Baaghi TV

ماہرین پر مشتمل ائیربس کمپنی کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم آج صبح فرانس سے کراچی پہنچ گئی۔

ٹیم نے تحقیقاتی عمل کا آغاز کر دیا اور ائیرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹیگیشن بورڈ کے ارکان کی جانب سے غیر ملکی ماہرین کو بریفنگ .
ٹیم آج دوپہر جائے حادثہ کا دورہ کرے گی اور شواہد کا جائزہ لے گی۔ پی آئی اے فلائیٹ سیفٹی اور انجنئیر نگ کا عملہ ائیربس کی تحقیقاتی ٹیم کو معاونت فراہم کرنے کے لئے جائے حادثہ پر موجود رہے گی۔ پی آئی اے کے جانب سے ضلعی انتظامیہ کی مدد سے سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات . جائے حادثہ کو رینجرز نے پہلے ہی اپنے حفاظتی حصار میں لیا ہوا ہے۔

More posts