Baaghi TV

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مولانا فضل الرحمان کا فون

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان عوام دشمن بجٹ پر گفتگو
عمران خان کی حکومت جان بوجھ کر کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ کم کررہی ہے. کرونا وائرس سے متعلق اعدادوشمار چھپا کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے.وفاقی حکومت ٹِڈی دَل کے معاملے کو فراموش کرچکی ہے. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات سے مولانا فضل الرحمان کا اتفاق

More posts