Baaghi TV

منڈی بہاؤالدین میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

رپورٹ کاشف تنویر. تفصیلات کے مطابق تحصیل ہسپتال کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے مکینیکل یونین آف منڈی بہاوالدین نے بروز بدھ شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ منڈی بہاؤالدین کی تمام یونینز اور انجمن تاجران بھی اگلے ایک دو دن بعد ہڑتال کا اعلان کر دیں گی.

More posts