Baaghi TV

ڈی پی او گجرات کا انقلابی قدم عوام الناس کے لیے سیٹینگ ایرا قائم کر دیا۔۔

گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے )ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر نے عوام الناس کے لیے ڈی پی او آفس میں ویٹینگ ایرا قائم کروا دیا۔ اس سے خو لوگ شکایات کے کر آتے تھے اب وہ آرام سے بیٹھ سکیں گے۔عوام الناس نے اس انقلابی قدم پر ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کا شکریہ ادا کیا کہ لوگوں کی پریشانی دور ہو گی بیٹھنے کے لیے اچھی جگہ مہیا کی گئ ۔۔۔

More posts