Baaghi TV

رحیم یارخان باغی ٹی وی پر خبر لگنے کے بعد فوری ایکشن

رحیم یارخان باغی ٹی وی پر خبر لگنے کے بعد فوری ایکشن:
تفصیلات کے مطابق باغی ٹی وی نے خبر دی کہ رحیم یارخان شیخ زید ہسپتال میں سی ٹی سکین مشینیں بہت عرصہ سے خراب ہیں‌اور مریضوں‌کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور ہسپتال انتظامیہ اس پر توجہ نہیں دے رہی.باغی ٹی وی پر خبر لگنے کے بعد فوری طور پر ڈاکٹر ظفر حسین تنویر پرنسپل شیخ زید کالج وہسپتال نے نوٹس لیا اور فنڈز جاری کروائے.

More posts