Baaghi TV

جاپان گورنمنٹ کی طرف سے منڈی بہاؤالدین کے لئے گرانٹ جاری

رپورٹ (کاشف تنویر ) تفصیلات کے مطابق جاپان گورنمنٹ نے ایم پی اے منڈی بہاؤالدین حمیدہ وحیدالدین کی کوششوں کی وجہ سے حنا ڈیولپمنٹ کونسل کے پلیٹ فارم سے منڈی بہاؤالدین کے ترقیاتی کاموں کے لئے 42218 ڈالرز کی گرانٹ کا اعلان کیا ہے.

More posts