Baaghi TV

سرگودھااحاطہ عدالت میں پیشی کے دوران دو پارٹیوں نے عدالت کے باہر اپنی عدالت لگا لی

سرگودھااحاطہ عدالت میں پیشی کے دوران دو پارٹیوں نے عدالت کے باہر اپنی عدالت لگا لی دونوں پارٹیوں کے افراد آپس میں گتھم گتھا احاطہ عدالت میں بھگڈر مچ گئی
احاطہ عدالت میں پیشی کے دوران دو پارٹیوں کا آمنا سامنا ہونے پر ایک دوسرے پر مکوں تھپڑوں اور لاتوں کی بارش کر دی آپس میں گتھم گتھا ہونے پر احاطہ عدالت میں بھگڈر مچ گئی دونوں فریقین کے درمیان تھانہ صدر میں درج جھگڑے کے مقدمہ میں مقامی عدالت میں پیشی تھی ایک گروپ عدالت میں حاضری کے بعد باہر نکلا تو دوسرے گروپ کے ساتھ جھگڑا ہو گیاتھانہ کینٹ پولیس نے کورٹ سکیورٹی پولیس کی مدد سے 12 افراد کو گرفتار کر لیا
باغی ٹی وی رپورٹر وقاص

More posts