Baaghi TV

چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی فیصل آباد آمد

چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کل مورخہ 26 نومبر 2019 بوقت 03:00 سہہ پہر جملہ علماء ومشائخ اور دیگر مذاھب کے راہنماؤں کے ساتھ جامعہ عثمانیہ رضا آباد، فیصل آباد میں پریس کانفرنس کریں گے

More posts