Baaghi TV

Author: +9251

  • وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

    وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ مودی سے کہیں کشمیر سے کرفیو اٹھائے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان اور امریکی صدر کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ طاقت ور ترین ملک پر بھاری ذمے داری عائد ہوتی ہے ،ٹرمپ نے کہا وہ چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت ثالثی پر تیار ہوجائیں ،بھارت سےثالثی کی امریکی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں ،مجھےلگتا ہے یہ بحران مزید بڑا ہوسکتاہے ،صدرٹرمپ اور میں اس پر بات کرینگے ،بدقسمتی سے بھارت ہم سے بات کرنے کو تیار نہیں،یہ صورتحال  بحران کی ابتداہے،امریکا طاقت ور ترین ملک ہے وہ یو این کی سلامتی کونسل پر اثر ڈال سکتاہے،ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے طاقت ور ترین ملک کے صدر ہیں ،

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان عظیم لیڈر ہیں،عمران خان انسداد دہشتگردی میں پیش رفت چاہتے ہیں کیونکہ دوسرا راستہ نہیں،دوسراراستہ موت ،افراتفری اورغربت کیطرف جاتاہے،عمران خان یہ بات سمجھتے ہیں

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے پر ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں کشمیر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلسل کرفیو سے آگاہ کیا.

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں افغان مسئلے پر بات کرنا چاہتاہوں یہ مسئلہ ہمارے لیے بہت اہم ہے،افغانستان میں استحکام خطےکی ضرورت ہے،

    وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

    امریکی صدر ٹرمپ نےایک بارپھرکشمیرپرثالثی کی پیشکش دہرا دی.کہا دونوں فریق راضی ہوں توثالثی کے لیے تیارہوں،مسئلہ کشمیر پرایک اچھے ثالث کاکرداراداکرسکتاہوں،وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم سے بہت اچھے تعلقات ہیں،

    کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

  • پاکستانی فلم "دی ڈونکی کنگ” اگلے مہینے اسپین میں ریلیز کرنے کا اعلان

    پاکستانی فلم "دی ڈونکی کنگ” اگلے مہینے اسپین میں ریلیز کرنے کا اعلان

    پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اکتوبر میں اسپین کے سنیما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے.

    فلم کے رائٹر اور ہدایتکار عزیز جندانی کا کہنا ہے کہ ان کی فلم پاکستان میں کامیاب ہونے کے بعد اب "دی ڈونکی کنگ” کی نمائش اسپین میں تین مختلف زبانوں میں کی جائے گی۔

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیز جندانی نے بتایا کہ وہ ریمبو کے ساتھ ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس فلم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کیا۔

    یاد رہے اس سے قبل رواں برس اگست میں "دی ڈونکی کنگ” جنوبی کوریا کے سینما گھروں میں بھی نمائش کے لئے پیش کی جاچکی ہے، فلم پاکستان میں اب تک 24 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے.

  • کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

    کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ چاہتاہوں کہ دنیامیں ہرایک سےبہترسلوک کیا جائے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان عظیم لیڈر ہیں،عمران خان انسداد دہشتگردی میں پیش رفت چاہتے ہیں کیونکہ دوسرا راستہ نہیں،دوسراراستہ موت ،افراتفری اورغربت کیطرف جاتاہے،عمران خان یہ بات سمجھتے ہیں

    عمران خان سے ملاقات میں ٹرمپ نے مودی بارے ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا رسوا

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے پر ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں کشمیر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلسل کرفیو سے آگاہ کیا.

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں افغان مسئلے پر بات کرنا چاہتاہوں یہ مسئلہ ہمارے لیے بہت اہم ہے،افغانستان میں استحکام خطےکی ضرورت ہے،

    وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

    امریکی صدر ٹرمپ نےایک بارپھرکشمیرپرثالثی کی پیشکش دہرا دی.کہا دونوں فریق راضی ہوں توثالثی کے لیے تیارہوں،مسئلہ کشمیر پرایک اچھے ثالث کاکرداراداکرسکتاہوں،وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم سے بہت اچھے تعلقات ہیں،

  • بھارت کشمیریوں کی اپنی جدوجہد آزادی کا گلا نہیں گھونٹ سکتا۔ صدرمملکت

    بھارت کشمیریوں کی اپنی جدوجہد آزادی کا گلا نہیں گھونٹ سکتا۔ صدرمملکت

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مخلص قیادت اور تمام دستیاب وسائل کے مدبرانہ استعمال اور محنت کے ذریعے قومی ترقی اور بلند مقام حاصل کیا جا سکتا ہے

    اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مخلص قیادت اور تمام دستیاب وسائل کے مدبرانہ استعمال اور محنت کے ذریعے قومی ترقی اور بلند مقام حاصل کیا جا سکتا ہے، یہ عوامل اس وقت کارگر ہوتے ہیں جب سرکاری ملازمین ایمانداری کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین انداز میں اپنے فرائض سر انجام دیں، موجودہ حکومت کے موثر اقدامات کے باعث معیشت میں بہتری آئی ہے، بھارت کی فسطائی قیادت اقلیتوں پر مظالم ڈھا رہی ہے، بھارت کشمیریوں کی اپنی جدوجہد آزادی کا گلا نہیں گھونٹ سکتا۔

    ان خیالات کا اظہار پیر کو ایوان صدر میں ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ اور نیشنل سکول آف پبلک پالیسی (این ایس پی پی) کے تربیت کے 111 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس اور سری لنکا کے سول افسران/شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ موثر اور غیر جانبدار سول سروس نظم و نسق کے فعال نظام کا مرکزی نکتہ ہے۔ سینئر سول سرونٹس کا بطور لیڈر اور ریاست کے کسٹوڈین کی حیثیت سے کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔

    انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے ذہن میں لوگوں کی بہتری کو جگہ دیں اور انہیں ہر وقت عوامی خدمات کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں تاخیر سے احساس محرومی پیدا ہوتا ہے اس لئے عوامی مسائل کے حل میں قواعد و ضوابط کی ضروریات کو رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔ سری لنکا کے سول افسران سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے امید ظاہر کی کہ ٹریننگ کورس سے ان کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا اور انہیں ذمہ داریوں کو بہترین انداز میں نمٹانے کے لئے مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے کورسز اور ٹریننگ اپنی معلومات کو دوسروں کو فراہم کرنے اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا شاندار موقع ہے۔ انہوں نے ان کے پاکستان میں قیام کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

  • عمران خان سے ملاقات میں ٹرمپ نے مودی بارے ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا رسوا

    عمران خان سے ملاقات میں ٹرمپ نے مودی بارے ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا رسوا

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیویارک میں پاکستانی میرے بہت اچھے دوست ہیں،میں وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کرتاہوں ، عمران خان بہترین وزیراعظم اوراچھے دوست ہیں ، کل جلسے میں بھارتی وزیراعظم نے بہت جارحانہ زبان استعمال کی ،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا کوکشمیرکے مسئلے پراپنا کردارادا کرنا چاہیے ،کشمیر میں انسانی المیہ جنم لےچکا ہے جسےختم کرناضروری ہے،

    وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

    امریکی صدر نے مزید کہا کہ عمران خان عظیم لیڈرہیں ایسےحالات میں بھی امن کی بات کررہےہیں، خطے میں تنازعات کےحل کیلئے عمران خان کااہم کردار ہے،

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے پر ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں کشمیر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلسل کرفیو سے آگاہ کیا.

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں افغان مسئلے پر بات کرنا چاہتاہوں یہ مسئلہ ہمارے لیے بہت اہم ہے،افغانستان میں استحکام خطےکی ضرورت ہے،

    امریکی صدر ٹرمپ نےایک بارپھرکشمیرپرثالثی کی پیشکش دہرا دی.کہا دونوں فریق راضی ہوں توثالثی کے لیے تیارہوں،مسئلہ کشمیر پرایک اچھے ثالث کاکرداراداکرسکتاہوں،وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم سے بہت اچھے تعلقات ہیں،

    ٹرمپ کی ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

  • سیف علی خان کی ایک عادت بہت زیادہ بری لگتی ہے، کرینہ کپور

    سیف علی خان کی ایک عادت بہت زیادہ بری لگتی ہے، کرینہ کپور

    بالی ووڈ کے شاہی جوڑے کرینہ کپور خان اور سیف علی خان ان چند جوڑوں میں سے ایک ہیں جو ایک ساتھ ملنے کے بعد سے ہی ہمیں تعلقات کے اہم مقاصد دے ​​رہے ہیں۔

    ان کی حیرت انگیز تصاویر اور پیارا ویڈیو ویب پر سرفیس کرتے رہتے ہیں اور ان کو سنبھالنے میں بہت پیاری ہوتی ہے۔ لیکن ہر دوسری بیوی کی طرح کرینہ بھی اپنی کچھ عادات کی وجہ سے سیف سے ناراض ہوجاتی ہیں۔

    ایک چیٹ شو میں کرینہ نے انکشاف کیا کہ سیف کی ایک عادت جو اسے سب سے زیادہ اذیت دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر چیز پر سیف کا پہلا رد عمل ایک ‘نہیں’ ہے۔
    میں جب بھی کچھ کہوں تو ہمیشہ پہلے نہ کر دیتے ہیں. مثال لے طور پر انہوں نے کہا کہ اگر وہ اس سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ سوفہ کو دوبارہ کھول سکتی ہے تو سیف فورا "no” ہی کہے گا ، لیکن بعد میں اسے بھی یہی بات کہتے ہوئے پیغام دے گا۔

    واضح رہے دریں اثنا ، کام کے محاذ پر کرینہ کپور اگلے اب ‘گڈ نیوز’ میں نظر آئیں گی، ان کے ساتھ اکشے کمار، دلجیت دوسنجا اور کیارا اڈوانی بھی ہوں گے۔

  • ٹرمپ کی ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

    ٹرمپ کی ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

    امریکی صدر ٹرمپ نےایک بارپھرکشمیرپرثالثی کی پیشکش دہرا دی.کہا دونوں فریق راضی ہوں توثالثی کے لیے تیارہوں،مسئلہ کشمیر پرایک اچھے ثالث کاکرداراداکرسکتاہوں،وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم سے بہت اچھے تعلقات ہیں،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے نیو یارک میں ملاقات کی، اس موقع پر امریکی صدر کا کہنا تھا کہ سابق امریکی صدورنےپاکستان کےساتھ اچھاسلوک نہیں کیا،وزیراعظم عمران خان اورپاکستان پراعتماد کرتاہوں ،پاکستان کے ساتھ تجارت کومزید بڑھایاجائےگا،عمران خان بہترین وزیراعظم اوراچھےدوست ہیں

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے پر ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں کشمیر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلسل کرفیو سے آگاہ کیا.

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

    ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ تیار ہیں لیکن دوسری طرف بھی ثالثی کی پیشکش قبول کرےتومیں تیارہوں،کل بھارتی وزیراعظم نےبہت جارحانہ زبان استعمال کی

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں افغان مسئلے پر بات کرنا چاہتاہوں یہ مسئلہ ہمارے لیے بہت اہم ہے،افغانستان میں استحکام خطےکی ضرورت ہے،

    وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

  • 2019 میں وفات پانے والے سٹار

    2019 میں وفات پانے والے سٹار

    ایسا کوئی سال نہیں گزرا جو ہالی ووڈ میں کم از کم ایک بڑی موت کے بغیر گزرے لیکن سلور اسکرین کے شائقین کے لئے 2018 خاص طور پر تکلیف دہ تھا۔ ٹنسلٹاؤن لیجنڈ کے کنودنتیوں برٹ رینالڈس اور اسٹین لی دونوں نے ہمیں چھوڑ دیا، اسی طرح آسٹن پاورز اسٹار ورن ٹرویر اور مارگٹ کڈڈر نے بھی سوپر مین فلم سیریز میں لوئس لین کا نمایاں کردار ادا کیا۔ فہرست جاری ہے لیکن ہمارے پاس ان عظیم صلاحیتوں پر ماتم کرنے کا وقت پہلے ہی موجود ہے۔ ہم آج یہاں اداکاروں کی زندگی اور ان کے ورثہ کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے آئے ہیں جو اس سال گزر چکے ہیں۔

    افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ ہالی ووڈ کے لوگوں کے حوالے سے ایک اور مصروف عمل بن رہا ہے۔ ہم نہ صرف بڑی اسکرین سے بلکہ چھوٹی اسکرین کے بھی متعدد ستارے کھو چکے ہیں۔ ہم یہاں پر دیکھنے والے بہت سے اداکاروں کو اپنے کیریئر کے دوران فلموں اور ٹیلی ویژن کے مابین پلٹ جاتے ہیں جبکہ کچھ نے براڈوے پر ان کا سب سے بڑا اثر کیا۔ ان سب میں جو چیز مشترک ہے وہ ان کے فن اور فن بیس کے لئے ایک لگن ہے جو انہیں بہت پیاری محسوس ہوگی۔ یہ وہ اداکار ہیں جن کو ہم نے 2019 میں کھویا۔

    ڈک ملر (Dick Miller)

    آپ اسے 1980 ویں کی دہائی کے کلاسک گریملن کے مرے "فوٹر مین” کے نام سے یاد کر سکتے ہو ، لیکن WWII ویٹ ڈاکٹر کے پیچھے انسان کا نام ڈک ملر تھا۔ جنوری 2019 میں مختلف قسم نے اعلان کیا کہ ملر 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ، انہوں نے انھیں "ایک پرکشش اسکرین اداکار, کیریئر کے ساتھ ، جس کیریئر 60 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط ہے۔” ہالی ووڈ کی تجارت کے مطابق اس کے بعد ان کی اہلیہ لینی، بیٹی باربرا اور پوتی خزاں ہیں۔

    پول کوسلو (Paul Koslo)

    ایک اور تجربہ کار اداکار ، جنہوں نے جنوری 2019 میں ہمیں چھوڑ دیا ، پول کوسلو افسوس کے ساتھ نئے سال کے نو دن میں لبلبے کے کینسر سے اپنی جنگ ہار گئے۔ اس کی عمر 74 سال تھی۔ کنبہ (فی ڈیڈ لائن) کے ایک بیان کے مطابق ، کوسلو کا انتقال اپنے کیلیفورنیا کے گھر میں ہوا ، جس میں محبوبین نے گھیر لیا تھا۔ جرمنی میں پیدا ہونے والے کینیڈا نے اپنے اداکاری کیریئر کا آغاز 60 کی دہائی میں کیا تھا ، جب وہ ہالی ووڈ کے ایک ولن اور / یا ناقابل اعتماد قسم کے لوگوں میں شامل ہوتا تھا۔

    کارمین آرگینزیانو (Carmen Argenziano)

    کاروبار میں طویل کیریئر میں کارمین آرگنزیانو نے دراصل مختلف قسم کے کردار ادا کیے تھے۔ انہوں نے 70ویں کی دہائی کے اوائل میں اپنی ابتدا کی ، وہ "دی گاڈ فادر” کے پارٹ 2 اور "کیپون” جیسے غنڈہ گردی میں معمولی کرداروں میں نظر آئے۔ اس کے بعد کی دہائیوں میں پنسلوانیا کا شہری بطور کریکٹر کیریئر میں بدل گیا ، اور یہ ہماری ٹی وی اسکرینوں پر معمول بن گیا۔ ارجن زیانو کے نمائندے نے لوگوں کو ان کی موت کی تصدیق کردی ، جبکہ ان کے ذاتی پیشی کے ایجنٹ نے فیس بک کے ذریعے ایک بیان جاری کیا۔

    بوب آنسٹین (Bob Einstein)

    بہت سے لوگ انہیں حد سے زیادہ پر امید امیدوار اسٹنٹ مین "سپر ڈیو وسبورن” کے نام سے یاد کریں گے ، لیکن مصنف اور اداکار باب آئن سٹائن شاید جنوری 2019 میں نئے سال میں صرف چند ہی دن گذشتہ روز میں کینسر کی وجہ دے انتقال کرگئے۔ اس کی عمر 76 سال تھی۔

    کیئے بلارڈ (Kaye Ballard)

    براڈ وے کے لئے جنوری 2019 ایک اداس مہینہ تھا۔ ہمارے کیرول چیننگ سے محروم ہونے کے صرف ایک ہفتہ بعد ، کیئے بلارڈ کی جانب سے اداکاری کرنے والے ایک وکیل نے تصدیق کی کہ وہ بھی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بلارڈ کا نام کہیں بھی چیننگ کے نام سے مشہور نہیں تھا ، لیکن تھیٹر کی پیروی کرنے والے صرف اتنا جانتے ہیں اس مزاحیہ اداکارہ نے اپنے طویل کیریئر کے دوران کتنی محنت سے کام کیا۔ اس نے اپنی 70 کی دہائی میں اچھی طرح سے کام کیا ، ٹریول شوز کے ساتھ اپنی عمر کے ساتھیوں کے ترک کرنے کے کافی عرصے بعد۔

  • افغانستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے لوگ پاکستان آئے ہیں،وزیراعظم

    افغانستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے لوگ پاکستان آئے ہیں،وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 6 سال پہلے اندازہ ہوا کہ پاکستان کوماحولیاتی تبدیلی کاسامنا ہے، آئندہ 5 سال میں 5 ارب درخت لگانے کاہدف مقرر کیا،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکا میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طاقتورممالک ماحولیاتی تبدیلیوں کےمسائل سےنمٹنےمیں کرداراداکریں،ہمالیہ پرموجود گلیشیئرتیزی سے پگھل رہے ہیں،موسمیاتی تبدیلیوں سےکوئی اکیلاملک نہیں نمٹ سکتا، افغانستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سےلوگ پاکستان آئے ہیں، درجہ حرارت تیزی سے بڑھتےرہے توہمیں آفات کاسامناکرناپڑسکتاہے،

    وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ حالات کی سنگینی کاادراک کرتےہوئے بلین ٹری منصوبہ شروع کیا، دنیاموسمیاتی تبدیلیوں کوابھی تک سنجیدگی سے نہیں لےرہی ، اپیل کرتاہوں کہ بڑے ممالک مسئلے کوسنجیدگی سے لیں ، یہی سلسلہ جاری رہاتوقدرتی آفات سے بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگا، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرممالک میں شامل ہے.

    ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

    نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

  • وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

    وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے پر ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں کشمیر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلسل کرفیو سے آگاہ کیا.