Baaghi TV

سرگودھا میں دو بھائیوں کا قتل عام

سرگودھاکے نواحی علاقہ حضورپور میانی کےقریب دوبھائ قتل ایس ڈی پی اوبھلوال ملک ناصرنواز بھاری نفری کےہمراہ موقع پرپہنچ گۓ کرائم سین یونٹ اورفرانزک ٹیم بھی موقع پرپہنچ گئ مقتولین

مختاراحمداورعمرحیات حقیقی بھائی تھے جنہیں دیرینہ دشمنی کی وجہ سے ملزم حافظ ارشدوغیرہ نے فائرنگ کرکے قتل کیاہے مقتولین کی نعشوں کوپوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ڈی پی اوسرگودھا ذوالفقاراحمدنے

کہاہے کہ کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایاجاۓگارپورٹ کیمرہ مین رانانعیم کے ہمراہ ڈاکٹرعبدالقدوس جامی بیوروچیف سرگودھا

More posts