Baaghi TV

مجھے سیاسی انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے شہبازشریف

مجھے سیاسی انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،نااہل حکمرانوں نے سونامی کے نام پر تباہی لے آئے ہیں.مجھے انتقام کا نشانہ بنا کر اپنی خراب کارکردگی سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں. نیب نیازی گٹھ جوڑ واضح ہو چکا ہے. میاں شہبازشریف

More posts