Baaghi TV

جس پی پی سے کتے قابو نہیں ہورہے وہ سندھ پر حکمرانی کررہی ہے

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا فیصلہ خوش آئند ہے، خرم شیر زمان رہنماء تحریک انصاف وزیر صحت سندھ کی معطلی اور گرفتاری کا بھی مطالبہ کرتے ہیں،سندھ میں موجود کتوں سے عدالت ہی جان چھڑا سکتی ہے،سندھ میں کتوں، کرپشن، ایڈز کا گڑھ لاڑکانہ ہے، لاڑکانہ میں رواں برس 13 سو زائد کتوں کے کیسز سامنے آچکے ہیں،جس پی پی سے کتے قابو نہیں ہورہے وہ سندھ پر حکمرانی کررہی ہے. لاڑکانہ اور نوابشاہ کا ایک خاندان صوبے کو ذاتی جاگیر سمجھ کر چلا رہا ہے، صوبائی حکومت غلامی اور نااہلی میں سب ریکارڈ توڑ چکی ہے،

More posts