Baaghi TV

ملکی ائیرپورٹس پرجہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ائیرپورٹس مینجرز کو موثر انتظامات کرنے کی ہدایت.ائیرپورٹس کے اطراف میں گندگی پھیلانے والوں کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ.

کراچی , لاہور اور دیگر ائیرپورٹس کے اطراف میں گندگی میں اضافہ ہوا ھے حسن نصر جامی ڈی جی. کچرا فضائی سفر کے لیے. خطرناک ہو سکتا ھے ڈی جی سول ایوی ایشن حسن نصر جامی. ائیرپورٹس کی برڈ کنٹرول کمیٹیاں ہر وقت الرٹ رہیں.

More posts