Baaghi TV

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے جا ٹیکسیز کے خلاف تاجر برادری کی ہڑتال پر باغی ٹی وی کی اسپیشل کوریج

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے جا ٹیکسیز کے خلاف تاجر برادری کی  ہڑتال پر باغی ٹی وی کے نمائندوں کی جانب سے اسپیشل کوریج،جس پر مختلف جگہوں پر ہڑتال اور کچھ جگہوں کاروبار معمول کے مطابق کُھلےتھے،مجموعی طور پر ملا جلا ردعمل۔۔۔

متحدہ تاجر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کی باغی ٹی وی سے خصوصی گفتگر

تاجربرادری اپنے ذاتی مقاصد کیلئے ہڑتال کر رہی ہے،ہم اس کے خلاف ہیں.

آج راولپنڈی شہر مکمل طور پر بند ہے، صدر پنجاب (تاجر ایسوسی ایشن) کی باغی ٹی وی سے خصوصی گفتگو…

ہم اس ہڑتال کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہیں،

نا دکانیں بند کی نا ہڑتال کی

More posts