Baaghi TV

پاکستان تحریک انصاف تحصیل بھیرہ کی گورننگ باڈی کا اجلاس

پاکستان تحریک انصاف تحصیل بھیرہ کی گورننگ باڈی کا اجلاس بھیرہ میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل کے صدرچوہدری اظہر محمود گوندل ایڈووکیٹ کی سر براہی میں منعقد کیا گیا جس میں خصوصی طور پر پاکستان تحریک انصاف ضلع سرگودھا کےصدر چوہدری عنصراقبال ھرل نےشرکت کی اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف سرگودھا تحصیل بھیرہ کے عہدیداروں نے شرکت کی اور بعد میں عہدیداروں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

More posts