Baaghi TV

بڑھاپے میں سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال انتہائی فائدہ مند

بڑھاپے میں سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال انتہائی فائدہ مند
طبی جریدے جاما آف تھلیمالوجی مکں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سبز پتوں والی سبزیاں جیسے کہ پالک ساگ میتھی وغیرہ کا استعمال بڑھاپے میں بینائی کی روک تھام میں مدد دے سکتا ہے ہارڈورڈ میڈیکل سکول اور بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ بڑھاپے میں ساگ اور ہالک یا دیگر سب پتوں والی۔سبزیوں کا استعمال روزانہ دو سو چالیس ملی گرام استعمال۔آنکھوں میں موتیے کا مرض تیس فیصد تک کم کر دیتا ہے تحقیق میں بتایا گیا کہ سبز پتوں والی۔سبزیاں آپٹک نرو میں خون کی روانی کو بہتر بناتی ہے اور خون کی روانی میں خرابی موتیے کا باعث بنتی ہے اس تحقیق میں ایک لاکھ سے زائد درمیانی عمر کے افراد کے تیس سال کے غذائی عادات کے ریکارڈ کا جائزہ لیا نتائج سے معلوم ہوا کہ اگر لوگ سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال۔زیادہ کریں تو موتیے کی۔تشکیل کو روکنا ممکن۔ہو جائے گا موتیے کا مرض بتدریج بڑھتا ہے اور اس کے نتیجے میں کئی برسوں بعد بینائی جانے کا خطرہ ہوتا ہے جبکہ اس کے علاوہ روشنی میں۔دیکھنے سے بھی تکلیف ہوتی ہے اور یہ اتنی آہستگی سے بڑھتا ہے کہ لوگ اکثر بینائی میں آنے والی خرابی کا نوٹس بھی نہیں لیتے

More posts