہی ہیں اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ان کی زرعی زمینیں حکومتی نمائندوں نے جن کے ذمے ان کو ان زمینوں کے عوض پیسے دینے ہیں انہوں نے زمینوں کو بنجر کر کے ان کی قیمت کم کر دی ہے جس پر انہوں نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا-

    متاثرین نے باغی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شدید غم و غصے میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا متاثرین کا کہنا تھا کہ ہم 500 سالوں سے کرول گاؤں میں رہ رہے ہیں یہاں سے کسی صورت نہیں جائیں گے عمران خان کو نیا شہر آباد کرنے کے لئے ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا کروڑ کی زمین کا 17 لاکھ نہیں لے سکتے-

    اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ یہاں ہمارے بڑوں کی قبریں ہیں وہ بھی ہمارے سر پر رکھ دیں ایک متاثرہ شخص نے کہا کہ ان کے آباؤ اجداد میں چوہدری محمد دین نے یہ علاقہ 500 سال قبل آباد کیا تھا اس کا نام عربی زبان میں قرول رکھا گیا جو بگڑ کر کرون بن گیا انہوں نے کہا کہ ہمارے بڑے اور ہم سن 1988 تک سیلاب براداشت کرتے رہے اتنا کٹھن وقت گزار کر اب ہمیں اور ہماری نئی نسل کو پھل کھانے کو موقع ملا ہے انہوں نے کہا کہ 2 ڈھائی کروڑ کا ایک قلعہ لے کر 70 لاکھ دے رہے ہیں ہماری نئی نسل اور اتنی آبادی کہاں جائیگی-

    شہری نے جذباتی ہوتے ہوئے اور غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمیں یہ سب دیکھ کر رونا آ رہا ہے ہم اپنی جان دے دیں گے لیکن اپنی زمین نہیں چھوڑیں گے-

    لوگوں نے کہا کہ ہمارے اس ایریے کے آلو پورے پاکستان میں جاتے ہیں سبزیاں اور دودھ پورے پنجاب میں جاتا ہے اگر یہاں پر سوسائیٹیز بن گئیں تو آلو اور دودھ کہاں سے آئے گا جو کہ پورے پنجاب میں سپلائی ہوتے ہیں-

    سیکرٹری جنرل مسلم لیگ فنکشنل میاں مصطفی رشید نے بھی اس احتجاج میں حصہ لیا اور باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مبشر لقمان جیسے سینئیر دوستوں نے ہمارے احتجاج کے پہلے روز ہی ہماری رہنمائی کی بہت شکریہ مبشر بھائی-

    میاں مصطفی رشید نے مسئلے کے حوالے سے باغی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راوی ریور فرنٹ کے جتنے قانون موجودہ وزیراعظم عمران خان ، گورنر چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب قومی اسمبلی سے جو ایکٹ پاس کیا ہے اور جو اتھارٹی بنائی ہے اس سے ہم اہل علاقہ اس اتھارٹی کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں-

    انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس اتھارٹی کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گے اور انشاءاللہ ہم یہ ثابت کریں گے کہ ہمارے حقوق کے اوپر لینڈ مافیا قبضہ نہیں کر سکتے-

  • مبشر لقمان صاحب کا مشکور ہوں کہ ہماری آواز بنے ، میاں مصطفی رشید سیکرٹری جنرل مسلم لیگ فنکشنل

    مبشر لقمان صاحب کا مشکور ہوں کہ ہماری آواز بنے ، میاں مصطفی رشید سیکرٹری جنرل مسلم لیگ فنکشنل

    سیکرٹری جنرل مسلم لیگ فنکشنل میاں مصطفیٰ رشید کا کہنا ہے کہ وہ مبشر لقمان صاحب کا مشکور ہیں کہ وہ ہماری آواز بنے اور اس مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا –

    باغی ٹی وی : وزیر اعظم عمران خان نے راوی ریور فرنٹ کے نام سے پراجیکٹ کا افتتاح کیا تھا جس پر اہل علاقہ جن کی زمینیں اس پراجیکٹ میں آ رہی ہیں انہوں نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا تھا جس میں پاکستان کے سینئیر اینکر پرسن مبشر لقمان نے ان مصیبت زدہ لوگوں کی آواز بنے اور اس مشکل کی گھڑی میں غریب عوام کی رہنمائی کی-


    اس حوالے سے سیکرٹری جنرل مسلم لیگ فنکشنل میاں مصطفی رشید نے باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مبشر لقمان جیسے سینئیر دوستوں نے ہمارے احتجاج کے پہلے روز ہی ہماری رہنمائی کی بہت شکریہ مبشر بھائی-

    میاں مصطفی رشید نے مسئلے کے حوالے سے باغی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راوی ریور فرنٹ کے جتنے قانون موجودہ وزیراعظم عمران خان ، گورنر چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب قومی اسمبلی سے جو ایکٹ پاس کیا ہے اور جو اتھارٹی بنائی ہے اس سے ہم اہل علاقہ اس اتھارٹی کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہیں-

    انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس اتھارٹی کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گے اور انشاءاللہ ہم یہ ثابت کریں گے کہ ہمارے حقوق کے اوپر لینڈ مافیا قبضہ نہیں کر سکتے-

  • آپ کا بوریا بستر گول ہونے والا ہے ٹکٹ کا بندوبست کر لیں ، مریم اورنگ زیب

    آپ کا بوریا بستر گول ہونے والا ہے ٹکٹ کا بندوبست کر لیں ، مریم اورنگ زیب

    آپ کا بوریا بستر گول ہونے والا ہے ٹکٹ کا بندوبست کر لیں ، مریم اورنگ زیب

    باغی ٹی وی : مریم اورنگزیب ماڈل ٹاؤن میں میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ ووٹ چور وزیر اعظم گلگت بلتستان میں خطاب میں بھی اپوزیشن ہی نظر آتے ہیں . کبھی وزیر اعظم منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے ہیں انہیں چھوڑوں گا

    ہم نے عوام کے ساتھ مل کر کیا کرنا ہے سوچ لیا ہے. چینی باون نہیں ایک سو دس روپے کلو آٹا اسی روپے کلو عام آدمی خرید رہاہے

    ووٹ چوری کرکے آر ٹی ایس اور معیشت کو تباہ کر دیا . ملک کی گیس بجلی آٹا چوری ہو گئی .جو معیشت کا حال آپ نے ٹھیک کیا آج منفی اعشاریہ چار فیصد تک پہنچ چکی ہے. ووٹ چور نہ معیشت ٹھیک کر سکتا ہے اداروں کی طرف نہ دیکھیں . جو ووٹ چور اداروں کے پیچھے چھپ کر انکے کندھوں کو استعمال کرتا ہے

    کنٹینرز کے اوپر اور باہر بات کرتاہے افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف باتیں کیں وہ عوام دیکھ چکی ہے. ووٹ چور معیشت و روزگار ٹھیک نہیں کر سکتا

    اداروں کو کرسی بچانے کےلئے کندھےاستعمالُ کرتاہے. اپنی ناکامی نااہلیاں اداروں کو ٹھیک کرنے کی کس منہ سے بات کررہے ہیں ملک کا وزیر اعظم دہشت گردی کے متعلق بات کرتا ہے تو اس کے خلاف مقدمہ بنتاہے. وزیر داخلہ وزیر اعظم کے حکم پر دہشت گردئ، پارلیمان کو لاک ڈائون کرتاہے اس ملک کی معیشت کیسے ٹھیک ہو سکتئ ہے حکومت نے کراچی واقعہ کی رپورٹ دس روز میں دینی تھی چودہ روز ہو گئےکوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی

    دہشت گرد فاشسٹ مائنڈ سیٹ ملک پر مسلط ہے اداروں کو ٹھیک کرنے کی بات نہ کریں . وہ نیا پاکستان جس میں ووٹ آئین و قانون کی عزت ہو پوری ن لیگ انشاء اللہ نیا پاکستان بننا شروع ہو گیا ہے.آئندہ آنے والے دنوں میں دھمکی نہ دیں ہمارے ساتھ کیا ہونے جا رہاہے

    آپ کا بوریا بستر گول ہونے والا ہے ٹکٹ کا بندوبست کر لیں ساتھ کرائے کے ترجمانوں کا بھی ٹھکانہ کرلیں جس کا عوام فیصلہ کر چکی ہے
    .ایاز صادق کے خلاف محب الوطنی نے پوسٹرز لگائے ہیں . محب الوطن ایاز صادق کو سرٹیفکیٹ دئیے جارہے ہیں

    پورے مال روڈ پر مودی اور بھارت کے جھنڈے لگاتے ہیں شرم کرو . ایاز صادق محب الوطن ہے جس نے پارلیمنٹ کی آواز بند نہیں کی عزت و وقار کو وہاں نہ پہنچایا .محب الوطنی کے سرٹیفکیٹ جاری کرنا بند کریں . وزیر اعظم اداروں کے پیچھے چھپنا چھوڑ دو .عوام کی حاکمیت ووٹ اوراظہار رائے پر کمپرومائز نہیں ہوگا. آئین کے ساتھ کمپرومائز نہیں ہوگا

    آئین کو سکول و کالجز کو سلیبس کا حصہ نہیں بنایا نوازشریف کے بیانئیے کو تعلیمئ اداروں میں پھیلائیں گے. ایم ایس ایف کا ذیلی ادارہ شیر جوان ہے . مطالبہ کرتی ہو ایاز صادق کے خلاف سازش بنانے والوں کے خلاف الٹی ہو گئی اس کی تحقیقات ہونی چاہئے

    پوسٹر اجازت کے بغیر نہیں لگتا جواب دیں تحقیقات کریں مودی کی تصاویر اور بھارتی پرچم کس نے لگائی ہیں . ٹائیگر فورس کا انجام عوام کے سامنے ہے. حکومتی مشینری کو غیر فعال بناکر سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کیاجارہاہے

    نوازشریف تین بار وزیر اعظم ہیں گیارہ بڑی جماعتیں ایک ہی بات ووٹ کو عزت دو کی بات کررہی ہیں.نوازشریف پر پابندی لگانا والے پہلے عوام پر پابندی لگائیں وہی بات کررہے ہیں جو نوازشریف کررہے ہیں . کہاجارہاہے مسلم لیگ ن اور نواز شریف ریڈ لائن کراس کررہی ہیں

    ن لیگ آئینی لائنز ڈرا کررہی ہیں یہ لائن جب تک لائن ڈرا نہیں ہوں گی اس وقت عوام کی مشکلات کم نہیں ہوں گے.بلوچستان میں تدبر اور ذہنی فراست سے کردار ادا کیا .قادر بلوچ نےابھی تک باقاعدہ ن لیگ چھوڑنے اور دوسری جماعت جوائن کرنے کا اعلان نہیں کیا

    عظمی بخاری ٹاک

    معاشی دہشت گرد نے ادویات اور خوراک ختم کر دیں

    شاہ محمود قریشی کی ٹانگیں ریاست کب سے ہو گئیں

    پی ٹی آئی سے محب الوطنی سے سرٹیفکیٹ لینا ایسا ہی ہے کہ شہباز گل یا چوہان سے سچائی کا سرٹیفکیٹ مانگیں

  • ماؤں کے ننھے لخت جگر  اغوا کر کے کتنے ہی سستے داموں فروخت کرتی تھی یہ ظالم عورت

    ماؤں کے ننھے لخت جگر اغوا کر کے کتنے ہی سستے داموں فروخت کرتی تھی یہ ظالم عورت

    ماؤں کے ننھے لخت جگر اغوا کر کے کتنے ہی سستے داموں فروخت کرتی تھی یہ ظالم عورت

    باغی ٹی و ی رپورٹ کے مطابق ایک ایسی عورت کو لوگوں نے پکڑا کر پولیس کے حوالے کیا ہے جو بچے اغوا کر کے آگے بیچتی ہے . مریدکے لاہور اور ملتان سے تین بچے اغوا کر کے حیدر آباد بیچ چکی ہے ، ملتان سے تعلق رکھنے والی ملزمہ صوبیہ نے اپنے ایک بیان میں‌بتایا کہ وہ قریبا چھ ماہ سے یہ کام کر رہی ہے اور تین بچے بیچ چکی ہے . ملزمہ نے بتایا کہ وہ صرف 30 یا 35 ہزار میں بچہ آگے فروخت کر دیتی ہے. اس طرح لاہور سے دو بچے اغوا کیے وہ پچاس ہزار میں بچ دیے


    جب اس سے پوچھا گیا کہ اغوا شدہ بچے کسی کو بیچتی ہو. تو ملزمہ نے جواب دیا کہ وہ یہ بچے اپنے خاوند کو دیتی ہے وہ آگے کسی کو یہ بچے بیچتا ہے . ایک اور سوال کے جواب میں‌اس لنے بتایا کہ اس نے جو لاہور سے بچہ اٹھایاملتان چونگی سے تھا . یہاں سے اس نے بچہ اٹھا کر اپنے خاوند کو دیا اس نے آگے بیچ دیا . اسی طرح اب وہ اپنے گھناؤنے کاروبار کے لیے مرید کے شہر آئی تھی کہ یہاں سے بچہ اٹھا کر کے آگے بیچے لیکن پکڑی گئی لوگوں نے اسے پکڑلیا ، مریدکے محلے داروں نے ملزمہ پولیس کے حوالے کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

  • مریم نواز آج کریں گی  ”شیرجوان فورس“ کا آغاز

    مریم نواز آج کریں گی ”شیرجوان فورس“ کا آغاز

    مریم نواز آج کریں گی ”شیرجوان فورس“ کا آغاز

    باغی ٹی وی :پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ”شیرجوان فورس“ کے آغاز کی تقریب آج منعقد ہوگی

    شیر جوان فورس کے آغاز کی تقریب لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوگی ،مریم نوازشریف شیر جوان فورس کے آغاز کی تقریب سے خطاب کریں گی

    مریم نوازشریف شیر جوان فورس کے قیام کے اغراض ومقاصد بیان کریں گی .شیر جوان فورس نوجوانوں کی فیصلہ سازی کے عمل میں شرکت اور سیاسی شعور میں اہم کردار ادا کرے گی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لاہور ڈویژن کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی ، مئیر ، ڈپٹی مئیر اور عہدیداران کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا

    اجلاس لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں آج سہہ پہر منعقد ہوگا پارٹی قائد محمد نوازشریف وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کریں گے