Baaghi TV

Category: لاہور

  • نیب کی مریم نواز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا

    نیب کی مریم نواز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا

    احتساب عدالت میں مریم نواز کو پیش کر دیا گیا، عدالت نے مریم نواز کو روسٹرم پر بلا لیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چوھدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو آج عدالت میں پیش کیا گیا، دوران سماعت عدالت نے مریم نواز کو روسٹرم پر بلا لیا ،نیب پراسیکیوٹر نے مریم نواز کا پھر 14 روز کا جسمانی ریمانڈ طلب کرلیا،عدالت میں کیس کی سماعت جاری ہے، ن لیگی کارکنان بھی عدالت میں موجود ہیں،

    عدالت نے ن لیگی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا، کمرہ عدالت میں موبائل فون لے جانے کی پابندی کے باوجود ن لیگی کارکنان موبائل لے کر گئے ہیں اور مریم نواز کے ہمراہ سیلفیاں بنا رہے ہیں.

    قبل ازیں احتساب عدالت میں مریم نواز ،حمزہ شہباز، یوسف عباس کو پیش کر دیا گیا، ن لیگ کے کارکنان بھی رکاوٹیں توڑ کر عدالت پہنچے، ن لیگی کارکنان نے عدالت میں بھی نعرے لگانا شروع کر دیئے ،عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور ن لیگی وکلاء کو حکم دیا کہ ان کو روکا جائے، اگر ماحول ایسا ہی رپا تو کیس کی سماعت نہیں کی جائے گی .

    حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

    مریم نواز کو عدالت پہنچا دیا گیا، کیپٹن ر صفدر بھی پہنچ گئے

    جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی

    مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

    اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت جانے والے تمام راستے بند کئے گئے ہیں ،پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، مسلم لیگ ن کےرہنما اور کارکن جوڈیشل کمپلیکس کے باہر جمع ہوچکے ہیں،پولیس نے کارکنوں کو لوئر مال پر ایم اے او کالج اور سیکریٹریٹ چوک میں ہی روک لیا ،کمرہ عدالت کے باہر بھی مسلم لیگ ن کےوکلا،رہنماوَں اور کارکنوں کا شدید رش ہو چکا ہے ،پولیس نے وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا ،وکلاپولیس کا حصار توڑ کر کمرہ عدالت میں داخل ہو گئے

    واضح رہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے عباس شریف کو گرفتار کیا تھا ، جس کے بعد احتساب عدالت نے گرفتار مریم نواز اور عباس شریف کو  جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں بتایا تھا کہ 2008 میں مریم نواز کے نام پر11 ملین کے شیئر تھے، مریم نواز چوہدری  شوگرملزکی ڈائریکٹرہیں، مریم نوازکے84لاکھ روپے کے شیئر تھے، جو بڑھ کر 41 کروڑ ہوگئے

  • حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 2  اکتوبر تک ہوئی توسیع

    حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک ہوئی توسیع

    احتساب عدالت نےحمزہ شہباز شریف کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظورکرلیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل اسکینڈل کیس 2اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی، عدالت میں حمزہ شہباز کو پیش کیا گیا، شہباز شریف عدالت میں پیش نہ ہوئے، نیب کی جانب سے گواہان کو پیش کیا جانا تھا ، عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی اور حمزہ شہباز کو 2 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا

    قبل ازیں احتساب عدالت میں مریم نواز ،حمزہ شہباز، یوسف عباس کو پیش کر دیا گیا، ن لیگ کے کارکنان بھی رکاوٹیں توڑ کر عدالت پہنچے، ن لیگی کارکنان نے عدالت میں بھی نعرے لگانا شروع کر دیئے ،عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور ن لیگی وکلاء کو حکم دیا کہ ان کو روکا جائے، اگر ماحول ایسا ہی رپا تو کیس کی سماعت نہیں کی جائے گی .

    حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

    مریم نواز کو عدالت پہنچا دیا گیا، کیپٹن ر صفدر بھی پہنچ گئے

    جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی

    مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

    اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت جانے والے تمام راستے بند کئے گئے ہیں ،پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، مسلم لیگ ن کےرہنما اور کارکن جوڈیشل کمپلیکس کے باہر جمع ہوچکے ہیں،پولیس نے کارکنوں کو لوئر مال پر ایم اے او کالج اور سیکریٹریٹ چوک میں ہی روک لیا ،کمرہ عدالت کے باہر بھی مسلم لیگ ن کےوکلا،رہنماوَں اور کارکنوں کا شدید رش ہو چکا ہے ،پولیس نے وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا ،وکلاپولیس کا حصار توڑ کر کمرہ عدالت میں داخل ہو گئے

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

    واضح رہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے عباس شریف کو گرفتار کیا تھا ، جس کے بعد احتساب عدالت نے گرفتار مریم نواز اور عباس شریف کو  جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں بتایا تھا کہ 2008 میں مریم نواز کے نام پر11 ملین کے شیئر تھے، مریم نواز چوہدری  شوگرملزکی ڈائریکٹرہیں، مریم نوازکے84لاکھ روپے کے شیئر تھے، جو بڑھ کر 41 کروڑ ہوگئے

  • عدالت میں ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی،احتساب عدالت کے جج کمرہ عدالت سے چلے گئے

    عدالت میں ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی،احتساب عدالت کے جج کمرہ عدالت سے چلے گئے

    ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی، احتساب عدالت کے جج اٹھ کر چلے گئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں مریم نواز ،حمزہ شہباز، یوسف عباس کو پیش کر دیا گیا، ن لیگ کے کارکنان بھی رکاوٹیں توڑ کر عدالت پہنچے، ن لیگی کارکنان نے عدالت میں بھی نعرے لگانا شروع کر دیئے ،عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور ن لیگی وکلاء کو حکم دیا کہ ان کو روکا جائے، اگر ماحول ایسا ہی رپا تو کیس کی سماعت نہیں کی جائے گی

    حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

    مریم نواز کو عدالت پہنچا دیا گیا، کیپٹن ر صفدر بھی پہنچ گئے

    جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی

    مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

    ن لیگی کارکنان کی جانب سے مسلسل نعرے بازی پر احتساب عدالت کے جج کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے

    حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا گیا

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

    اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت جانے والے تمام راستے بند کئے گئے ہیں ،پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،

    مسلم لیگ ن کےرہنما اور کارکن جوڈیشل کمپلیکس کے باہر جمع ہوچکے ہیں،پولیس نے کارکنوں کو لوئر مال پر ایم اے او کالج اور سیکریٹریٹ چوک میں ہی روک لیا ،کمرہ عدالت کے باہر بھی مسلم لیگ ن کےوکلا،رہنماوَں اور کارکنوں کا شدید رش ہو چکا ہے ،پولیس نے وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا ،وکلاپولیس کا حصار توڑ کر کمرہ عدالت میں داخل ہو گئے

    واضح رہے کہ گزشتہ سماعت کے موقع پر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہوئی تھی، آج جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر انہیں عدالت پیش کیا جائے گا.

    واضح رہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے عباس شریف کو گرفتار کیا تھا ، جس کے بعد احتساب عدالت نے گرفتار مریم نواز اور عباس شریف کو  جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں بتایا تھا کہ 2008 میں مریم نواز کے نام پر11 ملین کے شیئر تھے، مریم نواز چوہدری  شوگرملزکی ڈائریکٹرہیں، مریم نوازکے84لاکھ روپے کے شیئر تھے، جو بڑھ کر 41 کروڑ ہوگئے

  • حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

    حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

    پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے مریم نواز سے ملاقات کی ہے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر حمزہ شہباز نے مریم نواز سے ملاقات کی ہے، دونوں کو آج احتساب عدالت میں پیش ہونا ہے، حمزہ شہباز نے مریم نواز کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر کیپٹن ر صفدر بھی موجود تھے،

    حمزہ شہباز نے اس موقع پر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اپنے جھوٹ اور یوٹرن سے اپنا سیاسی طابوت تیار کر لیا ہے ،ملک میں اس وقت مسائل کا طوفان ہے ،معیشت کا بیڑا غرق کر دیا گیا

    حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا گیا

    جیل حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا،رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کو آج عدالت پیش کیا جائے گا

    اس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے ،عدالت نے دونوں کی طرف سےصحت جرم کے انکار پر گواہان کو طلب کر رکھا ہے

  • حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا گیا

    حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا گیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما ،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھی عدالت پہنچا دیا گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیل حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت پہنچا دیا،رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کو آج عدالت پیش کیا جائے گا

    اس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے ،عدالت نے دونوں کی طرف سےصحت جرم کے انکار پر گواہان کو طلب کر رکھا ہے

    نیب کی جانب سے رمضان شوگر مل کیس میں 46 گواہان کو پیش کیا جائے گا،

    احتساب عدالت میں آج مریم نواز اور یوسف عباس کو بھی پیش کیا جائے گا، تمام گرفتار ن لیگی رہنماؤں کی آپس میں ملاقات کا امکان ہے

    نیب نے حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کیس میں گرفتار کر رکھا ہے، گزشتہ سماعت پر عدالت نے حمزہ شہباز کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا تھا اور انہیں کوٹ لکھپت جیل بھجوا دیا تھا جہاں نواز شریف بھی العزیزیہ ریفرنس کیس کی سزا کاٹ رہے ہیں.

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

    احتساب عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،

  • مریم نواز کو عدالت پہنچا دیا گیا، کیپٹن ر صفدر بھی پہنچ گئے

    مریم نواز کو عدالت پہنچا دیا گیا، کیپٹن ر صفدر بھی پہنچ گئے

    مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر احتساب عدالت پہنچ گئے ،نیب نے مریم نواز کو بھی عدالت پہنچا دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی آج احتساب عدالت میں پیشی ہے، مریم نواز کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا جائے گا، مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مریم نواز سے ملاقات کریں گے. پولیس نے کیپٹن ریٹائرڈصفدرکی گاڑی کوداخلے سے روک دیا ، وہ پیدل عدالت تک پہنچے،

    جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی

    اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی بھی عدالت پہنچ چکے ہیں.

    اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت جانے والے تمام راستے بند کئے گئے ہیں ،پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،

    مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

    مسلم لیگ ن کےرہنما اور کارکن جوڈیشل کمپلیکس کے باہر جمع ہوچکے ہیں،پولیس نے کارکنوں کو لوئر مال پر ایم اے او کالج اور سیکریٹریٹ چوک میں ہی روک لیا ،کمرہ عدالت کے باہر بھی مسلم لیگ ن کےوکلا،رہنماوَں اور کارکنوں کا شدید رش ہو چکا ہے ،پولیس نے وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا ،وکلاپولیس کا حصار توڑ کر کمرہ عدالت میں داخل ہو گئے

    واضح رہے کہ گزشتہ سماعت کے موقع پر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہوئی تھی، آج جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر انہیں عدالت پیش کیا جائے گا.

    ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

    مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

    اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

    حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    مریم نواز تعاون نہیں کر رہی،مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، نیب کی عدالت سے استدعا

    واضح رہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے عباس شریف کو گرفتار کیا تھا ، جس کے بعد احتساب عدالت نے گرفتار مریم نواز اور عباس شریف کو  جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں بتایا تھا کہ 2008 میں مریم نواز کے نام پر11 ملین کے شیئر تھے، مریم نواز چوہدری  شوگرملزکی ڈائریکٹرہیں، مریم نوازکے84لاکھ روپے کے شیئر تھے، جو بڑھ کر 41 کروڑ ہوگئے

  • رمضان شوگر مل کیس، گواہان کو عدالت پیش کیا جائے گا

    رمضان شوگر مل کیس، گواہان کو عدالت پیش کیا جائے گا

    احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج چودھری امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے ،حمزہ شہباز کو نیب عدالت میں پیش کرے گا، اس کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے ،عدالت نے دونوں کی طرف سےصحت جرم کے انکار پر گواہان کو طلب کر رکھا ہے

    نیب کی جانب سے رمضان شوگر مل کیس میں 46 گواہان کو پیش کیا جائے گا،

    احتساب عدالت میں آج مریم نواز اور یوسف عباس کو بھی پیش کیا جائے گا، تمام گرفتار ن لیگی رہنماؤں کی آپس میں ملاقات کا امکان ہے

    نیب نے حمزہ شہباز کو رمضان شوگر مل کیس میں گرفتار کر رکھا ہے، گزشتہ سماعت پر عدالت نے حمزہ شہباز کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کر دیا تھا اور انہیں کوٹ لکھپت جیل بھجوا دیا تھا جہاں نواز شریف بھی العزیزیہ ریفرنس کیس کی سزا کاٹ رہے ہیں.

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

    احتساب عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،

  • جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی

    جسمانی ریمانڈ مکمل، مریم نواز کی آج ہو گی عدالت میں پیشی

    چودھری شوگر ملز اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی احتساب عدالت لاہور پیشی ہو گی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتطامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت جانے والے تمام راستے بند کئے گئے ہیں ،پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،

    مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

    مسلم لیگ ن کےرہنما اور کارکن جوڈیشل کمپلیکس کے باہر جمع ہوچکے ہیں،پولیس نے کارکنوں کو لوئر مال پر ایم اے او کالج اور سیکریٹریٹ چوک میں ہی روک لیا ،کمرہ عدالت کے باہر بھی مسلم لیگ ن کےوکلا،رہنماوَں اور کارکنوں کا شدید رش ہو چکا ہے ،پولیس نے وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا ،وکلاپولیس کا حصار توڑ کر کمرہ عدالت میں داخل ہو گئے

    واضح رہے کہ گزشتہ سماعت کے موقع پر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہوئی تھی، آج جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر انہیں عدالت پیش کیا جائے گا.

    ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

    مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

    اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

    حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    مریم نواز تعاون نہیں کر رہی،مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے، نیب کی عدالت سے استدعا

    واضح رہے کہ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے عباس شریف کو گرفتار کیا تھا ، جس کے بعد احتساب عدالت نے گرفتار مریم نواز اور عباس شریف کو  جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا تھا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں بتایا تھا کہ 2008 میں مریم نواز کے نام پر11 ملین کے شیئر تھے، مریم نواز چوہدری  شوگرملزکی ڈائریکٹرہیں، مریم نوازکے84لاکھ روپے کے شیئر تھے، جو بڑھ کر 41 کروڑ ہوگئے

  • ڈینگی بمقابلہ عثمان بزدار: مبشر لقمان کے چونکا دینے والے انکشافات

    ڈینگی بمقابلہ عثمان بزدار: مبشر لقمان کے چونکا دینے والے انکشافات

    لاہور: سینئر اینکرپرسن اور تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کافی عرصے سے پتا چل گیا تھا کہ ڈینگی صوبے بھر میں پھیلنے والا ہے، لیکن انہوں نے اس پر کوئی قدم نہیں اٹھایا.

    تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ عثمان بزدار کو کافی عرصہ پہلے لوگوں نے بتادیا تھا کہ ڈینگی پنجاب میں حملہ کرسکتا ہے، لیکن انہوں نے اس پر کوئی اقدام نہیں اٹھایا، اس سارے دورانیے میں صرف 1 میٹنگ پچھلے ہفتے بلائی گئی ہے، اس سے پہلے کوئی میٹنگ نہیں ہوئی اور نہ ہی ڈینگی سے نمٹنے کیلئے کسی کو ذمہ داری سونپی گئی، یہاں تک کہ وزیر صحت یاسمین راشد (جو ہر وقت غصے میں رہتی ہیں) کو بھی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی.

    پنجاب حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ جس گھر سے ڈینگی کا لاروا ملے گا، اس گھر کے افراد پر مقدمہ کردیا جائے گا، کیا پنجاب حکومت پر مقدمات نہیں ہونے چاہئیں کیونکہ انہوں نے کسی شہر میں ڈینگی مار اسپرے نہیں کروایا، شہر تو بہت دور کی بات ہے کسی ضلع میں بھی ڈینگی مار اسپرے نہیں ہوا، لاروا کو اسی وقت مار دینا چاہیئے، کیونکہ اگر لاروا مچھر بن جاتا ہے تو پھر آپ اس کو کنٹرول نہیں کرسکتے، پھر اس کے مرنے کا ہی انتطار کیا جاسکتا ہے”

    انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کے ترجمان ڈینگی بخار کو بھی پچھلی حکومتوں کی غلطی قرار دے رہے ہیں، حالانکہ اس میں پچھلی حکومتوں کا کوئی قصور نہیں ہے. ساتھ ہی ہیپاٹائٹس اے کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ ہیپاٹائٹس اے بھی پنجاب میں کئی ہفتوں سے پھیلا ہوا ہے لیکن پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتالوں کو یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ سب اچھے کی رپورٹ پیش کی جائے اور اس بات کو تسلیم نہیں کرنا کہ ہیپاٹائٹس اے پنجاب میں پھیل گیا ہے.

  • سعودی عرب پرحملہ عالمی معیشت پر حملہ،او آئی سی کا اجلاس طلب کیا جائے، پاکستان یونائیٹڈ کونسل

    سعودی عرب پرحملہ عالمی معیشت پر حملہ،او آئی سی کا اجلاس طلب کیا جائے، پاکستان یونائیٹڈ کونسل

    پاکستان یونائیٹڈ کونسل کے چیرمین ڈاکٹر عبدالغفور راشد کی زیرصدارت پریس کلب میں منعقد ہونے والے "ارض حرمین پر حملے اور ہماری ذمہ داریاں” سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے واضح کیا کہ سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے عالم اسلام اور عالمی معیشت پر حملہ ہے۔ او آئی سی کا فی الفور اجلاس مکہ مکرمہ میں طلب کیا جائے۔ عسکری اور پارلیمانی قوتیں سعودی عر ب کے دفاع کے لئے غیر مشروط اعلان کریں۔ سعودی عرب کے تحفظ کے لئے ہر کلمہ گو جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے۔ عالم اسلام مقدس سرزمین کے تحفظ کے لئے متحد ہے۔

    ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر حملہ پوری امت اور عالمی معیشت پر حملہ ہے۔ہمارے دل حرمین شریفین کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ایک سازش کے تحت حوثیوں کو یمن میں کھڑا کیا گیا۔عالم اسلام مقدس سرزمین کے تحفظ کے لئے متحد ہے۔ سعودی عرب ہمارے ایمانی مراکز حرمین شریفین کی مقدس سرزمین ہے، اس کی حفاظت کو اپنے غیر متزلزل ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں ۔سعودی عرب نے پاکستان کے ہر مشکل وقت میں مدد کی ہے سفارتی سطح پر مسئلہ کشمیر بھی ہمیشہ پاکستانی کی حمایت سعودی عرب کرتا رہا ہے۔ یہ مالی امداد اور لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے والا ملک بھی ہے۔

    نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ یمن میں حوثی باغیوں کی پشتی بانی کو مشرق وسطیٰ میں تباہی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔حوثی باغیوں کو داعش اور طالبان کی طرح استعمال کیا جارہا ہے ۔ سعودی عرب پر حملہ عالم اسلام پر حملہ ہے ۔ نوجوان قیادت محمد بن سلمان کے خلاف سازشیں کھڑی کی جارہی ہیں۔ سعودی عرب پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ سعودی عرب کو زیر کرنا عالم اسلام کی تباہی ہوگی۔ خلیج میں نئی جنگ مسلط کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ حرمین کا تحفظ بنیادی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ عالم اسلام کے مسائل کا حل درد مشترک اور قدر مشترک کی بنیاد پر اتحادامت ہے ۔ امریکہ مذاکرات سے فرار اختیار کر کے افغانستان میں جنگ جاری نہیں رکھ سکتا۔

    مختلف قراردادیں منظور کرتے ہوئے عالم اسلام کے اتحاد پر زوردیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ ارض حرمین شریفین پر حملوں، کشمیر وفلسطین پر ریاستی مظالم اور اردن کو ہڑپ کرنے کی تیاریوں کے خلاف او آئی سی کا اجلاس مکہ مکرمہ میں فی الفور طلب کیا جائے۔جس میں عالم اسلام کے سلگتے مسائل پر لائحہ عمل تیارکیا جائے ۔سیمینار سے مفتی عاشق بخاری، مفتی انتخاب نوری،مولانا مخدوم عاصم ، ہشام الٰہی ظہیر ٰاور دیگررہنماوں نے بھی خطاب کیا۔