Baaghi TV

Author: +9251

  • نبی رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی راہ پرچلنے والا ہر قسم کی غلامی سےآزاد ہوجاتا ہے، عمران خان

    اسلام آباد: ہمارے پاس اللہ اور اس کے رسول حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ اور ہے کیا!حرمت رسول پر جان بھی قربان !وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کے عظیم ترین انسان تھے، آپ حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی راہ پر چلنے والا ہرقسم کی غلامی سےآزاد ہو جاتا ہے۔

    نبی کریم ﷺ ہمارے لیے رول ماڈل ہیں، وزیراعظم

    تفصیلات کے مطابق حضور نبی کریم حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ِولادت پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حضورحضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کے تمام مسلمانوں کیلیےمشعل راہ ہیں، غلامی میں جکڑے لوگ اپنی پوری صلاحیت کے اظہار میں ناکام رہتے ہیں مگر آپ حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی راہ پرچلنے والا ہر قسم کی غلامی سےآزاد ہوجاتا ہے۔

    نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا؛ نور الحق قادری

    وزیراعظم عمران خان  نے لکھا کہ حضورحضورصلی اللہ علیہ والہ وسلمنےریاست مدینہ کی بنیاد 4 جدید اصولوں پر رکھی، ریاست مدینہ میں قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق، شفقت اورمیرٹ تھا، حضورحضورصلی اللہ علیہ والہ وسلمکے رہنما اصول پرچلنے والی ریاست دنیا میں چھا جائے گی۔عمران خان نے اپنے ایمانی جزبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ میں خلوص دل کے ساتھ اس ملک میں مدینے والی ریاست کا ماڈل لانا چاہتا ہوں ،

    مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج

    قبل ازیں اسلام آباد میں منعقدہ عالمی رحمتہ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم اپنی زندگی میں رول ماڈل ڈھونڈتے ہیں، ہمارے رول ماڈل کھلاڑی تھے، راک اسٹار تھے، ہمیں کبھی احساس نہیں ہوا کہ رول ماڈل نبی کریم ﷺ کو بننا چاہیے۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ تعلیم اور تربیت ہمیں کبھی دین کی طرف نہیں لے کر گئی، ریاست مدینہ کی بات میں نے الیکشن جیتنے کے بعد کی، پہلے کرتا تو کہا جاتا کہ ووٹ کے لیے کر رہا ہے، ہمیں قومی نظیر بننا ہے تو ریاست مدینہ کی مثال پر چلنا ہوگا۔

  • 33 ویں نیشنل گیمز کا آغاز، نیشنل گیمز کا میلہ سجنے سے قبل فل ڈریس ریہرسل

    پشاور: ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے نیشنل گیمز پشاور میں شروع ہوگئے ہیں جن میں 10 ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔33 ویں نیشنل گیمز کا قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں آغاز ہوا۔ وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے گیمز کا افتتاح کیا۔ رنگا رنگ تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

    12- ربیع الاول کےدن مسجد میں دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی

    پشاورمیں ہونے والی 33 ویں نیشنل گیمز میں پنجاب کے دستہ کی قیادت ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کی اور اس عزم کا اطہارکا کہ ان گیمز سے پاکستانی کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا

    امریکی خاتون اسلام آباد ایئرپورٹ پرکیوں لیٹی ؟اسلام آباد سے واشنگٹن تک سب پریشان

    اس موقع پر کورکمانڈر شاہین مظہر، سینئر صوبائی وزیر عاطف خان بھی موجود تھے۔ گیمز میں چاروں صوبوں کے علاوہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

    نوازشریف کے پلیٹیلیٹس ، میڈیکل بورڈ کی خاموشی ،دیارغیرکاسفر،خاموش کہانی کا بولتاسکرپٹ

    سابق اولمپئین قاضی صلاح الدین نے شمع روشن کی اور ٹیموں نے مارچ پاسٹ کیا۔ ایس ایس جی کمانڈوز دس ہزار فٹ کی بلندی سے پیراشوٹ کے ذریعے اسٹیڈیم میں اترے۔ اسکول کی بچیوں نے قومی نغمہ پیش کیا۔

    کراچی کے مختلف محاذوں پر حملہ ہوگیا

    نامور گلوکار سلمان احمد نے بھی دل دل پاکستان نغمہ پیش کیا اور اسٹیڈیم میں موجود لوگوں کا لہو گرمایا۔ نیشنل گیمز میں 60 کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں دس ہزار کھلاڑی اور ساڑھے چھ ہزار اتھلیٹ شرکت کررہے ہیں

    پاکستان کے دیسی کھانے بہت مزیدار، پاکستانی دلدار،فٹبال کےعالمی کھلاڑیوں بھی دیوانے ہوگئے

    پشاور میں اسپورٹس میلہ سجنے سے پہلے آج فل ڈریس ریہرسل کا اہتمام کیا گیا، جہاں ایس ایس جی کے پیراٹروپرز نے فری فال جمپ سے سماں باندھ دیا ۔

    مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج

    33 ویں نیشنل گیمز کا بگل بج گیا۔ہے جو اس بات کا ثبوت بن گیا کہ پاکستان میں امن لوٹ آیا ہے۔ پشاور میں افتتاحی تقریب سے قبل فل ڈریس ریہرسل کی رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

    تدبیراں دے چارے نئیں چلدے جدوں‌تیروجے تقدیراں دا "مولانا کی تدبیریں الٹی پڑ گئیں”

    سات سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز کی تقریب میں آسمان پر ایس ایس جی کے کمانڈوز پیراشوٹ کے سات نمودار ہوئے تو ہر طرف اللہ اکبر کے نعرے بلند ہوئے۔تقریب میں اسکواش کے لیجنڈ کھلاڑی جان شیر خان نے گیمز کی ٹارچ ریسیو کرکے گیمز کی مشعل کو روشن کیا ۔

    اسے کہتے ہیں تبدیلی کے پی میں‌سکول بیگ کا وزن طالبعلم کے وزن سے15 فیصد سے زیادہ نہیں ہوگا’

    نیشنل گیمز میں شرک کرنے والی تمام ٹیمز کے کتنے پہلے بار خواتین کھلاڑی لیکر اگے بڑھیں جبکہ سکولز کے ننھے بچوں نے ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔

    منشیات پرقابوپانے کے لیے پنجاب میں بھی اینٹی نارکوٹکس فورس بنانے کا فیصلہ

    خیبرپختونخوا کے سینئیر صوبائی وزیر عاطف خان کی نیشنل گیمز کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا کہ نیشنل گیمز کے انتظامات کا جائزہ لے لیا ہے،ہمارے لیے موقع ہے صوبے کا ملکی اور بین الاقومی ممالک کو اچھا تصور پیش کرسکیں۔

    عاطف خان نے کہا کہ دنیا کو دیکھانا چاہتے ہیں کہ ہمارے لوگ آگے بڑھنا چاہتے ہیں،22 کروڑ کے ملک میں بدقسمتی سے ہم اولمپیکس میں میڈل نہیں جیت پاتے۔

    نبی کریم ﷺ نے ظلم، تعصب، نفرتوں اور ناانصافی کا خاتمہ کیا؛ نور الحق قادری

    وزیر کھیل کے پی کا کہنا تھا کہ ایتھلیٹس کو صوبائی بجٹ سے مراعات اور وظیفے دیں گے ، صوبے میں ساڑھے پانچ ارب روپے کی لاگت سے ایک ہزار میدان تیار کررہے ہیں۔

    نبی کریم ﷺ ہمارے لیے رول ماڈل ہیں، وزیراعظم

    عاطف خان نے کہا کہ گیمز میں میڈل جیتنے والی کھلاڑیوں کو ساتھ انعامی رقم بھی دی جائے گی ،کل 12 ربیع الاول کے ایک سوال کے جواب میں حوالے سے انٹریشنل سیرت کانفرنس منعقد ہورہی ہے اس لئے وزیراعظم افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔

  • 12- ربیع الاول کےدن مسجد میں دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر ڈکیتی

    کراچی : ملک بھر میں مسلمان 12 ربیع الاول کے کی خوشیوں میں مصروف تھے تو دوسری آج کے مبارک دن بھی بدبخت اس دن کی اہمیت کو بھول کراپنی کمینگی کا مظاہرہ کرتےہوئے اللہ کے گھرمیں واردات کرنے سے باز نہ آئے،اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے دھوراجی کی مسجد میں دن دیہاڑے شہریوں سے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کر لی گئی۔

    کراچی کے مختلف محاذوں پر حملہ ہوگیا

    ذرائع کے مطابق دھوراجی کالونی کی مسجد میں گزشتہ روز اسٹریٹ کرمنلز کی مسجد میں واردات کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے مسجد کے اندر 2 شہریوں سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ملزمان جوتے اتار کر وضو خانے پہنچے اور لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔

    مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج

    فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ملزم نے ہیلمٹ پہن رکھا ہے جب کہ اس کے ساتھی نے پینٹ شرٹ پہن رکھی ہے اور وہ وضو خانے میں موجود لوگوں سے لوٹ مار کر رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ وہ واردات کرنے والوں کا پیچھا کررہی ہے اور امید ہےکہ مسجد میں ڈاکہ زنی کرنے والے مجرم جلد پکڑے جائیں گے

    تدبیراں دے چارے نئیں چلدے جدوں‌تیروجے تقدیراں دا "مولانا کی تدبیریں الٹی پڑ گئیں”

  • گھڑی اور قیمت 4 ارب روپے، گھڑی کی فروخت نے عالمی ریکارڈ توڑ دیئے

    جنیوا:یورپی ملک سوئٹرزلینڈ کی مہنگی اور دیدہ زیب گھڑیاں بنانے والی 180 سالہ پرانی کمپنی ’پیٹک فلپ‘ کی ایک گھڑی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوگئی۔’پیٹک فلپ‘ کمپنی کو 1839 میں بنایا گیا تھا اور اس کمپنی نے ملکہ برطانیہ سمیت کئی اہم عالمی سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت شوبز و اسپورٹس شخصیات کے لیے خصوصی گھڑیاں بھی بنائیں۔

    ماضی میں بھی اس کمپنی کی بنائی گئی گھڑیاں ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی ہیں، تاہم پہلی بار اس کمپنی کی گھڑی ’جی 6300‘ 3 کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔امریکی اقتصادی جریدے ’فوربز‘ کی رپورٹ کے مطابق ’پیٹک فلپ‘ کی جانب سے بنائی گئی واحد گھڑی کو ایک فلاحی منصوبے کے تحت فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔

    اس گھڑی کو جنیوا کے ایک آکشن ہاؤس میں فلاحی منصوبے کے لیے درکار رقم کے لیے فروخت کے لیے پیش کیا گیا اور امید کی جا رہی تھی کہ گھڑی زیادہ سے زیادہ ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے میں فروخت ہوگی۔تاہم گھڑی کو ریکارڈ قیمت 3 کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالر پاکستانی تقریبا 4 ارب روپے میں فروخت کیا گیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی کمپنی کی گھڑی اتنی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوئی۔

  • امریکی خاتون اسلام آباد ایئرپورٹ پرکیوں لیٹی ؟اسلام آباد سے واشنگٹن تک سب پریشان

    اسلام آباد:امریکی خاتون اسلام آباد ایئرپورٹ پرکیوں لیٹ گئی ،اسلام آباد سے واشنگٹن تک سب پریشان ، اطلاعات کے مطابق بلیک لسٹ امریکی خاتون کا پاکستان چھوڑنے سے انکارکرکے پاکستانی حکام کومشکل میں ڈال دیا

    مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج

    ذرائع کے مطابق آج بلیک لسٹ امریکی خاتون کو بے دخل کرنے کے لیے اسلام آباد ائیرپورٹ لایا گیا تو وہ انکار کرتے ہوئے ائیرپورٹ پر ہی لیٹ گئی۔ذرائع کے مطابق امریکی خاتون مرے موڈی پرواز پی کے 702 کے ذریعے مانچسٹر سے اسلام آباد پہنچی تھیں۔

    تدبیراں دے چارے نئیں چلدے جدوں‌تیروجے تقدیراں دا “مولانا کی تدبیریں الٹی پڑ گئیں”

    ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر بلیک لسٹ امریکی خاتون نے ہوٹل سے ائیرپورٹ پہنچ کر ڈی پورٹ ہونے سے انکار کرتے ہوئے حکام سے کہا کہ میرے وکیل سے رابطہ کرو۔ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد امریکی سفارتخانے کے متعلقہ اسٹاف کو بھی ائیرپورٹ بلا لیا گیا ہے۔

    نوازشریف کے پلیٹیلیٹس ، میڈیکل بورڈ کی خاموشی ،دیارغیرکاسفر،خاموش کہانی کا بولتاسکرپٹ

  • نوازشریف کے پلیٹیلیٹس ، میڈیکل بورڈ کی خاموشی ،دیارغیرکاسفر،خاموش کہانی کا بولتاسکرپٹ

    لاہور :نوازشریف کے پلیٹیلیٹس ، میڈیکل بورڈ کی خاموشی ،نواز شریف کا کوچ کرجانا ایک طئے شدہ کہانی کاسکرپٹ لگتا ہے ، اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم کے علاج و معالجے کے لیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے حکومت کو مزید رائے دینے سے انکار کر دیا۔

    کراچی کے مختلف محاذوں پر حملہ ہوگیا

    ذرائع کے مطابق سروسزہسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہسپتال سے ڈسچارج کرتے وقت حکومت کو رپورٹ دیدی تھی۔سربراہ میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ نواز شریف 3 روز پہلے سروسز ہسپتال سے جا چکے، اس پر مزید رائے دینا ممکن نہیں ہے۔دوسری جانب ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس 30 ہزار بھی ہوں تو طبی طور پر مینج کر کے انہیں باہر لے جایا جا سکتا ہے۔

    پاکستان کے دیسی کھانے بہت مزیدار، پاکستانی دلدار،فٹبال کےعالمی کھلاڑیوں بھی دیوانے ہوگئے

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے نواز شریف کی کل بیرون ملک روانگی کے لیے ا سٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز دی لیکن ای سی ایل سے نام نہ نکلنے کی وجہ سے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی تاخیر کا شکار ہے۔

    مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج

    مریم اورنگزیب کا کہنا ہے ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کو بار بار اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز نہیں دی جا سکتی، ڈاکٹر پلیٹیلیٹس بڑھانے کی کوشش میں نقصان کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف 11 نومبر بروز پیر لندن کے لیے روانہ ہو جائیں گے، قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف اور نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

  • کراچی کے مختلف محاذوں پر حملہ ہوگیا

    کراچی :پاکستان اس وقت بہت سے مسائل سے دوچارہے ، ایک طرف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن اسلام آباد پر قبضے کی کوشش میں ہیں تو دوسری طرف بھارت کیطرف سے کشمیر کے سرحدی علاقوں میں گولہ باری اور فانرنگ سے جانی و مالی نقصان ہورہا ہے، ادھرکراچی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے نے حملہ کرکے کھڑی فصلوں کو تباہی کے خدشے سے دوچار کردیا ہے۔

    ٹڈی دل نے ملیر، گڈاپ ٹاؤن، بن قاسم میں کھڑی فصلوں پر حملہ کیا جس کی وجہ سے کاشتکار پریشان ہوگئے۔کاشتکاروں نے فصلوں کے تحفظ کے لیے سندھ حکومت سے مدد اپیل کردی ہے۔خیال رہے کہ رواں سال اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں ٹڈی کی موجودہ صورتحال نہایت سنگین ہوسکتی ہے۔

    خیال رہے کہ اگست کے مہینے میں ٹڈی چولستان، نارا اور تھرپارکر کے صحراؤں میں انڈے دیتی ہیں جہاں بھارتی سرحد کے قریب ٹڈیوں کا جھنڈ بنتا ہے۔ٹڈی دل تھر، سانگھڑ، دادو میں سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصل کو تباہ کرنے کے بعد کراچی پہنچا ہے۔اس سے قبل 1960 میں کراچی میں ٹڈی دل کا حملہ دیکھا گیا تھا۔

  • پاکستان کے دیسی کھانے بہت مزیدار، پاکستانی دلدار،فٹبال کےعالمی کھلاڑیوں بھی دیوانے ہوگئے

    لاہور :پاکستان کے دیسی کھانے بہت مزیدار، یہاں کے لوگ دلدار،فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں بھی دیوانے ہوگئے ، باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے دورے پرآئے ہوئے فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں نے پاکستانی کھانوں کی بہت تعریف کرتےہوئے کہا ہےکہ پاکستانی دیسی کھانوں نےتو ان کے دل ہی موہ لیے

    ذرائع کےمطابق فٹبال کے عالمی کھلاڑیوں نے نہ صرف پاکستان کے دیسی کھانوں کی تعریف کی بلکہ پاکستانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستانی بہت زیادہ پیارکرنےوالے اور مہمانوں کو عزت دینے والی قوم ہے، ہم پاکستانیوں کے رویوں سے بہت زیادہ متاثرہوئے ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ امید کرتے ہیں کہ مزید لوگ بھی یہاں آکر فٹبال کی پروموشن کیلئے کام کریں

    فٹبال کے عالمی کھلاڑی کارلوس پیول نے اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے لیے پاکستان میں اکیڈمی بنانا باعث فخر ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، کارلوس پیول نے مزید کہا کہ اکیڈمی کے قیام سے فٹبال کا ٹیلنٹ تلاش کرنے میں آسانی ہوگی

    دوسرے فٹبال کھلاڑی ریکارڈو کاکا کہتے ہیں کہ میں ایک بار پہلے بھی پاکستان آچکا ہوں .انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں بہت لوگ فٹبال کو پسند کرتے ہیں . اہل لاہور کی محبتوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں دوسری مرتبہ بھی بہت پیار ملا، ریکارڈوکاکا نے کہا کہ نمائشی میچ میں پاکستان کے ٹیلنٹ کو دیکھنے کا موقع ملے گااس نمائشی میچ سے پاکستان میں فٹبال کی پروموشن ہوگی ، انہون نے مزید کہا کہ اپنے کیرئیر میں بہت زیادہ فٹبال کھیل چکا ہوں

    پاکستان کے دورے پرآئے ہوئے عالمی فٹبالرنیکولس انیلکا نے اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں اور دیگر دوسری سرگرمیوں کے حوالے سے پاکستان ایک پرامن ملک ہے، پاکستان میں سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات بہترین ہیں
    نیکولس انیلکا نے کہا کہ فٹبال کے فروغ کیلئے پاکستان آئیں ہیں . انہوں نے مزیدکہا کہ آج کے نمائشی میچ میں کھیلیں گے اور لوگوں سے اپیل ہے کہ سٹیڈیم آکر میچ دیکھیں

  • ترکی اب امریکی ایف 35 لڑاکا طیاروں کی جگہ کون سا طیارہ لینے جا رہا ہے

    ترکی اب امریکی ایف 35 لڑاکا طیاروں کی جگہ کون سا طیارہ لینے جا رہا ہے

    تفصیلات کے مطابق ترکی کی تازہ ترین صورت حال سے واضح ہر رہا گیا ہے . انقرہ روس کے 4.5 نسل کے ایس یو 35 ایس لڑاکا خریدنے کے لئے تیار ہے

    ترکی ان روسی طیاروں کو اپنے ٹرمینیٹر 2020 جیٹ طیاروں کی جگہ لینے کا ارادہ رکھتا تھا۔لیکن روسی ایس -400 فضائی دفاعی میزائلوں کی 2019 کے موسم گرما میں اس کی خریداری کی وجہ سے جس میں ایف -35 اسٹیلتھ میں سمجھوتہ کرنے کی صلاحیت موجود تھی ، ترکی کو ایف 35 پروگرام سے ہٹادیا گیا۔ ترکی کے F-35 حصوں کے مینوفیکچررز نے 9 ارب ڈالر کا تخمینہ لگایا کاروبار میں بھی نقصان ہوا۔

    امریکا ایسی ٹیکنالوجی کی پابندی اس لیے لگارہا ہےکہ ترکی میں‌ جب کہ ماسکو کو اصولی طور پر آمرانہ رہنماؤں سے کوئی اعتراض نہیں ہے ، حال ہی میں ترکی کی شام میں کاروائی پر روس کا تعاون حاصل رہا ہے . ترکی اب موازنہ کر رہا کے کہ امریکی ایف 35 اور روسی ایس یو 35 میں باہمی تقابل کیا ہے.اور اس جائزے کے بعد حتمی طور پر فیصلہ کیا جائے گا. کہ روسی طیارہ اپنے سکواڈ میں شامل کرنا ہے یا نہیں‌.

  • ترک صدر کی روسی صدر سے فون پر کیا بات ہوئی

    ترک صدر کی روسی صدر سے فون پر کیا بات ہوئی

    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔مذاکرات میں شام کے مسائل پر بات چیت کی گئی اور دونوں رہنماوں نے 22 اکتوبر کو طے پانے والے سوچی سمجھوتے سے وابستگی کا اعادہ کیا۔علاوہ ازیں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور تجارتی حجم میں اضافے کے لئے متوقع اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔
    واضح رہےکہ ترکی امریکا کی طرف سے ایف35 جنگی طیاروں کی فراہمی روکنے اور ان کو اپ گریڈ اور منیٹی نینس کو ختم کرنے پر مشکلات کا شکار ہے.اور وہ روسی ایس یو 35 لینے کا سوچ رہا ہے.جو کہ روس کی جانب سے امریکی ایف 35 کے ہم پلہ ہے.