Baaghi TV

Category: سرگودھا

  • بلدیہ بھیرہ کی غفلت کے باعث شہر کی نصف سے زائد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئی

    بلدیہ بھیرہ کی غفلت کے باعث شہر کی نصف سے زائد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئی

    بلدیہ بھیرہ کی غفلت کے باعث شہر کی نصف سے زائد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئی۔ بیرون دروازہ لالو والا میں مخیر شخصیت کی طرف سے نصب کردہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کا تقریبا 19 ہزار روپیہ کا بل بجلی بلدیہ کی غفلت کی نظر ہوگیا اور عدم ادائیگی پر فیسکو بھیرہ نے اس کا کنکشن کاٹ دیا ہے۔ عوام نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے وہ بلدیہ کی اس نااہلی کا نوٹس لیتے ہوئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا کنکشن بجلی بحال کرائیں تاکہ عوام کو پینے کا پانی میسر آ سکے۔

  • سرگودھا پولیس پتنگ بازی و پتنگ فروشی روکنے میں ناکام ۔

    سرگودھا پولیس پتنگ بازی و پتنگ فروشی روکنے میں ناکام ۔

    سرگودھا ( ادریس نواز سے ) پولیس پتنگ فروشی اور پتنگ بازی روکنے میں مکمل ناکام ۔ ڈی پی او آفس سے ملحقہ کچہری چوک میں لوگ سرعام پتنگ بازی کرنے لگے ۔ اھل علاقہ کی ڈی پی او سرگودھا ، آٸ جی پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ۔
    تفصیلات کے مطابق :
    سرگودھا پولیس پتنگ بازی و پتنگ فروشی ابھی تک نہ روک سکی ۔ جس کی وجہ سے لوگ کرونا کیساتھ ساتھ پتنگ بازی کی زد میں بھی آنے لگے ۔ جسکی وجہ سے آۓ دن لوگ کیمیکل ڈور کی وجہ سے زخمی ہو رھے ھیں ۔ لیکن لگتا ھے پولیس پتنگ بازی و پتنگ فروشی کیخلاف بے کس و بے بس ہو چکی ھے ۔۔۔۔ سرگودھا کچہری کے سینیٸر وکیل بھی کیمیکل ڈور کی زد میں آکر زخمی ہونے سے بال بال بچ گۓ ۔ ایڈووکیٹ سرگودھا اپنے آفس سے گھر جا رھے تھے کہ کچہری چوک پہنچتے ہی اچانک کیمیکل ڈور کی زد میں آگۓ ۔ اور زخمی ہونے سے بال بال بچ گۓ ۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ھے کہ کیمیکل ڈور سرعام کچہری چوک مین روڈ پر نظر آرہی ھے ۔ لیکن سرگودھا پولیس آخر انکے خلاف کارواٸ کیوں نہیں کر رہی ۔ یہ بات لمحہ فکریہ ھے ۔ اھل علاقہ کا ڈی پی او سرگودھا ، آٸ جی پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

  • بھیرہ خاوند کے ہاتھوں بیوی کا قتل گھریلو جھگڑے پر خاوند نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا

    بھیرہ خاوند کے ہاتھوں بیوی کا قتل گھریلو جھگڑے پر خاوند نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا

    بھیرہ خاوند کے ہاتھوں بیوی کا قتل
    ۔ گھریلو جھگڑے پر خاوند نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا
    واقعہ تھانہ بھیرہ کے علاقے نبہ میں پیش آیا
    ملزم خالقداد کا اپنی بیوی فرزانہ بی بی سے جھگڑا ہوا
    ملزم نے طیش میں آکر فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کیا اور فرار ہوگیا

  • صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت انصر مجید خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں قائم کرونا آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا

    صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت انصر مجید خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں قائم کرونا آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا

    ‏صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت انصر مجید خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں قائم کرونا آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا۔ کرونا وائرس کے حوالے سے مریضوں کے لیے طبی سہولیات اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

  • سرگودھا رائے میڈیکل کالج موٹرسائیکل سٹینڈ کی پرچی فیس 30 روپے کردی ہے۔جبکے سرگودہا عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق یہ پرچی ختم کر دی تھی

    سرگودھا رائے میڈیکل کالج موٹرسائیکل سٹینڈ کی پرچی فیس 30 روپے کردی ہے۔جبکے سرگودہا عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق یہ پرچی ختم کر دی تھی

    سرگودھا رائے میڈیکل کالج موٹرسائیکل سٹینڈ کی پرچی فیس 30 روپے کردی ہے۔جبکے سرگودہا عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق یہ پرچی ختم کر دی تھی لیکن انہوں نے توہین عدالت کرتے ہویے یہ پرچی 30 روپے کردی۔ٹرسٹ کا نام شو کرکے چور بازاری شروع کی ہوئی ہے۔رائے میڈیکل کی پہلے بھی بہت زیادہ شکایات آتی ہیں آمدن کروڑوں میں اور ٹیکس نا دینے کے برابر ہے ان کے ہاسٹل فیس تین لاکھ روپے فی سٹوڈنٹ ہے ہاسٹل میس نا کھانے کے کابل ہے۔جو سٹوڈنٹ ہاسٹل نا رہنا چایے اس کو کالج سے نکالنے یا ایڈمیشن نا بھجنے کی دھمکیاں جو کے میڈیکل کالج کے لاء کی خلاف ورزی ہے۔ خیر جو توہین عدالت کر سکتے ہیں وہ میڈیکل لاء کے خلاف جانا ان کے لیے معمولی بات ہے۔والدین کا اعلٰی حکام سے نوٹس کی اپیل

  • بھیرہ۔۔۔۔۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو پاک فوج کی نگرانی میں رقوم کی تقسیم شروع۔

    بھیرہ۔۔۔۔۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو پاک فوج کی نگرانی میں رقوم کی تقسیم شروع۔

    بھیرہ۔۔۔۔۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو پاک فوج کی نگرانی میں رقوم کی تقسیم شروع۔

    بھیرہ۔۔۔۔ گورنمنٹ اے آئی ماڈل ہائی سکول بھیرہ سنٹرمیں تقسیم ہونے والی رقوم کی نگرانی پاک آرمی کے نائب صوبیدار عبدالغفور کر رہے ہیں۔

    بھیرہ۔۔۔۔2011 میں بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد کو 12000 روپیہ اور بقایا جات رھنے والوں کو 21000 روپیہ دیا جارہا ہے۔سنٹر ذرائع۔

    بھیرہ۔۔۔احساس پروگرام کے تحت کیش امداد کے لئے میسج کے تحت امداد اگلے 4 دنوں میں تقسیم کی جائے گی۔سید ناطق عباس نقوی انچارج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام۔

  • سرگودھا ایس ایچ او چوہدری عبدالمجید جٹ کی علما ٕ کرام اور خطیب مساجد سے میٹنگ ۔

    سرگودھا ایس ایچ او چوہدری عبدالمجید جٹ کی علما ٕ کرام اور خطیب مساجد سے میٹنگ ۔

    سرگودھا ( ادریس نواز سے ) تھانہ جھال چکیاں ایس ایچ او انسپکٹر چوہدری عبدالمجید جٹ کی بسلسلہ شبِ برات علاقہ کے علما کرام اور خطیب مساجد سے میٹنگ ۔
    تفصیلات کے مطابق :
    آج بوقت 3 بجے ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں چوہدری عبدالمجید جٹ نے بسلسلہ شبِ برات علاقہ کے علما کرام اور خطیب مساجد سے میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں کرونا واٸرس سے بچاٶ کےلیۓ احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا ۔ اور ہدایت کی کہ مساجد میں کم سے کم لوگ نماز کےلیۓ آٸیں ۔ اور نوافل اپنے اپنے گھروں میں ادا کریں ۔ اس بات پر تمام علما کرام اور خطیب مساجد نے ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں چوہدری عبدالمجید جٹ کو یقین دہانی کرواٸ ۔ کہ ان شاء اللہ آپ کے احکامات پر عملدرآمد کروایا جاۓ گا ۔

  • 500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا. ویڈیو وائرل ہونے پر اس کو ملک تصور حسین ڈی ایس پی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرا کر مقدمہ درج کروا دیا

    500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا. ویڈیو وائرل ہونے پر اس کو ملک تصور حسین ڈی ایس پی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرا کر مقدمہ درج کروا دیا

    500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا. ویڈیو وائرل ہونے پر اس کو ملک تصور حسین ڈی ایس پی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرا کر مقدمہ درج کروا دیا….
    مورخ جب تاریخ لکھے گا تو پڑھنے والے ہنس ہنس کر بیہوش ھوجائیں گے کہ دنیا میں ایسی قوم بھی گزری ہے جسے مرنے سے بچانے کے لیے پولیس کو کیا کیا کرنا پڑا تھا.

  • بھیرہ پریس کلب کے ارکان ڈی پی او سرگودھا کی موجودگی میں سرگودھا کے سینئر صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں

    بھیرہ پریس کلب کے ارکان ڈی پی او سرگودھا کی موجودگی میں سرگودھا کے سینئر صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں

    بھیرہ پریس کلب کے ارکان ڈی پی او سرگودھا کی موجودگی میں سرگودھا کے سینئر صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب اور آر پی او سرگودھا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پولیس کے منفی طرزعل کا فوری نوٹس لیں اور صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر تشدداور نامناسب رویہ اپنانے والوں اور انکی سرپرستی کرنے والے کے خلاف فوری کارروائی کریں۔آذادی صحافت پر کوئی قدغن برداشت نہیں کیجائیگی۔
    بھیرہ پریس کلب کے ارکان سرگودھا کے صحافیوں اور کیمرہ مینوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ھیں اور رونما ہونے والے واقع کے خلاف سرگودھا پریس کلب کے ہر فیصلہ اور اقدام کی تائید کرتے ھیں۔

  • سرگودھا کی تحصیل بھلوال  میں کچھ دیر قبل ہونے والی زالہ باری سے فصلیں مکعمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں

    سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں کچھ دیر قبل ہونے والی زالہ باری سے فصلیں مکعمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں

    سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں کچھ دیر قبل ہونے والی زالہ باری سے فصلیں مکعمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔اس وقت بھی پند دادن خان میں شدید گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور زالہ باری جاری ہے۔