Baaghi TV

معصوم بچی جانبحق برسات جاری

ایبٹ آباد
جھگیاں تحصیل حویلیاں میں معصوم بچی ڈوب گئی
تفصیلات کے مطابق محمد عاصم خان کی معصوم بچی برستی بارش میں گھر سے باھر نکلی دیہات اور بلندی پر واقع مکان ھونے کی وجہ سے پھیسل کر نالے میں گر گٸی پانی کا بہاٶ زیادہ ھونے کی وجہ سے لاش آگے نکل گی رات تک تلاش جاری رہی یاد رھے گلیات اور ضلع بھر میں طوفانی بارشوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ھے[advanced_iframe src=”//www.tinywebgallery.com/blog/advanced-iframe” width=”100%” height=”600″]

More posts