Baaghi TV

سرگودھا بھلوال خون سفید ھو گیا

سرگودھا بھلوال خون سفید ھو گیا بیٹےنے ماں کو قتل کردیا
بھلوال سے احساس_پروگرام سے رقم وصول کرکے حمیداں بی بی نامی خاتون اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر واپس جار ہی تھی کہ راستے میں بیٹے نے اپنے ہی ھاتھوں سے ماں کاگلہ کاٹ دیا پولیس نےدورانےتفتیش ملزم کوگرفتار کرکے حراست میں لےلیا۔

More posts