Baaghi TV

ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک اور اعزاز

رپورٹ (کاشف تنویر) ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک اور اعزاز
حمزہ مراد راں آف ڈہوک جوڑی نے CSS کا امتحان پاس کر لیا ھے۔
ان کی بطور AC اسسٹنٹ کمشنر سلیکشن ھوئی ھے ۔

More posts