Baaghi TV

لودھراں انا کا مسئلہ قتل کا سبب بن گیا

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی علاقے قریشی والا میں والد کی بے عزتی کا بدلہ لینے کے لئے بہنوئی نے اپنے بھائی کے ہمراہ فائرنگ کر کے برادر نسبتی کو قتل کر دیا،تھانہ قریشی والا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

More posts