Baaghi TV

خراٹے روکنے والا تکیہ

خراٹے روکنے والا تکیہ
ماہرین نے نورا نامی ایک تکیہ تیار کیا ہے جو خراٹوں کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے کینیڈین کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس تکیے کے اندر الیکٹرانک نظام نصب ہے جو خراٹے کی آواز سن کر تکیے کو پھیلاتا اور سُکیڑتا ہے اس طرح خراٹے لینے والے کا سر دوسری پوزیشن میں آجاتا ہے اور خراٹے کم ہو جاتے ہیں تکیے کو سر کی نیچے نہیں بلکہ بیڈ کے قریب رکھا جا تا ہے جو خراٹے کی۔آواز سن کر تکیے کے اندر پمپ کو چلا کر اٹھاتا ہے اور سونے والے کی پوِزیشن بدل جاتی ہے جبکہ اس عمل۔سے حلق کے پٹھوں کو بھی سکون ملتا ہے اور سانس لینے میں بھی۔دشواری نہیں ہوتی

More posts