Baaghi TV

Category: لاہور

  • عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

    عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ تشدد کیس میں عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی نے کہا ہے کہ مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا،

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حسان نیازی کا کہنا تھا کہ عظمیٰ تشدد کیس میں عظمی خان کا کیس لڑنے پر دوسرے فریق کی جانب سے آفرز کی جا رہی ہیں میں اعلان کرتا ہوں کہ کبھی نہیں بکوں گا اور وہ مجھے نہیں خرید سکتے، اور میں انہیں مشورہ دوں گا کہ مجھے اپروچ نہ کریں. میں نے تمام آفرز ٹھکرا دی ہیں۔ پہلے بھی کہا اور اب بھی کہہ رہا ہون‌ کہ کسی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

    حسان نیازی کا مزید کہنا تھا کہ عظمیٰ تشدد کیس کے حوالہ سے لاہور پریس کلب کے باہر آج 3 بجے احتجاج کیا جائے گا جس میں ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جائے گا

    قبل ازیں ایک ٹویٹ میں حسان نیازی نے کہا تھا کہ عظمیٰ خان تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ،ایف آئی آر میں مضبوط دفعات ہونی چاہئے تھی اس میں شیریں مزاری کردار ادا کر سکتی ہیں آپ اس کے لئے کردار ادا کریں.

    واضح رہے کہ پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی لاہور میں درج کیا گیا ہے

    اس مقدمے میں آمنہ عثمان ملک ، اورملک ریاض کی بیٹیوں کومورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ عظمیٰ خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھیں کہ آمنہ عثمان ملک اورملک ریاض کی دونوں بیٹیاں مسلح گارڈز کے ساتھ اس کے گھرمین گھس آئیں اورتشدد کرنے کے ساتھ ساتھ برا بھلا بھی کہا ، عظمیٰ خان کی طرف سے اس درخواست میں کہا گیا ہےکہ آمنہ عثمان ملک نے اسکو دھمکیاں بھی دیں ہیں

    ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملک ریاض کی بیٹیاں طاقت کے بل بوتے پرہمارے گھرآئیں اورآتے ہی ہمیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

    ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

  • ن لیگی سابق ایم پی اے کے قتل کا مقدمہ درج، شہباز شریف کا اظہار افسوس

    ن لیگی سابق ایم پی اے کے قتل کا مقدمہ درج، شہباز شریف کا اظہار افسوس

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روجھان میں مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے عاطف مزاری اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری کی فائرنگ سے جاں بحق ہ و گئے تھے، ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عاطف مزاری کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے

    مسلم لیگ ن کے راہنما سابق ایم پی اے عاطف حسین مزاری اپنے بڑے بیٹے کی ہاتھوں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو زخمی حالت میں ضلعی ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

    مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما عاطف حسین مزاری دوبار ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے جبکہ صوبائی پارلیمانی سیکٹریری محکمہ تعلیم بھی رہے ترجمان پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری نے کلاشنکوف کا برسٹ مار کر جاں بحق کیا اسکے بیٹے کے خلاف تھانہ عمر کوٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

    ترجمان پولیس کا یہ بھی کہنا ہے مقتول عاطف مزاری کا بیٹا مبینہ طور پر فاترالعقل ہے

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی اور ملک و قوم کے لئے سردار عاطف خان مزاری کی خدمات لائق تحسین ہیں،
    پارٹی، جمہوریت اور ملک کے لیے ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا

  • عظمیٰ  تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

    عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ خان تشدد کیس میں انکے وکیل حسان نیازی نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں کمزور ترین دفعات لگائی گئی ہیں

    حسان نیازی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے اس حوالہ سے مدد مانگی ہے، حسان نیازی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عظمیٰ خان تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ،ایف آئی آر میں مضبوط دفعات ہونی چاہئے تھی اس میں شیریں مزاری کردار ادا کر سکتی ہیں آپ اس کے لئے کردار ادا کریں.

    قبل ازیں حسان نیازی نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ عثمان ملک مجھے دھمکیاں دے رہا ہے جبکہ آمنہ کے والد کی جانب سے مجھے مختلف طرح کی آفرز بھی کی جارہی ہیں، ملک ریاض کی نواسی آمنہ عثمان نے ویڈیو پیغام میں میرا نام لے کر مجھے معاملے میں ملوث کرنے کی کوشش کی، ایف آئی اے سائبرکرائم سیل میں کل شکایت درج کرواؤں گا۔

    حسان نیازی نے مزید بتایا ہے کہ انہیں عثمان ملک کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات بھی موصول ہورہے ہیں جبکہ آمنہ کے والد نے انہیں کیس میں سمجھوتہ کرنے کیلئے کئی آفرز بھی کی ہیں اور میں نے تمام آفرز ٹھکرا دی ہیں۔ کسی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

    واضح رہے کہ پولیس نے کاروائی کا اعلان کرتے ہوئے ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان زوجہ ملک عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی لاہور میں درج کیا گیا ہے

    اس مقدمے میں آمنہ عثمان ملک ، اورملک ریاض کی بیٹیوں کومورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہےکہ عظمیٰ خان لاہور میں اپنی رہائش گاہ میں موجود تھیں کہ آمنہ عثمان ملک اورملک ریاض کی دونوں بیٹیاں مسلح گارڈز کے ساتھ اس کے گھرمین گھس آئیں اورتشدد کرنے کے ساتھ ساتھ برا بھلا بھی کہا ، عظمیٰ خان کی طرف سے اس درخواست میں کہا گیا ہےکہ آمنہ عثمان ملک نے اسکو دھمکیاں بھی دیں ہیں

    ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملک ریاض کی بیٹیاں طاقت کے بل بوتے پرہمارے گھرآئیں اورآتے ہی ہمیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

  • ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

    ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف اینکر پرسن عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے،

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے ٹویٹ کی جس میں اس نے کہا کہ اگر وقت ملے تو ملک ریاض کی بیٹی کی غنڈہ گردی پر بات کرنے کی ہمت کرکے دکھائیں

    جس پر اینکر پرسن عمران خان نے صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ بیٹا ملک ریاض یا اسکی بیٹی آسمان سے نہیں اترے۔ اسی ملک سے کما کر کے امیر ہوئے ہیں۔ میں انکے باپ سے لے کر نہیں کھاتا۔

    اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ رازق ہے۔ اور ہاں مجھے ویسے ہی کسی کے گھریلو جھگڑوں میں دلچسپی نہیں۔ عثمان وہاں کیا پی رہا تھا؟ یہ گند ہے جس سے گھن آتی ہے۔ اس میں ہاتھ نہ ہی ماریں تو اچھا ہے۔

    ایک اور ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک ریاض کی بیٹی نے قانون ہاتھ میں لے کر سخت زیادتی کی ہے۔ ہمارے شور مچانے سے میری بات یاد رکھیے گا فرق صرف اتنا پڑے گا کہ صلح کی قیمت بڑھ جائے گی۔ اس شخص نے اس ملک میں کیا ایسا ہے جو نہ خریدا ہو؟ اور ویسے بھی اس ماڈل کے گھر جو کچھ چل رہا تھا وہ بھی خاصہ قابل مزمت ہی تھا۔

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

  • جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

    جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اقرارالحسن کا کہنا تھا کہ پھر کہوں گا کہ #کرنل_کی_بیوی ہو یا # ٹھیکیدار _ کی_بیٹی، ائیر لائن کے اعلٰی افسر ہوں یا اسکولوں میں گدھے بندھے ہونے کے ذمے دار سیاستدان (چاہے سندھ ہو یاکے پی کے، بلوچستان اورپنجاب) جب تک سب کوقانون کےمطابق یا سخت قانون بنا کر نشانِ عبرت نہیں بنایا جاتا، قوم ٹرینڈ ہی بناتی رہےگی

    واضح رہے کہ ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤں پر تشدد اور پٹرول چھڑکنے کے واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلایا گیا اس سے قبل کرنل کی بیوی کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بد تمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پر بھی کرنل کی بیوی کا ٹرینڈ چلایا گیا تھا

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

  • عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    عظمی تشدد کیس ،پاکستان ملک ریاض کی جاگیر نہیں، میڈیا آواز بلند کرے، پولیس جلد انہیں گرفتار کرے۔ جاسمین منظور

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤں کے گھر میں‌ گھس کر ان پر پٹرول چھڑکنے اور تشدد کرنے کے واقعہ پر صحافی برادری میں بھی غم و غصہ پایا جاتا ہے

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن جیسمین منظور کہتی ہیں کہ مجھے ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا کہ کس طرح جاہلوں کی طرح خواتین طاقت کے زور پر انکے گھر میں گھسیں، انکو شرم آنی چاہئے، کیا پاکستان کی سٹیٹ ان کی جاگیر ہے، ان لڑکیوں‌کو فوری انصاف ملنا چاہئے، انکے گھر میں توڑ پھوڑ اور پٹرول چھڑکنا یہ بہت خطرناک ہے، کرمنل چارجز لگنے چاہئے،

    جیسمین منظور کا مزید کہنا تھا کہ آپ اپنے آُپ کو سمجھتے کیا ہیں، وزیراعظم اور انسانی حقوق کے وزیر ،میڈیا میں تھوڑی سی غیرت ہے تو اواز اٹھائیں ،یہ کل کسی کے گھر میں بھی گھس سکتی ہیں،اگر پٹرول سے آگ لگ جاتی تو کس کو جواب دیا جاتا، جو زبان استعمال کی گئی اس سے اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ کی تعلیم کیسی ہے اور آپ کس خاندان سے ہو

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

  • عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے،  اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    عظمی تشدد کیس ، ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر، عمران خان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن عمران خان نے کہا ہے کہ عظمی تشدد کیس میں ‏خان صاحب اسی غنڈہ گردی کے خلاف تو کھڑے ہوئے تھے، اب موقع ہے ہاتھ ڈال دیں اشرافیہ پر،

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خان صاحب اب غنڈہ گردی کے خلاف ایکشن لیں اور اشرافیہ پر ہاتھ ڈال دیں یہی موقع ہے

    عمران خان نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو کو ری ٹویٹ کیا جس میں جیسمین منظور کہتی ہیں کہ مجھے ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا کہ کس طرح جاہلوں کی طرح خواتین طاقت کے زور پر انکے گھر میں گھسیں، انکو شرم آنی چاہئے، کیا پاکستان کی سٹیٹ ان کی جاگیر ہے، ان لڑکیوں‌کو فوری انصاف ملنا چاہئے، انکے گھر میں توڑ پھوڑ اور پٹرول چھڑکنا یہ بہت خطرناک ہے، کرمنل چارجز لگنے چاہئے، آپ اپنے آُپ کو سمجھتے کیا ہیں، وزیراعظم اور انسانی حقوق کے وزیر ،میڈیا میں تھوڑی سی غیرت ہے تو اواز اٹھائیں ،یہ کل کسی کے گھر میں بھی گھس سکتی ہیں،اگر پٹرول سے آگ لگ جاتی تو کس کو جواب دیا جاتا، جو زبان استعمال کی گئی اس سے اندازہ ہو گیا ہے کہ آپ کی تعلیم کیسی ہے اور آپ کس خاندان سے ہو

    ملک ریاض کی بیٹی نے شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کو آگ لگانے کیلئے مٹی کا تیل ڈال دیا

    ملک ریاض کی بیٹی شوہر کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والی اداکاراؤں کے ساتھ غصے میں آ گئیں جس پر انہوں نے دو اداکاراؤں عظمیٰ خان اور ہما خان پر مٹی کا تیل ڈالا ہے، ملک ریاض کی بیٹی نے مٹی کا تیل ڈرانے کے لئے ڈالا ہے یا آگ لگانے کے لئے واضح نہیں ہو سکا

    سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی۔

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

  • کرنل کی بیوی کا نام آ سکتا ہے تو ملک ریاض کی بیٹی پر خاموشی کیوں؟

    کرنل کی بیوی کا نام آ سکتا ہے تو ملک ریاض کی بیٹی پر خاموشی کیوں؟

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . کرنل کی بیوی پر شور مچانے والا میڈیا ملک ریاض کی بیٹی کی زیادتی اور ظلم پر خاموش ہوگیا. کرنل کی بیوی نے صرف زبان سے بد تمیزی کی تھی جبکہ ملک ریاض کی بیٹی نے حراساں کرنے کے ساتھ ساتھ سنگین تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے. اب ذرا سی بات کا بتنگڑ بنانے والا میڈیا ایک بڑے بزنس مین کی بیٹی کے اتنے بڑے جرم پر کوئی بات نہیں‌کر رہا . حق سچ اور حقوق کی بات کا دعوی کرنے والا میڈیا اداکارہ عظمیٰ‌خان کے ساتھ ظلم پر بالکل خاموش ہے جسے زخمی کیا گیا اور سنگین قسم کا بلیک میل کیا گیا.

    واضح‌ رہے کہ سوشل میڈیا پر تیل ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے،ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی محافظوں کے ساتھ زبردستی معروف ماڈل عظمہ خان کے گھر داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان اور عظمیٰ خان کو مبینہ طور پرجلانے کی دھمکی بھی دی
    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے اداکاراؤن پر تیل ڈالنے اور انہیں آگ لگانے کی دھمکی پر اداکارائیں خوفزدہ ہو گئیں،ملک ریاض کی بیٹی کے ساتھ موجود ایک خاتون ان اداکاراؤں کو دھمکیاں بھی دے رہی ہے

    ملک ریاض کی بیٹی کی جانب سے دو خواتین پر تیل پھینکنے پر سوشل میڈیا صارفین بھی کڑی تنقید کر رہے ہیں.سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کرنل کی بیوی پر تو ٹرینڈ چلایا گیا تھا اب ملک ریاض کی بیٹی پر سب کیوں خاموش ہیں

  • نا معلوم افراد نومولود بچی کو پھینک کر فرار، بچی جاں بحق

    نا معلوم افراد نومولود بچی کو پھینک کر فرار، بچی جاں بحق

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ساہیوال ۔تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں نامعلوم افراد نومولود بچی کو مکئی کی فصل میں پھینک کرفرار تفصیل کے مطابق 88/9ایل بائی پاس نزد پٹرولنگ پوسٹ 92/9ایل بائی پاس پر مکئی کی فصل میں نامعلوم افراد چند گھنٹوں کی پیداشدہ بچی پھینک کرفرار ہوگئے.

    راہگیروں نے ریسکیو کواطلاع دی ریسکیو 1122نے بچی کوتحویل میں لیکر نگہداشت شروع کردی جبکہ پولیس مصروف تفتیش ہے. تازہ اطلاعات کے مطابق اب یہ بچی فوت ہوچکی ہے اور ایدھی سنٹر کفن دفن کے انتظامات کر رہا ہے

  • اپوزیشن رہنماؤں کی ”کورونا سیاست“ نہیں چلے گی، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

    اپوزیشن رہنماؤں کی ”کورونا سیاست“ نہیں چلے گی، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

    اپوزیشن نے پہلے سیاست کو کاروبار بنایا اور اب کورونا کو سیاست کی نذر کیا۔ 22 کروڑ عوام دو چہروں والے ان سیاست دانوں کی منفی سیاست سے متنفر ہو چکے ہیں۔ پاکستانی قوم کورونا پر سیاست چمکانے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ اپوزیشن رہنماؤں کا رویہ ”دوسروں کو نصیحت، خود میاں فصیحت“ کے مترادف ہے۔ عوام کے سامنے بلند و بانگ دعویٰ کرنے والوں کی قلعی کھل چکی ہے۔عثمان بزدار

    اپوزیشن جماعتوں نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔ ہنگامی صورتحال کے باوجود اپوزیشن رہنماؤں نے ہر موقع پر سیاست چمکانے کی کوشش کی۔ وقت نے ثابت کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے بروقت فیصلے کئے۔ حکومت کے دور اندیش اقدامات کے باعث صورتحال سے نمٹنے میں بہت مدد ملی۔ وزیراعلیٰ پنجاب