Baaghi TV

Author: +9251

  • میرپور زلزلہ کے آٍفٹر شاکس نے پھر تباہی مچا دی

    میرپور زلزلہ کے آٍفٹر شاکس نے پھر تباہی مچا دی

    میرپور زلزلہ کے آٍفٹر شاکس نے پھر تباہی مچا دی
    میر پورآزادکشمیر میں آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری.میرپور کے علاقےجڑی کس میں گزشتہ رات آفٹرشاکس کے بعد2منزلہ عمارت گرگئی.ریسکیو اہلکاروں نےعمارت کےملبے تلے دبے3افراد کو زندہ نکال لیا گیا .میرپور کے علاقےجڑی کس میں گزشتہ رات آفٹرشاکس کے بعد2منزلہ عمارت گرگئی.گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور آج ایک بار پھر میرپور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 10 بج کر 28 منٹ پر آئے جن کا دورانیہ دو سے تین سیکنڈ تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے

    وزیراعظم عمران خان میر پور پہنچ گئے، زلزلہ متاثرین کی عیادت، کہا پیکج تشکیل دے رہے ہیں

    وزیراعلیٰ پنجاب میر پور پہنچ گئے، کہا پنجاب حکومت مشکل وقت میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے

    میر پور آزاد کشمیر میں زلزلے سے سڑک ٹوٹ گئی

  • کراچی تیز ہوا سے جب مدرسے کی چھت گری تو کیا ہو ا…؟

    کراچی تیز ہوا سے جب مدرسے کی چھت گری تو کیا ہو ا…؟

    کراچی تیز ہوا سے جب مدرسے کی چھت گری تو کیا ہو ا…؟
    کراچی:بکرا پیڑی روڈ پر مدرسے کی چھت گرنے سے9افراد زخمی ہو گئے.ناظم مدرسہ کے مطابق چھت ٹین کی چادر کی تھی تیز ہواوَں سے گر گئی،مدرسے کے بچے معمولی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں میں 20سالہ امام جان،8سالہ الیاس اور13سالہ ابوبکرشامل ہیں،12سالہ نثار 18سالہ،زہیر16سالہ اور 10سالہ بسیر بھی زخمی ہوئے.اس موقع پر امدادی اور ریسکیو کی ٹیمیں فورا پہنچ گئیں . زخمیوں ہسپتال پہنچایا گیا.

    لاہور،چھت گرنے سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ لاشیں نکلنے پر کہرام مچ گیا

    لاہور، چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے

  • کافی جگر کے امراض، کینسر وغیرہ سے بچانے میں مددگار

    کافی جگر کے امراض، کینسر وغیرہ سے بچانے میں مددگار

    BiOساﺅتھ ہیمپٹن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق معتدل مقدار میں کافی پینے کی عادت جگر کے امراض، کینسر وغیرہ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

    اس تحقیق کے دوران کافی پینے سے انسانی جسم پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے والی دو سو سے زائد طبی تحقیقی رپورٹس کو دیکھا گیا۔

    ان طبی تحقیقی رپورٹس کے نتائج میں بتایا گیا تھا کہ روزانہ تین سے چار کپ کافی پینے کی عادت دل کے مسائل کا خطرہ کم کرتی ہے جبکہ سب سے زیادہ نمایاں فائدہ جگر کے امراض کے خطرے میں کمی لانے کی شکل میں ہوتا ہے۔

    اس نئی تحقیق میں یہی بات سامنے آئی کہ معتدل مقدار میں اس گرم مشروب کا استعمال نقصان کی بجائے صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔محققین نے دریافت کیا کہ اسے پینے کی عادت خون کی شریانوں کے مسائل، ذیابیطس، کینسر، جگر پر چربی چڑھنے کے امراض وغیرہ سے بچاتی ہے۔

    محققین کا کہنا تھا کہ زیادہ نہیں بلکہ معتدل مقدار میں اس گرم مشروب کا استعمال ہی صحت کے لیے فائدہ مند ہے، جبکہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ کس قسم کی کافی صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے

  • برطانیہ پلٹ شہری کےساتھ ڈاکوؤں نے کیا حشر کیا

    برطانیہ پلٹ شہری کےساتھ ڈاکوؤں نے کیا حشر کیا

    برطانیہ پلٹ شہری کےساتھ ڈاکوؤں نے کیا حشر کیا

    راولپنڈی میں برطانیہ سے آیاشہری دوران ڈکیتی مزاحمت پرزخمی ہو گیا .اشتیاق نامی شہری بیٹے ابرار کے ہمراہ برطانیہ سے آج اسلام آباد پہنچا تھا، واضح رہے کہ پچھلے چند ماہ سے ملک بھر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں‌.دارلحکومت سمیت پنجاب میں بہت برا حال ہے . بزدار حکومت پنجاب میں جرائم پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی۔پنجاب میں ہر 15منٹ میں چوری،ڈکیتی،راہزنی اور گاڑی چھیننے کی ایک واردات پیش آنے لگی۔گزشتہ دورحکومت میں یہ شرح 20منٹ فی واردات تھی۔

    بزدار دورمیں پنجاب میں ایک گھنٹے میں چوری و ڈکیتی کی کتنی وارداتیں ہوتی ہیں؟۔۔۔بڑی خبر۔

    جب ڈاکو نے ڈکیتی سے پہلے اپنے دوست کو پہچان لیا

    ساہیوال، ڈکیتی اور جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار

  • مولانا فضل الرحمٰن نے  کتنے لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا دعویٰ کردیا

    مولانا فضل الرحمٰن نے کتنے لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا دعویٰ کردیا

    مولانا فضل الرحمان نے کتنے لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا دعویٰ کردیا .اہم خبر
    باغی ٹی وی : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے دعوی کیا ہے کہ وہ 27اکتوبر کو پندرہ لاکھ کےلشکرِجرار کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے.
    واضح رہے کہ مولانا فضل الرحما ن نے 27 اکتوبر کو حکومت کے خلاف آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے ، پیپلز پارٹی نے اس کے بعد اجلاس بلا لیا ہے، ن لیگ بھی ممکنہ حمایت کرے گی تاہم ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مولانا سے تاریخ بدلنے کی اپیل کی جسے مسترد کر دیا گیا.مولانا کا خیال ہے کہ ستر اسی فیصد مدارس کے طالب علم ہونگے ۔ مدارس کی دو تنظیمیں ہیں ایک تنظیم المدارس اور دوسری وفاق المدارس ۔میں نے دونوں سے رابطہ کیا۔حکومت کہہ چکی ہے کہ طلبا کو سیاسی مفادات کے لیےاستعمال کرنا درست نہیں‌ہے اور اگر انہوں نے مدارس کے طلبا کو دھرنے میں شریک کیا تو حکومت اس کی اجازت نہیں دے گی

    مولانا کے ہر وار کا مقابلہ کریں گے، حکومت نے کیا دبنگ اعلان

    دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا

    مولانا کا آزادی مارچ، آصف زرداری نے دیں بلاول کو اہم ہدایات،کیا کہا

  • مقبوضہ کشمیر میں مودی  کا ظالمانہ  لاک ڈاؤن تیسرے ماہ میں داخل

    مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ظالمانہ لاک ڈاؤن تیسرے ماہ میں داخل

    مقبوضہ کشمیر میں مودی کا ظالمانہ لاک ڈاؤن تیسرے ماہ میں داخل
    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر اور پابندیاں تیسرے ماہ میں داخل ہوگئیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ کشمیریوں پر سختیاں بھی بڑھتی جارہی ہیں،دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے،دھماکے کے نتیجے میں 14افراد زخمی ہوگئے۔
    مقبوضہ کشمیر میں بھارت سرکار نے پانچ اگست کو کرفیو لگایا تھا جو تاحال جاری ہے، کرفیو میں کسی قسم کی نرمی نہیں کی جاتی، احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر پیلٹ برسائے جاتے ہیں، 15 ہزار سے زائد کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے، کشمیری خواتین نے اپنے تحفظ کے لئے لاٹھیاں اٹھا لی ہیں، نہتے کشمیریوں‌پر بھارتی فوج سرچ آپریشن کے نام پر بے انتہا مظالم کرتی ہے، گزشتہ ایک ہفتے میں دس کشمیریوں‌کو شہید کیا جا چکا ہے.

    ٹیلی فون، انٹرنیٹ ، ریل سب کچھ معطل ہے، کسی کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں، کشمیری گھروں‌ میں محصور ہیں، بیماروں کو ہسپتال نہیں جانے دیا جاتا، ادویات، خوراک کی قلت ہو چکی ہے، میڈیا پر بھی سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں، مساجد کو تالے لگے ہوئے ہیں، کشمیریوں‌کو نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی

    کشمیر میں کرفیو کے 2 ماہ، ایل او سی توڑنے بارے وزیراعظم کا بیان آ گیا

    عمران کی تقریر کے بعد کشمیریوں کے عزم و حوصلے بلند ،کرفیو کے باوجود بھارتی فوج بے بس

    بھارتی میڈیا کا مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع میں کرفیو کی نرمی یا خاتمے کا دعوی جھوٹ پر مبنی ہے,کشمیر یوتھ الائنس

  • کہاں کہاں ہو گی بارش محکمہ موسمیات نے بتادیا

    کہاں کہاں ہو گی بارش محکمہ موسمیات نے بتادیا

    کہاں کہاں ہو گی بارش محکمہ موسمیات نے بتادیا
    محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بتایا جار رہا ہے ..بلوچستان اور سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے
    کل چاغی کے پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیاتھا.پاک ایران سرحدی علاقے تفتان و گرد و نواح سمیت سیندک اور پاک افغان سرحدی علاقے برآب چاہ و گرد و نواح سمیت چارسر میں بھی بارش ہوئی جبکہ ضلعی صدر مقام دالبندین میں گہرے بادل چھاگئے رہنے کے بعد شدید طوفانی ہوائیں چلتی رہیں جبکہ اس دوران ہلکی بارش بھی ہوئی۔طوفانی ہواؤں کے باعث آر سی ڈی شاہراہ پر حد نگاہ محدود ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ لوگ گھروں تک محصور ہوگئے۔

    موسم کی تبدیلی کے ساتھ کے ساتھ کونسی بیماریاں آتی ہیں اور ان سے کیسے بچ سکتے ہیں ماہرین صحت نے بتا دیا

    طیارے اور ریل گاڑیاں موسم کی تبدیلی کی لپیٹ میں‌آگئیں‌،سب کو دیر ہوگئی

  • بھارتی فوج نے کشمیری رہنماؤں‌کو نئے طریقے سے نشانہ بنانا شروع کر دیا

    بھارتی فوج نے کشمیری رہنماؤں‌کو نئے طریقے سے نشانہ بنانا شروع کر دیا

    بھارتی فوج نے کشمیری رہنماؤں‌کو نئے طریقے سے نشانہ بنانا شروع کر دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق :مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی تحقیقاتی ادارےانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی حریت کانفرنس کےسینئررہنماشبیراحمدکاگھرضبط کرلیا،شبیراحمدنئی دہلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند ہیں.حریت کانفرنس کےسینئررہنماشبیراحمدکاگھرضبط کرلیا، اہلخانہ کو گھرخالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ،گھرکو10 روز میں خالی کر کے قبضہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کیا جائے گا. .انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر احمد شاہ کو جولائی 2017میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیاتھا.

    اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے حریت کانفرنس کا مظاہرہ

    مقبوضہ کشمیر، حریت کانفرنس کے ترجمان کی گرفتاری پر سید علی گیلانی کا شدید ردعمل


    اس سےقبل سید علی گیلانی سمیت کئی اہم حریت کارکنان اوررہنماؤں کو حراست لے کرکھا ہے اسی طرح سید علی گیلانی پچھلے چند دن سے علیل ہیں اور طویل عرصہ سے جاری مسلسل نظربندی سے ان کی صحت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان نے پارٹی چیئرمین کی گرتی ہوئی صحت پر سخت تشویش کا اظہا رکیا ہے۔

    سید علی گیلانی نہ تو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں اور نہ ہی وہ اپنے رشتہ داروں اور خیر خواہوں کی خوشی، غمی میں شریک ہوپاتے ہیں۔ حریت کانفرنس نے ان کی غیر قانونی نظربند ی کی شدیدمذمت کی ہے اور ان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سید علی گیلانی کی طرح بھارت نے دیگر حریت لیڈروں‌ کی سیاسی سرگرمیاں بھی محدود کر رکھی ہیں اور انہیں بھی مسلسل نظربندیوں‌ اور گرفتاریوں‌ کا سامنا ہے.

    مقبوضہ کشمیر، مسلسل نظربندی کے سبب حریت قائد سید علی گیلانی کی صحت سخت خراب

  • تاجروں نے فیصلہ کر لیا ،اسلام آباد جائیں گے

    تاجروں نے فیصلہ کر لیا ،اسلام آباد جائیں گے

    سرگودھا( نمائندہ باغی ٹی وی )مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کا اھم اجلاس زیرصدارت صدر شیخ ندیم خاور منعقد ہوا ، جس میں آل پاکستان تاجر تنظموں کی جانب سے کل اسلام آباد میں “ تاجر بچاو کنونشن “ میں شرکت کرنے اور مرکزی تنظم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چویدری کی جانب سے دعوت مشاورت کی گئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے عہدیدارن کل پیر 7 اکتوبر کو “ تاجر بچاو کنونشن “ میں بھر پور شرکت کریں گئی ،اجلاس میں مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر شیخ ندیم خاور ، چیرمین خواجہ احمد حینف ، جنرل سیکرٹری محمد سلیمان مغل ، سرپرست اعلی طارق سعید ساہنی ، سرپرست مختار مرزا ،چیرمین الیکٹریکل ایسویسی ایشن خواجہ حافظ طارق ، میاں ماجد حیات ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، خواجہ یاسر قیوم ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، شیخ فیصل ڈپٹی گروپ لیڈر ، شیخ بلال ظفر سینئر نائب صدر ، امجد محمود بھٹی سینئر نائب صدر ، میاں عبد الروف ، رانا ریاض ، شیخ ایوب الہی نائب صدر ، محمد لیق ، خالد بٹ ، اشرف ڈوگر نائب صدر ، شیخ منور عزیز نائب صدر ، ریاض منیر نائب صدر ،ملک علاوہ الدین سئینر وائس چیرمین ، فنانس سیکرٹری کامران سرور اور خالد بٹ کے علاوہ دیگر تاجروں نے بھرپور شرکت ،اجلاس میں مرکزی قیادت کی طر فسے احتجاجی پروگرام کی کال کے حوالے سے غوروخوص کیاگیا اورفیصلہ کیاگیا کہ کل 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاجی پروگرا م میں ضلع سرگودھا سے تاجربرادری کے قافلے بھرپور انداز میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی۔اجلاس میں مقررین نے کہاکہ ٹیکسوں کی بھرمار اورتاجر برادری کو درپیش مسائل حل کرنے میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔شناختی کارڈ کی شرط اور دیگر ٹیکسوں کی بھرمار نے کاروباری حلقوں اور تاجروں کو سخت مایوس کیاہے اورمسلسل مذاکرات کے باوجود حکومت تاجربرادری کو درپیش مسا ئل،خدشات وتحفظات دور کرنے میں ناکام ہے۔ 7 اکتوبر کو اسلام ا ٓباد آبپارہ مارکیٹ میں ملک گیر تاجر کنونشن میں آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائیگا۔ اجلاس میں بھرپور شرکت کویقینی بنانے کیلے مختلف تجاویز کاجائزہ لیاگیا۔حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی اورمختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔

  • ٹریول ایجنسی کا روزگار بھی ٹھپ، سینکڑوں افراد بے روز گار

    ٹریول ایجنسی کا روزگار بھی ٹھپ، سینکڑوں افراد بے روز گار

    مقبوضہ کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ سروس پر پابندی کے باعث ٹریول ایجنسیوں کا کام ٹھپ ہو گیا ہے جس سے سینکڑوں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔

    مقبوضہ کشمیر، صنعتی شعبہ کے حوالہ سے اہم رپورٹ آ گئی

    بھارتی میڈیاکے مطابق شکیل احمد پائین شہر کے نوہٹہ میں اپنی ٹریول ایجنسی چلاتے ہیں، شکیل احمد نے موبائل انٹرنیٹ سروس پر پابندی کو کاروبار کے لیے زہر قاتل بتایا۔

    شکیل احمد کے بقول ،میرا کام انٹرنیٹ اور موبائل فون پر منحصر ہے، میں لوگوں کو ٹکٹیں نکال کر دیتا تھا اور سیاحوں کے لیے ہوٹلوں میں کمرے بھی بک کیا کرتا تھا لیکن جب سے موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہوا ہے تو میرا کام کاج بھی بند ہوگیا ۔

    سیمنٹ فیکٹریاں بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار

    جی ایم کیمونی کیشنز کے نام سے ٹریول ایجنسی اور ریچارج چلانے والے کشمیری نوجوان غلام محمد ڈار کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی پوری ٹیم پانچ اگست سے مسلسل بے کاربیٹھی ہے۔ غلام محمد ڈار کے بقول میں ٹریول ایجنسی اور ایک ریچارج ایپ چلاتا ہوں۔ میرا پورا کام آن لائن ہے۔ پانچ اگست کے اقدام سے میرے سمیت درجنوں نوجوان بے کاراور بے روزگار بیٹھے ہیں۔

    ریلوے کو دو کروڑ کا نقصان، اہم رپورٹ آ گئی

    محمد شفیع نامی ایک طالب علم کے بقول ہوائی ٹکٹ نکالنے کے لئے پہلے سری نگر کے ایئرپورٹ پر جانا پڑا اور پھر وہاں سے ٹی آر سی سری نگر جانا پڑا۔ پھر میں شام کو کافی دیر بعد وہاں پہنچا اور ٹکٹ نکالا۔

    اسی طرح محمد امین نامی ایک شہری نے کہا کہ مجھے بیرون ریاست زیر تعلیم اپنے چھوٹے بھائی کے پاس جانے کے لئے جہاز ٹکٹ لینے میں ایک ہفتہ لگ گیا۔