سرگودھا (ادریس نواز سے ) کے نواحی گاٶں چک نمبر 54 شمالی میں ضلعی انتظامیہ کی غفلت کی بدولت عوام سراپہ احتجاج۔ اھل علاقہ کی ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے فوری طور پر نوٹس لینے کی اپیل۔
تفصیلات کے مطابق:
سرگودھا کے نواحی گاٶں چک نمبر 54 میں سیورج کا نظام ٹھیک نہ ھونے کی وجہ سے نالیوں کا گندا پانی تالاب کی صورت اختیار کر گیا۔ اھل علاقہ کا یہ کہنا ھے کہ گاٶں کا سارا گندا پانی سیورج کا نظام ٹھیک نہ ھونے کی وجہ سے ھماری گلیوں اور گھروں میں داخل ھو رھا ھے۔ جسکی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ھو رھے ھیں۔ اور ھمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے۔ اسکے باوجود بھی ضلعی انتظامیہ خواب غفلت کی نیند سو رھی ھے۔ لوگوں کا یہ کہنا ھے کہ اگر ھمارے گاٶں کے اس مسٸلے کو حل کرنے کےلیۓ فوری طور پر اقدامات نہ کیۓ گٸے تو سارا گاٶں گندے پانی کا شکار ھو جاٸے گا۔۔۔ اس لیۓ ھماری ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے یہ اپیل ھے کہ ھمارے گاٶں کا فوری طور پر وزٹ کرواٸیں اور سیورج کا نظام بہتر کرنے کیلیۓ فوری اقدامات کریں ۔ تاکہ ھمارے گاٶں کا یہ مسٸلہ جلد از جلد حل ھو سکے۔
Category: سرگودھا
-

سرگودھا ضلعی انتظامیہ کی غفلت کی بدولت عوام سراپہ احتجاج۔
-

بھیرہ،ڑسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محترمہ عمارہ اظہر رانا نے تھانہ بھیرہ
بھیرہ،ڑسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محترمہ عمارہ اظہر رانا نے تھانہ بھیرہ میں عوام کی سہولت کیلئے کھلی کچہری لگائی اور موقع پر ہی پولیس افسران کو احکامات صادر فرمائے مرد حضرات کے علاوہ خواتین کی بھی کثیر تعداد اپنی شکایات کے ازالے کے لیے موجود تھیں ڈی پی او محترمہ عمارہ اطہر رانا نے تمام سائلین کی شکایات خندہ پیشانی سے سنیں اور انکی درخواستوں پر فوری کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے
با غی ٹی وی نیوز تحصیل بھیرہ -

بھلوال سلطان پور نون کے قریب خطرناک حادثہ
بھلوال سلطان پور نون کے قریب خطرناک حادثہ
اور سپیڈ کہ وجہ سے گاڑی کا سٹرنگ راڈ ٹوٹ گیا ڈمپر اور ہنڈائی میں تصادم ایک شخص ٹانگوں سے محروم جبکہ دوسرا زخمی۔
باقی زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا -
بھیرہ انٹر چینج سے لالووالا دروازہ براستہ جوڑکالونی
بھیرہ انٹر چینج سے لالووالا دروازہ براستہ جوڑکالونیہجکہ،زین پور دن میں ہزاروں لوگ گزرتے ہوں گے جن میں بڑے بڑے سیاسی لوگ اور ممبر اسمبلی بھی گزرتے رہتے ہیں لیکن کبھی کسی نے اس روڈ کی حالت پر دھیان نہیں دیا جب آرام دہ گاڑی ہو تو جمپ اور کھڈوں سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔گیس، بجلی جیسی سہولیات سے چند مخصوص علاقے ہی فائدہ اٹھاتے ہیں جبکہ سڑکیں اور روڈ تو ہر گزرنے والے کے لیے بھی اہم ہوتے ہیں۔۔۔
ترقیاتی کام بغیر کسی ووٹ بینک اور ووٹر سپورٹر کے کرنے چاہیں ۔۔۔غریب آدمی صاف پانی پینے سے لیکر سیوریج جیسے مسائل کا شکار ہے۔۔۔
میں کسی بندے کا نام نہیں لوں گا جن کے اختیار میں یہ کام ہیں آگے آئیں اور کام کریں۔۔۔راستے کی رکاوٹیں دور کرنا کس کی سنت ہے وہ ہم سب جانتے ہیں۔۔۔
پوسٹ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا تو اقتدار میں بیٹھے لوگوں کے پاس گیس، بجلی، سیوریج اور روڈ کے لیے جانے سے بھی کچھ نہیں ہو گا۔۔۔
NJ، -
سرگودھا تھانہ جھال چکیاں کے علاقہ میں چوروں اور ڈکیتوں کا راج
سرگودھا ( ادریس نواز سے ) تھانہ جھال چکیاں کے علاقہ میں چوروں اور ڈکیتوں کا راج۔
تفصیلات کے مطابق
سرگودھا کے نواحی گاٶں چک نمبر 54 شمالی میں علی الصبح چوری کی واردات ھوٸ۔ نامعلوم چور قادر بخش چدھڑ کے ڈیرہ سے تین بکریاں اور دو بکرے لیکر فرار ھونے میں کامیاب ھو گۓ۔ لوگوں کا یہ کہنا ھے کہ ھمارے علاقہ میں دن با دن چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔ آۓ دن چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ھوتی رھتی ھیں۔ ھماری جان و مال غیر محفوظ ھیں۔ مقامی پولیس ان وارداتوں کو روکنے کےلیۓ کوٸ مٶثر اقدامات نہیں اٹھا رھی۔ اھل علاقہ کی ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہر اور آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر سے فوری طور پر نوٹس لینے اور چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کو روکنے کےلیۓ مٶثر اقدامات اٹھانے کی اپیل ۔ -
سرگودھا میںSHO تبدیل کر دیا گئے
سرگودھا میںSHO تبدیل کر دیا گئے پنجاب پولیس
امیر خان تھانہ سٹی، فضل قادر تھانہ کینٹ،
قیصرعباس کوٹمومن، عارف حسین تھانہ بھلوال سٹی،
ملک طارق فیکٹری ایریا، زیشان اقبال اربن ایریا، اسد اویس ساجد شہید تعینات
محمد عظمت صدر،
مامون علی کڑانہ
عنایت اللہ انچارج سیکورٹی
فاروق حسنات جھاوریاں
محمد نسیم لکسیاں
ارشد گوندل شاہ نکڈر تعینات، ارباب طفیل میانی، شاہد اقبال ترکھانوالہ، عبدالمجید ساہیوال تعینات
آصف سلطان انچارج چوکی چک مبارک تعینات
حیدر علی ٹیپو، محمد افضل ، محمد الیاس، سھیل طفر،پولیس لائن حاضر -
پنجاب حکومت نے 86 اسسٹنٹ کمشنرز ،سیکشن آفیسرز اور ڈپٹی سیکرٹری خاور بشیر احمد سمیت دیگرافسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
پنجاب حکومت نے 86 اسسٹنٹ کمشنرز ،سیکشن آفیسرز اور ڈپٹی سیکرٹری خاور بشیر احمد سمیت دیگرافسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
ایس اینڈ جی اے ڈی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔
تقرری کے منتظر مرضیہ سلیم کو اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ۔مہدی مالوف اسسٹنٹ کمشنر بہاﺅلپور کو اسسٹنٹ کمشنر شالیمارٹاﺅن ۔
عدنان رشید اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کو اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ۔عدنان بدر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کو اسسٹنٹ کمشنر چونیاں ۔
نازیہ موہل اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد (صدر)کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن ۔
منور عباس بخاری اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ۔
سیدہ آمنہ مودودی اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ ۔
محمد عمر مقبول اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد صدر ۔
عثمان جلیس پنجاب لینڈ ریونیو اتھارٹی کو اسسٹنٹ کمشنربھوال۔ عباس ذوالقرنین اسسٹنٹ کمشنرحافظ آباد کو اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین ۔
طیب طاہر اسسٹنٹ کمشنر پسرور کو اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد ۔
سید اسد عباس شیرازی سب رجسٹرار راوی ٹاﺅن لاہور کو اسسٹنٹ کمشنر ملک وال۔
تقرری کے منتظر عامر شہزاد کو اسسٹنٹ کمشنر پسرور۔وقار اکبر چیمہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر وہاڑی کو اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ ۔
محمد عثمان اکرم پی ایچ اے فیصل آباد کو اسسٹنٹ کمشنرظفر وال۔ سب رجسٹرار گوجرانوالہ امتیاز علی کو اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ ۔
سمیرہ عنبرین اسسٹنٹ کمشنرگوجرہ کو اسسٹنٹ کمشنرسانگلہ ہل۔
سندس حارث سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ آفس کو اسسٹنٹ کمشنرگوجرہ۔
محمد قاسم اسسٹنٹ ڈائریکٹر ویجلنس اینٹی کرپشن لاہور کو اسسٹنٹ کمشنرجھنگ۔
زاہد حسین اسسٹنٹ کمشنرشورکوٹ کو اسسٹنٹ کمشنر مری ۔
تقرری کے منتظر فیضان احمد ریاض کو اسسٹنٹ کمشنرشورکوٹ۔
عائشہ یاسین سیکشن آفیسر ایس اینڈ جی اے کونفیڈینشل ون کو اسسٹنٹ کمشنرچنیوٹ۔
حافظ محمد عمران سب رجسٹرار اربن ٹو راولپنڈی کو اسسٹنٹ کمشنربھوانہ ۔
محمد جعفر اسسٹنٹ کمشنرجنرل لاہورکواسسٹنٹ کمشنرسرگودھا۔
محمد وقاص اسلم اسسٹنٹ کمشنربھلوال کو اسسٹنٹ کمشنرساہیوال۔
محمد شعیب نسوانہ اسسٹنٹ کمشنرجنرل سرگودھا کو اسسٹنٹ کمشنرریونیو سرگودھا۔
عائشہ غضنفر اسسٹنٹ کمشنرکوٹ مومن کو اسسٹنٹ کمشنرجنرل سرگودھا۔
آصف حسین سب رجسٹرار بہاﺅلپور سٹی کو اسسٹنٹ کمشنرکوکوٹ مومن۔
محمد عمر فاروق اسسٹنٹ کمشنرایچ آر کوارڈی نیشن میانوالی کو اسسٹنٹ کمشنرعیسیٰ خیل۔
بلال بن عبدالحفیظ اینٹی کرپشن کو اسسٹنٹ کمشنرپپلاں۔ایوب بخاری اینٹی کرپشن پنجاب کو اسسٹنٹ کمشنربھکر۔
محمد زبیر اینٹی کرپشن پنجاب کو اسسٹنٹ کمشنرکلور کوٹ۔ عنبرین چوہدری سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ آفس کو اسسٹنٹ کمشنرراولپنڈی ۔
فہیم اسسٹنٹ کمشنرکلر کہار کو اسسٹنٹ کمشنرٹیکسلا۔مرتضیٰ ملک سب رجسٹرار فیروزوالہ کو اسسٹنٹ کمشنرکلر کہار۔
محسن اقبال اسسٹنٹ کمشنرلاوا کو اسسٹنٹ کمشنرفتح جنگ۔علی باجوہ اسسٹنٹ کمشنرریونیو کو اسسٹنٹ کمشنردینہ ۔
محمد اکبر اسسٹنٹ کمشنرخان پور کواسسٹنٹ کمشنرچووا سیدن شاہ۔
غلام مصطفی اسسٹنٹ کمشنرکبیر والہ کو اسسٹنٹ کمشنرخیر پور ٹامیوالی ۔
بلاول علی اسسٹنٹ کمشنرخیر پور ٹامیوالی کو اسسٹنٹ کمشنرلاوا۔
حافظ مدثر نواز اسسٹنٹ کمشنرریونیو لاہور کواسسٹنٹ کمشنرکبیر والہ۔
عرفان سیکشن آفیسر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کو اسسٹنٹ کمشنرعلی پور۔فاروق احمد اسسٹنٹ کمشنرکروڑ لعل عیسن کو اسسٹنٹ کمشنرخان پور ۔
آصف اقبال اسسٹنٹ کمشنرلیاقت پور کو اسسٹنٹ کمشنرکروڑ لعل عیسن۔
مس رابعہ اسسٹنٹ کمشنربہاﺅلپور(سٹی) کو اسسٹنٹ کمشنربہاﺅلپور صدر ۔
عمر عدنان خٹک کالونی اسسٹنٹ جھنگ کو اسسٹنٹ کمشنربہاﺅلپورسٹی۔
محمد طیب اسسٹنٹ کمشنرحاصل پور کو اسسٹنٹ کمشنرہارون آباد۔
عبدالجبار اسسٹنٹ کمشنرہارون آباد کو اسسٹنٹ کمشنرحاصل پور۔محمد ارشد کو اسسٹنٹ کمشنرلیاقت پور۔
ماہم آصف ملک اسسٹنٹ کمشنرنارووال کو اسسٹنٹ کمشنراسسٹنٹ کمشنرجنرل راولپنڈی ۔
عمر افتخارشیرازی سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کواسسٹنٹ کمشنرنارووال۔
احمد رضا اسسٹنٹ کمشنرجلال پورپیر والہ کو اسسٹنٹ کمشنرہیڈ کوارٹر ملتان ۔
غلام سرور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کو اسسٹنٹ کمشنرجلال پور پیر والہ ۔
عابدہ فرید اسسٹنٹ کمشنرشجاع آباد کو اسسٹنٹ کمشنرملتان سٹی ۔
محمد مبین احسن جنرل اسسٹنٹ ریونیو ون لاہورکو اسسٹنٹ کمشنرشجاع آباد ۔
منصور احمد اسسٹنٹ کمشنرملتان سٹی کو اسسٹنٹ کمشنرمیلسی۔
تقرری کے منتظر خاور بشیر احمداسسٹنٹ کمشنرپاکپتن ۔
رانا آفتاب احمد ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو پنجاب لاہور کو اسسٹنٹ کمشنرعارف والہ جبکہ سید آصف حسین شاہ اسسٹنٹ کمشنرعارف والہ ۔
علی عاطف اسسٹنٹ کمشنرپاکپتن ۔ملک راشدنعمت اسسٹنٹ کمشنرمیلسی ۔لیاقت علی کلہوڑواسسٹنٹ کمشنرجنرل راولپنڈی ۔
محمد عامراسسٹنٹ کمشنرعلی پور۔عدنان خان بتنی اسسٹنٹ کمشنرچووا سیدن شاہ ۔
محمد عاطف اسسٹنٹ کمشنردینہ ۔غلام عباس اسسٹنٹ کمشنرفتح جنگ ۔طارق عثمان اسسٹنٹ کمشنرٹیکسلا ۔
نعیم افضل اسسٹنٹ کمشنرراولپنڈی ۔ عمران جعفر اسسٹنٹ کمشنرکلور کوٹ ۔
محمد طلحہ سعید اسسٹنٹ کمشنربھکر ۔محمد اعجاز اسسٹنٹ کمشنرپپلاں ۔
ذوالفقار علی اسسٹنٹ کمشنرعیسیٰ خیل ۔ صابر شاہ اسسٹنٹ کمشنرساہیوال ۔
محمد عظیم شوکت اعوان اسسٹنٹ کمشنرسرگودھا ۔ خضرحیات اسسٹنٹ کمشنرچنیوٹ ۔
احمد حسن رانجھا اسسٹنٹ کمشنرمری ۔ عبدالرﺅف اعوان اسسٹنٹ کمشنرجھنگ۔
خرم شہزاد اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ ۔ محمد نذیر اسسٹنٹ کمشنر ظفر وال ۔
عامر حسین اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ ۔ نعمان فاروق تارڑ اسسٹنٹ کمشنر ملک وال ۔
کاشف جلیل اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین ۔ مجاہد عباس اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ۔
شبیر احمد اسسٹنٹ کمشنر چونیاں ۔ عبدالرزاق علی ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاﺅن
عفت نساءاسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔ -
سرگودھا۔ اے ایس پی سٹی سید احمد شاہ کی هدايات پر
سرگودھا۔ اے ایس پی سٹی سید احمد شاہ کی هدايات پر ایس ایچ او قیصر الہی وڑائچ اےایس ائی الیاس گوندل اور کانسٹیبل ارشد پڑھیار تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کی بدنام زمانہ منشیات فروش سمیرا زوجہ عثمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوے رنگے ہاتھوں 4000 گرام چرس برآمد کرتے ہوے نائن سی کا مقدمہ درج کر لیا۔
ڈ پی او سرگودہا اور اے ایس پی سٹی نے پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوے نقد انعام سے نوزا۔ ۔۔ -
بھلوال چک نمبر 13جنوبی ترجمان وزیراعظم چوہدری ندیم افضل چن صاحب نے
بھلوال چک نمبر 13جنوبی۔
ترجمان وزیراعظم چوہدری ندیم افضل چن صاحب نے آج چک نمبر 13 جنوبی میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کیا اسی موقع پر چوہدری ماجد بسرا چوہدری نجیب گیل سابق چیئرمین نوید اشرف واڑعچ علی عامر ذوالفقار علی بھٹو اور معززین علاقے نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اور لوگوں کے مسائل بھی سنے
-

ڈکیٹی کی واردات ، ڈی پی او عمارہ اطہر نے نوٹس لے لیا
سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی)پکا ڈیرہ کے قریب موٹرسائیکل سواروں کی واردات ، ڈی پی اوعمارہ اطہر کا نوٹس ،تفصیلات کے مطابق مورخہ 06.12.19کوپکا ڈیرہ علاقہ تھانہ کینٹ میں تین نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولٹری ٹریڈرز میں سوئے ہوئے افراد کے ساتھ اسلحہ کے زور پر واردات کی اور مزاحمت کرنے پر عدنان ولد شیر محمد پر فائر کرکے زخمی کیا اور 9لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔ وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچی ۔زخمی کو فوری علاج معالجہ کے لیے سول ہسپتال سرگودھا منتقل کیا ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ سرگودہا میں مقدمہ نمبر551مورخہ 06.12.19جرم394ت پ درج کرلیا گیا ہے ۔نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیکر روانہ کر دی گئی ہیں۔