Baaghi TV

سیالکوٹ فلد ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے وارننگ جاری کردی دریائوں ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے

سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی) فلد ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے وارننگ جاری کی ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیراور وہاں سے سیالکوٹ میں داخل ہونے والے دریائوں ،، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز میں ہونے والی موسلہ دھار بارشوں سے دریائوں ندی نالوں میں نچلے درجے کا سیلاب متوقع ہے

More posts