Baaghi TV

ملازمت دینے کی بجاۓ ملازمت چھیننا کہاں کا انصاف

رحیمیارخان ( )خواجہ فرید آئی ٹی اینڈ انجینئرنگ یونیورسٹی کے باہر 35سے زائد ملازمت سے نکالے جانے والے ملازمین کا احتجاج جاری,,,,,,,
ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کو بغیر نوٹس دئیے نوکریوں سے نکال دیا گیا اور یونیورسٹی چانسلر و دیگر حکام ان کی بات نہیں سن رہے۔

More posts