Baaghi TV

بھکر اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد

اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب انور علی کانجو اور تحصیل آفس کے عملے جانب سے عوامی مساٸل کے فوری حل کیلٸے کھلی کچہری کا انعقاد،اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور تمام سٹاف سینکڑوں ساٸلین کے مساٸل موقع پر ہی حل کرتے ہوۓ“عوام کی جانب سے وزیراعلی پنجاب،ڈپٹی کمشنر بھکر،اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور تحصیل آفس کے تمام عملہ کو خراج تحسين

More posts