Baaghi TV

فیصل آباد روڈ کو ون وے کیا جائے

چنیوٹ:فیصل آباد روڈ(المعروف خونی روڈ) کو ون وے کیا جائے، اس روڈ پر آئے روز کئی ٹریفک حادثات کی وجہ سے کئی خاندان اجڑ گئے،
چنیوٹ کی عوام کا فیصل آباد روڈ کو ون وے کرنے کا مطالبہ۔

More posts