Baaghi TV

ایمرا الیکشن کے سلسلے میں ینگ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا اجلاس

ایمرا الیکشن کے سلسلے میں ینگ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر احمر کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مین باڈی, گورننگ باڈی سمیت دیگر ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی, اس موقع پر تمام ممبران کی باہمی مشاورت سے سابق صدر ایمرا آصف بٹ اور ان کی ٹیم کی صحافیوں کی فلاح کے لیے اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے وائے آر اے کی جانب سے کل ہونے والے الیکٹرونک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پائینر پینل کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا گیا۔

More posts