Baaghi TV

چیرمین متروکہ واقف املاک بورڈ کا ٹرین حادثے پر اظہار افسوس .۔ترجمان متروکه واقف املاک

حادثے میں جان بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی .

چیرمین متروکہ واقف املاک ڈاکڑ عامر نے متعلقہ افسران کو موقع پر پہنچنے کی ہدایات کر دی.

تمام افسران جاے حادثہ پر پہنچ کر ریلیف کاموں کی نگرانی کی ہدایات.

More posts