Baaghi TV

Category: سکھر

  • گروہوں کے درمیان تنازع میں ایک شخص شدید زخمی

    گروہوں کے درمیان تنازع میں ایک شخص شدید زخمی

    سکھر۔ (اے پی پی) روہڑی صالح پٹ تھا نے کی حدود گوٹھ ٹرگھاٹی میں ایک برادری کے دو گروہوں کے درمیان تنازع میں ملزمان نے کھیتوں میں کام کرنے والے محمد صابل ولد غلام کٹپر کو شدید زخمی کر دیا۔ زخمی کو صالح پٹ تھانے سے لیٹر لیکر تعلقہ ہسپتال روہڑی پہنچایا گیا جہاں سے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال سکھر منتقل کر دیا گیا، زخمی کے لواحقین نے حتجاجی مظاہرہ کرتے امان و امان قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • روہڑی میں مال گاڑی کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

    روہڑی میں مال گاڑی کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

    سکھر۔ (اے پی پی) روہڑی ریلوے اسٹیشن کے گڈز یارڈ میں کنٹینر مال گاڑی کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کنٹیر مال گاڑی کی بوگیاں اترنے سے کم و بیش 400 فٹ پٹری کو نقصان پہنچا،ریلوے یارڈ میں کنٹیر اترنے سے مین لائن متاثر نہیں ہوئی اور نہ ہی گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔

  • خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں عدالت نے کتنی توسیع کی؟ اہم خبر

    خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں عدالت نے کتنی توسیع کی؟ اہم خبر

    احتساب عدالت سکھرنے خورشید شاہ کو13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے خورشید شاہ کے 15روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ،احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو 14اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا.خورشید شاہ کی جانب سے سینئروکیل رضا ربانی اور مکیش کمار نےدلائل پیش کیے

    خورشید شاہ کیس، جج نے سماعت روک دی، نیب حکام پریشان

    عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اور پی پی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں‌ توسیع کر دی.

    خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

    نیب کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کے خاندان کے10بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانزیکشن ہوئی ،خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ آپ کے حکم کے باوجود مجھے اکیلے خورشید شاہ سے ملنے نہیں دیا جاتا،نیب سکھر کا انکوائری افسر کہتا ہے کہ میرے سامنے خورشید شاہ سے بات کریں،نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے ، ثبوت ہے تو سامنے کیوں نہیں لاتے، 500 ارب روپے سے کہانی شروع ہوئی جو اب4 پلاٹس پررک گئی ہے،نواز شریف دور حکومت میں بھی خورشید شاہ کا احتساب ہوا، دوسرااحتساب پرویزمشرف دورمیں شروع ہوا،اب خورشید شاہ کا یہ تیسرا احتسابی عمل شروع ہوا ہے،

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

  • احتساب عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ نیب کو معافی مانگنی پڑ گئی

    احتساب عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ نیب کو معافی مانگنی پڑ گئی

    احتساب عدالت سکھرمیں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کیس کی سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، نیب نے عدالت سے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کے خاندان کے10بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانزیکشن ہوئی ،خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ آپ کے حکم کے باوجود مجھے اکیلے خورشید شاہ سے ملنے نہیں دیا جاتا،نیب سکھر کا انکوائری افسر کہتا ہے کہ میرے سامنے خورشید شاہ سے بات کریں،نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے ، ثبوت ہے تو سامنے کیوں نہیں لاتے، 500 ارب روپے سے کہانی شروع ہوئی جو اب4 پلاٹس پررک گئی ہے،نواز شریف دور حکومت میں بھی خورشید شاہ کا احتساب ہوا، دوسرااحتساب پرویزمشرف دورمیں شروع ہوا،اب خورشید شاہ کا یہ تیسرا احتسابی عمل شروع ہوا ہے،

    خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

    جج نے وکیل سے مکالمہ کیا کہ خورشید شاہ نیب سے تعاون کیوں نہیں کر رہے ؟ وکیل رضا ربانی نے کہا کہ خورشید شاہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ،سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس نے خورشید شاہ کوبری کیا ہے،سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس نے خورشید شاہ کوبری کیا ،500ارب سے 50ارب اور اب صرف گھر غیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے ، نیب سکھر نے خورشید شاہ کے فیملی ممبرز کے نام پورے پاکستان میں پھیلائے ،کیا پاکستان کو قانون کے مطابق چلانا ہے یا کسی کی مرضی سے ؟نیب والے انسانی حقوق کا بھی خیال نہیں رکھتے ،خورشید شاہ کو رہا کرکے نیب والوں کو ٹھوس ثبوت جمع کرانے کی ہدایت کریں ثبوت پیش کیوں نہیں کرتےصرف زبانی الزامات کی قانون میں کیا اہمیت ہے ؟ اگر خورشید شاہ کوفوری آزاد نہیں کرنا چاہتے تو جوڈیشل ریمانڈ دیا جائے ،

    نیب نےخورشیدشاہ کیخلاف خفیہ ڈائری جج کوپیش کردی ،خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ ہمیں بھی اس کی کاپی مہیاکی جائے، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ آپ کو ڈائری نہیں دے سکتے،

    نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ہم خورشید شاہ سے بہت جلد ریکوری کریں گی ، ریکوری شاہ صاحب کے بتانے سے ہوں گی، ریکوری کے لیے شاہ صاحب کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے ، خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ نیب پراسیکیوٹرنے کہا کہ وہ خورشید شاہ سے زبردستی ریکوری کریں گے،جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ رضا ربانی صاحب اگر آپ دھمکی سمجھے ہیں تو میں معافی مانگتا ہوں ،

    رضاربانی نے کہا کہ میں کل آپ کے خلاف ہائی کورٹ میں جاوَں گا،عدالت میں دھمکیاں دینےوالوں کارویہ خورشیدشاہ سےکیساہوگا؟

    نیب نے خورشیدشاہ کے15دن کے مزید ریمانڈ کی استدعا کر دی،نیب نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کا گھر رفاعی پلاٹ پر بنا ہوا ہے ،خورشید شاہ کا گھر 60ملین روپے کی لاگت سے بنا ہے ،گھر کی تعمیر آمدن سے زائد اثاثہ جات کی مد میں آتا ہے ،خورشید شاہ کی بہت ساری بے نامی جائیدادیں ہیں ،خورشید شاہ کے خاندان کے 10بینک اکاؤنٹ ہیں،بینک اکاوَنٹس سےکروڑوں روپے کی آمد رفت ہوئی .

    خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ

    خورشید شاہ کو عدالت پہنچا دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ،چودھری منظور،فیصل کریم کنڈی،زمردخان اور دیگررہنماعدالت میں موجود ہیں،

    خورشیدشاہ اورفیملی پرآمدن سےزائداثاثےبنانےکےالزام میں انکوائری جاری ہے

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    نیب سکھر کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شا ہ کے گھر کا سرچ آپریشن کیا، نیب نے گھر کے تمام کمروں کی تلاشی لی.، اس موقع پر نیب ٹیم کے ساتھ خواتین اہلکار بھی موجود تھیں ،نیب ٹیم کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی کافی تعداد بھی موجود تھی.

    خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

  • خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

    خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

    احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی ,نیب نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کا گھر رفاعی پلاٹ پر بنا ہوا ہے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے خورشیدشاہ کے15دن کے مزید ریمانڈ کی استدعا کر دی،نیب نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کا گھر رفاعی پلاٹ پر بنا ہوا ہے ،خورشید شاہ کا گھر 60ملین روپے کی لاگت سے بنا ہے ،گھر کی تعمیر آمدن سے زائد اثاثہ جات کی مد میں آتا ہے ،خورشید شاہ کی بہت ساری بے نامی جائیدادیں ہیں ،خورشید شاہ کے خاندان کے 10بینک اکاؤنٹ ہیں،بینک اکاوَنٹس سےکروڑوں روپے کی آمد رفت ہوئی .

    خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ

    خورشید شاہ کو عدالت پہنچا دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ،چودھری منظور،فیصل کریم کنڈی،زمردخان اور دیگررہنماعدالت میں موجود ہیں،

    خورشیدشاہ اورفیملی پرآمدن سےزائداثاثےبنانےکےالزام میں انکوائری جاری ہے

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    نیب سکھر کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شا ہ کے گھر کا سرچ آپریشن کیا، نیب نے گھر کے تمام کمروں کی تلاشی لی.، اس موقع پر نیب ٹیم کے ساتھ خواتین اہلکار بھی موجود تھیں ،نیب ٹیم کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی کافی تعداد بھی موجود تھی.

    خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

    خورشید شاہ کیس، جج نے سماعت روک دی، نیب حکام پریشان

  • خورشید شاہ کیس، جج نے سماعت روک دی، نیب حکام پریشان

    خورشید شاہ کیس، جج نے سماعت روک دی، نیب حکام پریشان

    احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے کیس کی سماعت ہوئی،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ کے وکیل مکیش چاوَلہ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت روک دی گئی ،عدالت میں رضا ربانی نے جج سے مکالمہ کیا کہ کیس کے کاغذات میرے ساتھی وکیل مکیش کمار کے پاس ہیں،جس پرجج امیر علی مہیسرنے کہا کہ شاہ صاحب آپ کے وکیل آجائیں،کارروائی آدھے گھنٹے بعد شروع کریں گے .

    خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ

    خورشید شاہ کو عدالت پہنچا دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ،چودھری منظور،فیصل کریم کنڈی،زمردخان اور دیگررہنماعدالت میں موجود ہیں،

    خورشیدشاہ اورفیملی پرآمدن سےزائداثاثےبنانےکےالزام میں انکوائری جاری ہے

    خورشید شاہ کی گرفتاری، دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا، عدالت پہنچ گئیں

    نیب سکھر کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شا ہ کے گھر کا سرچ آپریشن کیا، نیب نے گھر کے تمام کمروں کی تلاشی لی.، اس موقع پر نیب ٹیم کے ساتھ خواتین اہلکار بھی موجود تھیں ،نیب ٹیم کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی کافی تعداد بھی موجود تھی.

    خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

  • خورشید شاہ کو عدالت پہنچا دیا گیا، نیب مانگے گا پھر جسمانی ریمانڈ

    خورشید شاہ کو عدالت پہنچا دیا گیا، نیب مانگے گا پھر جسمانی ریمانڈ

    پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو آج سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، نیب ٹیم احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ‌ کا استدعا کرے گی

    خورشید شاہ کو عدالت پہنچا دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ،چودھری منظور،فیصل کریم کنڈی،زمردخان اور دیگررہنماعدالت میں موجود ہیں،

    خورشیدشاہ اورفیملی پرآمدن سےزائداثاثےبنانےکےالزام میں انکوائری جاری ہے

    نیب سکھر کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شا ہ کے گھر کا سرچ آپریشن کیا، نیب نے گھر کے تمام کمروں کی تلاشی لی.، اس موقع پر نیب ٹیم کے ساتھ خواتین اہلکار بھی موجود تھیں ،نیب ٹیم کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کی کافی تعداد بھی موجود تھی.

    قبل ازیں احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا 9 روزہ جسسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں یکم اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا

    جج نے خورشید شاہ سےمکالمہ کیا اور کہا کہ شاہ صاحب آپ کو نیب سیل میں صحت سےمتعلق کوئی مسئلہ تو نہیں ؟ جس پر خورشید شاہ نے کہا کہ صحت کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں،گھر سے کھانا لانے کی اجازت دی جائے .

    خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جج نے نیب حکام سے کہا کہ خورشید شاہ کی گرفتاری اور الزامات کے کاغذات عدالت پیش نہیں کئے گئے وہ کاغذات جمع کروائیں اس کے بغیر 15 روز کا ریمانڈ نہیں دے سکتا

    نیب وکیل نے کہا کہ کاغذات دفتر میں موجود ہیں، ساتھ نہیں لائے جس پر جج نے کہا کہ آدھے گھنٹے کا وقت دیتا ہوں، کاغذات لے آئیں، جج نے سماعت آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کر دی تھی

    خورشید شاہ کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،کشمیر اور دیگر مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے خورشید شاہ کو گرفتار کیا گیا،خورشید شاہ کے خلاف 2014 میں بھی نیب نےانکوائری کی تھی،ہائی کورٹ کے حکم پر 2014 میں نیب نے کیس ختم کیا تھا،

    نیب کے وکیل نے کہا کہ خورشید شاہ پر آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں انکوائری شروع کی خورشید شاہ انکوائری میں نیب سے تعاون نہیں کر رہے،نیب سے تعاون نہ کرنے پر خورشید شاہ کو گرفتار کیا گیا،خورشید شاہ کولیٹرلکھےگئےمگرعدم تعاون رہا

    تحقیقات کے لئے خورشید شاہ کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے.

    خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

    خورشید شاہ کی پیشی کے موقع پر کارکنان کی جانب سے خورشید شاہ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور جئے بھٹو کے نعرے لگائے گئے ،خورشید شاہ نے بھی کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر نعرے کا جواب دیا اور کہا کہ جئے بھٹو

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

  • خورشید شاہ کے بعد سکھر سے نیب نے کی ایک اور بڑی گرفتاری، مزید گرفتاریوں کا بھی امکان

    خورشید شاہ کے بعد سکھر سے نیب نے کی ایک اور بڑی گرفتاری، مزید گرفتاریوں کا بھی امکان

    نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین کو گرفتار کر کے گھر کی تلاشی لی ہے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے خورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین کو آج اتوار کو گرفتار کیا ،گرفتاری کے بعد نیب ٹیم سخت سیکورٹی میں ایک بار پھر زبردست مہر کی رہائشگاہ پر آئی اور گھر کی مکمل تلاشی لی، اس موقع پر زبردست مہر کو بھی نیب ٹیم ساتھ لائی تھی ، زبردست مہر کو ہتھکڑیاں لگائی گئی تھی.

    زبردست مہر کو پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اویس شاہ کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے، زبردست مہر کی گرفتاری کے بعد مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، نیب نے زبردست مہر کی فیکٹری کے گودام کی بھی تلاشی لی ہے جہاں سے فائلیں اور کاغذات نیب ٹیم نے قبضہ میں لیں.

    پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد ان کی دونوں بیگمات نے بڑا قدم اٹھا لیا اور عدالت پہنچ گئیں،آمدن سے زائد اثاثے ،خورشید شاہ کی 2بیگمات نے سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت لے لی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آمدن سے زائد کیس میں مبینہ فرنٹ مین ڈاکٹر آفتاب سومرو نے بھی ضمانتیں لے لیں ،اویس قادرشاہ کے مبینہ فرنٹ مین زبردست خان مہر نے بھی ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کرلی ،چاروں افراد کی ضمانتیں16اکتوبرتک 5لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظورہوئیں.

    سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے بیٹوں فرخ شاہ اور زیرق شاہ کی درخواست ضمانت منظور کر رکھی ہے،باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے دونوں بیٹوں کو 5،5لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ،سندھ ہائیکورٹ نےفرخ شاہ اورزیرق شاہ کی ضمانت 16اکتوبر تک منظورکی

    خورشید شاہ کے بیٹوں اور فرنٹ مین کی ضمانت منظور

    عدالت نےخورشید شاہ کے فرنٹ مین قاسم کی ضمانت بھی 16اکتو بر تک منظورکرلی ،خورشید شاہ کے فرنٹ مین قاسم کو 5لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا.

    قبل ازیں احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا 9 روزہ جسسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں یکم اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا

    جج نے خورشید شاہ سےمکالمہ کیا اور کہا کہ شاہ صاحب آپ کو نیب سیل میں صحت سےمتعلق کوئی مسئلہ تو نہیں ؟ جس پر خورشید شاہ نے کہا کہ صحت کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں،گھر سے کھانا لانے کی اجازت دی جائے .

    خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ

    خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، جج نے نیب حکام سے کہا کہ خورشید شاہ کی گرفتاری اور الزامات کے کاغذات عدالت پیش نہیں کئے گئے وہ کاغذات جمع کروائیں اس کے بغیر 15 روز کا ریمانڈ نہیں دے سکتا

    نیب وکیل نے کہا کہ کاغذات دفتر میں موجود ہیں، ساتھ نہیں لائے جس پر جج نے کہا کہ آدھے گھنٹے کا وقت دیتا ہوں، کاغذات لے آئیں، جج نے سماعت آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کر دی تھی

    خورشید شاہ کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،کشمیر اور دیگر مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے خورشید شاہ کو گرفتار کیا گیا،خورشید شاہ کے خلاف 2014 میں بھی نیب نےانکوائری کی تھی،ہائی کورٹ کے حکم پر 2014 میں نیب نے کیس ختم کیا تھا،

    نیب کے وکیل نے کہا کہ خورشید شاہ پر آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں انکوائری شروع کی خورشید شاہ انکوائری میں نیب سے تعاون نہیں کر رہے،نیب سے تعاون نہ کرنے پر خورشید شاہ کو گرفتار کیا گیا،خورشید شاہ کولیٹرلکھےگئےمگرعدم تعاون رہا

    تحقیقات کے لئے خورشید شاہ کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے.

    خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

    خورشید شاہ کی پیشی کے موقع پر کارکنان کی جانب سے خورشید شاہ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور جئے بھٹو کے نعرے لگائے گئے ،خورشید شاہ نے بھی کارکنوں کو ہاتھ ہلا کر نعرے کا جواب دیا اور کہا کہ جئے بھٹو

    گرفتاری کے بعد بیماری سیاسی رہنماؤں کا معمول،خورشید شاہ بھی

  • صبح صبح ایک اور ریلوے حادثہ

    صبح صبح ایک اور ریلوے حادثہ

    ایک اور ریلوے حادثہ ہو گیا،روہڑی اسٹیشن پرتیزگام ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تیز گام ایکسپریس روالپنڈی سے کراچی جارہی تھی ،سکھر میں تیزگام ایکسپریس کی دو بوگیاں روہڑی اسٹیشن پلیٹ فارم پرداخل ہوتےوقت پٹڑی سےاتریں ،روہڑی اسٹیشن پرقراقرم ایکسپریس حادثہ سے بال بال بچ گئی ،

    ریلوے حادثات میں اضافہ،پاک فوج کے ہسپتال سے ریلوے ڈرائیور کو میڈیکل کی ہدایت

    لاہورسے کراچی جانیوالی قراقرم ایکسپریس تیزگام ایکسپریس کی خالی بوگی سے ٹکراگئی ،تیزگام کی پٹڑی سے اترنےوالی بوگی اوپرچڑھائی گئ ،جس سےقرارقرم ایکسپریس ٹکرائی.

    ڈی سی او ریلوے سکھر کا کہنا ہے کہ قراقرم ایکسپریس کومنزل کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے،سب مسافرخیرت سے ہیں اورمسافر گاڑی کوبھی نقصان نہیں پہنچا.

    کہتا ہوں ریلوے میں آرام حرام ہے، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

    قومی اسمبلی میں بھی بنے گا فارورڈ بلاک، شیخ رشید نے کر دیا اعلان

  • ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر ایکسٹینشن نیو سکھر کے زرعی ادویات کے گوداموں پر اچانک چھاپے، نمونے ضبط

    ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر ایکسٹینشن نیو سکھر کے زرعی ادویات کے گوداموں پر اچانک چھاپے، نمونے ضبط

    سکھر۔(اے پی پی) ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر ایکسٹینشن نیو سکھر محمد حسین اجن نے گولیمار سکھر میں قائم زرعی ادویات کے گوداموں پر اچانک چھاپے مارے،چھاپوں کے دوران زرعی ادویات کی 2کمپنیوں اوریگا کیمیکلز اور برائیوو کراپ سائنس کے گوداموں سے لیے گئے 6 مشکوک نمونے متعلقہ زرعی ٹیسٹنگ لیبارٹری کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیبارٹری رپورٹ میں اگر کوئی نمونہ غیر معیاری ثابت ہوا تو متعلقہ ڈیلر کے خلاف جرمانہ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔