Baaghi TV

ایمن منیب کی بیٹی عمل منیب کے عقیقہ کی خوبصورت تصاویر

ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی کا گزشتہ روز عقیقہ کیا گیا جس کی خوصورت تصاویر انہوں نے شیئر کی ہیں.

واضح رہے منیب بٹ کی بیٹی 30 اگست کو پیدا ہوئی تھی جس کی خوشخبری خوف منیب بٹ نے اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کر کے دی تھی.

More posts